Shah Hussain

الیکشن میں جمہوری قوتوں کو ہرانے کیلئے تمام حربے استعمال کئے گئے، حاصل بزنجو

نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر حاصل خان بزنجو کا کہنا ہے کہ پچیس جولائی کے انتخابات میں ملکی تاریخ کی بدترین دھاندلی کی گئی، انتخابات میں جمہوری قوتوں کو جمہوریت اور پارلیمنٹ کے ساتھ کھڑے ہونے کی سزادی گئی، دھاندلی کا آغاز بلوچستان سے کیا گیا۔ کوئٹہ پریس کلب میں نیشنل پارٹی کے صدر حاصل…

مزید پڑھیے

متحدہ اپوزیشن کا الیکشن میں مبینہ دھاندلی کے خلاف صوبائی الیکشن کمیشن کے قریب احتجاج 

الیکشن میں مبینہ دھاندلی کے خلاف متحدہ اپوزیشن میں شامل جماعتیں کوئٹہ میں بھی سراپا احتجاج بن گئیں،صوبائی الیکشن کمیشن دفتر کے قریب احتجاج  کیا اور انتخابی نتائج کو مسترد کردیا ۔ الیکشن دو ہزار اٹھارہ میں مبینہ دھاندلی کے خلاف پی ٹی آئی مخالف جماعتوں نے زرغون روڈ پر ریلی نکالی اور  صوبائی الیکشن…

مزید پڑھیے

بلوچستان ہائی کورٹ نے نومنتخب رکن صوبائی اسمبلی کی شہریت سے متعلق کیس پرفیصلہ محفوظ کر لیا

بلوچستان ہائی کورٹ نے نومنتخب رکن صوبائی اسمبلی احمد علی کوہزاد کا شناختی کارڈ بلاک ہونے اور پاکستانی شہریت سے متعلق کیس پرفیصلہ محفوظ کر لیا ،نومنتخب ایم پی اے کے وکیل نے عدالت کو بتایا کہ انہیں شناختی کارڈ بلاک کرنے سے قبل کوئی نوٹس نہیں دیا گیا  احمد علی کوہزاد کی  پاکستانی شہریت…

مزید پڑھیے

کوئٹہ میں جشن آزادی کی تیاریاں عروج پر

  کوئٹہ میں بھی جشن آزادی شایان شان طریقے سے منانے کی تیاریاں جاری ہیں، شہریوں نے قومی پرچم، بیجز اور آرائش کا دیگر سامان خریدنے کیلئے بازاروں کا رخ کرلیا۔ پاکستان کے بہترویں یوم آزادی میں ابھی 9 روز باقی ہیں لیکن شہریوں کی تیاریاں ابھی سے ہی قابل دید ہیں،فٹ پاتھ  ہو یا…

مزید پڑھیے

کراچی کے بعد کوئٹہ بھی کچرہ کنڈی میں تبدیل

  کوئٹہ میں ایک ماہ پر مشتمل صفائی کی خصوصی مہم سے بھی مسائل حل نہ ہو سکے شہر کے وسطی علاقوں میں گندا پانی سڑکوں پر بہنے لگا کئی علاقے کچرہ کنڈی میں تبدیل ہو گئے کوئٹہ کا وسطی علاقہ کواری روڈ جہاں صفائی کا مسئلہ آج تک حل طلب ہے  یہاں جگہ جگہ کچرے…

مزید پڑھیے

بلوچستان عوامی پارٹی نے انتخابی منشور کا اعلان کر دیا

گڈ گورننس ، صحت اور مالی نظم وضبط کا قیام پہلی تین ترجیحات ہیں ۔ بی اے پی کے مرکزی صدر جام کمال خان کا کہنا ہے طرز حکمرانی اور معاشی ترقی کے اہداف کے حصول کیلئے شفاف اور بلاامتیاز احتساب کا طریقہ کا ر اپنا یا جائے گا۔ کوئٹہ میں بی اے پی کے…

مزید پڑھیے

سانحہ مستونگ،دہشتگردی کا ایک اور بڑا حملہ

بلوچستان میں دہشتگردی کا بڑا حملہ،دہشتگردوں نے مستونگ کے علاقے درینگڑھ میں بلوچستان عوامی پارٹی کے  امیدوار نوابزادہ سراج رئیسانی کے انتخابی جلسے میں دھماکا کیا،دھماکا اتنا شدید تھا کہ جلسہ گاہ میں ہرطرف تباہی پھیل گئی،لاشیں بکھر گئیں،جاں بحق افراد کی تعداد ایک سو اٹھائیس ہو گئی،ایک سو بائیس افراد زخمی بھی ہوئے جو…

