salaar sulaman

I am a journalist; I am experienced in working with foreign media and writing columns for renowned local print and online portals.

کلبھوشن اوربھارتی میڈیا

میرا خیال تھا کہ ہمارا میڈیا ہی ’امیچور‘ ہے لیکن جب میں نے بھارت کا میڈیا دیکھا تو اپنا میڈیا مجھے اُس کے سامنے کافی میچور محسوس ہوا۔ میں خود ایک بھارتی چینل کیلئے نمائندہ خصوصی کے فرائض سر انجام دیتا رہا ہوں لہذا بہت کچھ جاننے کے باوجود بھی میں یہاں لکھنے سے قاصر…

Read More
 

والد کی خالی نشست پر بیٹے نے کاغذات نامزدگی جمع کرادیئے

لودھراں : پی ٹی آئی رہنماء جہانگیر خان ترین کی نااہلی کے باعث خالی ہونیوالی قومی اسمبلی کی نشست این اے 154 پر ضمنی انتخاب کیلئے ان کے بیٹے علی خان ترین نے کاغذات نامزدگی جمع کرادیئے۔ پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنماء جہانگیر خان ترین کو سپریم کورٹ نے اثاثے چھپانے کے کیس میں…

Read More
 

اسپیکر صاحب، آپ ٹھیک کہ رہے ہیں۔

اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے کہا کہ ’’اللہ کرے اسمبلیاں اپنی مدت پوری کریں لیکن لگتا نہیں ہے کہ ایسا ہوگا۔ایسا لگتا ہے کہ کچھ ہونے والا ہے جو ملک کے مفاد میں نہیں ہے۔ ‘‘کیا ایسا ہی ہے؟ اس سوال کا جواب لینے سے پہلے پاکستان کے سیاسی منظر نامے پر نظر دوڑائیں…

Read More
 

نیا سال پاکستانی عوام کیلئے بری خبر لائے گا؟

اسلام آباد : عوام کیلئے بری خبر ہے کہ نئے سال کے آغاز میں بھی پیٹرولیم مصنوعات سستی ہونے کا کوئی امکان نہیں ہے، یکم جنوری سے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں 3 سے 5 روپے فی لیٹر تک اضافے کا خدشہ ہے۔ اوگرا ذرائع کے مطابق عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں…

Read More
 

مسلم امہ ہے کہاں؟

****سالار سلیمان**** سال1948ء سے قبل فلسطین کی ریاست پر بھی تاج برطانیہ کا راج تھا تاہم اس راج کی نوعیت برصغیر پر راج کی نوعیت سے بہت مختلف تھی۔ جنگ عظیم دوئم ہو چکی تھی اور یہ جنگ عظیم جن مقاصد کے تحت لڑی گئی تھی ، اُس میں سے ایک مقصد ریاست اسرائیل کا…

Read More
 

پاکستان کو اب بیدار رہنا ہے

امریکہ نے ابھی ایک بل کی منظوری دی ہے جس کے مطابق امریکہ نے لشکر طیبہ اور حقانی نیٹ ورک کو الگ کر دیا ہے ۔ ماضی میں امریکہ پاکستانی افواج کو دہشت گردوں کا سہولت کار سمجھتا تھا اور لشکر طیبہ اور حقانی نیٹ ورک کوبھارت کی جانب سے عطا کردہ ایک ہی عینک…

Read More
 

بات صرف وقت کی ہے

خواجہ آصف نے اپنے حالیہ دورہ امریکہ میں جہاں کچھ متضاد بیانا ت دیے ہیں ، وہیں انہوں نے امریکی منافقت کو بھی بڑے کھلے ڈلے الفاظ میں اُن کے فورم پر ‘اُن کے سامنے واضح کیا ہے ۔ امریکہ میں ایک فورم پر گفتگو کرتے ہوئے اُن کاکہنا تھا کہ جن کو آ پ…

