syed ahsan warsi

Studied from university of Sindh . Social media activist,Writer,Blogger. Writes blogs on Current affairs,Politics, Sports and social issues. Tweets @ahsan_warsii .

گھر میں رہیے احتیاط کیجیے

ہاتھوں کو درست طریقے سے 20 سے 30 سیکنڈ دھوئیں

مزید پڑھیے

عوام الناس کسے اور کیوں ووٹ دے ؟

ملک میں 25 جولائی 2018 کو عام انتخابات ہونے جارہے ہیں۔ تمام سیاسی جماعتوں کی جانب سے اپنے اپنے امیدواروں کا اعلان کردیاگیا ہے۔ ہمیشہ کی طرح اس بار بھی تمام سیاسی جماعتوں کی جانب سے اکثریتی ایسے چہرے امیدوار کے طور پر سامنے لائے گئے ہیں جنہیں ملک کے 96 فیصد غریب مظلوم عوام…

مزید پڑھیے

انور نامہ کا کردار علی نواز چانڈیو

ملک بھر میں عام انتخابات 2018 کی تیاریاں جاری ہیں۔ امیدواروں کی تفصیلات منظرعام پر آنے کا سلسلہ جاری ہے۔ جہاں عوام کے سامنے الیکشن لڑنے کے خواہش مند غریب متوسط طبقے سے ہمدردی رکھنے  والے بڑے بڑے  رہنماوں کی کروڑوں اور اربوں کی  جائیدادیں سامنے آرہی ہیں۔ ایسے میں عوام سے ہمدردی اور اُن…

مزید پڑھیے

انورصاحب کاانورنامہ

پاکستانی شوبز کی معروف شخصیت انور مقصود صاحب جوکہ ایک ادیب ، شاعر ، افسانہ نگار ، لکھاری، دانشور ، مزاح نگار  ہیں،اکثر  سماجی اور معاشرتی  موضوعات پرطنزومزاح کےذریعےمعاشرے کو آئینہ دکھانے اور عام عوام میں شعور اُجاگر کرنے کے لیے انور نامہ کے نام سے  پروگرام  پیش کرتے ہیں ۔ اُن کی جانب سےکچھ…

مزید پڑھیے

فواد عالم ایک بار پھر نظر انداز

سرفراز احمد کی قیادت میں قومی کرکٹ ٹیم دورہ آئرلینڈ اور انگلینڈ کےلیے 23 اپریل کو روانہ ہوگی۔ دورہ انگلینڈ اور آئرلینڈ کیلئے 16 رکنی ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان کیا جاچکاہے۔ سرفراز احمد (کپتان) اظہرعلی، فخر زمان، امام الحق ، سمیع اسلم، بابراعظم، حارث سہیل، اسد شفیق، صلاح الدین، سعد علی، حسن علی، شاداب خان،…

مزید پڑھیے

صوبوں کا قیام ضروری ہے

شہرِ کراچی سے سیاسی وفاداری کا شروع ہونے والا سلسلہ اب پنجاب تک پھیل چکا ہے۔ پاکستان میں نظریاتی سیاست آہستہ آہستہ ختم ہوتی جارہی ہے۔ نظریاتی سیاستدان نہ ہونے کے برابر ہیں ۔ اسی لیے سیاست میں لوٹا سیاست کوئی نئی بات نہیں۔ ہم نے سیاستدانوں کو اپنے مفادات کے لیے اِدھر سے اُدھر…

مزید پڑھیے

پی ایس ایل فائنل پر سیاست نہ کیجیے

پاکستان سپر لیگ کا تیسرا ایڈیشن کا اختتام ہوگیا ہے، جس کے لیگ میچز دبئی اور شارجہ کے میدانوں میں کھیلے گئے، دوسرے مرحلے کے پلے آف میچز لاہور میں اور فائنل کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلا گیا۔ پی ایس ایل کے تیسرے ایڈیشن کا فائنل پشاور زلمی اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے درمیان…

