Samaa Web Desk

بیانیے کی جنگ،آئی ایس پی آرکاپلڑا بھاری ہے، سائبرسیکیورٹی چیف

بھارت کوبھی پاکستان جیسا ادارہ تشکیل دینا چاہئے، راجیش پنت

مزید پڑھیے
 

عمران خان رحم کریں اور استعفیٰ دیں، مفتی کفایت اللہ

مطالبات تسلیم نہ ہوئے تو آئینی حق استعمال کرینگے

مزید پڑھیے
 
 

کراچی میں واٹر ٹینکر ڈرائیورز کا احتجاج، 7ہائیڈرنٹ سے پانی کی سپلائی معطل

کراچی ميں واٹر ٹینکرز ڈرائيورز نے مطالبات کے حق ميں احتجاج کرتے ہوئے کام بند کرديا جس کے بعد سخی حسن ہائیڈرینٹ کو بھي بند کردیا گیا ہے۔ کراچی کے7ہائیڈرنٹ سےپانی کی سپلائی معطل ہوئی ہے۔ ہائیڈرینٹ  کي بندش سے ڈسٹرکٹ سينٹرل ميں پاني کا بحران پيدا ہوگيا ہے۔ سخی حسن پر موجود واٹر ٹينکر…

مزید پڑھیے
 

صوابی نو بیاہتا دلہن کے قتل کا معمہ حل، 2 ملزمان گرفتار

صوابی میں لڑکی کے قتل کا ڈراپ سین ہوگيا، ساس، دیور اور شوہر کا چچا ہی قاتل نکلے۔ صوابی کے علاقے گندف میں سسراليوں نے نوبياہتا بہو کی جان لے لی، ساس، دیور اور شوہر کا چچا قاتل نکلے، میڈیکل رپورٹ میں مقتولہ کو زہر دینے کا انکشاف ہوگیا۔ مقتولہ خاتون کے غمزدہ باپ نے…

مزید پڑھیے
 

امریکا نے پاکستان سمیت 10 ممالک کیلئے ویزا شرائط سخت کردیں

امریکا نے پاکستان سمیت کئی ملکوں کے شہریوں پر ویزا پابندیاں عائد کردیں، یہ فیصلہ ڈی پورٹ اور ویزے کی مدت ختم ہونے کے باوجود قیام کرنے والے شہریوں کو واپس لینے سے انکار کرنیوالے 10 ممالک کیلئے کیا گیا۔ امریکا نے پاکستان سمیت 10 ایسے ممالک جنہوں نے ڈی پورٹ شہریوں اور ویزے کی…

مزید پڑھیے
 

سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں کا ملکی معیشت میں اہم کردار ہے،فواد چوہدری

وزیراطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں کا ملکی معیشت میں اہم اور قابل تحسین کردار ہے۔ سعودی عرب کے دورے پر موجود فوادچوہدری نے ریاض میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان اور ان کے الفاظ کی مثال نہیں ملتی۔ فواد چوہدری…

مزید پڑھیے
 

ڈیمز فنڈز میں جمع رقم 10 ارب روپے سے تجاوز

قلّتِ آب کے مسئلے پر قابو پانے کیلئے عوام دل کھول کر ڈيمز فنڈ ميں عطیات جمع کرارہے ہیں، خصوصی طور پر کھولے گئے اکاؤنٹ میں 10 ارب روپے سے زائد کی رقم جمع ہوگئی۔ وزیراعظم نے قوم کے نام خراج تحسین کا پیغام جاری کردیا۔ ڈیمز فنڈ میں 10 ارب 83 لاکھ روپے جمع…

مزید پڑھیے
 

پاکستان سے نہیں بھارتی ہی بمباری کررہے ہیں، کشمیری بابا کا میڈیا پر سچ

جھوٹ چھپائے نہيں چھپتا، مقبوضہ کشمير ميں بھارتی رپورٹر نے کشميری بابا سے سوال کيا، کتنی گولہ باری ہورہی ہے ليکن رپورٹر شايد جلد بازی ميں اپنا جھوٹ بابا کے منہ ميں ٹھونسنا بھول گيا، بابا نے سچ بول ديا، کہا پاکستان سے نہيں بھارت والے ہی بمباری کررہے ہيں۔ ویڈیو آپ بھی دیکھیں۔

