Sajjad Khan

Love to write on sports , social and political issues.

ٹيسٹ کرکٹ کا مستقبل خطرے میں

دنيائے کرکٹ کی 2 عظيم ٹيميں يو اے ای ميں مد مقابل ہيں، پر انہيں ديکھنے والا کوئی نہيں، آسٹريليا اور پاکستان کے درميان 2 ٹيسٹ اور 3 ٹی 20 میچز سيريز کھیلی جارہی ہے، پہلے ٹيسٹ ميں دونوں ٹيميں دبئی ميں مد قابل آئيں يہ وہی اسٹيڈئم ہے جہاں اب سے چند دن قبل…

Read More
 

نسوار،لونگ،سونف اورتمباکو؟

قومي کرکٹ ٹيم کے سابق کپتان بوم بوم آفريدي بلاشبہ پوری قوم کے پسندیدہ سپر اسٹار ہیں،ايسے اسٹار جو خبروں کي زينت بنے رہتے ہيں۔ جي ايچ کيو ميں يوم دفاع کي تقريب ميں جب کيمرہ مين تقريب ميں موجود مہمانوں کي وڈيو بنا رہا تھا تو شاہد خان آفريدي کو کوئي چيز منہ ميں…

Read More
 

ہاکی فيڈريشن قومی کھیل سے کھلواڑ بند کرے

قومی کھیل کا زوال ہی زوال،اٹھارھويں ايشين گيمز ميں پاکستان ہاکي ٹيم کوئي ميڈل حاصل نہ کرسکي۔ يہ خبر پاکستاني عوام اور شائقين ہاکي پر بجلي بن کر گري ليکن پريشانی کاہے کی۔ یہ رسوائی بھی نئي بات نہيں دوچار دن ميں لوگ یہ بھی بھول جائيں۔ فيڈريشن پھر کوئي ہدف بتا دے گي اور…

Read More
 

کچھ کر دکھاؤ، انعام پاؤ

احتجاج رنگ لایا، معاملہ خوش اسلوبی سے طے پایا، اب کچھ کر دکھانے کا وقت آیا ہے، پاکستان ہاکی ٹيم جکارتہ ميں ہے اور ايشين گميز ميں ٹائٹل کے حصول کیلئے کوشاں ہے، پاکستان کا قومی کھيل ہاکی گزشتہ کئی برسوں سے زوال کی پستیوں میں ہے، ماضی ميں قومی ہاکی ٹیم نے دنيائے ہاکی…

Read More
 

قومی کھیل کا بدترین زوال

تحرير:سجاد خان پھرتے ہیں میرؔ خوار کوئی پوچھتا نہیں اس عاشقی میں عزت سادات بھی گئی کامیابیوں کے دور میں پاکستان نے جو ٹائٹل عالمی ہاکی میں متعارف کرایا تھا وہ ختم کر دیا گیا اور ستم بالائے ستم یہ پہلی دو چیمپئنز ٹرافی اپنے نام کرنے والی پاکستان کی ٹیم آخری چیمپئنز ٹرافی میں…

Read More
 

فیفا ورلڈ کپ اورتاریخی اپ سیٹ

فیفا ورلڈ کپ روس میں اپنی تمام تر رعنائیوں کے ساتھ جاری و ساری ہے۔پہلا مرحلہ ختم ہوگیاہے اور پری کوارٹرفائنلز کی لائن اپ مکمل ہوچکی ہے۔  راؤنڈ میچز میں اپ سیٹ کا سلسلہ بھی جاری رہا۔ ورلڈ کپ فٹبال کی تاریخ میں سب سے بڑا اپ سیٹ جرمن ٹیم کی جنوبی کوریا کے ہاتھوں…

