Zaheer Ali Khan

موبائل فون اور سوشل میڈیا کے بڑھتے ہوئے استعمال کے اثرات

ٹیکنالوجی کے فوائد اپنی جگہ مگر انٹرنیٹ اور موبائل فون کے بڑھتے استعمال نے اپنوں سے اپنائیت ہی چھین لی ہے۔ اب نہ پہلے جیسی محفلیں رہیں، نہ گپ شپ اور قہقے کے دور، سماجی زندگی پر انٹرنیٹ کے اثرات دکھائی دیتے ہیں۔ جدت نے انسانوں کی زندگی ہی بدل دی لیکن زیادتی اچھی چیز…

مزید پڑھیے

نیشنل باڈی بلڈنگ چیمئشن شپ ، مسٹر پاکستان کا ٹائٹل گوجرانوالہ کے اعجاز کے نام

 نیشنل باڈی بلڈنگ چیمئشن شپ، صحت مند جسم کی نمائش کیلئے تن سازوں کےخوبصورت انداز نے حاضرین کو خوب محظوظ کیا، مسٹر پاکستان کا ٹائٹل گوجرانوالہ کے اعجاز نے اپنے نام کرلیا۔ اسلام آباد میں ساتویں نیشنل باڈی بلڈنگ چیمئشن شپ کا انعقاد کیا گیا جہاں مسٹرپاکستان کا ٹائٹل جیتے کی دوڑ میں شریک باڈی بلڈرز، سینئر…

مزید پڑھیے

پاکستان میں حج اخراجات میں اضافہ کیوں؟

ایران اور بھارت سمیت پڑوسی ملکوں میں حج اخراجات نہیں بڑھے، تو ڈالر مہنگا ہونے کا نزلہ صرف پاکستانیوں پر کیوں گرے؟، سینیٹ قائمہ کمیٹی نے سوال اٹھا دیا، کہا حکومت کم از کم غریب لوگوں کیلئے تو حج کی سعادت حاصل کرنے میں آسانیاں پیدا کردے۔ سینیٹ قائمہ کمیٹی برائے مذہبی امور کے اجلاس…

مزید پڑھیے

غیر پارلیمانی زبان کا استعمال، حکومت اور اپوزیشن اخلاقیات کمیٹی بنانے پر متفق

ایوان میں ارکان کی جانب سے غیر اخلاقی زبان کا استعمال روکنے کیلئے پارلیمنٹ کا پہلا سنجیدہ اقدام، اسپیکر کی قیادت میں پارلیمانی رہنماؤں پر مشتمل اخلاقیات کمیٹی بنانے پر حکومت اور اپوزیشن نے اتفاق کر لیا۔ ساتھ ہی اپوزیشن کا یہ بھی کہنا ہے کہ خود حکمران جو جی میں آیا کہتے رہے، ہم…

مزید پڑھیے

پاکستانی نوجوانوں نے مشکوک بالنگ ایکشن رپورٹ کرنےوالی ایپ تیار کرلی

اسلام آباد کے نوجوانوں نے مشکوک باؤلنگ ایکشن پکڑنے والی ٹیکنالوجی تیار کر لی ہے۔ اسلام آباد کےعبداللہ اوراساول نے مشکوک ایکشن کی نشاندہی کرنے والی موبائل ایپ تیار کرلی ہے۔ عبداللہ نے بتایا کہ جب سعید اجمل کا باؤلنگ ایکشن مشکوک قرار دیا گیا تو ایک آئیڈیا ذہن میں آیا اور اس پر کام…

مزید پڑھیے

فوجی عدالتوں میں توسیع کیلیے حکومت متحرک، رابطے تیز تر کردیے

فوجی عدالتوں میں توسیع کا بل منظور کرانے کے لیے وفاقی وزراء متحرک ہوگئے۔ بل پر اتفاق رائے پیدا کرنے کے لیے کمیٹی قائم کرنے کا فیصلہ ہوگیا۔ فوجی عدالتوں میں توسیع کا معاملے پر اپوزیشن کو رام کرنے کے لیے حکومت کی کوششیں تیز تر ہوگئی ہیں۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی، وزیر دفاع…

مزید پڑھیے

سرکاری نوکری چھوڑ کر مقدس اوراق کی حرمت کو زندگی کا مشن بنا لیا

اللہ کے کلام سے محبت میں اسلام آباد کے شہری نے مقدس اوراق کی حرمت کو پامال ہونے سے بچانا زندگی کا مقصد بنا لیا۔ راجہ وحید، اللہ کی راہ پر چلا تو نام بھی وحید پاکی پڑگیا۔ سماء کے نمائندے ظہیر علی کے مطابق وحید پاکی نے زمین پر پڑے ایک کاغذ پرقرآنی آیت…

