افغان طالبان اور امریکا کے درمیان مذاکرات کا اگلا دور پاکستان میں ہوگا، طالبان وفد 18 فروری کو وزیراعظم عمران خان سے بھی ملاقات کرے گا۔ ترجمان افغان طالبان ذبیح اللہ مجاہد کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق امریکا اور طالبان کے درمیان مذاکرات کا اگلا دور 18 فروری سے اسلام آباد میں شروع…
Read More