Shoaib Jatt

Author is a senior reporter in SamaaTV, famed voice of Sports known as “SAMAA KA JATT”

پاکستانی اسٹارز انڈر 16 ورلڈ اسنوکر چیمپین شپ میں ایکشن میں نظر آئیں گے

آٹھويں کلاس کے طالبعلم 13 سالہ حمزہ الياس اسنوکر کے چيمپيئن بننے کا خواب لئے روس روانہ ہوگئے ہیں۔ حمزہ الياس انڈر 16 ورلڈ اسنوکر چيمپئن شپ ميں کل بروز پیر سے ايکشن ميں ہونگے۔ حمزہ الیاس آٹھویں کلاس کے طالبعلم ہیں۔ ان کا خواب ہے کہ وہ پاکستان کے لیے انڈر 16 ورلڈ اسنوکر…

Read More
 

پاکستان کی17 سالہ خاتون شوٹر نے کئی ریکارڈز اپنے نام کئے ہوئے ہیں

پاکستان کي نوجوان فيميل شوٹر نے کم عمری میں تاریخ رقم کردی ہے۔ سترہ سالہ فاطمہ آفتاب نے درجنوں قومي ميڈل جيت رکھے ہیں اور عالمي سطح پر بھي ملک کا نام روشن کيا ہے۔ ان کے پاس 10 ميٹر ايئر رائفل کي يوتھ چيمپئن شپ کا قومی اعزاز بھی ہے۔ فاطمہ 13 سال ميں…

Read More
 

شہباز خان کا پاکستان کو فزيکل ڈس ايبلڈ ورلڈ کرکٹ سيريزمیں فاتح بنانے کاعزم

انگليوں سے محروم  تندور پر نان لگانے والا شہباز خان  فزيکل ڈس ايبلڈ ورلڈ کرکٹ سيريز ميں پاکستان کو چيمپئن بنوانے کيلئے پُراميد ہے۔ شہباز آئندہ ماہ انگلينڈ ميں ہونے والي سيريز ميں گرين شرٹس کي نمائندگي کرے گا۔ قصور کے شہباز خان کو کرکٹ کا جنون  ہے۔ بچپن کے حادثے ميں ہاتھ کي 4…

Read More
 

پاکستان ڈس ایبل کرکٹ ٹیم کا ’وسیم اکرم‘ ورلڈ کپ جیتنے کیلئے پرعزم

پاکستان ڈس ایبل کرکٹ ٹیم کے بالر حارث احمد عالمی کپ اپنی ٹیم کے نام کرنے کیلئے پر عزم ہیں۔ حارث احمد کی بالنگ لائن اور لینتھ کمال کی ہے جبکہ سوئنگ پر عبور بھی اور گیند پر کنٹرول بھی رکھتے ہیں۔ پر عزم بالر یو ٹیوب پر کنگ آف سوئنگ وسیم اکرم کی ویڈیوز…

Read More
 

آج کے بعد دنیا بھر سے بالرز ایکشن ٹھیک کرانے پاکستان آئیں گے

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے لاہور میں مشکوک بولنگ ایکشن چیک کرنے والے لیب کی منظوری دیدی۔ پی سی بی اور لمز کے اشتراک سے قائم کی گئی بائیومکینکس لیب میں قومی اور غیر ملکی کھلاڑیوں کے مشکوک اور غیر قانونی بولنگ ایکشن کے ٹیسٹ کئے جاسکیں گے اور یہ دنیا کا پانچواں…

Read More
 

پاکستانی باکسر محمد بلال سُپرلائٹ کیٹگری کا ایشین ٹائٹل جیتنے کے لیے پُرعزم

پاکستان کے پروفيشنل باکسر محمد بلال کي ايشين چيمپيئن بننے کيلئے بھرپور تيارياں جاری ہيں۔ ايشين چيمپيئن بننے کيلئے باکسر محمد بلال نوجوان اور باصلاحیت باکسر ہیں۔ وہ ايشين سلور بيلٹ کيلئے سپر لائٹ کيٹگري ميں انڈونیشیا کے گزلر ايپ سے ٹکرائیں گے۔ ان کا مقابلہ ہفتے کو ہوگا۔ محمد بلال کے مد مقابل گزلر…

