Shahzad Ahmad

عبدالجلیل المعروف چاچا کرکٹ کو ورلڈکپ کے دوران ایوارڈ دیا جائے گا

سیالکوٹ کے عبدالجلیل المعروف چاچا کرکٹ ورلڈ کپ میں قومی ٹیم کو سپورٹ کرنے کے ليے انگلینڈ جارہے ہیں۔ ورلڈ کپ کے دوران چاچا کرکٹ کو گلوبل اسپورٹس فین ایوارڈ سے بھی نوازا جائے گا۔ انھیں یہ ایوارڈ 14 جون کو مانچسٹر میں دیا جائے گا۔ چاچا کرکٹ کا کہنا تھا کہ یہ ایوارڈ پاکستان…

مزید پڑھیے
 

لیگی ایم پی اے سمیت 4 افراد کیخلاف مقدمہ درج

سیالکوٹ میں مسلم لیگ ن سے تعلق رکھنے والے ایم پی اے رانا عبدالستار سمیت 4 افراد کے خلاف کار سرکار میں مداخلت پر مقدمہ درج کر لیا گیا۔ گزشتہ روز رانا عبدالستار کی پولیس اہلکار کے ساتھ تلخ کلامی کی ویڈیو منظرعام پر آئی تھی ۔ ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ رانا عبدالستار…

مزید پڑھیے
 

کرکٹ ورلڈکپ کی کٹ کی سیالکوٹ میں زور و شور سے تیاری جاری

کرکٹ ورلڈ کپ 2019 کی آفیشل کٹ سیالکوٹ میں تیار کی گئي ہے۔  کرکٹ ورلڈ کپ 2019 کے لیے پاکستان کی آفیشل کٹ لائٹ گرین اور سفید رنگوں کا خوبصورت امتزاج ہے۔ شرٹ کے دائیں جانب آئی سی سی جبکہ بائیں جانب پی سی بی کا لوگو ہے،شرٹ کی پچھلی طرف کھلاڑی کا نام اور…

مزید پڑھیے
 

سیالکوٹ میں لیموں 600 روپے فی کلو فروخت ہونے لگا

سیالکوٹ کے بازاروں سے لیموں غائب ہوگیا ۔ جہاں مل رہا ہے وہاں دکاندار من مانی قیمت وصول کررہے ہیں۔ سستا رمضان بازارہو یا اوپن مارکیٹ، دکاندار 500 سے 600 فی کلو لیموں فروخت کررہے ہیں۔ سستے بازار میں آئے شہرویوں کا کہنا ہے کہ لیموں لینے آئے تھے کیونکہ لیموں عام بازار میں پانچ…

مزید پڑھیے
 

پسرور کی 200 سال پرانی مسجد

سیالکوٹ کی تحصیل پسرور کے سرحدی گاؤں دھول باجوہ میں 200 سال پرانی مسجد آج بھی اپنی اصل حالت میں موجود ہے، مٹی سے بنی اس مسجد کی تعمیر میں چنے اور مسور کی دال کا بھی استعمال کیا گیا ہے۔ تفصیلات اس رپورٹ میں دیکھیں۔

مزید پڑھیے
 

سیالکوٹ: ایک ہی خاندان کے 3 افراد نہر میں ڈوب گئے

سيالکوٹ کي تحصيل پسرور میں پوتے اور دادا، دادی سمیت 3 افراد نہر میں ڈوب گئے۔ پسرور کی باسی والا نہرمیں ایک ہی خاندان کے 3 افراد نہر میں ڈوب گئے۔ دادا اور دادی کی لاشیں نکال لی گئیں جبکہ غوطہ خور پوتے کی لاش کی تلاش کر رہے ہیں۔ افسوسناک واقعہ اس وقت پیش…

مزید پڑھیے
 

سیالکوٹ کے قریب آئل ٹینکر کا حادثہ ، خاتون جاں بحق

سيالکوٹ کے قريب ڈسکہ روڈ پر ڈيزل سے بھرا ٹينکر تيز رفتاري کے باعث الٹ گيا،حادثے ميں راہ گير خاتون جاں بحق ہوگئیں۔ پولیس کے مطابق سیالکوٹ کے قریب ڈسکہ روڈ پر ٹریفک حادثہ پیش آیا۔ الٹنے والے ٹينکر سے بہنے والا ڈيزل سڑک سے ملحقہ کالج تک پھيل گيا۔ آئل ٹینکر کے نیچے دب…

