Wasim Abbas

دنیا نے مداخلت نہ کی توکشمير ميں خون بہےگا،فاروق حیدر

مودی کيخلاف امريکا سميت دنيا بھر ميں مہم شروع

مزید پڑھیے
 

فلپائنی باکسر کو شکست دے کر محمد وسیم ٹاپ 10 میں آگئے

ٹاپ فائیو میں آنے کے بعد وہ ورلڈ ٹائٹل کے لیے لڑوں گا

مزید پڑھیے
 

چلتی پھرتی موبائل شاپس

معقول آمدن کا ذریعہ

مزید پڑھیے
 

راجہ عزیز بھٹی کی زندگی پر اُن کے بھائی کی کتاب

تصنیف  عزیز بھٹی میرا بھائی میرا ہیرو

مزید پڑھیے
 
 

نیشنل بک فاؤنڈیشن میں کتاب دوست میلہ

سو روپے کے کارڈ پر 6 ہزار روپے تک کی کتابیں

مزید پڑھیے
 

مسئلہ کشمیر، اسلام آباد میں کرفیو کلاک نصب

ڈپلومیٹک انکلیو کے راستے میں نصب یہ عام گھڑی نہیں

مزید پڑھیے
 
 

اسلام آباد میں منعقدہ تصویری نمائش

تصویری نمائش میں قائداعظم کی تاریخ دکھائی گئی

مزید پڑھیے
 

اسلام آباد میں قیمتی پتھروں اور زیورات کی نمائش

نمائش میں ملکی و غیر ملکی شائقین نے بھرپور شرکت کی

مزید پڑھیے
 
 

پاکستان کے شعرا اور ادیب بھی تحریک آزادی کشمیر کی حمایت میں یک زبان

پاکستان کے شعرا اور ادیب بھی تحریک آزادی کشمیر کے حامی ہیں۔ اکادمی ادبیات پاکستان کے زیر اہتمام “روح آزادی اور اہل قلم” کے عنوان سے تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں اہل قلم بھی مودی سرکار کے جبر و تشدد کےخلاف بول پڑے۔ اسلام آباد میں ہونے والی بیٹھک کے شرکاء آزادی کشمیر…

مزید پڑھیے
 

اسلام آباد میں پولی تھین شاپرز پر سخت پابندی،عمل درآمد شروع

  وفاقی دارالحکومت میں پلاسٹک شاپنگ بیگز پر پابندی کے حکم کے بعد وزارت موسمیاتی تبدیلی اور مقامی انتظامیہ سمیت 4 محکمے عمل درآمد یقینی بنانے کیلئے میدان میں آگئے۔ پولی تھین بیگزکو قدرتی ماحول کا دشمن قرار دیا گیا۔ 14 اگست سے لاگو ہونے والے قانون پرعملدآرمد کرانے کیلئے وزارت موسمیاتی تبدیلی، تحفظ ماحولیات…

مزید پڑھیے
 

راول پنڈی اسلام آباد میں بارش،موسم خوشگوار،نالہ لئی میں پانی کی سطح بلند

ہفتے کو راولپنڈی، اسلام آباد اور ملحقہ علاقوں میں وقفے وقفے سے بارش کے بعد موسم خوشگوار ہوگیا۔علی الصبح ڈھائی گھنٹے کی طوفانی بارش سے نالہ لئی میں پانی کی سطح 10  فٹ تک جا پہنچی اور نشیبی علاقوں میں پانی جمع ہوگیا۔ راولپنڈی اسلام آباد میں صبح چار بجے کے قریب موسلا دھار بارش…

مزید پڑھیے
 

بجٹ میں کٹوتی،کئی جامعات کا مستقبل داؤ پر لگ گیا،وائس چانسلرز کمیٹی کا انتباہ

وائس چانسلرز کمیٹی نے بجٹ میں کٹوتی کے باعث کئی جامعات کا مستقبل داؤ پر لگنے کا انتباہ جاری کردیا ہے۔ کمیٹی چیئرمین ڈاکٹر محمد علی نے کہا ہے کہ بحران سے بچنے کیلئے سپلیمنٹری گرانٹ مانگنے کےعلاوہ کوئی چارہ نہیں رہا۔ ملک بھر کی سرکاری جامعات شدید مالی مشکلات سے دوچار ہیں۔اس صورتحال پرغور…

