Shahnawaz Ali

کراچی میں ملیر سٹی سے موٹرسائیکل لفٹر گرفتار

کراچی کے علاقے ملیر سٹی سے موٹرسائیکل لفٹر گرفتار کرلیا گیا، گرفتار ملزم اسٹریٹ کرائم میں بھی ملوث تھا، پولیس نے دوران گشت کارروائی کی۔ ایس ایس پی ملیر نے بتایا ہے کہ ملزم ارسلان سے غیر قانونی اسلحہ بمعہ گولیاں اور مسروقہ موٹرسائیکل برآمد کرلی گئی ہے۔ ملزم سے برآمد موٹرسائیکل تھانہ ملیر کینٹ…

مزید پڑھیے
 

فاروق ستار کی ميڈيا کو آرڈينيٹر نازیہ علی کے گھر ڈکیتی

کراچي کے علاقے گلشن اقبال میں ڈاکووں نے ایم کیو ایم رہنما فاروق ستار کي ميڈيا کو آرڈينيٹر نازيہ علي کے گھر صفایا کردیا۔

مزید پڑھیے
 

کراچی، نامعلوم گاڑی کی ٹکر سے 4 افراد جاں بحق

  کراچی کے علاقے ڈيفنس میں نامعلوم گاڑی کی ٹکرسے چاردوست جاں بحق ہو گئے۔ ڈیفنس فيزسيون ميں سی ويوجانے والے چاردوستوں کو نامعلوم گاڑی نے کچل ديا ۔ چاروں دو موٹرسائیکلوں پرسوار تھے۔پولیس کے مطابق حادثے کی ممکنہ وجہ تیز رفتاری ہے۔ حادثے کے نتيجے ميں دو دوست موقع پرہی جاں بحق جبکہ دو…

مزید پڑھیے
 

کراچی کے علاقے لائنز ایریا سے 2 مبینہ بھتہ خور گرفتار

کراچي کےعلاقے لائنز ايريا ميں پوليس نے کارروائی کرتے ہوئے 2 مبينہ بھتہ خور گرفتار کرلیے۔ ایس ایس پی ایسٹ غلام اظفر مہیسر نے مزید بتایا کہ ملزمان کئی روز سے جمشید روڈ کے رہائشی  تاجر اشفاق سے 5 لاکھ روپے بھتہ مانگ رہے تھے۔ ملزمان کے خلاف تھانہ جمشید کوارٹر میں تاجر اشفاق نے…

مزید پڑھیے
 

لیاری والے پانی کی بوند بوند کو ترس گئے

کراچي ميں پاني کے ستائے لياري والے ايک بار پھر ماڑي پور روڈ پر نکل آئے، ضلعي انتظاميہ نے مذاکرات کے بعد احتجاج ختم کروايا مگر مظاہرين سے دو دنوں کا وقت مانگا ہے۔ کراچي کا ماڑي پور روڈ ان دنوں پاني کے بحران سے ستائے ہوئے لوگوں کا احتجاجي مرکز بنا ہوا ہے، لياري…

مزید پڑھیے
 

کراچی سے اغوا بچی وہاڑی سے بازیاب، اغوا کار ٹیچر گرفتار

کراچي پولیس نے پنجاب کے ضلع وہاڑی میں کارروائی کے دوران چودہ سالہ مغوي لڑکي کو بازياب کراليا۔ کارروائی کے دوران اسکول ٹيچر سميت دو ملزمان گرفتار کرليے گئے۔

مزید پڑھیے
 

کراچی میں دن دھاڑے خاتون سے موبائل فون چھین لیا گیا

کراچی کے علاقے اسلامیہ کالج کے قریب اسٹریٹ کرمنل نے خاتون سے موبائل فون چھین لیا اور فرار ہوگئے۔ واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج کیمرے کی آنکھ میں محفوظ ہوگئی۔ کراچی میں شہری اسٹریٹ کرمنل کے خوف کا شکار ہیں۔ اسلامیہ کالج کے قریب خاتون سے موبائل چھینےکی واردات کیمرے کی آنکھ میں…