Read More
 

پاکستان انگلینڈ سیریز اور تنازعات

تحریر: سجاد خان پاک انگلینڈ کی سیریز ہار جیت کے بغیر ختم ہوگئی بلکہ کسی بڑے تنازع کے بغیر ختم ہوگئی۔ پہلا ٹیسٹ شاہینوں نے اپنے نام کیا اور دوسرے میں ڈگمگاگئے بہرحال یہ بھی کامیابی ہے کہ کسی بڑے تنازع نے جنم نہیں لیا۔ اب سے پہلے والی پاک انگلینڈ سیریز میں تو خاصے…

Read More
 

کبڈی کبڈی کبڈی

دودھ اور مکھن کے پیڑے کھاکر پلے پہلوانوں کا کھیل کبڈی مقبولیت کی نئی بلندیوں کو چھو رہا ہے، قدردانوں کو خیال آیا اورقدیم روایتی مقبول کھیل کے پاکستان میں پہلی بار پروفیشنل مقابلوں کا اہتمام کیا گیا، لاہور میں نجی شعبوں کے تعاون سے کبڈی لیگ کے دلچسپ مقابلے جاری ہیں، گاؤں دیہات کے…

Read More
 

حب الوطنی سے سرشار کرکٹر

  تحریر : سجاد خان ساری دنیا کے لوگ اپنے ملک سے محبت کرتے ہیں لیکن پاکستانیوں کی حب الوطنی مثال بن جاتی ہے خاص طور پر جب روایتی حریف بھارت سے مقابلہ ہو تو ہر پاکستانی دل کی گہرائیوں سے وطن کی محبت سے سرشار ہوجاتا ہے اور اس کا عملی مظاہرہ ہر روز…

Read More
 

بوم بوم کشمیر

    شہرہ آفاق کرکٹر شاہد خان آفریدی نے حق بات کی اور کشمیریوں کی حمایت میں بیان پر بھارت اور بھارتی میڈیا آگ بگولہ ہوگئے، اس میں کوئی شک نہیں کہ قابض بھارتی فوج نے جموں و کشمیر میں بربریت برپا کر رکھی ہے، حق خودارادیت کیلئے جدوجہد کرنیوالوں کے سینے چھلنی کئے جارہے ہیں، اقوام…

Read More
 

ٹکٹ کی قیمت گھٹائیں تماشائیوں کی دلچسپی بڑھائیں

پی ایس ایل تھری پر دنیابھر کے شائقین کرکٹ کی نظریں مرکوز لیکن یواے ای کے شائقین اسٹیڈیم سے دور۔۔ بڑے میچز کے دوران بھی کرسیاں خالی۔۔ دبئی اور شارجہ کےگراؤنڈز میں شائقین کا روایتی جوش وخروش ابھی تک نظر نہیں آیا۔۔ مقابلے ایک سے بڑھ کر ایک سنسنی خیز لیکن اسٹیڈیمز میں کھچاکھچ شائقین…

Read More
 

عرب امارات میں پی ایس ایل مہنگا سودا ہے

تحریر: سجاد خان متحدہ عرب امارات پاکستان کے سب سے مقبول کرکٹ ایونٹ پاکستان سپر لیگ کی تیسری بار میزبانی کررہا ہے ۔ ایونٹ میں پاکستانی اورغیرملکی کرکٹرز ایکشن میں ہیں۔یہ یقینی طور پر پاکستان کی بڑی کامیابی ہے لیکن اب پی سی بی کو ملک میں انٹر نیشنل کرکٹ کی بحالی کے لئے آئی…

Read More
 

کراچی میں پی ایس ایل کا رنگ جمے گا؟

انتظار کی گھڑیاں ختم ہونے کے قریب۔۔ شائقین کے دلوں کی دھڑکنیں تیز۔۔کراچی میں پی ایس ایل فائنل کی آخری رکاوٹ بھی دور ہونے کی امیدروشن ہوگئی۔۔ پاکستان سپر لیگ تھری فائنل کے انتظامات کا جائزہ لینے کے لیے انٹرنیشنل سکیورٹی فرم سے وابستہ رگ ڈیکاسن نے کراچی کا دورہ کیا ۔۔  رگ ڈیکاسن نے…

