Samra Afzal

Samra Afzal is a broadcast journalist associated with Samaa tv. She has a passion for reporting and writing. She tweets as @samraafzalshah

چمگادڑیں فالتو نہیں

بچپن میں اردو کی کتاب میں “فالتو کون؟” نامی کہانی کافی لوگوں نے پڑھی ہوگی جس میں یہ بات سمجھائی گئی ہے کہ کائنات میں موجود تمام مخلوقات کا کوئی نہ کوئی فائدہ ضرور ہے، اللہ تعالی نے کوئی بھی شے بلامقصد نہیں بنائی، اپنے ارد گرد غور کریں تو بہت سے ایسے جاندار ہیں…

Read More
 

کھٹے میٹھے فالسے اور کٹھن زندگی

تحریر: ثمرہ افضل صبح 5 بجے منہ اندھیرے ہم سب عورتیں اور بچے فالسے کے باغ میں آتے ہیں، پودوں سے کالے رنگ کے پکے ہوئے فالسوں کو چنتے ہیں، کچا سبز رنگ کا فالسہ ٹوٹ جائے تو باغ کا مالک ناراض ہوتا ہے، 70 سال کی ہوگئی ہوں، آنکھیں تھک جاتی ہیں سارا دن…

Read More
 

دلہن کے روپ میں سجے دلہے راجا

بلاشبہ پاکستان کی فیشن انڈسٹری کا ملکی معیشت میں کردار قابل تعریف ہے اور پاکستانی ڈیزائنرز کے تیار کردہ ملبوسات کی دنیا بھر میں مانگ کو بھی جھٹلایا نہیں جا سکتا۔ عوام میں برینڈ فوبیا کی دوڑ کا تاج بھی انہی فیشن ڈیزائنرز کے سر پر ہی سجتا ہے۔ مقابلے کے اس دور میں نئے…

Read More
 

لاہور کی جنگلی کڑاہی

دیسی کھابوں کی بات ہو تو سب سے پہلے ذہن میں پنجاب اور پھر اسکے دارالحکومت لاہور کا خیال آتا ہے، پنجاب کا یہ تاریخی اور ثقافتی شہر قدیم عمارتوں کیطرح خوش ذائقہ روایتی کھانوں کے باعث بھی خاصا مقبول ہے۔ انارکلی لاہور میں واقع فوڈ اسٹریٹ عرصہ دراز سے لاہوریوں اور دوسرے علاقوں سے…

Read More
 

امریکی گاؤں کی سیر اور خالص آئسکریم

گزشتہ سال موسم گرما امریکا میں گزارنے کا موقع ملا، وہاں کی آب و ہوا، لوگوں کی خوش اخلاقی نے جہاں بہت متاثر کیا وہیں کھانے میں روزانہ نئے نئے ذائقے چکھنے کا بھی بھرپور موقع ملا، واشنگٹن ڈی سی میں شروع کے چند روز تو امریکی کھانے بالکل من کو نہ بھائے اور ہم…

Read More
 

پنجاب کی عوام کے لیے فری انٹرنیٹ کا تحفہ

لاہور، ملتان اور راولپنڈی میں اسمارٹ فون اور لیپ ٹاپ والے افراد بغیر ماہانہ چارجز کے انٹرنیٹ کے مزے لینے کے لئے  تیار ہو جائیں۔ اندرون ملک یا بیرون ملک رابطہ، سوشل میڈیا پراسٹیٹس اپ ڈیٹ، آن لائن مطالعہ اور فری انٹرنیٹ پر بہت سی سروسز اب عام عوام کیلیئے عوامی مقامات پرمیسر ہونگی ۔ پنجاب…

Read More
 

ہیں تلخ بہت بندہ مزدور کے اوقات

تحریر: ثمرہ افضل  باجی ! یہ جو پیٹ کی دوزخ ہے نہ، اسے بھرنے کیلئے انسان کچھ بھی کرسکتا ہے، میں تو پھر صرف سرد خانے میں مزدوری ہی کررہا ہوں، سخت سردی میں کمر پر 135 کلو وزنی سیبوں کی پیٹیاں لاد کر کولڈ اسٹوریج کی جانب بڑھتا ہوا شکیل احمد بولا۔ اڑتیس سالہ…

Read More
 

کوڑا چننے والے ہاتھوں میں قلم

تحریر: ثمرہ افضل ملک سے غربت کے خاتمے کیلئے بڑے بڑے منصوبے بنانا،بلند وبانگ دعوے کرنا اورمعمولی کی سپورٹنگ اسکیمیں متعارف کرانا معمول بن چکا ہے۔ غریبوں کو ماہانہ چند سو روپے، قسطوں پر ٹیکسی، یا قرضہ دے دینے سے ملک سے غربت نہیں مٹ سکتی۔ حقیقت میں یہ سب طریقے سیاسی یا فلاحی اداروں…