Read More
 

پاکستان کے ڈس ایبلڈ کرکٹر میجرحسنین کا ملک کے لیے کچھ کردکھانے کا جذبہ

پاکستان کے انٹرنیشنل ڈس ایبلڈ کرکٹر ميجر حسنين فوج میں خدمات انجام دینے کے بعد کرکٹ کے میدان میں بھی ملک کا نام روشن کررہے ہيں۔ پاکستان کے کرکٹر ميجر حسنين نے معذوري کو مجبوري نہیں بننے ديا اور عُزم و ہمت کا نشان بن گئے۔پہلے وہ سرحدوں کي حفاظت کیا کرتے تھے اور اب…

Read More
 

کینیڈا میں مقیم پاکستانیوں میں کرکٹ کی مقبولیت

پاکستان کا ايک اور ستارہ عالمی افق پر جگمگانے کو تيار ہوگيا۔ نوجوان کليم ثنا انٹرنيشنل کرکٹ ميں دھوم مچانے کو تيار ہوچکا ہے۔ پہلے اسٹيج پر پاکستان انڈر 19 کرکٹ ميں اپني آل راؤنڈ پرفارمنس سے دھاک بٹھائي اور اب کينيڈا ميں کرکٹ ميں اپنا نام بنارہا ہے۔ گذشتہ 3 سالوں سے کينيڈا ميں…

Read More
 

اس بار ورلڈ کپ میں کھلاڑیوں کی بیگمات ہمراہ نہیں ہوں گی

ورلڈ کپ 2019 کیلئے قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کو بیگم اور بچے ساتھ لے جانے کی اجازت نہیں ہوگی۔ عموما کھلاڑی غیر ملکی دورں کے دوران اہل خانہ کو ہمراہ رکھتے ہیں لیکن ماضی کے برعکس پاکستان کرکٹ بورڈ نے اس بار ایسا کرنے سے منع کردیا ہے۔ ترجمان کرکٹ بورڈ کے مطابق کھلاڑیوں…

Read More
 

ورلڈ کپ میں محمد عامر کی شمولیت پر سوالیہ نشان لگ گیا

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے ورلڈ کپ میں فاسٹ بالرمحمد عامر کی شمولیت پرسوالیہ نشان لگا دیا۔ سماء کے پروگرام اسپورٹس ایکشن میں خصوصی انٹرویو کے دوران عامرکی پرفارمنس سے متعلق پوچھے جانے والے سوال کے جواب میں سرفراز احمد نے کہا کہ محمد عامر مین اسٹرائیک بالر ہیں لیکن آج کل…

Read More
 

دبئی میں عمر اکمل کی ڈانس فلور پر موجیں ہوگئیں

  آسٹريليا سے مسلسل ہار پر پاکستانی کرکٹ کے حلقے پریشان ہیں لیکن بیٹسمین عمر اکمل کو پرواہ نہيں۔ دبئی میں چوتھے ون ڈے میچ میں آسٹریلیا سے ہارنے کے بعد عمر اکمل پارٹي منانے ڈانس کلب پہنچ گئے۔ دبئي کے کلب ميں ہار کا غم مٹانے کےلئے عمر اکمل جھومتے گاتے رہے۔ عمر اکمل…

Read More
 

خانیوال میں نیزہ بازی کا ایونٹ، پاکستان نے 5 عالمی ریکارڈ بنادئیے

خانيوال ميں نيزہ بازي کے ايونٹ میں پاکستان نے پانچ عالمي ريکارڈ بنا ڈالے۔ خانیوال میں نيزہ بازي کے سلطانوں نے بڑا کارنامہ انجام دے دیا۔ ايک ہي دوڑ ميں کئي ريکارڈ بنادئيے۔ خانيوال ميں نيزہ بازي کے مقابلوں ميں 166 سکينڈ ميں 70 کلے اکھاڑنے کا عالمي ريکارڈ قائم کیا۔ دومنٹ چھياليس سکينڈ ميں…

Read More
 

میرپورخاص کا 6 فٹ 6 انچ لمبا بولر عاصم علی این سی اے میں طلب

پاکستان کرکٹ کو لمبے قد کا ایک اور فاسٹ بولر مل گیا، ميرپور خاص کے 6 فٹ 6 انچ قامت والے عاصم علی کو نيشنل کرکٹ اکيڈمی لاہور طلب کرليا گيا۔ تفصیلات اس رپورٹ میں دیکھیں۔

Read More
 

پی ايس ايل فائنل کی تقريب کے پروگرام ميں تبديلی

پی ايس ايل فائنل کی تقريب کے پروگرام ميں تبديلی کردی گئی ہے۔ پی ایس ایل کی اختتامی تقریب سے ڈانس پرفارمنس والے دونوں گانے ہٹاديے گئےہیں۔ پي ايس ايل ٹائٹل سانگ پربھي ڈانس پرفارمنس نہيں ہوگی۔ پروگرام میں تبدیلی کا فيصلہ سانحہ نيوزي لينڈ کی وجہ سے کيا گیا ہے۔ تقریب میں صرف قومی…