مزید پڑھیے
 

کراچی کی سڑک پر سحری کے بعد موت کا کھیل

کراچی کے نوجوان بائيک ريس ميں ايک دوسرے کي جان خطرے ميں ڈالنے لگے، سی ویو اور شارع فيصل کے بعد شاہ فيصل کالوني کي سڑک کو ڈيتھ ٹريک بناليا ۔ موت کا خطرناک کھيل یعنی فری اسٹائل موٹرسائیکل ریسنگ جس ميں جيت آگے نکلنے والے کي نہيں بلکہ دوسرے کھلاڑي کو لات مارکرگرانے والے…

مزید پڑھیے
 

نارتھ ناظم آباد قلندری چوک کے نالے میں ڈوب کر 3 بچے جاں بحق 1 کو بچالیا گیا

کراچی کے علاقے نارتھ ناظم آباد قلندری چوک کے نالے میں چار بچے گرگئے ہیں ۔ کراچی کے علاقے نارتھ ناظم آباد قلندری چوک کے قریب نالے ميں دوبنے والے چار بچوں میں سے دو کی لاشیں نکال لی گئی ہیں ۔ ایس ایچ اوشاہراہ نور جہاں کے مطابق بچوں کی تلاش کیلیے ریسکیوآپریشن جاری…

مزید پڑھیے
 

پولیس اہلکاروں کی مفت خوری کی ویڈیو وائرل

کراچی پولیس کے اہلکاروں کی روش تبدیل نہ ہوسکی، کراچي ميں گارڈن پولیس اہلکاروں کی مفت خوری کی ویڈیو وائرل ہوگئي۔ شاہنواز علی کی رپورٹ

مزید پڑھیے
 

روزانہ مفت میں بریانی کھانا پولیس اہکار کو مہنگا پڑگیا

کيا کراچی پولیس کے اہلکاروں کو تنخواہ نہيں ملتی ؟ روز روز مفت میں کھانا لے جانے پر بريانی والا طیش میں آگیا، سماء نے معاملہ اٹھایا تو آئی جی سندھ نے دونوں اہلکاروں کو معطل کرديا۔ کراچی کے علاقے بفرزون ميں برياني سينٹر میں روزانہ کی طرح تيموريہ تھانے کے اہلکارآئے اہلکاروں نے برياني…

مزید پڑھیے
 

نیو کراچی میں ڈکیتی کے دوران مزاحمت ، دو افراد جان کی بازی ہار گئے

نیو کراچی میں دکان پر لوٹ مار کی واردت کے دوران ملزمان نے مزاحمت پر دو افراد کی جان لے لی، ایک زخمي شخص کو بھي اسپتال منتقل کردیا گیا ۔ نیو کراچی صنعتی ایریا میں نالہ اسٹاپ کے قریب کولڈرنک کی دکان میں مسلح ڈاکو داخل ہوئے تو مالک نے ایک ڈاکو کو پکڑ…

مزید پڑھیے
 

کراچی پولیس کی موجودگی میں خاندانی تنازع میں خون ہوگیا

کراچي کے علاقے شرف آباد ميں ذاتی رنجش پرسہيل نامي شخص نے فائرنگ کر کے منور نامي شخص کو قتل کرديا ۔ ملزم سہيل کے بيوي اور تين بيٹياں مقتول منور علي کے گھر  رہ رہي تھيں جس پر دونوں میں تنازع تھا۔ کراچی کے علاقے شرف آباد میں پولیس کی موجودگی میں منورعلی کو…

مزید پڑھیے
 

کراچی:ریسٹورنٹ پرمبینہ بھتہ خوروں کی فائرنگ، ملازم زخمی

کراچي کے علاقے کھارادر ميں ريسٹورنٹ پر فائرنگ سے ايک ملازم زخمي ہوگيا، ملزمان جاتے جاتے بھتے کي پرچي پھينک گئے۔ ملزمان نےدکان کےملازم کوپرچي دے کر کاؤنٹرپر دينے کا کہا،ملازم پرچي لےکرپلٹاتوملزمان نےفائرنگ کردي جس سے اسرار زخمی ہو گیا۔ ملزمان نے ہيلمٹ اورماسک پہن رکھاتھا۔ فائرنگ کے فرار ہونے والے ملزمان 10 لاکھ…

