Syed Amjad Hussain Bukhari

Doing M. Phil in Media studies ,freelance feature and blog writer Education and Social issues are my favorite subjects

ہیلمٹ مہم، قانون سازی سے قانون شکنی تک

ایکسپو سینٹر کے پاس ٹریفک سگنل پر معمول سے زیادہ رش تھا، رنگ برنگے ہیلمنٹ پہنے موٹر سائیکل سوار سگنل کھلنے کا انتظار کر رہے تھے، یہ رویہ میرے لئے حیران کن نہیں تھا ، شاید کچھ عرصہ لاہور سے باہر رہنے والے فرد کیلئے موٹر سائیکل سواروں کا یہ انداز قابل حیرت ہوتا ،…

Read More
 

ریحام خان کی کتاب اور معاشرہ

تجزیہ: سید امجد حسین بخاری میں کئی دنوں سے سوچ رہا تھا ریحام خان اور عمران کی شادی پر کچھ لکھوں، کوئی چٹکلا چھوڑوں ۔۔ کئی بار خیال آیا کہ عمران کی عزت رولنے کا یہ بہترین موقع ہے یقین جانیں واٹس ایپ پر ایسے ایسے پیغامات موصول ہوئے کہ کانوں سے دھواں نکلتا رہا،…

Read More
 

ہمت ہے تو پیدا کرفردوس بریں اپنا

سیدہ سما شبیر, تحریک آزادی کشمیر کے سرکردہ رہنماء شبیر شاہ کی بیٹی ہیں۔ جی ہاں وہی شبیر شاہ جنہوں نے اپنی زندگی کے تنتیس برس جیل کی سلاخوں کے پیچھے گزارے ہیں. جو آج بھی تہاڑ جیل کے عقوبت خانوں میں بند ہیں۔ جن کی ساری زندگی آزادی کے سورج کی تلاش میں دھوپ…

Read More
 

میں مری ضرور جاوں گا

بھوربن سے مظفرآباد جاتے ہوئے گاڑی کو دو لڑکوں نے اوور ٹیک کیا، کچھ آگے پہنچے تو مقامی ٹرانسپورٹرز نے گاڑی روک لی۔وہ وہ باتیں کہ الامان الحفیظ۔۔ مجھے بہت تکلیف محسوس ہوئی کیوں کہ میرے ساتھ لاہور کی ایک فیملی تھی ، میں نے انہیں پہاڑی لوگوں کی مہمان نواز ی کی داستانیں سنا…

Read More
 

آئیں ووٹ ڈالیں

پاکستان میں موسم بہار کے دوران ہی گرمیاں شروع ہو گئی ہیں لیکن یہ تغیر وتبدل صرف ملکی فضاء میں نہیں پایا جاتا بلکہ سیاسی افق پر بھی گرمی چھا گئی ہے۔موسمی پنچھیوں نے بھی اپنے آشیانے بدلنے کا آغاز کردیا ہے۔ پرندے اپنے گھونسلے بدل کر دوسروں کے آشیانوں میں سکون حاصل کرنے کی…

Read More
 

ملالہ کی پنسل اور نیزے

سید امجد حسین بخاری سوات میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن کے دوران  ایک دن برطانوی نشریاتی ادارے نے اعلان کیا کہ وہ سوات کی ایک طالبہ کی ڈائری نشر کریں گے۔۔ جو سکول چھوٹنے کے بعد اس کے تاثرات پر مبنی ہے،، میں بچپن سے ریڈیو سنتا رہا ہوں۔۔۔ ڈائری کی پہلی قسط نشر…

Read More
 

قاتل آئس اور نوجوان نسل

تحریر: سید امجد حسین بخاری گذشتہ دنوں کامسیٹس یونیورسٹی اٹک کیمپس کا جوان سال طالب علم اپنے کمرے میں مردہ حالت میں پایا گیا، پولیس تحقیقات کے مطابق نوجوان منشیات کی لت میں مبتلا تھا اور مبینہ طور پر آئس کی زیادہ مقدار لینے کی وجہ سے اپنی جان کی بازی ہار گیا۔ نوجوان کی…

