Shahid Hussain

Writer is Lahore based journalist with 16 years’ experience in print and electronic media. His fields of interest are politics, social movements, judiciary and technology. He tweets as @journalistlhr

نوازشریف متنازع انٹرویو سے متعلق کیس میں پیش نہیں ہوئے

سابق وزیراعظم نوازشریف ممبئی حملوں سے متعلق متنازع انٹرويو پرغداری کا مقدمہ درج کرنے کے کيس ميں پیش نہیں ہوئے۔ شاہد خاقان عباسی اور انٹرویو لینے والا صحافی لاہور ہائیکورٹ میں پیش ہوئے۔ سابق وزرائے اعظم نوازشریف اورشاہد خاقان عباسی کے خلاف غداری کا مقدمہ درج کرنے سے متعلق درخواست کی سماعت لاہور ہائیکورٹ کے…

Read More
 

شہباز شریف کے جسمانی ریمانڈ میں 7 نومبر تک توسیع

نیب کی استدعا پر عدالت نے آشیانہ ہاوسنگ اسکیم میں گرفتار شہباز شریف کے جسمانی ریمانڈ میں 7 نومبر تک توسیع کرتے ہوئے تین روزہ راہداری ریمانڈ بھی منظور کرلیا۔ کیس کی سماعت 7 نومبر تک ملتوی کردی گئی ہے۔

Read More
 

نیب کی حراست میں مجھے بليک ميل کيا جاتا ہے،شہباز شريف کا الزام

ن لیگ کے صدر میاں شہباز شریف نے شکوہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ نہ شوگر چيک کراتے ہیں، نہ بلڈ ٹيسٹ ہوئے، میں صبر اور تحمل سے برداشت کر رہا ہوں۔ انہوں نے الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ مجھے بليک ميل کيا جاتا ہے۔

Read More
 

گھر پرقبضے کا معاملہ:عدالت کو تمام ثبوت دوں گی،میرا

اداکارہ میرانے خاتون کی جانب سے گھرپرقبضے کا دعویٰ مسترد کردیا۔کہتی ہیں گھرمیرے نام ہے اور تمام رقم ادا کر چکی ہوں۔ تسلیم کوثر نامی خاتون نے اداکارہ کے خلاف گھر پر قبضے کا کیس لاہور کی سول عدالت میں دائر کر رکھا ہے۔خاتون کا موقف ہے کہ اداکارہ نے ڈیفنس میں ان کے گیارہ…

Read More
 

زينب کے والد کی بيٹی کے قاتل کو سرِعام پھانسی دينے کی درخواست

زينب کے والد نے بيٹي کے قاتل کو سر عام پھانسي دينے کي استدعا کردی۔ قصور کی بچی زینب کے قاتل کو17 اکتوبر کو کوٹ لکھپت جیل میں پھانسی دی جائےگی۔ زینب کے والد نے سپريم کورٹ لاہور رجسٹري ميں درخواست دائر کی ہےکہ قاتل عمران کو سرعام پھانسی دی جائے۔ انھوں نے زينب کے…

Read More
 

سابق وائس چانسلر کی ہتھکڑیوں میں نیب کورٹ میں پیشی، چیف جسٹس کا ازخود نوٹس

ستر سالہ پروفیسر کو ہتھکڑیاں کیوں لگائیں؟، چیف جسٹس نے سماء کی خبر پر از خود نوٹس لے لیا، پنجاب یونیورسٹی کے سابق وی سی مجاہد کامران سمیت 6 ملزمان کو ہتھکڑیاں لگا کر پیش کرنے پر ڈی جی نیب کو کل لاہور رجسٹری طلب کرلیا گیا، چیئرمین نیب جاوید اقبال نے بھی نیب لاہور…

Read More
 

سابق وی سی پنجاب یونیورسٹی چھ دن کے ریمانڈ پر نیب کے حوالے

پنجاب یونیورسٹی کرپشن کیس میں سابق وائس چانسلر مجاہد کامران سمیت چھ ملزمان کو دس دن کے جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے کردیا گیا ۔ نیب نے غیرقانونی بھرتیوں کا الزام عائد کیا ۔ مجاہد کامران عدالت میں اس کی تردید کرتے رہے ۔ پنجاب یونیورسٹی میں کرپشن کیس کے حوالے سے سابق وائس…