مزید پڑھیے
 

ویسٹ انڈیز ویمن کرکٹ ٹیم 15 سال بعد پاکستان کے دورے پر پہنچ گئی

ويسٹ انڈيز کي ويمن کرکٹ ٹيم ٹی ٹوئنٹي سيريز کيلئے کراچي پہنچ گئی ہے۔ پاکستان کے دورے پر ويسٹ انڈين ويمن کرکٹ ٹيم 15 سال بعد آئی ہے۔  ٹیم دبئی سے کراچی پہنچی ہے۔ پاکستان میں قیام کے دوران ویمن ٹیم  کراچی میں ٹی 20 سیریز کھیلے گی۔ کراچی میں آج  سیریز ٹرافی کی رونمائی…

مزید پڑھیے
 

سابق آسٹریلوی کپتان پی ایس ایل سے باہر

سابق آسٹریلوی کپتان اسٹیو اسمتھ پاکستان سپر لیگ کے چوتھے ایڈیشن سے باہر ہوگئے۔ آسٹریلوی کرکٹر اسٹیو اسمتھ بنگلہ دیش پریمیئر لیگ میں زخمی ہونے کے بعد واپس آسٹریلیا روانہ ہوگئے ہیں، انہیں کہنی میں چوٹ لگی تھی، جس کے باعث انہیں آپریشن سے گزرنا پڑے گا۔ اسٹیو اسمتھ بال ٹیمپرنگ کیس میں ایک سال…

مزید پڑھیے
 

رانا ثناء ایک بار پھر حکومتی وزراء پر برس پڑے

ليگی رہنماء رانا ثناء اللہ ايک بار پھر حکومت پر برس پڑے، کوٹ لکھپت جيل کے باہر ميڈيا سے گفتگو ميں بولے کہ وزيراعظم اور حکومتی وزراء ہاتھ دھوکر اپوزيشن کے پيچھے پڑے ہيں۔ رانا ثناء اللہ پھر وزيراعظم اور حکومتی وزراء پر برس پڑے، میڈیا سے گفتگو میں بولے کہ ايسا لگتا ہے عمران…

مزید پڑھیے
 

بھارتی سپریم کورٹ میں بابری مسجد کی اراضی کے مقدمہ کی سماعت 10 جنوری کو ہوگی

بھارتی سپریم کورٹ ایودھیا میں بابری مسجد کی زمین کے تنازعہ کے مقدمہ کی سماعت 10 جنوری بروز جمعرات کوکرے گی۔ چیف جسٹس رنجن گوگوئی نے مقدمے کی سماعت کے لئے پانچ رکنی بینچ تشکیل دے دیا ہے۔بھارتی اخبار کی رپورٹ کے مطابق بینچ کی سربراہی چیف جسٹس خود کریں گے جبکہ اس میں شامل…

مزید پڑھیے
 

گولڈن گلوب: بہترین اداکار کا ایوارڈ انوکھا سرپرائز ثابت ہوا

گولڈن گلوب ایوارڈ میں فلم بوہیمیان راپسوڈی کو دو ایوارڈ ز مل گئے ۔ بہترین فلم اور بہترین ادکار کا ایوارڈ تقریب کا سرپرائز تھے ۔ جبکہ بہترین اداکارہ کے ایوارڈ نے بھی لوگوں کو چونکا دیا، گلین کلوز کو بہترین اداکارہ کا ایوارڈ دیا گیا۔ بیورلی ہلز میں 76 ویں گولڈن گلوب ایوارڈ کی…