مزید پڑھیے
 

اسلام آباد کی مویشی منڈی میں ریڈ اینڈ وائٹ راجہ بیل کی دھوم

اسلام آباد کی مویشی منڈی میں ہزاروں جانور موجود ہیں لیکن ملتان سے آیا ریڈ اینڈ وائٹ راجہ ہزاروں میں ایک ہے۔ یہ جانور سب کی نگاہوں کا مرکز بنا ہوا ہے۔ اسلام آباد کی مویشی منڈی کی شان ریڈ اینڈ وائٹ راجہ فرام ملتان کو کہا جارہا ہے۔ سرخ اور سفید رنگت کا منوں…

مزید پڑھیے
 

پارک لین اور میگا منی لانڈرنگ کیس،آصف زرداری کے ریمانڈ میں توسیع

جعلی بینک اکاؤنٹس کیس میں گرفتار ملزم آصف زرداری کے ریمانڈ میں 16 اگست تک توسیع کردی گئی ہے۔ فریال تالپور کے مزید ریمانڈ کی استدعا مسترد کردی گئی۔ احتساب عدالت میں سابق صدر آصف زرداری اور ان کی ہمشیرہ فریال تالپور کو ڈیوٹی جج طاہر محمود خان کے روبرو پیش کیا گیا۔ جج نے کیس…

مزید پڑھیے
 

گرمی کے موسم میں بچوں میں مقبول ہوتے منفرد سوئمنگ پولز

گرمی کے موسم میں ٹھنڈے پانی میں ڈبکی لگانا بچوں کا محبوب مشغلہ ہوتا ہے۔ پلاسٹک سے بنے سوئمنگ پولز نے بچوں کا بڑا مسئلہ حل کردیا۔ بچوں کو محفوظ تفریح کا سامان فراہم کرنے والوں کا روزگار بھی خوب چل پڑا۔ دیکھیں وسیم عباس کی یہ رپورٹ۔

مزید پڑھیے
 

مکس مارشل آرٹس کی پاکستان میں بڑھتی ہوئی مقبولیت

کرکٹ کے بعد پشاور زلمي مکسڈ مارشل آرٹ کے فروغ  کيلئے سرگرم ہوگئی۔ اسلام آباد ميں پہلي بارکھيل کا ميدان سجايا تو 2 خواتين سميت 26 کھلاڑيوں نے صلاحيتوں کے خوب جوہر دکھائے۔ گورنر سندھ عمران اسماعیل بھی نوجوانوں کی حوصلہ افزائی کيلئے خصوصی طور پر پہنچے۔  يورپ اور امریکا میں مقبول مکسڈ مارشل آرٹس کے…

مزید پڑھیے
 

غیر معیاری سن گلاسز کا استعمال آنکھوں کے لئے انتہائی مضر ہوسکتا ہے

صرف موبائل فون کا زيادہ استعمال ہي نہيں بلکہ کچھ چشمے بھي آنکھوں کے ليے انتہائي نقصان دہ ہيں۔ سن گلاسز کا استعمال صرف ايک فيشن ہي نہيں بلکہ کڑکتي دھوپ ميں آنکھوں کی حفاظت کيلئے بھی استعمال کیا جاتا ہے تاہم  سستے اور غیر معیاری چشموں کا استعمال مہنگا بھی پڑسکتا ہے۔ ملک بھر…

مزید پڑھیے
 

راول ڈیم میں برسات میں مچھلیوں کی ہلاکت،محکمہ فشریز کے اہم اقدامات

راول ڈيم ہرسال برسات ميں مچھليوں کا قبرستان کيوں بن جاتا ہے؟ محکمہ فشريز نے مچھلیوں کی ہلاکت کے کئي واقعات کے بعد نوٹس لے لیا ہے۔ راول ڈیم میں منوں کے حساب سے مچھليوں کي ہلاکت کے بعد محکمہ فشريز نے نوٹس لے لیا ہے۔ راول ڈیم کی اطراف 12 چیک پوسٹوں کے ساتھ…

مزید پڑھیے