Saud Bin Murtaza

کراچی: غیرقانونی ہائیڈرنٹ میں کرنٹ لگنے سے مزدور جاں بحق

کراچی کے علاقے گلبرگ میں ہائیڈرنٹ پر کنویں کی کھدائی کے دوران کرنٹ لگنے سے ایک مزدور جاں بحق، جب کہ دوسرا زخمی ہوگیا۔

مزید پڑھیے

کراچی کی معروف شاہراہ پر اسنیپ چیکنگ،ٹریفک کی روانی شدید متاثر

کراچي ميں ميٹروپول پر سڑک کے درميان بيرير لگا کر اچانک اسنيپ چيکنگ شروع کرنے سے ٹریفک کی روانی متاثر ہوئی۔ جمعہ کی صبح شاہراہ فیصل سے میٹروپول آنے والی ٹریفک کی روانی دشوار ہوگئی ۔ساؤتھ زون میں 4 مقامات پر پولیس کی اسنیپ چیکنگ اچانک بڑھ گئی۔ پولیس نے ميٹروپول پر سڑک کے درميان…

مزید پڑھیے

کراچی: نجی ہوٹل کے الیکڑانک دروازے میں پھنس کر ایک شخص جاں بحق

کراچی میں پی آئی ڈی سی چوک کے قریب واقع نجی فائیو اسٹار ہوٹل میں پیش آنے والے حادثے میں ایک شخص اپنی جان گنوا بیٹھا، جاں بحق ہونے والا شخص ہوٹل کے الیکٹرانک دروازے میں پھنس گیا تھا۔  پولیس کے مطابق فائیو اسٹار ہوٹل میں جمعرات کو سراج برف سپلائی کیلئے آیا تھا، جو…

مزید پڑھیے

کراچی کے منی چینجر میں ڈکیتی کی سی سی ٹی وی

کراچی کے علاقے گلستان جوہر میں گزشتہ روز منی چینجر میں ڈکیتی کی سی سی ٹی وی فوٹیج سماء نے حاصل کرلی، 3 مسلح ملزمان نے عملے کو یرغمال بناکر باآسانی لوٹ مار کی۔ ویڈیو دیکھیں۔

مزید پڑھیے

ہوشیاری گلے پڑگئی، چوری شدہ فون سے سیلفی لینے والے گرفتار

ٹیکنالوجی کے بے شمار ثمرات سے ہم مستفید ہوتے رہتے ہیں، موبائل فون نے ہماری زندگیوں میں ایک طرح کا ڈیجیٹل انقلاب برپا کردیا ہے، اسی ٹیکنالوجی کی بدولت دو موبائل فون چوروں کو گرفتار کرلیا گیا۔ چوروں نے خاتون کا فون چھین کر اس سے اپنی سیلفیاں لیں جو کہ اس خاتون کے گوگل…

مزید پڑھیے

کراچی پولیس کے اہلکاروں کو نئی ذمہ داریاں مل گئیں

کراچی پوليس اب مزيد ذمہ دارياں نبھائے گی، اہلکار بچوں ميں گھل مل جائيں گے، ان کے مسئلے بھی حل کريں گے، گداگروں سے نمٹنے مالز کی سيکيورٹی، گھريلو ملازمين کے ريکارڈ کیلئے نيا پلان بن گيا۔ سعود بن مرتضیٰ کی رپورٹ دیکھیں۔

مزید پڑھیے

جوہر آباد سے سیاسی جماعت کا ٹارگٹ کلر گرفتار

کراچی کے علاقے جوہر آباد ميں پوليس نے مقابلے کے دوران ايم کيو ايم لندن کے اہم ٹارگٹ کلر کو گرفتار کرليا، ملزم قتل و غارت کی متعدد وارداتوں ميں مطلوب تھا۔ کراچی کے علاقے جوہر آباد میں پولیس نے کارروائی کی، اس دوران ایم کیو ایم لندن سے تعلق رکھنے والا ٹارگٹ کلر بابر…

مزید پڑھیے

دہشت کی علامت رکشہ گینگ پکڑا گیا

کراچی کے پوش علاقوں میں دہشت کی علامت بننے والا 3 رکنی رکشہ گينگ بالآخر شکنجے ميں آگيا۔ کراچی کے پوش علاقوں میں ڈکیتی کی وارداتیں کرنے والا 3 رکنی رکشہ گینگ بالآخر پکڑا گیا۔ پوليس نے کارروائی کے بعد ڈیفنس اور کلفٹن میں وارداتیں کرنیوالے تين رکنی گروہ کو گرفتار کرليا۔ پولیس کے مطابق…