مزید پڑھیے
 

کوکوکورینا پرتنقید کرنے والوں کیلئے مومنہ مستحسن کی جانب سے تحفہ

کوک اسٹوڈیو میں ’’کوکوکورینا‘‘ کا نیا ورژن گانے والے مومنہ مستحسن اوراحد رضا میر پرکی جانے والی تنقید یقیننا سبھی کے ذہنوں میں تازہ ہو گی۔ عام شائقین موسیقی سے لیکر سیاستدان تک اس حوالے سے پیش پیش رہے تھے ۔ اس تنقید کا ایک ماہ پورا ہونے پر مومنہ مستحسن نے ’’ایک اور تحفہ…

مزید پڑھیے
 

ریسلر خاتون کو ڈانس کا چیلنج دینا راکھی ساونت کو بہت مہنگا پڑا

بھارتی اداکارہ راکھی ساونت اپنی بے باک فطرت کی وجہ سے مخالفین کی تنقید کی زد میں رہتی ہیں، پچھلے دنوں می ٹو مہم کے حوالے سے اداکارہ تنوشری دتہ کی مخالفت میں عدالت تک پہنچ جانے والی راکھی ساونت نے اس بار کچھ ایسا کردیا جو خود ان کیلئے ہی نقصان کا باعث بن…

مزید پڑھیے
 

نیب کو غیرجانبداری ثابت کرنا ہوگی،صدرعارف علوی

صدرمملکت عارف علوي کہتے ہیں نيب کو ثابت کرنا ہوگا کہ وہ ايک غيرجانبدارادارہ ہے اوراُس کي کارروائياں بلا امتيازہيں۔ سما کے پروگرام آواز ميں صدرنے دیگر امور پر بھی اہم گفتگو کی۔ ان کا مکمل انٹرويو آج شب رات دس بج کر پانچ منٹ پرنشر کيا جائے گا۔

مزید پڑھیے
 

روس میں طالبعلم کی فائرنگ سے 20 افراد ہلاک

روسي رياست کریمیا کے کالج میں طالبعلم کی فائرنگ سے بيس افراد ہلاک اور متعدد زخمي ہوگئے۔ واقعہ کریمین شہر کریچ کے انجينئرنگ کالج میں پيش آيا، حکام کے مطابق اٹھارہ سالہ طالب علم نے دوسرے طلباء پر فائرنگ کے بعد خود کو گولی مارکرخودکشي کرلي۔ واقعے ميں کئي طلباء زخمي بھي ہوئے۔ زخمی ہونے…

مزید پڑھیے
 

پچیس سال پہلے ہراساں کیے جانے پر سیف علی خان برہم

پروفیشنل کیرئیر کے دوران  ہراساں کیے جانے والوں میں صرف خواتین ہی شامل  نہیں بلکہ اپنے شعبے میں جانے مانے مرد حضرات کوبھی اس مسئلے کا سامناکرناپڑتا ہے۔ خواتین کی جانب سے ’’می ٹو‘‘ مہم کے ذریعے جنسی ہراسانی اور دیگر واقعات سامنے آمنے کے بعد مرد حضرات نے بھی اپنے ساتھ گزری زیادتیوں سے…

مزید پڑھیے
 

ٹیسٹ، بھارت نے ویسٹ انڈیز کیخلاف پہلی اننگز میں 4 وکٹوں پر 364 رنز بنالئے

پرتھوی شاؤ کی شاندار سنچری، پوجارا اور ویرات کوہلی کی نصف سنچریوں کی بدولت بھارت نے ویسٹ انڈیز کے خلاف پہلے ٹیسٹ کی اپنی پہلی اننگز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر 364 رنز بنالئے۔ جمعرات کو دونوں ٹیموں کے درمیان میچ شروع ہوا تو بھارتی کپتان ویرات کوہلی نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ…

مزید پڑھیے
 

اسحاق ڈار کی جائیداد نیلام ہوگی یا نہیں،فیصلہ آج متوقع

سابق وزير خزانہ اسحاق ڈار کی جائیداد نیلام ہونے یا نہ ہونے سے متعلق احتساب عدالت 2 اکتوبر کی صبح اپنے فیصلے سے آگاہ کرے گی۔

مزید پڑھیے
 
Facebook Twitter Youtube