آرٹ اور انسانی احساسات ایک دوسرے کے لیے لازم و ملزوم ہیں۔ احساس کے بغیر آرٹ نامکمل اور آرٹ کے نہ ہو تو انسانی احساسات سینے میں ہی دفن ہوجائیں۔ پشاور کی آرٹسٹ مومنہ کنول کا کمال یہ ہے کہ وہ پینسل کے ذریعے انسانی احساسات کو خوبصورتی سے کینوس پراتارتی ہیں۔ مومنہ کا کمال…
مزید پڑھیے