Read More
 

غذائی قلت؛بھارت شمالی کوریا اورعراق سے بھی بدتر نکلا

نئی دہلی: غذائی پالیسی سے متعلق امریکی ادارے ’انٹرنیشنل فوڈ پالیسی ریسرچ انسٹی ٹیوٹ‘ کی تازہ ترین رپورٹ کے مطابق بھارت غذائی قلت اور بھوک کے سنگین مسئلے سے دوچار ہے۔ یہاں کے حالات کی ابتری کا اندازہ اسی سے لگایا جا سکتا ہے کہ شمالی کوریا اور عراق کی صورت حال بھی بھارت سے…

Read More
 

میری رہنمائی کیجئے

جب سے یہ حکومت ’معرض وجود‘ میں آئی ہے ، ہمیں مالیات کے حوالے سے مختلف خبریں سننے کو ملی ہیں ۔ پہلے خشخشی داڑھی والے بزرگ کہتے تھے کہ معیشت کا تو ستیا ناس ہوچکا ہے اور سابق وزراء خزانہ نے پاکستان میں کچھ نہیں چھوڑا ہے، مجھے اس ناؤ کے تختے جوڑنے کیلئے…

Read More
 

ابوظہبی ٹیسٹ: سری لنکا کے 4 وکٹ پر 227 رنز

ابوظہبی : پاکستان کیخلاف ابوظہبی ٹیسٹ کے پہلے دن سری لنکا نے اپنی پہلی اننگز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر 227 رنز بنالئے، کرونا رتنے 93 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے، کپتان دنیش چندی مل 60 رنز کے ساتھ ناقابل شکست ہیں، یاسر شاہ نے 2 اور حسن علی نے ایک کھلاڑیوں کو آؤٹ…

Read More
 

این اے 120 کا معرکہ

  تحریر: سالار سلیمان این اے 120 میں ہونے والا ضمنی الیکشن بہت سے لحاظ سے منفرد تھا ۔ اس الیکشن میں فتح مسلم لیگ ن کو حاصل ہوئی ۔الیکشن کیلئے ماحول توسابق وزیر اعظم کی نااہلی کے ساتھ ہی بن گیا تھااور اس حلقے کی دو بڑی جماعتیں اپنی مہم چلانا شروع ہو گئی…

Read More
 

کب جاگنا ہے؟

  سال2014ء کی مردم شماری کے مطابق برما کی آبادی 5کروڑ ہے۔ 6ہزار7سو77مربع کلومیٹر کا یہ علاقہ 3فیصد پانی پر مشتمل ہے۔ اس کے ہمسائے میں بھارت اور بنگلہ دیش ہیں ۔ دوسری جانب چین اور تھائی لینڈ جبکہ ایک طرف سمندرہے۔ یہاں 1982ء میں ایک قانون پاس کیا گیا کہ 1823ء کے بعد اس…

Read More
 

شمالی کوریا کا جوہری تجربہ، پاکستان اور چین کا اظہار مذمت

 اسلام آباد / بیجنگ : پاکستان اور چین نے شمالی کوریا کے جوہری تجربے پر مذمت کا اظہار کرتے ہوئے اسے تشویشناک قرار دیا ہے۔ پاکستان کا کہنا ہے کہ شمالی کوریا اقوام متحدہ کی قرار دادوں کی پاسداری کرے اور تمام فریقین اشتعال انگیزی سے گریز کریں۔ پاکستان نے شمالی کوریا کی جانب سے…

Read More
 

ایک نئی مصیبت

تحریر: سالار سلیمان اپنی ذات کی نرگسیت کا شکار ٹرمپ امریکی تاریخ کے اُن صدور میں شمار ہوتے ہیں جنہوں نے عہدہ صدارت سنبھالنے کے بعد اپنی مقبولیت تیزی سے کھونا شروع کر دی۔ وہی ٹرمپ جو اپنے انتخابات اور انتخابات سے پہلے افغان جنگ کے ناقد سمجھے جاتے تھے، اب ’’ریڈیکل اسلام‘‘ کی اصلاح…

