Salman Ahmad

ویڈیو : پنجاب کالونی میں ڈاکوؤں کی گھر میں گھس کر لوٹ مار

کراچی ميں ڈکيتوں کی دن دہاڑے وارداتيں شہريوں کیلئے دردِ سر بن گئيں، پنجاب کالونی میں اسٹریٹ کرمنلز نے گھر میں گھس کر خواتين سے قیمتی اشياء اور نقدی چھين لی، واردات کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظر عام پر آگئی۔

مزید پڑھیے

کراچی کا موسم گرم اور مرطوب رہنے کی پیش گوئی،محکمہ موسمیات

کراچی  میں آئندہ 24گھنٹوں کے دوران موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان ہے جبکہ کوئٹہ سمیت بلوچستان کے بیشتر اضلاع گرمی کی لپیٹ میں ہیں۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 34سے36 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہنے کا امکان ہے،ہوا میں نمی کا تناسب 75 فیصد ہے۔ محکمہ موسمیات…

مزید پڑھیے

کنڈ ملیر کے قریب مسافر بس الٹنے سے دو افراد جاں بحق

حب کنڈ ملیر کے قریب تيز رفتاري کے باعث مسافر بس الٹنے سے 2 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔ ریسکیو کے مطابق حادثے ميں 2 خواتين جاں بحق ہوئیں جبکہ زخمیوں میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔ حادثے میں زخمیوں کو ٹراما سینٹر کراچی سول اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

مزید پڑھیے

ڈاکٹر فاروق ستار متحدہ اور پی ایس پی کے دفتر شیر خورمہ بھیجیں گے

ڈاکٹر فاروق ستار نے طویل ناراضگی کے بعد عید کے موقع پر متحدہ قومی موومنٹ پاکستان اور پاک سرزمین پارٹی کے دفاتر میں شیر خورمہ بھیجنے کا اعلان کردیا۔ کراچی میں نماز عید کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر فاروق ستار نے کہا کہ سندھ میں سیاسی خلا کا پُر ہونا ضروری ہے۔…

مزید پڑھیے

ویڈیو: کراچی میں ایک شخص نے گھر کے باہر کھڑی گاڑی کو آگ لگا دی

کراچی کے علاقے فیڈرل بی ایریا میں موٹر سائیکل پر سوار ايک شخص نے گھر کے باہر کھڑي گاڑي پر پٹرول چھڑک کر آگ لگا دی۔ واقعہ 25 مارچ کو رات 2 بج کر 19 منٹ پر پیش آیا جہاں ايف بي ايريا بلاک 15 کي گلي ميں ايک موٹر سائیکل سوار آیا، گاڑي پر…

مزید پڑھیے

گورنر سندھ عمران اسماعیل کی دلچسپ غلطیاں

کراچی کے علاقے نیا ناظم آباد میں گورنر الیون اور اسٹار الیون کے درمیان کرکٹ میچ ہوا، گورنر سندھ عمران اسماعیل نے تماشائیوں کے اسٹینڈز کا دورہ کیا اور لوگوں میں گھل مل گئے۔ تاہم میڈیا سے بات کرتےہوئے گورنر سندھ کئی بار گڑبڑا گئے اور کچھ سے کچھ کہہ گئے۔ کراچی کے علاقے نیا…

مزید پڑھیے

گلشن اقبال میں پانی کی لائن پھٹنے سے اطراف کی گلیاں تالاب بن گئیں

کراچی کے علاقے گلشن اقبال بلاک 19 میں پانی کی لائن پھٹ گئی جس کے باعث ارد گرد کی گلیاں پانی سے بھر گئیں۔ واٹربورڈ نے کےالیکٹرک کے عملے پر الزام لگا دیا۔ واٹر بورڈ حکام کا کہنا ہے کہ کے الیکٹرک کی جانب سے انڈر گراؤنڈ وائرنگ کے لئے کھدائی کی گئی تھی اور…

