Rehmat Mehsud

اورماڑہ میں 14 افراد کو بس سے اتار کر قتل کر دیا گیا

بلوچستان کے علاقے اورماڑہ میں نامعلوم مسلح افراد نے 14 افراد کو بس سے اتار کر فائرنگ کرکے قتل کر دیا۔ لیویز حکام کے مطابق واقعہ مکران کوسٹل ہائی وے پر بزی پاس کے مقام پر پیش آیا، جہاں تقریبا 20 مسلح افراد نے کراچی اور گوادر کے درمیان چلائی جانے والی 5 مسافر بسوں…

Read More