Safa Khan

Safa Khan is currently associated with SamaaTv. Her field of interest are social and historical issues and research based topics.

تعلیم کا جنازہ

کچھ ماہ پہلے قانون نافذ کرنے اداروں کا لائیو ایکشن دیکھنے کا اتفاق ہوا۔صاحب معاملہ کچھ یوں تھا کہ ہمارے ہمسائے میں موجود ایک سرکاری افسر کے گھر اینٹی  کرپشن اور پولیس نے چھاپا مارا اور موصوف افسر کو فلمی انداز میں گرفتار کرکے لے گئے۔آخری اطلاعات تک حضرت اربوں کو کروڑ دے کر پاک…

Read More
 

مغرب کے مرشدجلال الدین رومی

رومی محبت کا پیامبر۔۔ 1207شہر افغانستان کے شہر بلخ میں پیدا ہوئے اور والد کے ساتھ علم کا سفر اناطولیہ پہنچ کر شروع کیا جو روم کا پرانا نام تھا۔اصل نام محمد ابن محمد حسین حسینی خطیبی بکری بلخی تھا۔جلال الدین کا خطاب علم اور عشق کے عرفانات کی دین ہے۔ابتدائی تعلیم اس وقت کے…

Read More
 

مقابلہ برائے مختصر لباسی

کسی دانا کا کہنا ہے “اگر ننگ دھڑنگ فیشن جدت ہے تو جانور اس دنیا کی سب سے ترقی یافتہ مخلوق ہیں”۔ دیکھا جائے تو حقیقت بھی یہی ہے۔ ڈارون کے نظریئے کو دیکھا جائے تو جدید انسان کا جد امجد ایک بندر تھا جو ارتقا کی منازل طے کرتے ہوئے انسان بن گیا۔ اسی…

Read More
 

ایک صدی چاہیے۔۔۔۔کمرے کو کمر ہونے تک!!!

آج کے دور میں جہاں کروڑوں مسائل انسانوں کی جان سے لپٹے ہیں وہیں ایک سنگین اور کسی حد تک رنگین مسئلہ ہے موٹاپا ہے۔ایسا معلوم ہوتا ہے جیسے کائنات کے سارے مسائل کی جڑ موٹاپا ہی ہو۔ ایک جدید تحقیق کے مطابق دنیا کا ہر تیسرا فرد موٹاپے کا شکار ہے۔اور اگر ہمارے ملک…

Read More
 

ہمارے ہیں حسینؓ

نبی پاک ﷺ نے جب کعبہ میں رکھے بت پاش پاش کئے تو ساتھ کہے جاتے تھے ’حق آگیا اور باطل مٹ گیا اور باطل کو تو مٹنا ہی تھا‘۔  یہ الفاظ نہیں بلکہ انقلاب تھا جو خیر اور شر کی جنگ میں پہلی فتح ثابت ہوا۔ اس کے بعد فتوحات کا نہ ختم ہونے…

Read More
 

روح اللہ کو تو منزل مل گئی۔۔۔ مگر!!!

24 اکتوبر کی شب کوئٹہ شہر پر ایک بار پھر بھاری گزری جب چند دہشت گردوں نے پولیس ہیڈکواٹر پر شب خون مارا۔۔۔۔اس کاروائی میں پاک فوج کے دو جوانوں کے علاوہ1 6پولیس کے وہ جوان شہید ہوئے جو زیر تربیت تھے۔یہاں پاک آرمی کے جوان روح اللہ کی بہادری پر ذکر نہ کرنا ذیادتی…

Read More
 

ایک تکون محبت کا

  تین فنکار تین شہکار اور تین محبتیں، یہ تین کہانیاں بر صغیر پاک و ہند کے ان کرداروں کی ہیں جن سے تاریخ میں تین رنگ بن جاتے ہیں، سبز، نیلا اور لال۔ سبز رنگ کی محبت امروز کے نام ایک مصور ایک تخلیق کار، نیلا رنگ ساحر کے نام آسمانوں کی طرح چھا…

Read More
 

حساب خون بہا ۔۔ ایسے نہیں ہوتا

تحریر: صفا سرورخان ناصر شفیع مومن جمعہ کے دن اسکول سے گھر نہیں پہنچا تو ماں باپ نے تلاش میں زمین آسمان ایک کردیے۔اور بالآخر ہفتے کے روزپیلٹ گن سے چھنی اس معصوم کی لاش مل گئی۔ناصر کی شہادت کشمیر میں جاری آگ اور خون کی ہولی کا تسلسل ہے جو اندھی دنیا کی نظر…