Read More
 

بطور سینئر کھلاڑی کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف پرفارم کرنا چاہئے تھا،کامران اکمل

پشاورزلمي کے اوپنر کامران اکمل نے کہا ہے کہ کواليفائرمیچ ميں شکست کے بعد اگلا ميچ جيتنے کي بھرپور کوشش کريں گے۔ سماء سے بات کرتے ہوئے پشاور زلمی کے اوپنر کامران اکمل نے بتایا کہ کوئٹہ کيخلاف ميچ ميں آؤٹ ہوا تو خود پربہت غصہ آيا، ہرميچ  سے پہلے اپنا پلان بناتا ہوں،کل کا…

Read More
 

پشاور زلمی اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے میچ کے لیے باؤنڈری لائن بڑھادی گئی

کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں آج ہونے والے پلے آف میچ کے لیے باؤنڈری لائن کو بڑھا دیا گیا ہے۔ کراچی میں پی ایس ایل کے 4 میچز کے لیے باؤنڈری لائن 65 گز کی رکھی گئی تھی۔ تاہم اب اس کو بڑھا دیا گیا ہے۔ پشاور زلمی اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے درمیان آج…

Read More
 

کراچی میں بارش،نیشنل اسٹیڈیم کی پچ ڈھک دی گئی

کراچی میں اسٹیڈیم روڈ اور بالخصوص نیشنل اسٹیڈیم میں بارش کے بعد پچ کو کور سے ڈھک دیا گیا ہے۔  آسمان پر چھائے سیاہ بادل نے منظر حسین بنادیا ہے۔ تاہم شہر میں تیز بارش کی کوئی پیشگوئی نہیں کی گئی ہے۔  تفصیلات شعیب جٹ کی رپورٹ میں۔

Read More
 

احمد شہزاد نے قومی ٹیم کی سلیکشن پالیسی پر سوال اٹھادیا

کوئٹہ گليڈی ايٹرز کے اوپنر احمد شہزاد نے قومی ٹيم کی سليکشن پاليسی پر سوالات اٹھادیئے۔ کہتے ہيں پی ايس ايل ميں پرفارم کرنیوالے کھلاڑيوں کو فوراً قومی ٹیم ميں نہيں لينا چاہئے، ڈوميسٹک ميں پرفارم کرنے والوں پلیئرز کو بھی موقع ملنا چاہئے۔ سماء سے گفتگو کرتے ہوئے قومی کرکٹر اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز…

Read More
 

اعظم خان موٹاپے سے پریشان، وزن کم کرنے کے جتن کرنے لگے

ویڈیو میں پی ایس ایل فوٹیج استعمال کی گئی ہیں۔ کوئٹہ گليڈی ايٹرز کے کھلاڑی اعظم خان بڑھتے وزن سے پريشان، کہتے ہيں والدین نے جنک فوڈ بہت کھلایا، آلو، چاول سب چھوڑنے پڑگئے ہيں، 6 کلو وزن کم کرليا۔ ان کا مزید کیا کہنا تھا آپ بھی سنیں۔

Read More
 

پاکستانی کھانے اور ملبوسات بہت اچھے ہيں، سابق مس ورلڈ آسٹریلیا

سابق مس ورلڈ آسٹريليا کو بھي پاکستان بھاگيا، ايرن ہالينڈ کہتي ہيں پاکستاني کھانے اور ملبوسات بہت اچھے ہيں، پاکستاني خواتين بہت خوبصورت اور پرجوش ہيں، عالمي مقابلہ حسن جيتنے کي صلاحيت رکھتي ہيں۔ سماء کے نمائندے شعيب جٹ سے بات کرتے ہوئے ان کا مزيد کيا کہنا تھا آئيے ديکھتے ہيں

Read More
 

کراچی میں بارش، نیشنل اسٹیڈیم میں گراؤنڈ سُکھانے کا کام جاری

کراچی میں اتوار کو ہونے والی بارش کے بعد دھوپ نکل آئی ہے۔ سوُپر سُوپر گراؤنڈ کو خشک کررہا ہے۔ پچ پر سے بھی کورز ہٹادئیے گئے ہیں۔تفصیلات شعیب جٹ کی اس رپورٹ میں۔

Read More