Tehmina Ahmed

کالا شاہ کاکو میں پنجابی ثقافت کا دلچسپ میلہ سج گیا

پنجاب کی ثقافت کو اجاگر کرنے کے لیے لاہور کے نواح میں جس میں شرکاء نے مکئی کی روٹی، سرسوں کے ساگ، لسی اور تازہ گڑ پر ہاتھ صاف کیے جبکہ کبڈی، گھڑسواری اور نیزہ بازی کی مہارت کا بھی مظاہرہ کیا گیا۔ دیکھئے تہمینہ احمد کی رپورٹ

مزید پڑھیے

دلوں پر راج کرنے والی روحی بانو چل بسیں

پاکستان ڈراما انڈسٹری کا ایک عہد اپنے اختتام کو پہنچا، ماضی کی معروف ترین اداکارہ روحی بانو 67 کی عمر میں استنبول میں چل بسیں۔ روحي بانو 3 جنوری سے استنبول کے اسپتال ميں زيرعلاج تھيں۔ روحی بانو کے بھانجے انہیں پاکستان سے ترکی لے کر گئے تھے۔ وہ 10 اگست 1951 کو کراچی میں…

مزید پڑھیے

ارفع کريم کو بچھڑے 7 سال بيت گئے

نام تھا ارفع اور اس کی سوچ بھي بلند تھي،کمپيوٹر ميں مہارت ايسي کہ نوسال کي عمر ميں کم عمر ترين مائيکرو سوفٹ سرٹيفائيڈ پروفيشنل کا اعزاز حاصل کيا۔ ارفع کريم کي صلاحيتوں کے معترف مائيکروسوفٹ کے مالک بل گيٹس بھي تھے،جنہوں نے دو ہزار پانچ ميں اس ہونہار پاکستاني بچي کے ساتھ ملاقات کي۔ غير معمولي…

مزید پڑھیے

پنجاب میں 5 ہزارلیٹرغیرمعیاری دودھ تلف کردیاگیا

پنجاب فوڈ اتھارٹي نے صوبے بھرميں کارروائي کرتے ہوئے تقريبا 5 ہزارليٹر ملاوٹ شدہ دودھ تلف کرديا۔ چيکنگ کے دوران دودھ ميں يوريا اور پاني کي ملاوٹ پائي گئي ۔ دودھ کے نام پرزہربيچنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن کرتے ہوئے پنجاب فوڈ اتھارٹي نے صوبے بھر ميں کارروائيوں کے دوران 4 ہزار 915 ليٹر…

مزید پڑھیے

لاہور میں پاکستانی طلبہ نے ہیری پوٹر کا دیسی ورژن تیار کرلیا

  لاہور کے باصلاحيت طلبا نے ہيری پوٹر کا پاکستاني ورژن تيار کرليا۔ سب کے پسنديدہ اس افسانوی کردار پر مبنی فلم کا ٹريلر سوشل ميڈيا پر بہت مقبول ہورہا ہے۔ ہیری پوٹر کی کہانی پاکستان پہنچ گئی۔ چھڑي گھما کر جادوگري کے ہنر دکھاتے کردار کم عمر ضرور مگر کارکردگي ميں کسي سے کم…

مزید پڑھیے

پنجاب میں کھلے مصالحوں کی فروخت پر پابندی عائد

پنجاب فوڈ اتھارٹي نے کھلے مصالحہ جات بيچنے والوں کےخلاف کارروائيوں شروع کردی ہیں۔ لال مرچ ہو يا گرم مصالحہ ، اب سب کچھ پيکٹوں ميں بند کرکے ہي فروخت کرنا ہوگا ۔ پنجاب فوڈ اتھارٹي نے کھلے مصالحوں کي فروخت پرپابندي لگادي ہے ۔اس اقدام کا مقصد ملاوٹ کو روکنا ہے ۔کھلے مصالحوں کي…

مزید پڑھیے

مریم نواز 2018 میں سوشل میڈیا پر سب سے زیادہ ہراساں کی جانیوالی شخصیت، رپورٹ

سوشل ميڈيا پر تنقيد کي آڑ ميں خواتين سياستدانوں کو ہراساں کرنا معمول ہے شکايات نہ ہونے کي وجہ سے قانوني کارروائي نہيں ہوپاتي ۔ سياست کے ايوانوں ميں نوک جھونک اور ہنگامہ آرائي معمول کي بات ہے ليکن يہي اختلافات جب سوشل ميڈيا تک پہنچتے ہيں تو اکثراوقات طوفان بدتميزي ميں بدل جاتے ہيں…

