Sadaqat Ali

حنیف عباسی نااہل،این اے60میں ن لیگی سرگرمیاں ٹھپ

مسلم ليگ کے مضبوط اميدوارحنيف عباسي کي ايفي ڈرين کيس ميں سزا اور نااہلي کےبعدراولپنڈی کےحلقہ این اے ساٹھ ميں سياسي سرگرمياں ٹھپ ہوگئیں۔ ليگي خيمے ميں سوگ کاعالم ہے اورمتوالوں نےفيصلہ ماننے سے انکارکرتےہوئےاليکشن ملتوي کرانے کا مطالبہ کرديا۔ ايفي ڈرين کوٹہ کيس ميں حنیف عباسی نااہل ہوئےتوليگي اميدوارکے اليکشن آفس ميں خاموشيوں کے…

مزید پڑھیے

ملک دشمن قوتیں پاکستان میں الیکشن ملتوی کرواناچاہتی ہیں،نگراں وزیرقانون

نگراں وزيرقانون سیدعلی ظفرنے ملک ميں دہشتگردي کي نئي لہرکي اصل وجہ بتادي۔ راولپنڈي ميں ہائیکورٹ بارکے وکلاء سے خطاب کرتے ہوئے وزیر قانون کا کہنا تھا کہ سیاسی جماعتوں کی ریلیوں پر دہشت گردی حملوں کی مذمت کرتاہوں۔ انھوں نے کہاکہ ملک دشمن قوتيں پاکستان ميں اليکشن ملتوي کرانے کي خواں ہيں۔ اندورنی اوربیرونی…

مزید پڑھیے

شیخ رشید سمیت 8 افراد کیخلاف مقدمہ درج

عام انتخابات میں راولپنڈی کے حلقہ 60 اور 62 سے امیدوارسربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید سمیت آٹھ افراد کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔

مزید پڑھیے

نوازشریف اورمریم نواز کا اڈیالہ جیل میں دوسراروز

ایون فیلڈ ریفرنس میں سزا یافتہ سابق وزیراعظم نواز شریف اور مریم نواز کا آج اڈیالہ جیل میں دوسرا روز ہے۔ نوازشریف نے جیل میں بہتر کلاس لے کر مشقت سے استثنٰی حاصل کر لیا جبکہ مریم کو لیڈیز بیرکس میں کمرہ الاٹ کردیا گیا ہے۔ جیل میں خدمت گاربھی فراہم کردیے گئے۔

مزید پڑھیے

اسلام آباد ائیر پورٹ سے دہشتگرد گرفتار

اسلام آباد ائیر پورٹ سے مطلوب دہشتگرد گرفتار کرلیا گیا ہے۔ دہشتگرد سعد فاروق کے سرکی قیمت پانچ لاکھ روپے مقرر تھی۔ اسلام آباد ایئرپورٹ پر اے ایس ایف نے کارروائی کر کے شارجہ سے آنے والی پرواز سے دہشتگرد سعد فاروق گرفتار لیا ۔ ملزم گزشتہ سال شارجہ فرارہوگیا تھا۔ ملزم کیخلاف تھانہ پشتگراں…

مزید پڑھیے

مقامی طورپرتیارجوتوں کی مقبولیت کوچارچاند لگ گئے

عید سرپرآئی تو مقامی سطح پرتیارہونے والے جوتوں کی تیاری بھی زور پکڑ گئی۔مانگ بڑھی توکاریگروں نےاجرت بھی بڑھادی۔ عید کی خوشیوں میں اضافہ کرتے خوشنما رنگ اوردیدہ زیب جوتوں کےنت نئے ڈیزائن اورنت نئی ورائٹی مارکیٹ میں آگئی ہے۔راولپنڈی کے کارخانے میں ان جوتوں کی تیاری جاری ہے۔ اندرون شہر کےعلاوہ یہ جوتے بیرون…

مزید پڑھیے

دن بھر کے روزے کے بعد دودھ سوڈا انرجی بحال کرتا ہے

دودھ سوڈا روزہ داروں کیلئے خاص سوغات ہے۔ جس سے توانائی، تازگی، فرحت اور راحت ملتی ہے۔ دودھ سوڈا گرم موسم میں پینے سے ساری گرمی دور ہو جاتی ہے۔ دن بھر کے بعد دودھ سوڈا ہماری انرجی بحال کرتا ہے ۔ پنڈی والوں نے سخت موسم سے دو دو ہاتھ کرنے کیلئے دودھ سوڈے…

مزید پڑھیے

راولپنڈی کے حلقہ این اے 60 اور 62 کی حلقہ بندیاں کالعدم قرار

لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ نے راولپنڈی کے حلقہ این اے 60 اور 62 کی حلقہ بندیوں کو کالعدم قرار دے ديا، پرانےحلقوں میں رد و بدل کے حوالے سے درخواست گزاروں کے اعتراضات درست قرار دے دیئے گئے۔۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کی جانب سے 8 اضلاع کی حلقہ بندیوں کو کالعدم قرار دیا جاچکا…

مزید پڑھیے
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
مقبول مصنفین
 
Facebook Twitter Youtube