مزید پڑھیے

پشاور دھماکے کے بعد کوئٹہ میں بھی سیکیورٹی خدشات بڑھ گئے

انتخابی مہم چلانے والےامیدواربھی خوف کے شکارہیں کہتے ہیں کہ خطرات کے باوجود امیدواروں کو سیکورٹی فراہم نہیں کی گئی۔ سانحہ پشاور کے بعد کوئٹہ میں بھی امیدواروں کو سیکورٹی خدشات لاحق ہوگئے،صوبائی امیدواروں کا کہنا ہے کہ خوف کے عالم  میں ان کی انتخابی مہم متاثر ہوسکتی ہے،حکومت سیکیورٹی فراہم کرے، انتخابی سرگرمیوں میں…

مزید پڑھیے

نیب بلوچستان نے کرپٹ عناصر کے گرد گھیرا مزید تنگ کر دیا

سابق وزیر اعلیٰ بلوچستان نواب محمد اسلم رئیسانی اور سابق وزیر خوراک اظہار کھوسہ سمیت کئی موجودہ اور سابقہ بیوروکریٹس کے خلاف خرد برد کی تحقیقات کیلئے ریفنسز چئیرمین نیب کو بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ کرپشن کیسز سے متعلق اہم فیصلے ڈی جی نیب بلوچستان مرزا محمد عرفان بیگ کی زیر صدارت ریجنل…

مزید پڑھیے

بلوچستان میں اپیلٹ ٹریبونلز میں اپیلوں پر سماعت کا مرحلہ مکمل

بلوچستان سے بھی اپیلٹ ٹریبونلز میں ریٹرننگ آفیسران کے فیصلوں کے خلاف اپیلوں پر سماعت کا مرحلہ مکمل ہو گیا پی ٹی آئی اور پیپلز پارٹی کے صوبائی صدور سمیت کئی اہم نام الیکشن سے آؤٹ ہو گئے ۔ الیکشن کمیشن حکام کے مطابق ریٹرننگ آفیسران کے فیصلوں کے خلاف بلوچستان  ہائی کورٹ کے جسٹس ہاشم کاکڑ…

مزید پڑھیے

بلوچستان میں تحریک انصاف اور پیپلز پارٹی کو بڑا جھٹکا

دونوں پارٹيوں کے صوبائی صدور اليکشن کی دوڑ سے باہر ہوگئے،تحریک انصاف بلوچستان کے صدریار محمد رند اور پیپلزپارٹی بلوچستان کے صدر علی مدد جتک بھی انتخابات سے باہر ہوگئے ، ایپلٹ ٹربیونل نے الیکشن لڑنے کی اپیل مسترد کردی ۔ بلوچستان بھر سے ریٹرننگ افسران کے فیصلوں کیخلاف اپیلٹ ٹریبونلزمیں دائر کردہ اپیلوں پرسماعت…

مزید پڑھیے

پی ٹی آئی کے بعد پی پی پی بلوچستان کے صوبائی صدر بھی الیکشن کی دوڑ سے باہر

ٹریبونل نے پیپلزپارٹی بلوچستان کے صدر حاجی علی مدد جتک کوبھی انتخابات کیلئے نااہل قراردے دیا ،علی مدد جتک پی بی اکتیس کوئٹہ سے پیپلزپارٹی کے امیدوار تھے۔ ریٹرننگ آفیسران نے ان کے کاغذات نامزدگی ایک کیس میں پانچ سال کا سزا یافتہ مجرم ہونے کے باعث مسترد کئے تھے ،جس کے خلاف علی مدد…

مزید پڑھیے

تحریک انصاف بلوچستان کے صدر یار محمد رند الیکشن کی دوڑ سے باہر

ایپلٹ ٹریبیونل نے الیکشن لڑنے کی اپیل مسترد کردی،یار محمد رند کی تعلیمی اسناد میں تضاد اور قتل کے مقدمات چل رہےہیں۔ پی ٹی آئی بلوچستان کے صدر یار محمد رند 2018 کےالیکشن کی دوڑ سے باہر ہو گئے ،ایپلٹ ٹریبیونل میں دائر ہونے والی اپیلوں کی سماعت میں ایپلٹ ٹریبیونل نے یار محمد رند…

مزید پڑھیے

کوئٹہ میں اپیلٹ ٹریبونلزمیں دائر اپیلوں پرسماعت آج بھی جاری

بلوچستان بھر سے ریٹرننگ افسران کے فیصلوں کیخلاف اپیلٹ ٹریبونلزمیں دائر کردہ اپیلوں پرسماعت آج بھی جاری ہے بلوچستان ہائی کورٹ کے دو اپیلٹ ٹریبونلز میں سولہ اپیلوں پر سماعت کی جائے گی ۔ بلوچستان ہائی کورٹ کے جسٹس محمد ہاشم خان کاکڑپر مشتمل ٹریبونل میں آج چودہ جبکہ جسٹس اعجاز سواتی پر مشتمل اپیلٹ…