مزید پڑھیے
 

بھارتی اداکارہ ادیتی سنگھ پاکستان فلم میں آئٹم سونگ کریں گی

بھارتی اداکارہ ادیتی سنگھ  پاکستانی فلم میں نظر آنے والی ہیں۔آجکل بھارتی اداکارہ ایک آئٹم نمبرکوشوٹ کروانے میں مصروف ہیں۔  بھارتي مہمان ادیتی سنگھ نئی آنے والی پاکستانی فلم میں اپنی پرفارمنس دکھائيں گي۔ ادیتی پاکستانی فلم میں آئٹم نمبر کر رہی ہیں اور اسی گانے میں پرفارمنس دینے کے آج کل کراچي ميں ہيں…

مزید پڑھیے
 

کراچی میں اسٹریٹ کرائم کی واردات کیمرے کی آنکھ میں محفوظ

کراچی میں ہونےوالی ایک اور اسٹریٹ کرائم کی واردات سی سی ٹی وی کیمرے میں محفوظ ہوگئی۔ کراچي ميں اسٹريٹ کرمنلز اور ڈکيت آزاد گھوم رہےہیں۔ ناظم آباد نمبر تين ميں ملزمان شہري سے موبائل فون چھيننے آئےاورساتھ ساتھ نقدی اورموٹرسائيکل بھي لے اڑے۔ سي سي ٹي وي فوٹيج ميں ملزمان کے چہرے واضح دیکھے…

مزید پڑھیے
 

معروف اداکار علی سلیم دوست سمیت گرفتار

  کراچي ميں معروف اداکارعلي سليم کو دوست سميت گرفتار کرليا گيا ہے۔

مزید پڑھیے
 

کراچی کابینک عید کی تعطیلات میں لٹنےسے بچ گیا

کراچي کے علاقے زمزمہ نجي بينک ميں گارڈ کي مدد سے نقب زني کي کوشش ناکام ہوگئی۔ ملزمان نے الارم بند کرنے کي کوشش کي تاہم پوليس کو خبر ہوگئي۔ بينک کا گارڈ شادي خان گرفتار کرلیاگیاہے۔ واقعے کي سي سي ٹي وي فوٹيج سماء نے حاصل کرلي۔ زمزمہ پر واقع نجي بينک ميں اناڑي…

مزید پڑھیے
 

شیر شاہ دھماکے کی ایف آئی آر درج، گیس لیکج ابھی بھی جاری

ایس ایس جی سی انتظامیہ کی لا پرواہی سے کراچی کے علاقے شیر شاہ میں جناح روڈ پر گودام میں گیس لائن سے لیکیج جاری ہے۔ گزشتہ روز دھماکے سے دو افراد جان کی بازی ہار گئے تھے ۔ واقعہ کا مقدمہ بھی سوئی گیس کے ملازمین کے خلاف درج کرلیا گیا۔ شیر شاہ کے…

مزید پڑھیے
 

کراچی میں انتخابی مہم کونشانہ بنانےکی منصوبہ بندی ناکام

کراچي ميں سي ٹي ڈي نے انتخابي مہم کو نشانہ بنانے کے ليے منصوبہ بندي کرنيوالے چار دہشت گردوں کو دھرليا۔ سماءکےمطابق کراچي ميں انتخابي مہم کونشانہ بنانے کامنصوبہ سي ٹي ڈي نے ناکام بناديا۔خفيہ اطلاع پرچھاپا مار کارروائي کے دوران چار دہشت گردوں کو گرفتار کرليا گیا جن کامبینہ تعلق کالعدم لشکرجھنگوی اورٹی ٹی…

مزید پڑھیے
 

ایک وقت میں تین قینچیوں سے بال کاٹنےوالاحجام

وقت کم اورمقابلہ سخت،کراچي ميں ايک ايسا ہیر ڈریسر ہے جو بیک وقت تین قینچیوں سے تین منٹ میں کٹنگ کرتا ہے۔ کراچی کےعلاقےناظم آباد میں ہیرڈریسرنےانوکھا کارنامہ انجام دیا۔ اس نےتین منٹ میں تین قینچیوں کی مدد سے بال کاٹ کر نوجوانوں کے دل جیت لیے۔ ہیر ڈریسر نے بتايا کہ تین قينچیوں سے…

مزید پڑھیے
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
مقبول مصنفین
 
Facebook Twitter Youtube