مزید پڑھیے
 

میک اپ کے استعمال اور جلد کی حفاظت کے لیے ورکشاپ

  سیالکوٹ میں خواتین کو میک اپ استعمال کرنے اور جلد کو جاذب نظر بنانے کے گر سکھائے گئے ۔ ورکشاپ ميں میک اپ کی دلدادہ خواتین نے بڑی تعداد میں شرکت کی ۔ سیالکوٹ میں میک اپ کی دلدادہ خواتین کے لئے خصوصی ورکشاپ منعقد کی گئی۔ اسکن کو جاذب نظر بنانے اور سجنے…

مزید پڑھیے
 

بھارتی جیل میں مارے گئے شاکراللہ کے اعضا بھی غائب ہیں، پوسٹ مارٹم رپورٹ

  بھارتی جیل میں مبینہ طور پر انتہا پسند ہندوؤں کے تشدد سے جاں بحق ہونے والے شاکراللہ کے پاکستان میں کیے گئے پوسٹ مارٹم رپورٹ آگئی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ ان کی موت موت سر پر شدید چوٹ لگنے سے ہوئی۔ پوسٹ مارٹم رپورٹ کے مطابق بھارتی جیل میں پاکستانی قیدی…

مزید پڑھیے
 

سیالکوٹ میں طلبا پر بااثر ملزمان کی تشدد کی ویڈیو سامنے آگئی

سیالکوٹ کے نواحی علاقہ پسرور میں طلبا پر تشدد کی ویڈیو سامنے آگئی جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اسکول سے گھر جاتے ہوئے مسلح افراد نے 5 طلبا کو تشدد کا نشانہ بنایا۔پولیس نے تینوں ملزمان کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا ہے۔ پولیس کے مطابق چارفرورری کو طالبعلم کاشف اورعمر میں معمولی بات…

مزید پڑھیے
 

لڑکی نے فون کرکے بلایا اور اغوا کروادیا

سیالکوٹ پولیس نے تاوان کے لیے اغوا کئے گئے صنعتکار کے بیٹے کو بازیاب کرالیا۔ پولیس نے ملزمان کو گرفتار کر کے رقم بھی برآمد کرلی ہے۔ اغواء کاروں نے دو کروڑ کا تاوان طلب کیا تھا۔ اپولیس کا کہنا ہے کہ غواء کاروں نے لڑکی سے فون کروا کے عبدالرحمن کوملاقات کے لئے بلایا…

مزید پڑھیے
 

سیالکوٹ میں دہشت پھیلانے والا فجرو گینگ پکڑا گیا

سیالکوٹ میں ڈسکہ پولیس نے کارروائی کی اور گھروں میں گھس کر وارداتيں کرنے والے فجر عرف فجرو گینگ کو گرفتار کرلیا۔ سیالکوٹ ميں خطرناک ڈکيت گينگ گرفتار کرلیا گیا، ملزمان گھروں کی ریکی کے بعد واردات کرتے تھے، پولیس سٹی ڈسکہ نے فجر عرف فجرو گینگ کے سرغنہ کو 3 ساتھيوں سميت پکڑ ليا۔…

مزید پڑھیے
 

گیس لیکج سے جھلس کر زخمی ہونے والا نوبیاہتا جوڑا دم توڑ گیا

سیالکوٹ میں کمرے کے اندر گیس لیکچ کی وجہ سے جھلس کر زخمی ہونے والا نوبیاتا جوڑا پانچ روز بعد دم توڑ گیا۔ دونوں کو آبائی قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا۔ دیکھئے شہزاد احمد کی رپورٹ

مزید پڑھیے
 

سیالکوٹ: تاریخی قلعے پر قبضہ ہوگیا، اطراف میں تجاوزات قائم

سیالکوٹ کے تاریخی ورثے پر لوگوں نے قبضہ کرلیا ہے اور اس کے اطراف میں تجاوزات بھی قائم کردی ہیں۔ سیالکوٹ میونسپل کارپوریشن نے تاریخی قلعہ پر ناجائز تعمیرات کوختم کرنے کا پلان تیار کرلیا اور سو سے زائد قابضین کو نوٹسز بھی جاری کردیے گئے ہیں۔ میئر سیالکوٹ توحید اختر کہتے ہیں کہ سیالکوٹ…