مزید پڑھیے

ساتھی سے ناراض چینی شہری نے سب کو پریشان کردیا

کراچی ميں چینی شہری اپنی دوست سے ناراض ہوکر گاڑی سے اتر گيا، لاکھ منايا راضی نہ ہوا، پوليس شارع فيصل تھانے لے گئی پھر جاکر بات بنی۔ آخر ماجرا کیا تھا سعود بن مرتضیٰ کی اس رپورٹ میں جانیے۔  

مزید پڑھیے

شہری کو پولیس ہیلپ لائن پر جھوٹی اطلاع دینا مہنگا پڑ گیا

شہری ہوشيار ہوجائيں، پوليس کی ہيلپ لائن 15 پر کال کرکے مذاق کريں اور نہ ہی جھوٹی خبر ديں، ٹيپو سلطان پوليس نے نعمان نامی شہری کو بس ميں بم کی جھوٹی اطلاع دينے پر گرفتار کرليا۔ پولیس ہیلپ لائن پر جھوٹی کال کرنا شہری کو مہنگا پڑگیا، کراچی پولیس نے نوجوان کو پکڑ لیا،…

مزید پڑھیے

نیب کراچی نے سابق ڈپٹی کمنشر ملیر کو گرفتار کرلیا

کراچی میں قومی احتساب بیورو (نیب) کی ٹیم نے کارروائی کے دوران سابق ڈپٹی کمنشر ملیر قاضی جان کو گرفتار کر لیا۔ جے آئی ٹی کی جانب سے جاری کردہ جعلی اکاؤنٹس کیس کی فہرست میں بھی قاضی جان محمد کا نام شامل ہے جن کا نام 61 ویں نمبر پر موجود ہیں۔ نیب کے…

مزید پڑھیے

رینجرز نے150 افراد سے کروڑوں روپے لوٹنے والے10 رکنی گروہ کو گرفتار کرلیا

رينجرز نے کراچي کے مختلف علاقوں ميں کارروائي کرتے ہوئے 150 افراد سے کروڑوں روپے لوٹنے والے 10 رکني گروہ کو گرفتارکرليا۔ ملزمان نيلامي کي گاڑيوں کو سستے دام فروخت کرنے کا جھانسہ ديتےتھے۔ ترجمان رینجرز کےمطابق کراچی میں سیکورٹی فورسز نے فراڈیئے گرفتار کرلیے۔ رینجرز نے کورنگی، گلشن اقبال اورسرجانی  میں کارروائی کرکے سائبرکرائم…

مزید پڑھیے

معطل ایس ایس پی راؤ انوار ریٹائر ہوگئے

نقیب اللہ قتل کیس میں معطل پولیس افسر راؤ انور ریٹائر ہوگئے، وہ 1982ء میں سندھ پولیس میں بطور اے ایس آئی بھرتی ہوئے، ان کا موجودہ رینک ایس ایس پی تھا۔ ایس ایس پی راؤ انوار ریٹائر ہوگئے، انہوں نے سندھ پولیس میں 37 سال تک خدمات انجام دیں، 1982ء میں وہ بطور اے…

مزید پڑھیے

عابدی قتل کیس، فاروق ستار، مصطفیٰ کمال اور عامر خان کو طلب کرنیکا فیصلہ

سابق رکن قومی اسمبلی علی رضا عابدی قتل کیس میں تفتیشی حکام نے ڈاکٹر فاروق ستار، مصطفیٰ کمال اور عامر خان کو انٹرویو کیلئے طلب کرنے کا فیصلہ کرليا۔ ایم کیو ایم پاکستان کے سابق ايم اين اے علی رضا عابدی کے قتل کیس میں پولیس کی خصوصی ٹیم نے اہم سیاسی رہنماؤں سے معلومات…