مزید پڑھیے

تعلیمی اداروں میں منشیات کا استعمال، صوبائی حکومتوں سے جواب طلب

ملک بھر کے تعلیمی اداروں میں منشیات کے استعمال سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران سپریم کورٹ نے تمام صوبائی حکومتوں سے جواب طلب کرلیا ہے۔ سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں چیف جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں بنچ نے تعلیمی اداروں کے اندر منشیات سے متعلق کیس کی سماعت کی۔ اس موقع…

مزید پڑھیے

شیخ رشید کو جلن اور حسد سے گریز کرنا چاہئے، خواجہ سعد رفیق

مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے پاکستان ریلوے میں خسارہ کیس سے متعلق آڈٹ اعتراض پر جواب جمع کرا دیا ہے۔ سعد رفیق نے چیف جسٹس سے شاباس بھی مانگی تاہم چیف جسٹس نے کیس کلیئر ہونے پر شاباسی کا آسرا دے دیا۔ سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں…

مزید پڑھیے

ویڈیو: شہبازشریف کی پیشی،لیگی کارکنوں پر پولیس کا لاٹھی چارج

سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف کو آشيانہ اسکينڈل ميں آج احتساب عدالت ميں پیش کیا جا رہا ہے، اس موقع پرلاہور ميں احتساب عدالت کے باہر موجود ن لیگی کارکنوں نے اندر جانے کی کوشش کی تو پولیس نے لاٹھی چارج کردیا۔ پولیس نے صحافیوں کو بھی عدالت کی جانب جانےسے روک دیا۔ ویڈیو دیکھیے

مزید پڑھیے

شہبازشریف کی پیشی کے موقع پرعدالت کے باہردھکم پیل

آشيانہ ہاؤسنگ اسکينڈل ميں گرفتار سابق وزیراعلیٰ پنجاب اور اپوزیشن لیڈر شہبازشريف کو راہداري ريمانڈ کيلئے لاہورکی احتساب عدالت ميں پيش کرديا گيا۔ اس موقع پرعدالت کے باہر جمع ہونے والے ليگي کارکنوں کی پوليس سے دھکم پيل ہوتی رہی۔

مزید پڑھیے

تناؤ سے بچاؤ کا حل لافٹر تھراپی میں پوشیدہ

  روزمرہ کی پريشانياں بھلانے کےليےلافٹرتھراپي بہترين نسخہ ہے ۔گروپ کي صورت ميں کِھل کھلا کر ہنسنا اور پھر ہنستے ہي چلے جانا، زندگي کو خوشگواربنانے ميں مدد گار ثابت ہوسکتا ہے۔ معمول کي زندگي سے بريک لے کربلاوجہ اونچا اونچا ہنسنا کوئي پاگل پن نہيں بلکہ لافٹر تھراپي کہلاتا ہے۔ ايک تحقيق کے مطابق…

مزید پڑھیے

مجھے عہدے سے ہٹانا ايک سياسی فيصلہ ہے، ڈاکٹر عمر سيف

سابق چيئرمين پنجاب آئي ٹي بورڈ ڈاکٹر عمر سيف کا کہنا ہے کہ چاہتا تو حکومت تبديل ہوتے ہي استعفيٰ دے ديتا، استعفيٰ دے کرسياسي نہيں ہونا چاہتا تھا، تاہم مجھے عہدے سے ہٹانا ايک سياسي فيصلہ ہے۔

مزید پڑھیے

بین الاقوامی فیض میلے میں یادوں کے موتی بکھرگئے

فیض احمد فیض کی یاد میں سجنے والے 3 روزہ میلے کا آغاز لاہور میں ہو گیا ہے۔ بھارتی اداکارہ شبانہ اعظمی سمیت فيض کے مداح دوردراز سے فیسٹیول میں شرکت کے لیے آرہے ہیں ۔ فيض صاحب کی ياديں اور کلام ہمیشہ دل کو بھاتا ہے۔ اس فیسٹیول کے کئي رنگ ہیں اور شرکا…

