Shahab Akbar

 
 

حکومت سے کسی قسم کے مذاکرات نہیں ہونگے، فضل الرحمٰن

مذاکرات کا اختیار اپوزيشن جماعتوں کی رہبر کمیٹی کو دےدیا

مزید پڑھیے
 
 

مردان میں چائلڈ پروٹیکشن کورٹ کا قیام

بچوں کے مستقبل کیلئے چائلڈ کورٹ وقت کی اہم ضرورت ہے

مزید پڑھیے
 

مردان: مکان کی چھت گرنے سے 4 افراد جاں بحق

ہلاک شدگان میں بچے اور ماں باپ شامل

مزید پڑھیے
 

مردان، ہوٹل مالکان نے فوڈ اتھارٹی کے اہلکاروں کو یرغمال بنالیا

مردان میں بینک روڈ پرخیبرپختونخوا فوڈ اتھارٹی کے اہلکاروں اور ہوٹل مالکان میں تصادم ہوگیا جس کے بعد ہوٹل ملازمین نے احتجاجا ہوٹل بند کرکے عملے کو یرغمال بنالیا۔ پولیس نے موقع پر پہنچ کر اہلکاروں کو مالکان کے چنگل سے رہائی دلوائی۔ خیبر پختونخوا فوڈ اتھارٹی کے اہلکار عوامی شکایات پر مردان کے علاقہ…

مزید پڑھیے
 

فخر زمان کے اہل خانہ ورلڈکپ میں پاکستان کی اچھی کارکردگی کے لیے پُرعزم

ورلڈکپ ميں قومي کرکٹ ٹيم کے اوپنر فخر زمان سے ان کے اہل خانہ کو اچھی کارکردگی کی بہت امیدیں ہیں۔ پشاور میں فخر زمان کے گھر والے ان کی اچھی کارکردگی کے حوالے سے پُرعزم ہیں۔ ان کے بھائی نے بتایا کہ ورلڈکپ بڑا ایونٹ ہے۔ پاکستان کا ویسٹ انڈیز کے ساتھ میچ اہم…

مزید پڑھیے
 

مردان، مریضہ کیساتھ آئے شخص کی فائرنگ سے اسپتال کا ملازم جاں بحق

مردان کے ٹائپ ڈی کاٹلنگ اسپتال میں مريضہ کے ساتھ آئے شخص کی فائرنگ سے اسپتال کا ملازم جاں بحق ہوگیا۔ پولیس کے مطابق مریضہ کے ساتھ آئے شخص نے ایمبولینس ڈرائیور سے پہلے نہ لے جانے پر جھگڑا کرتے ہوئے فائرنگ کر دی جس سے اسپتال کا ڈینٹل ٹیکنیشن گل بہادر جاں بحق ہوگیا۔…

مزید پڑھیے
 

مردان میں ایک شخص نے اپنے والد، بیوی اور بیٹی کو قتل کردیا

مردان میں ایک شخص نے گھریلو ناچاقی پر اپنے والد، بیوی اور بیٹی کو قتل کردیا۔ پولیس نے ملزم کو گرفتار کرکے آلہ قتل برآمد کرلیا ہے۔ پولیس کے مطابق مردان کے علاقہ دوبئی اڈہ میں ملزم رحمان علی ولد شاذاللہ نے منگل کی صبح کلہاڑی کے وار کرکے اپنی بیوی، والد اور بیٹی کو…

مزید پڑھیے
 

مردان کے 60 سے زائد تعلیمی اداروں میں مضر صحت پانی کی تصدیق

خيبرپختونخوا حکومت کے بہترين صحت کے دعوؤں کي قلعي کھل گئي۔ مردان ميں طلبہ کو پينے کا صاف پاني بھي فراہم نہ کيا جاسکا۔ سپريم کورٹ کے حکم پر 300 سے زائد تعليمي اداروں ميں پاني کے نمونے چيک کيے گئے جن ميں سے 60 سے زائد ميں موذی امراض والے جراثیم کی تصدیق ہوئي…

مزید پڑھیے
 

ہسپانوی خاتون محبت کی شادی کیلئے مردان پہنچ گئی

دور جدید میں انٹرنیٹ نے سات سمندر پار کے فاصلوں کوسمیٹ دیا ، گلوبل ولیج میں غیرملکی لڑکیوں سے پاکستانی لڑکوں کی دوستی اور شادی بھی اب  ایک عام سی بات ہے جس میں عمروں کا فرق کوئی معنی نہیں رکھتا۔ لاطيني امريکا کے ملک بوليويا کي خاتون بھی فیس بک پرخود سے 12 سال…