مزید پڑھیے

جلد آن لائن شاپنگ کی سہولت فراہم کریں گے، مراد سعید

پاکستان پوسٹ کو خسارے کی دلدل سے نکالنے کیلئے تبدیلی سرکار نے بیرون ملک پارسل بھجوانے کی تیز ترین سروس کا آغازکردیا۔ وزیر مواصلات کہتے ہیں جلد آن لائن شاپنگ کی سہولت بھی فراہم کریں گے۔ بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے اہل خانہ کیلئے خوشخبری یہ ہے کہ پاکستان پوسٹ نے برق رفتار پارسل سروس…

مزید پڑھیے

جعلی فون کالز کا معاملہ پی ٹی اے کےلیے بھی سردرد بن گیا

جعلی فون کالز اور ایس ایم ایس کے ذریعے لوگوں سے لوٹ مار نے متعلقہ اداروں کو بھی پریشان کردیا ہے۔ جعلی فون کالز کا سنگین معاملہ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی کیلئے درد سر بن گیا۔ سرکاری دستاویز کے مطابق 2018ء میں پی ٹی اے کو40 ہزار سے زائد شکایات موصول ہوئی ہیں۔ دستاویز میں…

مزید پڑھیے

بجلی چوروں کو پکڑنےکےلئے پہلی ڈیجیٹل ٹیکنالوجی آگئی

پاکستان نے دنیا کی پہلی ڈیجیٹل ٹیکنالوجی تیارکرلی ہے جس سے بجلی چوروں کو مشکلات درپیش ہونگی۔ یہ ٹیکنالوجی  لائن لاسز پر قابو پانے میں بھی مدد فراہم کریں گی۔ اس ٹیکنالوجی کے بعد کھمبوں، دیواروں  پر میٹر لگنے کا کام بھی ختم ہوجائےگا۔ الیکٹرو کیور نامی دیسی جدت ولایتی دنیا کو ایکسپورٹ کرکے ڈالر…

مزید پڑھیے

آن لائن بینکنگ نے پاکستان میں انقلاب برپا کردیا

ای کامرس میں وسعت کے ساتھ پاکستان میں بھی رجحان بڑھنے لگا ۔ گزشتہ 10 سال کے دوران صارفین کی تعداد میں 21 لاکھ کا اضافہ ہوا ہے ۔سال 2008 میں یہ تعداد 8لاکھ تھی اور اب یہ بڑھ کر 29لاکھ ہوگئے ہیں ۔ چارسال میں 3 کھرب 433 ارب مالیت کی ٹرانزکشنز بھی کرڈالیں…

مزید پڑھیے

موٹر وے پر ٹول ٹیکس دینےکا معاملہ،ارکان پارلیمنٹ کی استثنی کے بورڈز ہٹانے کی سفارش

موٹرويز نے سفر کو تيز اور آسان بناديامگر مزيد بہتري کي گنجائش موجود ہےاور کوششيں بھي جاري ہيں اس سلسلے ميں اين ايچ اے اورايف ڈبليو کے حکام نےسينيٹ کي قائمہ کميٹي برائے مواصلات کو بريفنگ دي،کميٹي  نے ٹول پلازوں پر پارليمنٹرينز کے ٹيکس سے استثنيٰ کے بورڈز ہٹانے کي سفارش کردي ۔ موٹر ویز…

مزید پڑھیے

لاہور میں پرينک وڈيوز بنانےوالےنوجوان کے قتل نے کئی سوالات کھڑے کر دئیے

سوشل میڈیا پرمذاق انسانی زندگیاں نگلنے لگا،ماہرین کہتے ہیں مزاحیہ ویڈیوزوالی سائٹس اور پيجز کی بندش مسئلے کا حل نہیں۔ یوٹیوب سے دَھن کمانے کی دُھن جیسے خطرے سے کیسے نمٹا جائے؟لاہورمیں جعلی بھوت بن کرلوگوں کو ڈرانے والے نوجوان یوٹیوبر کے قتل جیسے واقعات کوروکنا بڑا سوال بن گیا۔ وزیراعظم کے ٹیکنالوجی ٹاسک فورس…

مزید پڑھیے

پارسل گم ہوگا نہ ہی لیٹ، پاکستان پوسٹ نے نئی موبائل سروس متعارف کرادی

پاکستان پوسٹ سے بھيجی گئی چيزيں اب گم ہوں گی نہ دير سے پہنچيں گی، پاکستان پوسٹ ميں پہلی بار ٹريکنگ سروس متعارف کروادی گئی، وزیر مواصلات مراد سعید نے نئی سہولت کا افتتاح کردیا۔ تبدیلی سرکار نے ڈاک کے پرانے نظام کو نئے رخ پر ڈال دیا، شہری اب پارسل گھر بیٹھے بک کرائیں…

