Shakeela Subhan Sheikh

I am down to earth self made lady trying to bring change through using pen. I am very much keen to read books. I enjoy meeting new people and finding ways to help them have an uplifting experience. I am dedicated, outgoing and very optimastic.

الٹی بستی، اندھیر نگری، چوپٹ راج

الٹی بستی ایک پراسرار حیثیت ومنفرد مقام رکھتی ہے

مزید پڑھیے
 

مذہبی رواداری کی عمدہ مثال اوڈیرو لال

یہاں مسلمان اور ہندو ایک ساتھ عبادت کرتے ہیں

مزید پڑھیے
 

رنی کوٹ:سندھ کی سیاحت کا دروازہ

نئے سال کا آغا ز ہم نے دنیا کے سب سے بڑے قلعے اور سندھ کی تاریخی جگہ رنی کوٹ سے کیا۔ پراسرار رنی کوٹ جو تاریخ کی بہت سی کہانیاں اور راز اپنے اندر دفن کئے ہوئے ہیں ، اس کی خوبصورتی دیکھ کر آنکھیں دنگ رہ گئی۔ اس کی دیوار جو کسی حد…

مزید پڑھیے
 

سوشل میڈیا محلے کی خالہ

ہر محلے میں ایک ایسی خاتون ضرور ہوتی ہیں جو محلے کی خالہ کہلاتی ہیں جن کا کام پورے محلے کی خبریں رکھنا ہوتا ہے، کس کے گھر شادی ہورہی ہے، کس کی طلاق ہوگئی ہے یا پھر کس کی طلاق ہونے والی ہے، سب خبر ہوتی ہے اگر کوئی خبر پھیلانی ہو تو انکو…

مزید پڑھیے
 

بدترین شہروں میں شامل ہونے کی وجوہات

بس کے انتظار میں سڑک پر کھڑے تھے کہ پاس کھڑے ٹھیلے والے صاحب نے غصے سے کہا کہ یہاں سے ہٹ کر کھڑے ہوں۔ ہم نے ان کی شکل دیکھی اور کہا کہ ہم کیو ں ہٹ کر کھڑے ہوں، آپ غلط جگہ کھڑے ہیں، اپنا ٹھیلا لے کرکہیں اور جائیں، یہ جگہ آپ…

مزید پڑھیے
 

جتنا بڑا جرم، اتنی بڑی سہولتیں

قیدیوں اور قید خانوں کی تاریخ اتنی پرانی ہے جتنی انسان کی ،پہلے کے دور میں باضابطہ قید خانے تو نہیں ہوا کرتے تھے بس قیدی کو ایک کمرے میں بند کر دیا جاتا تھا اور باہر پہر ا دار بٹھا دیا جاتاجہاں پر قیدی اُس پہرے دار کے رحم و کرم پر ہوتاتھا۔ وقت…

مزید پڑھیے
 

کراچی میں مسلم لیگ نون

مسلم لیگ پاکستان کے بانیوں کی پارٹی تھی لیکن پاکستان کی آزادی کے بعد یہ پارٹی مختلف دھڑوں میں تقسیم ہوتی رہی۔ 1970 کی دہائی میں یہ تقریبا ختم ہونے والی تھی۔ 1980 کی دہائی میں مسلم لیگ ن کی وجہ سے یہ پارٹی واپس اپنے پاؤں پر کھڑی ہوئی۔ آج کی مسلم لیگ آل…

مزید پڑھیے
 

الیکشن اورسوشل میڈیا

الیکشن دوہزار اٹھارہ میں ایسا لگ رہا ہے کہ جیسے پاکستان میں ہر جگہ شوٹنگ ہو رہی ہو اور تمام سیاسی جماعتوں کے لیڈر اور کارکن بھر پور اداکاری کرنے میں مصر وف ہیں اور اداکاری بھی اتنی زبردست کہ جتنی تعریف کی جائے کم ہے اور عوام ان لوگوں کی اداکاری سے متاثر ہورہی…