Read More
 

آسٹریلین اوپن میں اپ سیٹ

ٹینس کےہیرو بن گئے زیرو۔۔ ٹاپ اسٹارز کے لئے نئے سال کا آغاز کچھ اچھا نہیں ہوا۔۔سال کے پہلے گرینڈ سلم آسٹریلین اوپن میں سیڈڈ کھلاڑی ایونٹ سے باہر ہوگئے۔ سربیا کے سابق عالمی نمبر ون اور بارہ مرتبہ گرینڈ سلم ٹائٹل جیتنے والے نواک جوکووچ پری کوارٹر فائنل میں جنوبی کوریا کے غیر معروف…

Read More
 

شائقین کرکٹ کا دل زخمی کرنے کا ذمہ دارکون؟

اڑنے بھی نہ پائے تھے کہ گرفتار ہم ہوئے۔ شاہینوں کو پھر نظر لگ گئی۔ زیادہ عرصہ نہیں گزرا،سرفراز الیون نے وہ کر دکھایا جو پاکستانی کرکٹ کی تاریخ میں کسی نے نہیں کیا۔۔چیمپیئنز ٹرافی کی بہت بڑی جیت اپنے نام کی۔ تاریخ میں نام لکھوایا لیکن پھردھڑام سے پاکستانی ٹیم وہیں آ کر کھڑی…

Read More
 

ڈالرکی اونچی اڑان

ڈالر نے پھر پاکستانی روپے کودھوبی پٹکا دے مارا۔یہ خبر ہر چینل پرتڑکے لگاکر چلائی جا رہی ہے ۔اخبارات چیخ رہےہیں ڈالر بے لگام ہوگیا ، سٹہ باز میدان میں آگئے، منی چینجرز راتوں رات لکھ پتی سے کروڑ پتی بن گئے۔ ڈالر کی قدر مارکیٹ میں بڑھتے دیکھ کر ڈالر مافیا سرگرم ہوگیا۔۔ملک میں…

Read More
 

پاکستان میں فینسنگ کی ابتداء

تلوار بزاتِ خود ایک خطرناک چیز ہے صنف نازک کا تلوار سے کھیلنا کسی معجزے سے کم نہیں ۔۔۔ پاکستان میں فینسنگ کے کھیل سے زیادہ لوگ واقف نہیں، فینسنگ کیا ہے اس کے کیا اصول ہیں کتنا پرانا کھیل ہے پاکستان میں بیشتر لوگوں کو معلوم نہیں ہے، اولمپک کا یہ کھیل اب پاکستان…

Read More
 

پاکستان مافیاز کی جنت کیوں؟

تحریر: سجاد خان بچپن میں سنا کرتے تھے اٹالین مافیا دنیا کی خطرناک ترین جرائم پیشہ افراد کا گروپ ہے جو جسے چاہے اغوا کرلے۔ اسلحہ کی اسمگلنگ، ڈکیتی، اغوا، قتل حد تو یہ ہے کہ حکومت کا تختہ الٹنے تک جیسے سنگین جرائم ان کے بائیں ہاتھ کا کمال تھے۔ اٹلی تو اٹلی کئی…

Read More
 

پیش قدمی ہوشمندی کیساتھ

تحریر: سجاد خان قومی کرکٹ ٹیم کی کامیابیوں کی جانب پیش قدمی جاری ہے۔ پاکستان پہلی بار عالمی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں پہلے نمبر پر آگیا۔ دو ہزار سترہ ٹیم پاکستان کے لیے کامیابیوں کا سال ثابت ہوا۔ چیمپئینز ٹرافی جیتنے کے بعد گرین شرٹس نے مڑ کر نہیں دیکھا۔ ایک کے بعد ایک کامیابی…

Read More