مزید پڑھیے
 

مردان، اسٹیج اداکارہ کی لاش کھتیوں سے برآمد

مردان کی اسٹیج اداکارہ لباب عرف گلالئی کی لاش مقامی کھتیوں سے برآمد کی گئی ہے، اداکارہ تین روز قبل مردان سے پشاور جاتے ہوئے لاپتا ہوگئی تھیں۔

مزید پڑھیے
 

مردان میں کھلونا بم پھٹنے سے تین بھائیوں سمیت 7 افراد زخمی

خیرپختونخوا کے ضلع مردان میں کھلونا بم پھٹنے سے 7 افراد زخمی ہوگئے جن میں ایک بچی بھی شامل ہے۔ پولیس نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا۔ ڈی پی او مردان سجاد خان نے سماء ٹی وی کے نمائندہ شہاب اکبر کو بتایا کہ مردان کے علاقہ مایار میں تین…

مزید پڑھیے
 

مردان میں مکان کی چھت گر گئی، 3 بچے جاں بحق

مردان میں مکان کی چھت گر گئی، ملبے تلے دب کر 3 بچے جاں بحق جبکہ 2 زخمی ہوگئے۔ مردان کے علاقے شہباز گڑھی بٹ سیری میں مکان کی چھت گرنے کے واقعے میں 3 بچے جاں بحق اور 2 زخمی ہوگئے۔ امدادی ٹیموں نے ملبے سے جاں بحق بچوں اور زخمیوں کو نکال کر ڈی…

مزید پڑھیے
 

مردان میں ضمنی انتخابات کے دوران فائرنگ، پولنگ روک دی گئی

مردان میں ضمنی انتخابات کے دوران فائرنگ کا واقعہ پیش آنے کے بعد پولنگ کا عمل روک دیا گیا ہے۔   سماء کے نمائندے شہاب اکبر کے مطابق چرچوڑ میں پاکستان تحریک انصاف اور دوسری سیاسی جماعتوں کے کارکن کے درمیان فائرنگ کا پیش آیا۔ فائرنگ کے فوراً بعد پولنگ اسٹیشن گورنمنٹ ہائی اسکول پر پولنگ…

مزید پڑھیے
 

کراچی کے بعد مردان میں اینٹی اینکروچمنٹ سیل کا بڑا فیصلہ

مردان میں پارکنگ کے بغیر تعمیر کیے گئے کمرشل پلازوں کے خلاف کاروائی کے لئے حکمت عملی پر غور شروع کردیا گیا ہے ۔ اہم شاہراہ پر معمول کے ٹریفک جام کے بعد کاروائی کا فیصلہ کیا گیا۔ کراچی کے بعد اب مردان کی باری آگئی جہاں اینٹی اینکروچمنٹ سیل نے بڑا فیصلہ کرلیا ہے…

مزید پڑھیے
 

مردان کے 8 فلٹریشن پلانٹ ناکارہ، عوام آلودہ پانی پینے لگے

مردان ميں کروڑوں روپے کي لاگت سے 8 واٹر فلٹريشن پلانٹس تو لگائے گئے لیکن شہری پھر بھی مضر صحت پاني پينے پرمجبورہيں۔ مردان سے سماء کے نمائندہ شہاب اکبر کے مطابق ضلعي انتظاميہ کي غفلت کے باعث کروڑوں روپے کي لاگت سے لگنے والے آٹھ واٹرفلٹريشن پلانٹس چارسال ميں ناکارہ ہوگئے ہیں۔ فلٹریشن پلانٹ…

مزید پڑھیے
 

مردان: 6 سالہ بچی کے ریپ اور قتل میں ملوث 2 ملزمان گرفتار

مردان میں جنسی زیادتی کے بعد قتل ہونے والی 6 سالہ بچی حسینہ کے قتل میں ملوث دو ملزمان کو پولیس نے گر فتار کرلیا۔ مرکزی ملزم بچی کا سو تیلا چچا جبکہ دوسرا ملزم سگا چچا ہے۔ دونوں ملزموں نے پو لیس کے سامنے اپنے جر م کا اعتراف کر لیا۔ واضح رہے کہ …

مزید پڑھیے
 

پولیوویکسینزپرغلط فہمیاں دورکرنےفخرزمان میدان میں

پوليوويکسينز پر غلط فہمياں دور کرنے قومي ہيرو ميدان ميں آگئے۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے اسٹار اوپنرفخرزمان نےمردان ميں قومی انسدادپولیو مہم کا افتتاح کرديا۔فخرزمان نےآگاہي واک ميں بھي حصہ ليا۔اس موقع پر میڈیاسے بات کرتےہوئے فخرزمان کاکہناتھاکہ میں خود بهی اپنے بچوں کوانسداد پولیوویکسین پلواتاہوں۔

مزید پڑھیے