Read More
 

لاہور ضمنی انتخابات: ایم ایم اے کا ن لیگ کی حمایت کا اعلان

متحدہ مجلس عمل نے ضمنی انتخابات میں لاہور کی نشستوں پر مسلم لیگ ن کے امیدواروں کی حمایت کا اعلان کر دیا۔ این اے 131 سے مسلم لیگ ن کے امیدوار خواجہ سعد رفیق نے متحدہ مجلس عمل کے رہنما پیر اعجاز ہاشمی سے ملاقات کی جس پر ایم ایم اے کے رہنماؤں نے سعد…

Read More
 
 

موٹر سائیکل کا بیک مرر نہ ہو تو چالان کیا جائے، ہائیکورٹ کا سخت حکم

لاہور ہائی کورٹ نے ہیلمٹ کے بعد بیک مرر کے بغیر موٹر سائیکل کے چالان کا حکم دے دیا، ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے والے پولیس اہلکار معطل بھی ہو سکتے ہیں۔ صرف ہیلمٹ پہن کر ہی جان نہیں چھوٹے گی بیک مرر لگانا بھی ضروری ہے، موٹر سائیکل سواروں کی حفاظت یقینی بنانے…

Read More
 

پی ٹی آئی والے کب سے بدمعاش بنے ہیں، کیا یہ نیا پاکستان بنارہے ہیں؟ چیف جسٹس

چیف جسٹس آف پاکستان میاں ثاقب نثار نے لینڈ مافیا کی پشت پناہی کرنے پر پی ٹی آئی ایم این اے کی سرزنش کی اور کہا کہ پولیس میں سیاسی مداخلت قابل معافی نہیں۔ لاہور جوہر ٹاون میں زمینوں پر قبضے کے معاملے کی سماعت آج اتوار کو ہوئی۔ پاکستان تحریک انصاف کے ایم این…

Read More
 

غریب کا مفت علاج نہیں ہو سکتا تو اسپتال بند کر دیں، چیف جسٹس

چیف جسٹس آف پاکستان میاں ثاقب نثار نے کہا ہے کہ نجی اسپتال لوگوں کے کپڑے نہ اتاریں، اینجیو گرافی ایک لاکھ روپے میں کرنے کا حکم دیا تو زیادہ پیسے کیوں لے رہے ہیں، چارجز کم نہیں کرسکتے تو عدالت آڈٹ کرائے گی ۔ لاہور رجسٹری میں نجی اسپتالوں میں مہنگے علاج پر ازخود…

Read More
 

سپریم کورٹ لاہور رجسٹری،چیف جسٹس اورسعد رفیق میں تلخ جملوں کا تبادلہ

سابق وزير ريلوے سعد رفيق سپريم کورٹ لاہور رجسٹري ميں پيش ہوئے، خسارہ کيس کي سماعت شروع ہوئي تو ماحول گرم ہوگيا، چيف جسٹس اور سعد رفيق کے درميان تند و تيز جملوں کا تبادلہ ہوا ۔ پاکستان ريلوے ميں خسارے کے کیس میں چیف جسٹس نے سعد رفیق کو پیش ہونے کا حکم دیا…

Read More
 

نواز شریف، مریم نواز کی سزا کے خلاف درخواست مسترد

لاہور ہائی کورٹ نے نواز شریف، مریم نواز اور محمد صفدر کی سزا کے خلاف درخواست مسترد کردی ۔ درخواست گزار نے نیب آرڈیننس کی قانونی حیثیت کو چیلنج کیا تھا جس کے تحت شریف خاندان کو سزا ہوئی۔ نیب قانون آج بھی موجود ہے ۔ نواز شریف اور مریم نوازکو اسی قانون کے تحت…