Read More
 

سیاست، عورت اورگالی

عالمی یوم خواتین کے حوالے سے منعقدہ ایک تقریب میں اظہار خیال کے لئے دعوت نامہ موصول ہوا ، یوں تو یہ دن 8مارچ کو منایا جانا ہے مگر تقریب 7مارچ کو منعقد کی گئی۔ ہال میں مختلف تعلیمی اداروں کی طالبات، این جی اوز کی نمائندگان، سول سوسائٹی کی خواتین کی کثیر تعداد موجود…

Read More
 

ووٹ کے احترام کی مہم

سابق وزیر اعظم نواز شریف نے مجھے کیوں نکالا مہم کے بعد ووٹ کے احترام کے لئے مشن شروع کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ اس مشن کے دوران ملک بھر میں ہر گھر کا دروازہ کھٹکھٹایا جائے گا، ہر کھڑکی سے جھانکا جائے گا اور شہر میں نقارے بجائے جائیں گے، زور زور سے اعلانات…

Read More
 

فیض آبادکاموچی

گذشتہ کئی دنوں سے اسے کام نہیں مل رہا تھا، دوہفتےگزرگئے بس وہ گزارا ہی کر رہا تھا،وہ روزانہ کی بنیاد پر کچھ پیسے گھر کے لئے بچا کر رکھتا تھا، فیض آباد کا یہ موچی دھرنے کی وجہ سے کافی پریشان تھا، عام دنوں میں صاحب لوگ دفتروں میں جاتے ہوئے اس کے تھڑے…

Read More
 

تمھاری مسکراہٹ، میرا سکون 

تحریر؛ سید امجد حسین بخاری  دفتر میں پہنچ کر ابھی کرسی سنبھالی ہی تھی کہ دل چھلنی کرنے والی خبر موصول ہوئی، پاک فوج کے میجر اسحاق ارض وطن کی حفاظت میں اپنی جان فدا کرگئے، قوم کا ایک اور بہادر ثبوت مادر وطن کی حرمت پر قربان ہوگیا، چند ہی لمحات میں ان کی…

Read More
 

پتہ بھی نہیں ٹوٹا

آوارہ گردی میری سرشت میں شامل ہے، شہر شہر گھومنا ، ہر اچھی اور خوبصورت جگہ سے یادیں سمیٹنا میرے پسندیدہ ترین مشاغل میں شامل ہے۔میں زندگی میں پیش آنے والے واقعے کا باریک بینی سے مشاہدہ کرتا ہوں اور اکثر اوقات جی بھر کر ان واقعات سے لطف اٹھاتا ہوں، لائن آف کنٹرول پر…

Read More
 

بے درد لوگ اور ہمدردی 

تحریر: سید امجد حسین بخاری لاہور کی سڑکیں بھی بہت رومانوی ہیں، ان سڑکوں کے ہر سگنل پر داستان عشق سننے اور دیکھنے کو ملتی ہے، اکثر و بیشتر ٹریفک سگنل پر روڈ کنارے کھڑا ہو کر منٹوں ان داستانوں کا عملی مشاہدہ کرتا ہوں، سگنل پر بیان کردہ داستانوں پر دکھ اور آنسوؤں سے…

Read More
 

شرمین عبید چنائے اور سونگ آف لاہور

کبھی کبھی سوچتا ہوں کہ جتنی شہرت متنازعہ کرداروں کے حصے میں آتی ہے،ہر دل عزیز افراد اس سے محروم کیوں رہتے ہیں۔بعض اوقات میرے سامنے ایسی ان گنت کہانیاں ہوتی ہیں جنہیں کہنے کے لئے الفاظ نہیں ہوتے۔ سیونگ فیس بھی انہیں گمنام کہانیوں میں سے ایک داستان تھی۔ در حقیقت یہ کہانی ان…