Read More
 

خیر الدین پاشا باربروسہ

۔۔۔۔۔**  تحریر ؛ صفا سرور خان  **۔۔۔۔۔ ترک خلافت عثمانیہ میں کئی جانباز گزرے ہیں، جنہیں آج بھی تاریخ کارناموں کی وجہ سے نمایاں کرتی ہے، ایسا ہی ایک تابندہ نام خیر الدین پاشا بار بروسہ کا بھی ہے، ہمارا المیہ ہے کہ ہم آج اپنی شاندار تاریخ کو فراموش کرچکے ہیں، ہم انگریز اور…

Read More
 

کراچی کی تاریخی عمارتیں اوران سےجڑی داستانیں

  تحریر : صفاء سرور خان ارض پاکستان کا جدید شہر کراچی اپنی ایک تاریخی حیثیت رکھتا ہے، بڑی بڑی پرشکوہ عمارتوں کے درمیان کسی کہن سالہ بزرگ کی مانند کئی قدیم عمارتیں وقت کے نشیب و فرازکو سہتی فخر سے کھڑیں ہیں تو کہیں ختم ہوتی کہانی کی مانند بھولی بسری داستان بن جانے…

Read More
 

خوشبو ہوجاتے ہیں لوگ محبت کرنے والے

تحریر: صفا سرور خان یہ کہانی ہے پاکستان سے محبت کی۔ اسکی ابتدا تقریباً صدی پہلے تقسیم بنگال سے شروع ہوئی اور پھر ایک نئی جہت، نئی روح، نئے جزبے نے جنم لیا۔ بنگال کی سرزمین پر مسلمانوں نے عہد پیماں باندھے اور یوں مسلم لیگ قائم ہوئی جو بر صغیر کے مسلمانوں کی واحد…

Read More
 

اٹھو کہ ظلمت بلا نہیں ہے

تحریر: صفا سرور خان اللہ تعالی نے انسان کو اشرف کا درجہ اسکی صلاحیتوں کی وجہ سے دیا ہے۔ورنہ اگر بنیادی طور پر دیکھا جائے تو گوشت پوست کا بنا توجانور بھی ہوتا ہے۔انسان اپنی فہم وفراست کی وجہ سے اشرف کے درجے پر فائز ہوا ہے جوکہ اللہ  نے اسے دنیاکا نظام چلانے کے…

Read More
 

خواب سے بنی تھی وہ اب لاش پڑی ہے

تحریر: صفا سرور خان مسلسل ایسی خبریں تو آتی رہتی ہیں مگر آج تیسرا دن تھا جو میں نے خبر پڑھی نوجوان لڑکی کی لاش جھاڑیوں سے ملی۔ قتل تشدد کے بعد کیا گیا تھا اور ساتھ میں زیادتی کا بھی شبہ کیا جارہا تھا۔ وہ کون تھی؟ کس کی عزت تھی؟ کس کا غرور…

Read More
 

محو سفر اشارے

تحریر : صفاء سرور خان اشارہ تو مدد کا کر رہا تھا ڈوبنے والا۔۔۔۔۔۔۔ مگر یارانے ساحل نے سلام الودع سمجھا۔۔۔۔۔۔۔۔ ایسا ہمارے ساتھ بھی ہو سکتا ہے اگر ہم اشاروں کی زبان کو یا اشاروں کو نا سمجھیں، یہ تو خیر ایک فلسفیانہ سی بات ہے یہان ہم ذکر کریں گے ان اشاروں کا…

Read More
 

بلبل ہند امیرخسرو

تحریر: صفا سرور خان بارہویں صدی میں برصغیر کے رنگوں کو قلم کی روشنائی اور سازوں کی مدھر آواز دینے ولا فنکار اس دنیا کو عشق حقیقی کے ان مٹ نقوش سے ہم آہنگ کرگیا۔یہ نظام الدین اولیا کا عاشق شاعر ،مرثیہ گو ،موسیقار اور درویش صفت انسان ابولحسن یمین الدین امیر خسرو تھا۔امیر خسرو…

Read More
 

اب اس بزم میں تیرا انتطار رہ جائے گا

تحریر:صفا خان بڑے لکھاری کہتے ہیں کہ کہانی وہ ہی عمدہ اورُ پر اثر ہوتی ہے جو لکھنے والے کے قلم سے آزاد ہو یعنی نتیجہ ہوا کے دوش کی مانند کھلا ہو۔ایسی ہی لکھائی کے قائل انتظار حسین کہانی کے اندر مقصد کے خلاف تھے۔انکے مطابق لکھنے والا کسی بھی تحریک سے متاثر ہو…

Read More
 
 
 
 

مصنفین