مزید پڑھیے

کراچی گلشن اقبال میں پائپ لائن پھٹنے سے پانی کی سپلائی بند

کراچي کے علاقے گلشن اقبال بلاک 19 ميں پاني کي پائپ لائن پھٹنے سے اطراف کي گلياں پاني سے بھر گئيں، جبکہ مرمتی کام کےلیے پاني کي سپلائي بند کردي گئي۔ واٹر بورڈ نے الزام لگایا ہے کہ کے اليکٹرک انتظاميہ کي جانب سے انڈر گراؤنڈ وائرنگ کےلئے کھدائي کي گئي تھي جس کي وجہ…

مزید پڑھیے

بہادرآباد کے ہیئرسیلون میں ڈکیتی کی سی سی ٹی وی ویڈیو

کراچي کے علاقے بہادرآباد کے ہيئرسيلون ميں ڈکيتي کي واردات، ايک ملزم 4 افراد کو لوٹ کر فرار ہوگيا۔۔ ملزم کا ساتھي دکان کے باہر کھڑا نگراني کرتا رہا۔ سی سی ٹی وی ویڈیو

مزید پڑھیے

کراچی میں شہریوں سے لوٹ مار کرنے کی سی سی ٹی وی ویڈیو

کراچي ميں عيد سے قبل اسٹريٹ کرائم ميں اضافہ ہوگيا، جرائم پيشہ افراد کي شہريوں سے لوٹ معمول بن گئي۔ لانڈھي 36 بي ميں لوٹ مار کي سي سي ٹي وي فوٹيج سامنے آگئي، جہاں موٹر سائيکل سواروں نے شہريوں سے لوٹ مار کي۔ مزيد جانتے ہيں ہمارے نمائندے سلمان احمد سے

مزید پڑھیے

خضدار، دو مسافر کوچوں اور ٹرالر میں تصادم،5افراد جاں بحق

خضدار کے قريب دو مسافر کوچوں اور ٹرالر ميں خوفناک تصادم سے پانچ افراد جاں بحق، جب کہ بچوں اور خواتين سميت اٹھارہ افراد زخمي ہوگئے۔

مزید پڑھیے

کراچی میں روزہ داروں کی شتر مرغ چھولوں سے سحری

کراچی میں نمائش چورنگي پر فلاحی ادارے کی جانب سے بڑی سحری کا اہتمام کیا گیا۔ پہلي سحري پر روزہ داروں کی توازہ شتر مرغ چھولوں سے کی گئی، لوگوں نے مزیدار سحري خود بھي کي اور اہلخانہ کے ليے گھر بھي لے گئے۔ سلمان احمد کی رپورٹ

مزید پڑھیے

کراچی میں پاکستان اسٹیل ملز کے ملازمین کا احتجاج ختم، نیشنل ہائی وے بحال

کراچی میں پاکستان اسٹیل ملز کے ملازمین کی جانب سے جاری احتجاج ختم کر دیا گیا جس کے بعد نيشنل ہائي وے کے دونوں ٹريکس بحال ہوگئے۔ نشينل ہائي وے پر پاکستان اسٹیل ملز کے ریٹائرڈ اور موجودہ ملازمین کی جانب سے نجکاري کے خلاف احتجاج کیا جا رہا تھا۔ احتجاج کے باعث کراچي سے…

مزید پڑھیے

کراچی میں 40 دن باجماعت نماز ادا کرنے والے بچوں میں سائیکلیں تقسیم

کراچی میں بچوں کو نماز کی طرف راغب کرنے کے لئے ’میں نمازی ہوں‘ کے نام سے 40 روزہ مقابلے کا اہتمام کیا گیا۔ چالیس روز تک باجماعت نماز ادا کرنے والے سیکڑوں بچوں میں بیت الاسلام ٹرسٹ کے زیر اہتمام سائیکلیں تقسیم کی گئیں جس کے بعد سائیکل ریلی بھی نکالی گئی۔ جس کا…

مزید پڑھیے

کراچی میں بھتہ خور پھر سرگرم ہوگئے

کراچی میں بھتہ خوری کے واقعات دوبارہ سامنے آرہے ہیں۔ سولجر بازار ميں 3 روز قبل بھتہ خور دکاندار کو بھتے کي پرچي تھما دی گئی،واقعے کي سي سي ٹي وي منظرعام پر آگئی۔ ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ حليم کي دکان ميں کاؤنٹر پر موجود شخص کو بھتہ خور پرچی تھماکر چلتے بنے،…