Read More
 

کم سن سہیلیاں اور سیاسی محاذ آرائیں

بچپن میں شام کے منظر کی عکاسی کی ایک نظم پڑھی تھی جس میں شاعر دن بھر کی تھکی ہاری خواتین کے بارے میں بتاتا تھا کہ خواتین شام کے وقت پانی کے چشمے پر اکٹھاہو کر دن بھر کی روداد اپنی سہیلیوں سے بیان کرتی تھیں ۔ یہی کچھ منظر آج کل کے سیاسی…

Read More
 

عوام اور چیونٹی

حضرت سلیمان علیہ السلام جن و انس وغیرہ اپنے تمام لشکروں کو لے کر طائف یا شام میں ”وادی نمل”سے گزرے جہاں چیونٹیاں بکثرت تھیں تو چیونٹیوں کی ملکہ جو مادہ اور لنگڑی تھی اس نے تمام چیونٹیوں سے کہا کہ اے چیونٹیو!تم سب اپنے گھروں میں چلی جاوورنہ حضرت سلیمان اور ان کا لشکر…

Read More
 

انہیں بھی اپنا سمجھیں

گذشتہ دنوں ملک بھر میں شہدائے پولیس کا دن منایا گیا، سرکاری سطح پر تقاریب منعقد ہوئیں ، خراج تحسین پیش کیا گیا، یادگاریں تعمیر ہوئیں اور چند قبروں پر پھولوں کی چادریں بھی چڑھائی گئیں، لیکن کچھ پولیس والے گمنام ہیرو بھی ہیں، ان کی قبروں پر نہ کتبے ہوتے ہیں اور نہ ہی…

Read More
 

سازشی تھیوریاں اورسوشل میڈیا

ماس کمیونیکشن ریسرچر کے طور پر روزانہ درجنوں تحقیقاتی مضامین پڑھنے کا موقع ملتا ہے، میڈیا اور سوشل میڈیا کے حوالے سے کئی تحقیقی مضامین نظر سے گزرے ، مضامین میں جو نتائج اخذ کئے جاتے ہیں وہ یقینا ہمارے معاشرتی رویوں کی عکاسی کر تے ہیں۔ گذشتہ دنوں ایک مضمون پڑھا جس میں محقق…

Read More
 

بہو بھی مسکرانا چاہتی ہے

تحریر: سید امجد حسین بخاری عدنان صاحب ایک یونیورسٹی میں پڑھاتے ہیں اور ایم فل میں میرے ہم جماعت ہیں، ایک سنئیر اور سنجیدہ فرد ہیں، مگر کلاس کے بچے انہیں ہر وقت بہت زیادہ تنگ کرتے ہیں، اکثر اوقات انہیں زن مرید ہونے کا طعنہ دیتے ہیں، عورت کے حوالے سے ان کے نظریات…

Read More
 

غیرت یا ہمدردی

عید پر لاہور سے کشمیر اپنے گھر گیا، راستے میں گاڑی میں موجود ایک شخص کی معمولی سی بات پر تلخ کلامی ہوگئی، توں تکرار سے نوبت ہاتھا پائی تک جا پہنچی، گاڑی میں موجود شخص کے ساتھ دو خواتین بھی سفر کر رہی تھیں، بعد میں معلوم ہوا کہ دونوں مذکورہ شخص کی بہنیں…

Read More
 

عید کارڈز،محبت کےاظہارکی علامت

جذبات اور احساسات بیان کرنے کے لئے الفاظ کا عمل و دخل ہوتا ہے۔ الفاظ جتنے مختصر اور جامع ہوں وہ اپنی اتنی ہی زیادہ تاثیر اپنے بول میں رکھتے ہیں۔ تبھی قرآن حکیم نے قلم کی قسم کھائی ہے۔ قلم سے نکلنے والے الفاظ کی حرمت کا پاس ہی انسان کی تقدیر کی راہیں…

Read More