مزید پڑھیے

کوئٹہ میں دہشتگردوں کی فائرنگ:2 جاں بحق ، پولیس کا اے ایس آئی زخمی

کوئٹہ کے علاقے نواں کلی میں دہشت گردوں کی جانب سے گاڑی پر فائرنگ کے نتیجے میں پولیس کا اے ایس آئی عبدالصمد زخمی ہوگیا جبکہ گاڑی میں سوار اے ایس آئی کا چچا اور انکا بیٹا جاں بحق ہوگئے ۔شاہ حسین ترین کی یہ رپورٹ

مزید پڑھیے

کوئٹہ کارروائی میں ہلاک ہونے والادہشت گرد فورسز کو نشانہ بنانے میں ملوث تھا

ڈی آئی جی آفس کوئٹہ میں ڈی آئی جی عبدالرزاق چیمہ نے نگران وزیر اطلاعات ملک خرم شہزاد، ایف سی اور سی ٹی ڈی حکام کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ پولیس ایف سی اور سیکیورٹی اداروں نے دشت تیرا میل میں دہشتگردوں کے خلا ف کا میاب کارروائی کی کارروائی گرفتار دہشتگردفضل…

مزید پڑھیے

 محمود اچکزئی کا غلط حلقہ بندیوں کے خلاف سپریم کورٹ جانےکا فیصلہ

پختونخواہ ملی عوامی پارٹی کے چیئرمین محمود خان اچکزئی نے کوئٹہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ الیکشن کمیشن کی حالیہ غلط بندیوں کے خلاف سپریم کورٹ سے رجوع کیا جائیگا، غلط حلقہ بندیوں کے خلاف احتجاج کا آغاز کیا جائیگا، حلقہ بندی کر کے پشتونوں کا مذاق اڑایا جارہا ہے، الیکشن کمیشن کے…

مزید پڑھیے

کوئٹہ میں وکیل کا قتل،وکلاء سراپا احتجاج

کوئٹہ میں ایڈوکیٹ ضامن کاکڑ کے قتل کے خلاف بلوچستان کی وکلاء تنظیموں نے عدالتی کارروائی کا مکمل  بائیکاٹ کیا اور احتجاجی ریلی نکالی ۔ ایڈوکیٹ ضامن کاکڑ کے قتل کی گتھی نہ سلجھ پائی،واقعہ کے خلاف وکلاء تنظیمیں سراپا احتجاج بن گئیں ،کوئٹہ سمیت بلوچستان بھر میں عدالتی کارروائی کا بائیکاٹ کیا گیا،ضلع کچہری بار روم…

مزید پڑھیے

کوئٹہ میں لوڈشیڈنگ نے شہریوں کی زندگی اجیرن کردی

کوئٹہ کے مختلف علاقوں میں بدترین لوڈشیڈنگ، مختلف علاقوں میں دس دس گھنٹے کی لوڈشیڈنگ سے پانی کی شدید قلت پیدا ہوگئی ہے۔ کوئٹہ کے مختلف علاقوں میں بدترین لوڈشیڈنگ ،پشتون آباد، حاجی غیبی روڈ  میں 10 گھنٹے کی لوڈشیڈنگ نے شہریوں کو بے حال کردیا جب کہ شہر کے دیگر علاقوں سریاب،قمبرانی روڈ اور…

مزید پڑھیے

بلوچستان میں عام انتخابات اگست تک مؤخر کرنے کی قرارداد جمع

نگران وزیراعلیٰ کی نامزدگی پر بھی حکومت اور حزب اختلاف کے درمیان ڈیڈلاک برقرار ہے ۔ بلوچستان اسمبلی میں وزیر داخلہ سرفراز بگٹی کی جانب سے جمع کرائی گئی قرارداد میں کہا گیا ہے کہ جولائی میں مون سون کی بارشیں ہونے کے ساتھ ساتھ بڑی تعداد میں لوگ فریضہ حج کی ادائیگی کیلئے سعودی…

مزید پڑھیے

بلوچستان میں نگراں وزیر اعلیٰ کا معاملہ،ڈیڈ لاک برقرار

نگراں وزیراعلیٰ کی نامزدگی کے معاملے پر وزیراعلیٰ عبدالقدوس بزنجو اور اپوزیشن لیڈر عبدالرحیم زیارتوال کی تیسری ملاقات بھی  بے نتیجہ رہی۔ بلوچستان اسمبلی کی  مدت ختم ہونے میں دو دن رہ گئے مگر سیاسی قیادت کو نگران وزیر اعلیٰ کی نامزدگی میں مسلسل ناکامی کا سامناہے،حکومت اور حزب اختلاف کی جانب سے پیش کئے…

مزید پڑھیے
Facebook Twitter Youtube