مزید پڑھیے

کراچی یونیورسٹی روڈ پر واٹر ٹینکر الٹ گیا، ٹریفک شدید جام

کراچي کے علاقے گلشن اقبال ميں يونيورسٹي روڈ پر واٹر ٹینکر الٹنے سے ٹریفک شدید جام ہوگیا۔ نيپا کے قريب واٹر ٹینکر الٹنے سے ڈرائیور اور ہیلپر زخمی ہوگئے، حادثےکے باعث يونيورسٹي روڈ پر ٹريفک جام ہوگیا۔ پولیس کے مطابق واٹر ٹينکر کو مشينري کے ذريعے سڑک سے ہٹايا جا رہا ہے۔ ريسکيو عملے نے…

مزید پڑھیے

کراچی، پولیس کی مبینہ فائرنگ سے جاں بحق بچے کی پوسٹ مارٹم رپورٹ مکمل

کراچی میں گذشتہ روز یونیورسٹی روڈ پر صفورا چورنگی کے قریب پولیس کی مبینہ فائرنگ سے جاں بحق بچے کي پوسٹ مارٹم رپورٹ مکمل کرلي گئی، جبکہ مقدمہ نامعلوم افراد کے خلاف درج کر ليا گيا۔ ایڈشنل پولیس سرجن ڈاکٹر شیراز کے مطابق بچے کو گولی دائيں جانب سے سینے میں لگی اور بائيں جانب…

مزید پڑھیے

کراچی میں پانی کی موٹر چوری ہونے کی سی سی ٹی وی

کراچی کے علاقے عزیز آباد نمبر 2 میں پانی کی موٹر چوری ہونے کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظر عام پر آگئی، فوٹیج میں موٹر سائیکل سوار 3 ملزمان کو پانی کی موٹر بوری میں ڈالتے دیکھا جاسکتا ہے، چوری کی واردات دو روز قبل ہوئی۔

مزید پڑھیے

ون ویلنگ کے شوق نے ایک اور جان لے لی

کراچی ميں سی ويو کے ٹريک کو ڈيتھ ٹريک بناکر موت کا کھيل کھيلنے والے ايک اور معصوم کی جان لے گئے، ون ويلنگ کے دوران نوجوان بائيک سميت شہريوں ميں جاگھسا، 4 سالہ سنی جان چلی گئی، جس کی نمازِ جنازہ لياری ميں ادا کردی گئی۔ رپورٹ دیکھیں۔

مزید پڑھیے

کراچی، اسپتال انتظامیہ کی مبینہ غفلت سے بچی کی حالت بگڑ گئی، مقدمہ درج

کراچی میں نجی اسپتال کی مبینہ غفلت سے 8 ماہ کی بچی کی حالت مزید بگڑنے پر بچی کے والد نے اسپتال انتظامیہ کے خلاف شارع فیصل تھانے میں مقدمہ درج کرا دیا۔ گلستان جوہر میں واقع دارالصحت اسپتال انتظامیہ کی غفلت سے متاثراہ نشوا کو غلط انجیکشن لگایا گیا جس کے باعث نشوا کی…

مزید پڑھیے

کراچی، پولیس کی مختلف کارروائیوں میں 14 ملزمان گرفتار

کراچی کے مختلف علاقوں میں پولیس نے کارروائی کے دوران 14 ملزمان گرفتار کر لیے، ملزمان کے قبضے سے اسلحہ، منشیات، موبائل فون اور نقدی برآمد کرلی گئیں۔ کراچی کے علاقے گلشن اقبال میں پولیس نے شیشہ مافیا کے خلاف کارروائی کی، ریسٹورنٹ میں چھاپہ مار کر شیشہ پینے والے 8 افراد کو گرفتار کرکے…

مزید پڑھیے
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
مقبول مصنفین
 
Facebook Twitter Youtube