Saad Sabri

کراچی میں ڈمپر کی موٹرسائیکل کو ٹکر، تین نوجوان جاں بحق

کراچی کے علاقے لانڈھی میں تیز رفتار ڈمپر کی زد میں آکر موٹرسائیکل پر سوار تین نوجوان جاں بحق ہوگئے۔ حادثہ لانڈھی کی بچہ جيل کے قريب پيش آيا جہاں تيز رفتار ڈمپر نے موٹر سائيکل کو ٹکر ماری جس کے باعث تین نوجوان جاں بحق ہوگئے۔ واقعے کے بعد ڈپمر ڈرائیور فرار ہوگیا۔ حادثے…

مزید پڑھیے
 

پاکستانی ماہی گیر بھارتی جیل میں انتقال کر گیا

کراچی سے تعلق رکھنے والا پاکستانی ماہی گیر بھارتی جیل میں انتقال کر گیا۔ ماہی گیر محمد سہیل کا تعلق کراچی کے علاقے مچھر کالونی سے تھا جس کو بھارتی فورسز نے غلطی سے سرحد پار کرنے پر 2 اکتوبر 2016 کو گرفتار کیا۔ محمد سہیل کا انتقال بھارتی شہر گجرات کی جیل میں ہوا۔…

مزید پڑھیے
 

گلستان جوہر میں نجی اسپتال میں آگ لگ گئی، عملہ اور مریض محفوظ

گلستان جوہر میں دارالصحت اسپتال کی پہلی منزل پر شارٹ سرکٹ کے باعث آگ لگ گئی، جس پر قابو پالیا گیا، عملہ اور مریض محفوظ رہے۔ گلستان جوہر کے نجی اسپتال کی پہلی منزل پر شارٹ سرکٹ کے باعث آگ لگی، جس پر فائر بریگیڈ کی دو گاڑیاں آگ بجھانے پہنچیں، تاہم اسپتال انتظامیہ نے…

مزید پڑھیے
 

ملیے حیرت انگیزصدف روبوٹ سے

کراچی میں الیکٹرانک انجینیئرنگ کے طالب علموں نے دو سال کی انتھک محنت کے بعد پاکستان کا پہلا مارکیٹنگ روبوٹ بنا ڈالا۔ مہمانوں کا استقبال کرنا ہو یا روزمرہ کے کاموں میں کسی کی مدد درکار ہو تو صدف آپ کی معاونت کیلئے تیار ہے۔ نوجوان طالب علموں کی اس شاندار ایجاد پرانہیں انٹرنیشنل ایگزابشن…

مزید پڑھیے
 

کراچی کے عباسی شہید اسپتال کی حالت بہتر نہ ہوسکی

کراچی کے عباسی شہید اسپتال ميں مريض مزيد بيمار ہونے لگے۔ ميئرکراچي وسيم اختر کو اسپتال کا خيال آيا تو کچھ سامان بھجوادیا ليکن علاج معالجے کی صورتحال تاحال بہترنہ ہوسکی۔ تفصیلات سعد صابری کي رپورٹ میں۔

مزید پڑھیے
 

کراچی میں تھائی فوڈ فیسٹول کا انعقاد

کراچی کے نجی ہوٹل میں تھائی فوڈ فیسٹول کا انعقاد ہوا جس میں مزیدار کھانوں کے ساتھ تھائی روایتی رقص کا مظاہرہ بھی کیا گیا۔ فوڈ فیسٹول میں تھائی کونسل جنرل تھتری چواچتا کا کہنا تھا کہ فیسٹیول کا مقصد دونوں ممالک کو قریب لانا ہے۔

مزید پڑھیے
 

کراچی کے آرٹ اسکول میں ویژول آرٹ کی نمائش

کراچی میں نجی آرٹس اسکول کی جانب سے ویژول آرٹ کی نمائش کی گئی۔ دلکش فن پارے شرکا کی توجہ کا مرکز بن گئے۔انٹیریئر ڈیزائینرز نے ویژول آرٹ کے میدان میں اپنے فن کا جوہر دکھایا۔ ڈیزائینرز نے اپنے خیالات کو آرٹ کی خوبصورتی کے ذریعے لوگوں تک پہنچایا۔ نمائش میں شرکت کرنے والے کا…

مزید پڑھیے
 

عالمگیر خان کے بعد میئر کراچی کیخلاف بھی وال چاکنگ

کراچي ميں ايم اين اے عالمگير خان کے بعد ميئر وسيم اختر کےخلاف بھی وال چاکنگ کر دي گئي۔ گزشتہ روز فکس اٹ باني کےخلاف وال چاکنگ کي گئي تھي۔

مزید پڑھیے
 

پی ایس ایل : پولیس اہلکار اور اسکاؤٹس بھی پرجوش

نيشنل اسٹيڈيم کراچی ميں شائقين تو لائيو ميچ ديکھيں گے ليکن سڑکوں پر ڈيوٹی دينے والے پوليس اہلکار اور اسکاؤٹس بھی ميچ کا شوق رکھتے ہيں، پارکنگ ايريا ميں ڈيوٹی پر مامور اہلکاروں سے ملوا رہے ہیں سعد صابری۔

مزید پڑھیے
 

کراچی میں مرغی کے گوشت کی قیمت بڑھا دی گئی

کراچي ميں منافع خوروں نے مرغي کے گوشت کي قيمتوں میں من مانا اضافہ کرديا ۔ دکان داروں نے کراچی میں مرغی کی قیمتیں بغیر کسی پیشگی اطلاع کے بڑھادیں۔ ان کا کہنا ہے کہ مرغي ميں بيماري کا پروپيگنڈا ہوا تو فارمرز نے فارمنگ کم کردي جس سے قيمت بڑھي ۔  کراچی میں مرغي…

مزید پڑھیے
 
Facebook Twitter Youtube