مزید پڑھیے

ڈاکٹر شاہد مسعود دھبڑ دھوس ہوگئے

تحریر: احسن وارثی صحافتی اقدار اور صحافتی اخلاقیات پر بہت کچھ لکھا جاسکتا ہے کہ صحافتی اقدار/اخلاقیات کیا ہیں۔ لیکن سوال یہ ہے کہ ہمارے یہاں پاکستان میں متعلقہ حُکام صحافتی دھجیاں مزید بکھیرنے سے بچانے کے لیے کیا کوئی ٹھوس اقدامات اُٹھانے میں دلچسپی لیں گے؟ یا پھر یوں ہی صحافتی اقدار کی دھجیاں…

مزید پڑھیے

انسانی فطرت اور اصلاح کا عمل

تحریر: احسن وارثی “جینیٹک عادتوں کو تبدیل کرنا بہت مشکل ہوتا ہے لیکن ناممکن نہیں ہوتا۔ بعض لوگوں کو مسلسل تعلیم اور تبلیغ کے زریعے تبدیل کیا جاسکتا ہے۔ لیکن جو لوگ مثبت تعلیم اور تربیت کے پہلوؤں کو جذب کرنے کی زرہ برابر کوشش نہیں کرتے، اُن پر مثبت تعلیم و تربیت کا کوئی…

مزید پڑھیے

کرکٹ اب کھیل نہیں کاروبار ہے

جس تیزی سے وقت گزر رہا ہے۔ اسی کے ساتھ  لوگوں کی مصروفیات میں بھی اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ روز مرہ کی اُلجھنوں اور دیگر مصروفیات میں کام پر توجہ دینا اور پھر تفریح کے لیے بھی وقت نکالنا مشکل  ہوگیا ہے۔ ایک وقت تھا جب شائقینِ کرکٹ اپنے پسندیدہ کھلاڑی یا ٹیم  کا…

مزید پڑھیے

فلسفہ حقیقت پسندی، عملیت پسندی

پاکستان کو اس وقت اندرونی اور بیرونی سطح پر جن خطرات کا سامنا ہے اس سے نمٹنے کے لیے ضروری ہے کہ ملک میں بسنے والی تمام چھوٹی بڑی قومیتوں کو متحد کیا جائے اور محرومیوں کو ختم کیاجائے۔ کسی بھی سطح پر عوام کا تقسیم ہونا اُن کےلیے تونقصان دہ ہے ہی ساتھ ساتھ…

مزید پڑھیے

صحافیوں کی من گھڑت کہانیاں

ڈاکٹر شاہد مسعود صاحب جو کہ اپنے منفرد انداز کی وجہ سے جانے جاتے ہیں۔ اُنکی جانب سے 24 جنوری 2018 کو نجی نیوز چینل کے ٹاک شو میں زینب قتل کیس میں گرفتار ملزم عمران کے حوالے سے انکشافات کیاگیا کہ زینب قتل کیس کے ملزم عمران کے 37 بینک اکاونٹس ہیں۔ ملزم ملکی…

مزید پڑھیے

بزدلی سے کامیابی نہیں ملتی

پاکستان کرکٹ ٹیم کی نیوزی لینڈ کی سرزمین پر کھیلی جانے والے ایک روزہ میچز کی سیریز میں خراب کارکردگی  موضوع بحث رہی تھی۔کیویز نے شاہینوں کی اُڑان ایسے روکی کہ پھر شاہین اُڑ نہ سکے۔ پاکستانی کرکٹرز نے جس بزدلی کے ساتھ نیوزی لینڈ میں کرکٹ کھیلی ہے اسے دیکھ کر کہہ سکتے ہیں…

مزید پڑھیے

‘‘پروفیسر ڈاکٹر حسن ظفر عارف ’’شہیدِ وفا

تحریر: احسن وارثی قصور کی معصوم زینب کے ساتھ ہونے والے ظلم پر جب ہر طبقے کی جانب سے آواز اُٹھتے دیکھی تو اُمید تھی کہ اسی طرح ہر ظلم کےخلاف ایسے ہی آواز اُٹھائی جائے گی۔ لیکن میری غلط فہمی کے یہاں اب ہر ظلم کےخلاف قوم کھڑی ہوگی اُس وقت دور ہوگئی جب…