Read More
 

انتخابات میں کامیاب امیدواروں کےانتخابی اخراجات کی فہرست سامنےآناشروع

انتخابات میں کامیاب ہونےوالےاميدواروں کےانتخابي اخراجات کي تفصيلات سامنے آنا شروع ہوگئيں ۔ الیکشن کمیشن میں جمع کروائی جانےوالی تفصیلات کےمطابق چئیرمین پی ٹی آئی عمران خان نے لاہورکے حلقہ اين اے ايک سواکتيس ميں نو لاکھ ستانوے ہزار خرچ کئے ۔ مسلم لیگ ن کےصدرشہباز شريف نے انيس لاکھ چونتيس ہزار لگائے۔ پیپلزپارٹی پارلیمنٹیریزکے…

Read More
 

سپریم کورٹ کا دواؤں کی قیمتیں منجمد کرنے کا حکم

سپریم کورٹ نے دواؤں کی قیمتوں میں اضافے سے روک دیا اور قیمتوں کو منجمد کرنے کا حکم جاری کردیا۔ سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں ادویات کی قیمتوں میں اضافے کیخلاف از خود نوٹس کی سماعت کے دوران ملک کی اعلیٰ ترین عدالت نے ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی کو قیمتوں سے متعلق کیسز دس ہفتے میں…

Read More
 

علی ظفراورمیشاشفیع کیس میں ایک اورموڑآگیا

اداکارعلی ظفر کے ہراساں کرنے کےمعاملے پرگورنر پنجاب کی جانب سے کارروائی کی درخواست مسترد کرنے پر گلوکارہ میشا شفیع نے لاہور ہائی کورٹ سے رجوع کر لیا ۔عدالت نے علی ظفر، گورنر پنجاب اور صوبائی محتسب کو نوٹس جاری کر دیے۔ میشا شفیع کی جانب سے ہائی کورٹ میں دائر درخواست میں موقف اختیار…

Read More
 

ریلوےمیں خسارےکی وجہ غیرذمہ داری اورمنصوبوں کی تکمیل میں تاخیر،آڈٹ رپورٹ

پاکستان ریلوے کےخسارے کی فرانزک آڈٹ رپورٹ سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں پیش کردی گئی۔ خسارے کی وجہ غیرذمہ داری اور منصوبوں کی تکمیل میں تاخیرکوقراردیا گیاہے۔ آڈٹ رپورٹ پر محکمہ ریلوے کو بھی نوٹس جاری کردیاگیاہے۔ اس رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ محکمہ ریلوے کوچالیس ارب روپےخسارےکا سامنا ہے۔ گزشتہ پانچ سال میں…

Read More
 

پنجاب پولیس کےانسپکٹرعابدباکسرکی عبوری ضمانت منظور

  پنجاب پولیس کےسابق انسپکٹرعابدباکسرکی عبوری ضمانت 4اگست تک منظورکرلی گئی ہے۔ سابق پولیس انسپکٹر عابد باکسر کی لاہورکی سیشن عدالت میں پیشی ہوئی۔عدالت نےعابد باکسر کی چار اگست تک عبوری ضمانت منظور کرتے ہوئے ایک ایک لاکھ کے مچلکے جمع کرانے کا حکم دیدیا۔ عابد باکسر پر قتل، اقدام قتل سمیت دس مقدمات درج…

Read More
 

لاہورہائیکورٹ نے گرفتارلیگی کارکنوں کی فہرست طلب کرلی

  لاہور ہائي کورٹ نے دوپہردو بجے تک مسلم ليگ ن کے گرفتار کارکنان کي فہرست طلب کرلی۔ قائم مقام چیف جسٹس نے ریمارکس دیے کہ نگراں سیٹ اپ ہے ، لوگوں کی عزت کا خیال رکھنا ہے۔ یہ تاثرپیدا نہ ہو کہ کسی ایک جماعت کو ٹارگٹ کیا جارہا ہے۔

Read More
 

این اے 125،سپریم کورٹ نے خواجہ سعدرفیق کے حق میں فیصلہ سنادیا

آئندہ الیکشن سے چند روز قبل گزشتہ الیکشن کا فیصلہ آ گیا۔ دو ہزار تیرہ کے انتخابات میں لاہور کے حلقہ این اے ایک سو پچیس میں دھاندلی نہیں ہوئی ۔ سپریم کورٹ نے خواجہ سعد رفیق کے خلاف الیکشن ٹریبونل کا فیصلہ کالعدم قراردے دیا۔

Read More