مزید پڑھیے

علی رضاعابدی قتل کیس کی تحقیقات کیلئے 6 رکنی ٹیم تشکیل

سابق ایم این اے اور ایم کیو ایم پاکستان کے سابق رہنما علی رضا عابدی کے قتل کیس کی تحقیقات کیلئے ٹیم تشکیل دے دی گئی۔ کراچي ميں سابق ايم اين اے علي رضا عابدي کے قتل کی تحقيقات کے ليے ايس ايس پي ساؤتھ پیرمحمد شاہ کی نگراني ميں چھ رکني نئی کميٹي تشکیل…

مزید پڑھیے

کراچی ميں پی ایس پی کے دفتر پر فائرنگ سے جاں بحق ہونے والے دو کارکنان سپرد خاک

کراچی ميں ناظم آباد عثمانيہ سوسائٹي ميں پاک سرزمين پارٹي کے دفتر پر فائرنگ سے جاں بحق دو کارکنوں کو سپرد خاک کرديا گيا، نعيم اور اظہر کے قتل پر علاقے ميں سوگ کا سماں ہے، مصطفيٰ کمال نے ايم کيوايم پاکستان کو ذمہ دار ٹھہرايا، کہنے لگے پي ايس پي ناکام ہوئي توروز پچيس…

مزید پڑھیے

اسٹریٹ کرائم کے شکار شہریوں کوموبائل اور موٹرسائیکلیں واپس مل گئیں

کراچی میں ویسٹ زون پولیس نے ایک ماہ کے دوران چوری ہونے والے موبائل اور موٹرسائیکلیں برآمد کرکے اصل مالکان کے حوالے کردیں۔ کراچی ميں موبائل فونزاور موٹرسائيکليں چوری ہوجائيں تو شہری نا اميد ہوجاتے ہيں کہ قیمتی چیزیں اب نہیں ملیں گی تاہم کچھ شہریوں کو یہ سامان واپس مل گیا۔ اس حوالے سے…

مزید پڑھیے

فیس بک پر لڑکیوں سے دوستی اور بلیک میل کرنے والا شخص گرفتار

فیس بُک پر دوستیاں بڑھانے والے ذرا سنبھل جائیں۔ جعلی اکاؤنٹس بنانے والوں نے کئی لوگوں کی زندگیاں خراب کر دیں۔ ایف آئی اے نے فیس بک پر دوستی کرنے کے بعد لڑکیوں کو بلیک میل کرنے اور رقم لوٹنے والا ایک اور ملزم گرفتار کرلیا۔ سماء کے نمائندے سعود بن مرتضیٰ کے وفاقی تحقیقاتی…

مزید پڑھیے

کراچی میں جعلی سونے کی فروخت کا انکشاف

عوام ہوشيار ہوجائيں، کہيں آپ کو بھی چونا نہ لگ جائے، سونا خريدنے جائيں تو مکمل تسلی کرليں کيونکہ انکشاف ہوا کہ آرٹيفشل کو سونا بتاکر فروخت کيا جارہا ہے، کراچي ميں گرفتار جعلی زيورات فروخت کرنیوالے گينگ نے مزيد انکشافات کردیئے، دکاندار بھی گينگ کے ساتھ ملوث ہوتے ہيں، سستا ملنے کی لالچ ميں…

مزید پڑھیے

کراچی: جنریٹرکا دھواں بھرجانے سے 3 کارخانہ ملازمین جاں بحق

کراچی کے علاقے شاہ فیصل کالونی میں واقع کارخانے میں جنریٹرکا دھواں بھرجانے سے تین ملازم بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق رات کو بارش کے باعث تینوں ملازمین کارخانے میں ہی ٹھہر گئے تھے۔ بجلی نہ ہونے کے باعث جنریٹر چلایا گیا تھا جس کا دھواں عمارت میں بھر جانے سے تینوں کی حالت غیرہوگئی۔…

مزید پڑھیے

نیو کراچی کی فیکٹری میں آتشزدگی،لاکھوں روپے کا نقصان

کراچي کے علاقے نيو کراچي ميں گارمنٹس فيکٹري ميں لگي آگ پر قابو پا لیا گیا۔  نیو کراچی کے علاقے میں گارمنٹس فیکٹری ميں الصبح آگ بھڑک اٹھی۔ آگ لگنے سے فیکٹری کے تین فلور متاثر ہوئے۔ آگ بھجانے کےلیے پاک بحریہ کے فائرٹینڈرز کو بھی طلب کیا گیا۔ ڈپٹی فائر آفیسر امتیاز افضل نے…

مزید پڑھیے
Facebook Twitter Youtube