مزید پڑھیے

روحی بانو نے وزیراعظم سے تحفظ فراہم کرنے کی اپیل کردی

ماضي کي معروف اداکارہ روحي بانو نے اپني گمشدگي سے متعلق خبروں کي ترديد کر دي ۔ روحی بانو نے وزيراعظم اورچیف جسٹس سے تحفظ فراہم کرنے کی اپيل کردي۔ ایک وقت تھا کہ پاکستان ڈرامہ انڈسٹری میں روحی بانو کا طوطی بولتا تھا، ان کی منجھی ہوئی اداکاری ناظرین کو بےحد بھاتی تھی ۔…

مزید پڑھیے

سونے کی ملمع کاری سے مزین زیورات کی دھوم

سونے کي قيمت آسمان پر پہنچي تو خواتين نے سجنے سنورنے کيلئے گولڈ پليٹڈ جيولری کا سہارا لے ليا۔ گولڈ پلیٹڈ زیورات نے خواتین کے دل میں جگہ بنالی ہے۔آج کل ويڈنگ ايکسپوزميں بھي  سب سے زیادہ خواتين کا پسنديدہ اسٹال گولڈ پليٹڈ جيولري کا ہوتا ہے ۔ نقش ونگار سے لے کر  چمک دمک…

مزید پڑھیے

لاہور میں آسٹرین فنکاروں نے خوبصورت پرفارمنس سے دل جیت لئے

لاہورميں آسٹريلين سفارتخانے نے اپنے قومی دن کي مناسبت سے روايتی موسيقی کي محفل سجائی۔ ميوزيکل ايونٹ ميں پاکستانيوں نے بھي اپنا ٹيلنٹ پیش کیا۔ الحمراء آرٹس کونسل ميں آسٹريا کے موسيقار نے محفل سجائی۔ ایونٹ میں  گٹار، وائلن اور پيانو کي خوبصورت دھنيں پیش کی گئیں۔ ڈچ زبان ميں پیش کئے گئے گانے کا میوزک…

مزید پڑھیے

لاہور بھر میں یوم دفاع کی تقریبات

ملک بھر کی طرح لاہور میں بھی یوم دفاع ِپاکستان روایتی جوش و خروش اور پروقار انداز سے منایا جارہا ہے، مختلف تقریبات میں جنگ ستمبر کے شہداء کی لازوال قربانیوں کو خراج عقیدت پیش کیا گیا۔ ارض پاک کے دفاع کیلئے جان کا نذرانہ پیش کرنے والے شہداء کو یاد کرنے کا دن 6…

مزید پڑھیے

اندرون لاہور کے لیے طلبا کا فوٹو واک

اندرون لاہور کی تاریخ اور فن تعمیر کو کیمرے کے ذریعے دنیا کو دکھانے کے لیے نوجوانوں نے فوٹو واک کا انعقاد کیا ۔ شریک طلبا نے موچی دروازے سے وکٹوریہ اسکول تک کئی مناظر کو عکس بند کیا ۔ اندرون لاہور کی تنگ گلیاں اور ان میں اونچے خستہ حال مکانات جن کی رنگ…

مزید پڑھیے

بابا بلھے شاہ کے عرس کی تقریبات شروع

پنجابی زبان کے معروف صوفی شاعر بابا بلھے شاہ کے دو سو اڑسٹھ ویں عرس کا آغاز ہوگیا ۔ ملک بھر سے زائرین دربار پر حاضری دے رہے ہیں ۔ اور صوفی بزرگ کو نذرانہ عقیدت پیش کیا جارہا ہے ۔ بلھے شاہ کے دربار پر صوفیانہ کلام پر ملنگوں کی دھمال کی روایت سالہا…

مزید پڑھیے

ہوٹلوں میں بچ جانےوالاکھانا غریبوں تک پہنچانے کا مشن

  بڑے بڑے ہوٹلوں ميں روزانہ کتنا کھانا بچ کر ضائع ہو جاتا ہے،اگر وہي کھانا غريب عوام کومل جائے توکوئی بھوکے پيٹ نہيں سو سکے گا ۔ اس مقصد کے تحت لاہور ميں کچھ رضاکاروں نے آگے بڑھ کراس فلاحي کام کو يقيني بنانے کا کام شروع کر ديا ہے ۔

مزید پڑھیے
Facebook Twitter Youtube