Read More
 

یہ ڈیڑھ فٹ کےدانشگرد

ہم نے اصل میں خود ہی اپنا مذاق بنایا ہواہے۔ جسے دیکھو ڈیڑھ کتاب پڑھ کر دانشور بنا ہوا ہے۔ آج تو دانشوری اور بھی آسان ہے،اخبار کے ایڈیٹر سے دوستی گانٹھیں، فیس بک کے لمبے لمبے اسٹیٹس کاپی پیسٹ کریں اور وہ کسی بھی اخبار میں چھپوا کر دانشور بن جائیں۔ میں ایسے نمونوں…

Read More
 

چلیں، نظر کا زاویہ تبدیل کرتے ہیں

تحریر: سالار سلیمان ہوتا یوں ہے کہ ہم انسانوں کی اکثریت جیسے ہی کسی کے پاس کوئی اعلیٰ گاڑی، کپڑے، جوتے، گھڑی، موبائل ، لیپ ٹاپ، گھر یا زیور دیکھتے ہیں تو ٹھنڈی آہ بھر کر رہ جاتے ہیں ۔ یقینا دنیا کے دیگر خطوں میں بھی لوگوں کے رحجانات کچھ ایسے ہیں اور ہم…

Read More
 

اب سی پیک نشانہ ہے

سی پیک وہ منصوبہ ہے جس کو جتنی بھی گہرائی میں، جس بھی طریقے سے اور جیسے مرضی پڑھ لیں ، آپ کو یہ منصوبہ پاکستان کے مفاد میں نظر آئے گا۔ بلوچستان کے علاقے گوادر سے شروع ہونے والا یہ منصوبہ چین کے مغربی علاقوں تک وسیع ہے۔ گوادر جو کہ گہرے پانیوں کی…

Read More
 

کراچی میں قوس قزح کا نظارہ، ویڈیو دیکھیں

کراچی میں موسم نے انگڑائی لی تو شہریوں کے مزے آگئے، سہ پہر تک دھوپ اور گرمی کے بعد یکدم قائد کے شہر پر گھٹا چھا گئی اور بادل جم کر برسے، اس موقع پر مطلع جزوی طور پر صاف ہوا اور سورج نے ایک بار پھر چہرہ دکھایا تو آسمان پر قوس قزح کے…

Read More
 

جذبات کو ذرا سائیڈ پر رکھیں 

۔۔۔۔۔**  تحریر : سالار سلیمان  **۔۔۔۔۔ عجیب رسم چل نکلی ہے کہ کوئی بھی پیغام آئے تو لٹھ اُٹھا کر چل پڑو، تحقیق کرنے کی کیا ضرورت ہے اور عقل تو شاید ہی بڑھاپے میں استعمال کی جائے گی، بینڈ ویگن اُس کانسیپٹ کو کہتے ہیں کہ کوئی ایک کام شروع کرے اور سب ہی…

Read More
 

مقام عبرت

تحریر: سالار سلیمان  نومبر2011ء ،وہ ایک انتہائی تنگ اور بد بو دار سی جگہ تھی ، مکان خستہ حال اور کھنڈر نما تھا۔اُس کے کمروں سے سیوریج اور سیلن کی بدبوآ رہی تھی۔ مکان عجیب طرز کا بنا ہوا تھا کہ اُس میں روشنی اور ہوا کا مناسب انتظام نہیں تھا۔ کمانڈوز دبے قدموں آ…

Read More
 

عالمی بساط کے بدلتے مہرے

ٹرمپ کا دورہ نہ صرف عرب ممالک بلکہ پاکستان کیلئے بھی کوئی نیک شگون نہیں ہے۔ آپ دیکھئے کہ اس دورے کے بعد چار عرب ممالک نے قطر کا بائیکاٹ کر دیا ہے۔ کیا یہ صرف سادہ سی بات ہے؟ ہرگز نہیں۔۔۔!! قطر کا بائیکاٹ کرنے کی وجہ اُس پر دہشت گردوں کی حمایت کا…

Read More
 
 
 
 

مصنفین