مزید پڑھیے

سیاست نہ کریں، زینب کو انصاف دیں

   ۔۔۔۔۔**  تحریر : سید احسن وارثی  **۔۔۔۔۔ ماں باپ جو اپنے رب کو راضی کرنے کی غرض سے عمرہ کی ادائیگی میں مصروف تھے کہ ان کی غیر موجودگی میں ایک پیاری سی معصوم ننھی کلی زینب جسے ابھی کھِلنا تھا، خوشبو جسے اپنی خوشبو سے معاشرے کو مہکانا تھا، اس خوشبو کو مہکنے…

مزید پڑھیے

بیانیے کی نہیں، عملی اقدامات کی ضرورت ہے

کیا آپ بھی یہ ہی سوچتے ہیں کہ امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ یکم جنوری کی صبح اُٹھے اوراُٹھتے ہی اچانک جھنجلاہٹ میں پاکستان سے ٹوئٹر پر مخاطب ہوگئے اور ٹوئٹ کرڈالا کہ” پاکستان نے امداد کے بدلے ہمیں جھوٹ اور دھوکے کے سوا کچھ نہیں دیا۔ پندرہ برسوں میں 33ارب ڈالر امداد دے کر بیوقوفی کی۔پاکستان…

مزید پڑھیے

آخر ہونے کیا جارہا ہے

کیا حالات اس نہج پر پہنچائے جارہے ہیں کہ حکومت کا تختہ اُلٹ دیا جائےگا یا پھر اسمبلیاں تحلیل کردی جائیں گی اور نئے انتخابات کا اعلان کیا جائےگا ؟ کیا کوئی  ٹیکنوکریٹ حکومت بننے جارہی ہے؟ کیا  مارشل لاء لگنے جارہا ہے ؟ آخر ہونے کیا جارہا ہے ؟   یہ وہ سوالات ہیں جو…

مزید پڑھیے

امریکہ کا مطالبہ ڈو مور پاکستان

امریکہ میں 11ستمبر 2001 کو  ورلڈ ٹریڈ سینٹر پر  دہشت گردوں کے  حملے کے  بعد   القاعدہ  دہشت گردوں کے خلاف  امریکہ کی جانب سے  اعلان جنگ کیا گیا. دیکھتے ہی دیکھتے امریکہ کی جنگ ایک عالمی جنگ کی سی صورت اختیار کرتی چلی گئی. عراق , افغانستان کے ساتھ ساتھ جس ملک میں اس…

مزید پڑھیے

عمراکمل متنازع کھلاڑی بن چکے ہیں

پاکستان میں کرکٹ شائقین کو ہر دور میں ایسے کھلاڑی دیکھنے کو ملتے ہیں جو اپنی پرفارمنس سے کم تنازعات کی وجہ سے زیادہ یاد رہ جاتے ہیں.سابق کھلاڑیوں کے تنازعات کبھی اس طرح سے کھل کر سامنے نہیں آئے جس طرح کرکٹر عمراکمل کے آئے روز خبروں کی زینت بنتے نظرآتے ہیں. کبھی عمر…

مزید پڑھیے

نوجوانوں کا عالمی دن

تحریر: احسن وارثی دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی میں بہت سے بین الاقوامی ایام کو بہت ہی شایان شان سے منایا جاتا ہے . جیسے ماں کے اعزاز میں ہر سال ماہ مئی کے دوسرے اتوار کو مدرز ڈے منایا جاتا ہے. ویمن ڈے  8مارچ کو عورتوں کے عالمی دن کے طور پر…

مزید پڑھیے

فواد عالم نظر انداز کیوں

تحریر: سید احسن وارثی پاکستان کرکٹ بورﮈ کی جانب سے سینٹرل کنٹریکٹ جاری کردیا گیا ہے جسکی چار کیٹیگریز اے، بی، سی اور ﮈی میں 35 کھلاڑی شامل ہیں۔ سینٹرل کنٹریکٹ 18-2017 میں شامل 35 کھلاڑیوں کی فہرست پر اگر ہم نگاہ ﮈالیں تو آپ کو خوشی محسوس ہوگی کہ اس میں نوجوان کھلاڑیوں کو…

مزید پڑھیے
Facebook Twitter Youtube