مزید پڑھیے

پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے زیر التوا مقدمات پر بريفنگ کیلئے نیب حکام کو طلب کرلیا

قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے آئندہ کے اجلاس میں زير التوا کيسز پر بريفنگ کے ليے نيب حکام کو منگل یکم جنوری 2019 کو طلب کرليا۔ مسلم لیگ ن کے صدر اور اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کی زیر صدارت پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا پہلا اجلاس ہوا جس میں…

مزید پڑھیے

بيرون ملک سےموبائل لانےپر10فيصدڈيوٹی لگ گئی

بیرون ملک سے آنے والے شہری ایک سال میں پانچ موبائل لاسکتے ہیں۔ ایک پر کسٹم ڈیوٹی کی چھوٹ جبکہ چار پر دس فیصد کسٹم ڈیوٹی دینا ہوگی۔ ایف بی آر نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ بیرون ملک سے آنے والے پاکستانی اب خبردارہو جائیں کیونکہ اب انھیں ایک سال میں صرف 5فون لانے کی اجازت…

مزید پڑھیے

وزیراعظم ہاؤس کے ہوشربا اخراجات کی تفصیلات

بڑے گھرکے بڑے خرچے، وزیراعظم ہاؤس کے مکینوں نے قومی خزانے کو مال مفت دل بےرحم کے مصداق اڑادیا۔ پانچ سال میں دوارب سے زائد کی شاہ خرچیوں کی تفصیلات سینیٹ میں پیش کردی گئیں ۔ غریب ملک کے امیرحکمران شاہ خرچیوں میں سب سے آگے رہے۔ سینیٹ کی جانب سے وزیراعظم ہاؤس پر اٹھنے…

مزید پڑھیے

پاکستان ریلوے میں حادثات کی وجوہات سامنے آگئیں

  پاکستان ریلوے میں حادثات کی بڑی وجوہات سامنے آگئیں۔ فیڈرل گورنمنٹ انسپکٹر آف ریلوے  کی رپورٹ میں سنگین انکشاف سامنے آئے ہیں۔ ایف جی آئی آر کے مطابق ریلوے میں بھرتی کے وقت ڈرائیورز کا نفسیاتی اور جسمانی معائنے کا معیار انتہائی کمزور ہے۔ اسٹاف کی کمی کے باعث ناتجربہ کار ڈرائیوروں سے کام لیا…

مزید پڑھیے

ریلوے کا ’کی مین’ اور اس پیشے سے جڑی مشکلات

ریل جیسی بھاری سواری کی فولادی گزرگاہ یعنی پٹڑی بھی ہرگزرتی ٹرین کے ساتھ لرز جاتی ہے۔ پٹڑیوں کے ڈھیلے نٹ بولٹس روزانہ کسنے پڑتے ہیں اوریہ کام محنت طلب ہے۔ ریل کی آہنی پٹڑی پر وقت کے پہیے کی طرح گھومتا  ورکر محنت سے کام کرتا ہے۔

مزید پڑھیے

کوئی بھی موبائل فون بند نہیں ہوگا، پی ٹی اے کا فیصلہ

پاکستاں ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے خوشخبری سنادی کہ جن موبائل فونزمیں سم کارڈ موجود ہیں وہ بند نہیں ہوں گے۔ ڈائریکٹرسروسز پی پی ٹی اے طالب ڈوگرنے کہا ہے کہ نان کمپلائنٹ موبائل فونزکو نئے تصدیقی نظام سے منسلک کردیا ہے۔ پی ٹی اے نےعوام کو بڑی زحمت سے بچالیا۔صارفین کےزیرِاستعمال تمام موبائل فون ڈیوائسزسم…

مزید پڑھیے

بچوں اور کتاب ميں دوستی کا مشن، قائد پبلک لائبریری میں کڈز کارنر قائم

موبائل فون،کمپیوٹراورٹیلی ویژن کے فوائد اپنی جگہ مگر بڑا نقصان یہ کہ اِن جدید کھلونوں نے بچوں سے کتاب چھین لی،اسلام آباد کی قائد پبلک لائبریری میں بچوں کی کتاب سے دوستی کرائی جا رہی ہے۔ کہتے ہیں کچی عمر کی دوستی سب سے پکی ہوتی ہے،اسلام آباد کی ایک علم دوست خاتون مرينہ عزيز…

مزید پڑھیے
Facebook Twitter Youtube