مزید پڑھیے
 

موت کا کھیل ۔۔ ون وہیلنگ

ایک دوست نے واٹس اپ پر ایک ویڈیو بھیجی جس میں کوئی لڑکا موٹرسائیکل چلا رہا تھا وہ بھی ایک پہیے پر ۔ مذیدعجیب بات اس میں یہ تھی کہ اس کے ساتھ ایک لڑکی بھی بیٹھی تھی۔ دومنٹ چندسیکنڈز کی ویڈیو میں پوری دیکھنے کی ہمت نا کرسکی اور اس سوچ میں پڑگئی کہ…

مزید پڑھیے
 

ایم کیوایم اور خواتین

متحدہ قومی موومنٹ ایک وقت میں وطن عزیز کی واحد تنظیم تھی جو مثالی نظم و ضبط کیلئے جانی جاتی تھی۔خاص کرخواتین کے حوالے سے خواتین کارکنان کو باجی کہہ کر مخاطب کیا جاتاتھا اور خواتین کو بڑی عزت دی جاتی تھی۔ مردکارکنان خواتین کارکنان سےنظرنیچےکرکےبات کرتے تھے اور بدتمیزی کی شکایت موصول ہونے پر…

مزید پڑھیے
 

خواتین کو بولنا ہوگا

حال ہی میں امریکا میں ٹی وی، فلم اور تھیٹر سے تعلق رکھنے والی تقریبا تین سو خواتین نے جنسی طور پر ہراساں کرنے کے خلاف ایک نئی مہم کا آغاز کیا جس کا مقصد جنسی طور پر ہراساں کیے جانے اور ملازمت کی جگہ پر استحصال کے خلاف عملی طور پر مدد دی جائے…

مزید پڑھیے
 

انسانی زندگی بچاتی ایمبولینس

زندگی بہت قیمتی ہوتی ہے لیکن کب کس کے ساتھ کوئی حادثہ پیش آجائے یہ کوئی نہیں جا نتا اور انسان کی زندگی بچانے میں اہم کردار ادا کرتی ہے ایمبولینس۔ دنیا میں جہاں بھی کوئی حادثہ ہو جائے یا کوئی گھر میں بیمار مریض کو اسپتال منتقل کرنے کا کام ایمبولینس کرتی ہے۔اس لیے…

مزید پڑھیے
 

فیس بُک کی عجیب دنیا

تحریر: شکیلہ شیخ فیس بُک کی دنیا بڑی عجیب اور نرالی ہے۔ فیس بُک اس وقت سب سے زیادہ استعمال کی جانی والی سوشل ویب سائٹ ہے جس کے ذریعے ایک دوسرے سے باآسانی سے رابطے میں رہ سکتے ہیں یعنی پیغامات، تصاویر اور ویڈیوز وغیر ہ شیئر کر سکتے ہیں۔ فیس بُک ویب سائٹ…

مزید پڑھیے
 

نقیب، انتظار اور پھر مقصود آخر کب تک

یہ کب تک ہوتا رہے گا کب تک معصوم لو گ اپنے ہی دیئے ہوئے ٹیکس کے پیسوں سے خریدی ہوئی گولیوں کا نشانہ بنتے رہینگے، ہماری یہ قانونی ادارے کب تک جعلی پولیس مقابلوں اور تشدد کر کے ویران راستوں پر پھینکنے کا سلسلہ کب رکے گا اگر دیکھا جائے تو پولیس کا کام…

مزید پڑھیے
 

مکلی کے تاریخی ورثےکوبچانےکی کوشش

گزشتہ دنوں پاکستان فیڈرل کونسل آف کالمسٹ کے توسط سے پہلی عالمی مکلی کانفرنس میں شرکت کا موقع ملا۔ یہ کانفرنس محکمہ ثقافت، سیاحت اور نوادرات کی جانب سے منعقد کی گئی تھی۔ کانفرنس میں امریکہ،برطانیہ، فرانس، لبنان، ایران،اسپین اور وطن عزیز کے نامور محققین نے تاریخی مقبروں ، مقامات، شاندار فن تعمیر، شاہجہان مسجد…