Read More
 

خواتین، سائنسی میدان میں بھی آگے نکلنے کیلئے کوشاں

تحریر: ثمرہ افضل خواتين اورلڑکيوں کو گزشتہ چند دہائيوں ميں جتنی پزيرائی ملی ہے اتنی پہلے کبھی نہيں ملی ۔ دور حاضر میں دنيا کے ہرشعبہ ميں خواتين اور نوجوان لڑکياں مردوں کے شانہ بشانہ چل رہی ہيں۔ گو ان کی تعداد مردوں کے مقابلے میں کہیں کم ہے ليکن اس ميں دن بدن اضافہ…

Read More
 

موٹر سائیکل پر دنیا کی سیر

دنیا کی سیر کا شوق تو بہت سے لوگوں کو ہوتا ہے لیکن ہیوی بائیک پر دنیا گھومنے کا مہنگا اور ہمت والا شوق کوئی کوئی ہی پالتا ہے۔ جرمن مکینک کرسٹائین کا شمار بھی ایسے ہی باہمت لوگوں میں ہوتا ہے، جن کے لیئے ہزاروں میل پر محیط اونچی نیچی راہیں دو پہیووں کی…

Read More
 

عربی خطاط جرمن خاتون

تحریر : سمرا افضل کہتے ہیں نہ جیسا دیس ویسا بھیس، اس اردو محاورے کی جیتی جاگتی مثال ہیں پاکستان میں مقیم جرمن نژاد سونیا ہائیک، جو انیس سو بیاسی میں شادی کے بعد اپنے خاوند نعیم باجوہ کے ساتھ پاکستان آئیں اور ان کو یہ دیس ایسا بھایا کہ بس واپسی کا خیال بھلا…

Read More
 

اورنج لائن ٹرین۔۔۔۔۔ مہنگا تحفہ

تحریر: ثمرہ افضل شاہانہ سفر کرنے کے  بجائے اورنج لائن ٹرین منصوبہ ابھی تک تو عوام کو موت کے سفر پر ہی گامزن کر رہا ہے۔ میٹرو بس کے چرچے دیکھ کر پنجاب حکومت نے فورا ہی ڈیڑھ ارب ڈالر کا اورنج لائن ٹرین منصوبہ بھی متعارف کروا دیا۔ظاہر ہے جب لاہور کے بیچ و…

Read More
 

گمنام ہیرو،ملیں پینشن سےاسپتال چلانےوالی مسزکلثوم سے

تحریر: ثمرہ افضل ہمارے اردگرد کئی ایسے گمنام ہیرو موجود ہیں جو اپنی موجودگی کا احساس دلائے بغیر خاموشی سے معاشرے کی خدمت کر رہے ہیں، ایسی ہی ایک مثالی خاتون ہیں مسز کلثوم منصور۔ جھلسا ہوا آپریشن زدہ چہرہ ، دونوں ہاتھوں کی کٹی ہوئی چھوٹی انگلیاں، ڈگمگاتے قدم، اور کمزور قوت گویائی کی…

Read More
 

ناکامی کی وجہ، انتظامیہ اور کھلاڑیوں کے غیر سنجیدہ رویے

انگلینڈ کیخلاف سیریز جیتنے کا پاکستانی ٹیم کا خواب، خواب ہی رہ گیا، پاکستان اور انگلینڈ کے مابین سنسنی سے بھرپور ٹی 20 سیریز قومی ٹیم کی شکست کی صورت میں اپنے انجام کو پہنچی، آخری میچ کا فیصلہ سپر اوور میں ہوا، قومی شاہینوں نے بلے بازی کے آغاز پر ہی مایوس کن پرفارمنس…

Read More
 

خصوصی توجہ کا منتظر قومی کھیل

    پاکستانی ہاکی ٹيم کی جونيئر ايشياء کپ ميں پرفارمنس اس بات کا ثبوت ہے کہ پاکستان قومی کھیل کے میدان میں اپنا کھویا ہوا مقام پھر سے حاصل کرسکتا ہے،  جس کیلئے انتظامیہ، کوچز اور کھلاڑیوں کیجانب سے محنت اور حکومت کیجانب سے تربیتی سہولیات بہتر بنانا ہوں گی۔ تين ماہ قبل پاکستان ہاکی…

Read More
 

کوڑا بیچ کر اسکول چلانے والی خاتون۔۔

  لاہور کي مسز روبينہ شکيل گزشتہ تيرہ سال سے کوڑا بيچ کر بے گھر اور غريب بچوں کا اسکول چلا رہي ہيں، ان کا کہنا ہے کہ گھر سے نکلنے والا ايک ماہ کا کچرا کسي غريب بچے کي ماہانہ تعليم کا خرچہ پورا کر سکتا ہے۔ اس کام ميں وہ تنہا نہيں بلکہ…

Read More
 

نشے میں ڈوبے نوجوان اور سُست حکومت

  مختلف پھلوں اور تمباکو فلیورز میں متعارف ہونیوالا شیشہ چند ہی سالوں میں پاکستانی نوجوان نسل میں ایسا پھیلا کہ اسٹیٹس سمبل اور فیشن بن گیا لیکن بات صرف یہیں نہیں رکی، حکومت کی جانب سے روک تھام نہ ہونے کی وجہ سے کئی شیشہ کیفے نشے کے اڈوں میں تبدیل ہوگئے اور درجنوں…

Read More
 
 
 
 

مصنفین