مزید پڑھیے
 

سیالکوٹ میں ن لیگی رہنماء کے گھر پر فائرنگ کی ویڈیو

سیالکوٹ کے علاقے نشاط پارک ميں مسلم ليگ ن کی مقامی رہنماء کے گھر پر نامعلوم موٹر سائيکل سوار کی فائرنگ سے نصرت جمشید کی والدہ زخمی ہوگئيں۔ سماء کو موصولہ ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ملزمان نے کس طرح فائرنگ کی، آپ بھی دیکھیں۔

مزید پڑھیے
 

عمران خان اپنے اردگرد ’ریلو کٹے‘ دیکھیں، خواجہ آصف

سابق وزیر خارجہ خواجہ محمد آصف پاکستان تحریک انصاف کی کارکردگی سے بالکل مایوس نظر آتے ہیں ، بولے پی ٹی آئی کو صفر سے زیادہ نمبر نہیں دے سکتا، ملک کٹے اور مرغیوں سے ترقی نہیں کرتے، وزیر اعظم عمران کو اپنے اردگرد ’ریلو کٹے‘ دیکھنے چاہیے۔ سیالکوٹ میں سماء کے نمائندے شہزاد احمد…

مزید پڑھیے
 

سیالکوٹ اور امریکی شہر بولنگ بروک جڑواں شہر بن گئے

سیالکوٹ اور امریکی بولنگ بروک دونوں شہروں کے درمیان سسٹر سٹی معاہدہ طے پا گیا ہے۔ سماء کے نمائندے شہزاد احمد کے مطابق امریکہ کے شہر بولنگ بروک کی گلی سیالکوٹ اسٹریٹ سے منسوب ہوگی جبکہ سیالکوٹ کی بھی ایک گلی کو بولنگ بروک کا نام دیدیا گیا ہے۔ میئر سیالکوٹ اور امریکی میئر کے…

مزید پڑھیے
 

سیالکوٹ: تندور مالکان نے روٹی کی قیمتوں میں اضافہ کردیا

سیالکوٹ میں تندور مالکان نے خود ساختہ روٹی اور نان کی قیمتوں میں دو روپے کا اضافہ کردیا ہےِ۔ شہری پریشان اور انتظامیہ خاموش تماشائی بنی ہوئی ہے۔ سماء کے نمائندے شہزاد احمد کے مطابق سیالکوٹ کے نانبائیوں اور تندور مالکان نے گیس اور آٹے کی قیمتیں بڑھتے ہی فی روٹی اور نان کی قیمت…

مزید پڑھیے
 

سیالکوٹ میں چوروں نے موبائل شاپ کا صفایا کر دیا

سیالکوٹ میں چور ایک موبائل شاپ سے بیس لاکھ روپے کا سامان اور ساڑھے تین لاکھ روپے نقدی لوٹ کر فرار ہوگئے۔ شہاب پورہ چوک میں چور موبائل شاپ کي ديوار توڑ کر اندر داخل ہوئے اور تين گھنٹے کي واردارت کے دوران چور نے دکان کا صفایا کردیا۔ ايک ہفتے کے دوران شہر ميں چوري…

مزید پڑھیے
 

زمین کے جھگڑے میں خواتین پرڈنڈوں سے تشدد

سيالکوٹ کےعلاقے پسرور ميں زمین پر قبضے کے معاملے پرجھگڑا ہوگیا، گھرکي خواتين منع کرنے پہنچيں توملزمان نے انہیں ڈںڈوں سے مارنا شروع کرديا۔ واقعہ کي ويڈيو منظرعام پرآئی تو پولیس نے 7 افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا لیکن دو روز بعد بھی ملزمان گرفتار نہ ہوسکے۔ تفصیلات بتا رہے ہیں سماء کے نمائندہ…

مزید پڑھیے
 

بیٹے کی کارکردگی نے باپ کو نہال کردیا، عباس کے والد کے بھنگڑے

پاکستانی فاسٹ بولر محمد عباس کی آسٹریلیا کے خلاف شاندار کارکردگی نے ان کے والد کو خوشی سے نہال کردیا۔ قومی کرکٹر جب آبائی علاقے میں پہنچے تو ان کے والد نے رقص کیا اور اپنے بیٹے کا منہ چوم لیا۔ ہفتے کی صبح محمد عباس متحدہ عرب امارات سے سیالکوٹ پہنچے، وہاں سے اپنے…

مزید پڑھیے
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
مقبول مصنفین
 
Facebook Twitter Youtube