مزید پڑھیے
 

پولیس گردی

جب قوم کے محا فظ ہی قاتل بن جائیں اور غنڈاگردی شروع کر دیں تو عوام انصاف اور تحفظ کے لیے کس کے پاس جائے ۔آج کل ہمارے وطن عزیز کی پولیس نے شہریوں پر تشدد، لوٹ مار،غنڈاگردی شروع کردی ہے ۔ ہر روز سوشل میڈیا پرپولیس والو ں کی عوام کے ساتھ ظلم اور…

مزید پڑھیے
 

تھر کول منصوبہ ایک مثبت قدم

حال ہی میں اینگرو کمپنی اور پاکستان فیڈرل کونسل آف کالمسٹ کی بدولت تھر کول پاور پلانٹ کا مطالعاتی دورہ کیا جس کی وجہ سے تھر اور تھر کول پروجیکٹ کے حوالے سے ہماری معلومات میں بیش بہا اضافہ ہو ا ،قدرت نے صحرائے تھر کو جہاں محیرالعقول سے نوازا ہے وہاں اسے معدنی دولت…

مزید پڑھیے
 

شہر کراچی کی تاریخی ایمپریس مارکیٹ

ایک صاحب کو دیکھا جو اپنی گائے کی بہت زیادہ خدمت کر رہے تھے ان سے پوچھا گیا کہ آپ اس گائے کی اتنی زیادہ خدمت کیوں کررہے ہیں تو ان صاحب نے فرمایا کیوں کہ یہ میری کمائی کا ذریعہ ہے اوراس کی وجہ سے مجھے رزق مل رہا اور مجھے فائدہ ہو رہا…

مزید پڑھیے
 

نوجوانوں کی زندگیوں میں زہر گھلتا ۔ ۔ ۔ نشہ

تحریر: شکیلہ شیخ حال ہی میں ہمارے چند دوستوں نے مل کر منشیات کے خلاف ایک مہم شروع کی ہے جسے انہوں نے ”سے ۔ نو ۔ ٹو ۔ ڈرگز“ کا نام دیا ہے، پہلے ہم صرف سنتے تھے کہ اتنے لوگ منشیات کی وجہ سے مر گے یا اپنا گھر بار چھوڑ کر پلوں…

مزید پڑھیے
 

کم عمر محنت کش تشدد کی زد میں

تحریر : شکیلہ شیخ کچھ چھوٹے چھوٹے خواب تھے آنکھوں میں، کچھ معصوم سی خواہشات تھیں، گڑیا کی شادی کرنا، چوڑیاں پہننا سہلیوں کے ساتھ کھیلنا اور روز صبح اسکول جانا لیکن افسوس یہ صرف خواب ہی رہے کیونکہ اماں ابا نے ملازمت کیلئے بنگلوں میں بھیج دیا، وہا ں مہینہ بھر گھر سے، بہن…

مزید پڑھیے
 

دنیاکاساتواں بڑاشہرکچرےکاڈھیربن گیا

دنیا کا ساتواں بڑا شہر کراچی جو منی پاکستان کہلاتا ہے جہاں سے پاکستان اربوں،کروڑوں کماتا ہے آج اسکا کوئی پرُسانِ حال نہیں۔ کراچی کا آج کل ایسا حال ہے جیسے کوئی بچہ یتیم ہوجائے اور اسکی دیکھ بھال کرنے والا کوئی نہیں ہوتا ۔اردگردکے لوگ صرف باتیں کرتے ہیں اسکی مدد کوئی نہیں کرتا۔…

مزید پڑھیے
 
Facebook Twitter Youtube