Shahzad Ahmad

دریائے چناب کے بیچوں بیچ لوہے کی فصیل

سیالکوٹ میں ہیڈ مرالہ پر لوہے کی دیوار سیلابی ریلے کا دباو کم کرنے میں اپنی مثال آپ ہے ۔ تین دریاوں کے سنگم پر بنائی گئی دیوار کے بارے میں جانتے ہیں شہزاد احمد کی رپورٹ میں۔

مزید پڑھیے
 

روز اقبال منزل جانے والا عقیدتمند

جشن آزادی کے مہینے میں شہریوں کی بڑی تعداد اقبال منزل سیالکوٹ کا رخ کرتی ہے ۔ لیکن پچاسی سالہ عبداللہ برسوں سے اقبال منزل ہر روز آتے ہیں ۔ اور شہریوں کا لہو گرماتے ہیں ۔ علامہ اقبال سے اتنی محبت ہے کہ بڑھاپے کی کمزوری کے باوجود روزانہ اقبال منزل جاتے ہیں۔ شہزاد…

مزید پڑھیے
 

حلقہ اين اے 74 سیالکوٹ، دوبارہ گنتی کے بعد بھی لیگی امیدوار کامیاب

سيالکوٹ کے قومی اسمبلی کے حلقہ 74 ميں دوبارہ گنتي کا عمل مکمل ہونے پر بھي مسلم ليگ ن کے امیدوار علی زاہد کي کاميابی برقرار رہی۔ پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار غلام عباس نے آراو کی عدالت میں انتخابی نتائج کو چیلنج کیا تھا جس کی دوبارہ گنتی سے دونوں امیدواروں کے ووٹ کم…

مزید پڑھیے
 

سیالکوٹ کےلیےمنفرداعزاز

سیالکوٹ چیمبر آف کامرس میں فیفا ورلڈ کپ آفیشل بال کی رونمائی کی تقریب منعقد ہوئی جس میں گیندتیارکرنےوالےخواجہ مسعود اخترکوخراج تحسین پیش کیا گیا۔ سیالکوٹ میں ٹیلسٹار18 فیفا ورلڈ کپ 2018 کی بال تیار کرنے والے خواجہ مسعود اخترکے اعزاز میں سیالکوٹ چیمبر میں پروقار تقریب منعقد کی گئی ۔اس موقع پرخواجہ مسعود اختر کا…

مزید پڑھیے
 

الیکشن کمیشن کا کردار منصفانہ ہونا چاہئے، سراج الحق

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ متحدہ مجلس عمل ایک نظریاتی کارواں ہے۔ متحدہ مجلس عمل خاندانوں کا نہیں، اسلام کا نفاذ چاہتی ہے۔ سیالکوٹ میں متحدہ مجلس عمل کی انتخابی مہم کے دوران کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے انکا کہنا تھا متحدہ مجلس عمل میں کوئی پانامہ کا بیمار شامل نہیں۔…

مزید پڑھیے
 

انتخابی ٹکٹ منسوخ، پی ٹی آئی رہنماء کو دل کا دورہ پڑ گیا

سیالکوٹ کے حلقہ پی پی 35 سے پی ٹی آئی کا دیا گیا ٹکٹ منسوخ ہونے پر امیدوار میاں عابد جاوید کو صدمہ سے دل کا دورہ پڑ گیا، اسپتال منتقل کردیا گیا۔ ٹکٹ کی منسوخی دل پر اثر کرگئی، سیالکوٹ کے حلقہ پی پی 35 سے پی ٹی آئی نے میاں عابد جاوید کو…

مزید پڑھیے
 

کروڑوں روپے کے مالک خواجہ آصف ساتھی ایم پی اے کے مقروض نکلے

سابق وزیر خارجہ خواجہ آصف اور انکی اہلیہ سابق ایم پی اے کے مقروض نکلے، اثاثوں کی تفصيلات سامنے آگئیں، 90 تولہ سونے کی مالیت 9 لاکھ، ساڑھے 3 کروڑ روپے کی نقدی، زرعی پلاٹس اور مکانات کے مالک ہیں۔ مسلم لیگ ن کے رہنماء اور سابق وزیر خواجہ محمد آصف نے کاغذات نامزدگی کے…

مزید پڑھیے
 

فردوس عاشق پارٹی ٹکٹ ملنے کے باوجود پی ٹی آئی سے ناراض

ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان  پارٹی ٹکٹ ملنے کے باوجود پاکستان تحریک انصاف کے فیصلے سے ناراض ہوگئیں۔ بنی گالا میں اعلیٰ قیادت سے ملاقات کریں گی۔ کہتی ہیں ہر صورت اپنے پینل کے ساتھ الیکشن لڑوں گی۔

مزید پڑھیے
 

پی ٹی آئی نے فردوس عاشق اعوان کو پارٹی ٹکٹ دے دیا

پاکستان تحریک انصاف نے عام انتخابات کیلئے فردوس عاشق اعوان کو حلقہ این اے بہترسیالکوٹ سے پارٹی ٹکٹ جاری کردیا۔

مزید پڑھیے
 

اسلام آبادمیں نجی ٹینکرزکےخلاف قوانین کیوں نہیں بنائے،چیف جسٹس برہم

جڑواں شہروں ميں پانی کی قلت پرسپريم کورٹ نےچیئرمین سی ڈی اےکوطلب کرلیا۔چيف جسٹس نےريمارکس ديئےکہ اسلام آباد تباہ ہورہا ہے۔حکومت نے نجی ٹینکرز کےحوالے سے قوانین کیوں نہیں بنائے؟عدالت نےوارننگ دی کہ دو ہفتے میں قوانین نہ بنے تو کارروائی کریں گے۔  سپريم کورٹ ميں پانی کی قلت پر ازخود نوٹس کی سماعت ہوئی۔…

مزید پڑھیے
 

ترکی:غیرقانونی طورپرسرحدپارکرنےوالے3پاکستانی نوجوان مارےگئے

ترکی میں غیر قانونی طور پر داخل ہونے والے تین نوجوان بارڈر فورسز کی فائرنگ سے جاں بحق ہوگئے۔دوافرادکاتعلق ڈسکہ اور ایک کا سیالکوٹ سے تھا۔ ترکی میں غیرقانونی داخلے کی کوشش3نوجوانوں کی جان لے گئی۔ نوجوان بارڈر فورسز کی فائرنگ سے جاں بحق ہوئے۔ دونوجوانوں کا تعلق ڈسکہ اور ایک کا سیالکوٹ سے تھا۔…

مزید پڑھیے
 
Facebook Twitter Youtube