Noor Saleem

Gold medalist and done masters in Mass Communication from Karachi University, professional journalist & working in print media as an Assistant Editor from the last four years, fond of writing and write the blogs with the pen name Noor Saleem.

تم تو ٹھہرے پردیسی، ساتھ نبھاؤ گے؟

سوشل میڈیا استعمال کرنے والے سب ہی لوگوں نے گزشتہ دنوں ایک پاکستانی نژاد امریکی ڈاکٹر کی وائرل ویڈیو ضرور دیکھی ہوگی۔ اس ویڈیو میں عمران نامی اس ڈاکٹر کا کہنا تھا کہ وہ پاکستان کے نو منتخب وزیر اعظم عمران خان کی تقریر سے بہت متاثر ہوئے ہیں اور وہ امریکا میں موجود اپنے…

Read More
 

ہمیں’’ درختوں ‘‘کے سونامی کی ضرورت ہے

موسمیاتی تبدیلی نے دنیا بھر کو متاثر کیا ہے۔اب کینیڈا کو ہی دیکھ لیں جہاں40 ڈگری تک گرمی کی حدت نہیں جاتی لیکن اس سال گرمی اتنی شدید پڑی کہ درجہ حرارت 40فارن ہائٹ سے اوپر پہنچا چونکہ وہاں کے لوگ اتنی شدید گرمی برداشت نہیں کرسکتےاورکئی افراد جان سے ہاتھ دھو بیٹھے ، کئی لوگ…

Read More
 

پیسےلے لو، ڈیمز بنادو

کالا باغ ڈیم ایسا منصوبہ ہے، جس پرپوری قوم کبھی اکٹھی نہیں ہوتی، تاہم دیامربھاشااور مہمند ڈیمز کے منصوبوں پر قوم کو کوئی اعتراض نہیں ہے۔ ان ڈیمز کی تعمیر سے پاکستان میں پانی کی کمی کو دور کیاجاسکے گا، ساتھ ہی بجلی کی پیداوار میں اضافہ بھی ممکن ہوسکے گا جس سے امید کی جاسکتی ہے کہ آئندہ…

Read More
 

عوام میں شعور، دیر آید لیکن درست آید

تحریر: نورسلیم ان دنوں کراچی کے کسی بھی علاقے میں چلے جائیں، اُس علاقے سے کھڑے ہونے والے نمائندوں کے پینافلیکس جابجا سجے ہوئے دکھائی دے رہے ہوں گے۔ چار سال تک علاقے میں کوئی ڈھنگ کا کام نہ کرنے والا نمائندہ اب چہرے پر مسکراہٹ سجائے، علاقہ مکینوں سے ملاقات کرنے کے لئے علاقائی دورے پر…

Read More
 

بے گانی شادی میں عبد اللہ دیوانہ قوم

پاکستان کا قومی کھیل ویسے تو ہاکی ہے لیکن ہمارے قوم سب ہی کھیلوں پر نظررکھتی ہے ۔ اب کرکٹ سےتو ہمارا واسطہ ہے ہی لیکن فٹ بال سے ہمارا دور دور تک کوئی واسطہ نہیں ہے۔ اس کے باوجودجب بھی فٹ بال کا ورلڈ کپ شروع ہوتاہے، ہماری قوم اس سے متعلق پوسٹس،خبریں ،…

Read More
 

کہاں گئے وہ عیدکارڈز، وہ بچپن کی عیدیں

چند سال قبل تک صدر میں موجود عید کارڈز کی دکانوں پر تھوک کے حساب سے عید کارڈز خریدنے والوں کا رش ہوتاتھا، لوگ یہاں سے کم نرخوں پر عید کارڈز خریدتے تھےا و ر اپنے اپنے علاقوں میں جاکرمنافع کے ساتھ بیچ دیتے تھے۔ ان کے علاقوں میں رہنے والے بچے اور نوجوان ان…

Read More
 

جلد بازی !

تحریر: نور سلیم ’’ارے بھائی ! سورہاہے کیا، گاڑی آگے کیوں نہیں بڑھارہا، لگتاہے نیند میں ہے، بھائی اگرنیند ہی آرہی ہے توگھر پر جاکر سوجائو نا، سڑک پر کیوں سورہے ہو؟‘‘ ان دنوں ایسی آوازیں ہر طرف سنائی دے رہی ہیں، چاہے آپ حیدری جائیں، طارق روڈ جائیں یاکراچی کے کسی بھی مشہور بازار چلے جائیں ، سب…

Read More
 

شش۔۔۔ چپ رہو

تحریر: نور سلیم گزشتہ دنوں یہ خبر سامنے آئی کہ عوامی تحریک کے رہنمااور منہاج القرآن یونیورسٹی ہاسٹل کے منتظم خرم نواز گنڈا پور کی ایک ویڈیو لیک ہوگئی، جس کے نتیجے میں جامعہ کی انتظامیہ نے 320طالبات کو ہاسٹل سے نکال دیا۔انتظامیہ نےان طالبات کو31مئی تک کا وقت دیاتھا کہ وہ اس تاریخ تک اپنا سارا…

Read More
 

پاکستان، امریکا سے بہتر ہے

مضمون کی سرخی پڑھنےکے بعد شاید سب کے ذہن میں یہ آئے کہ مصنف کا دماغ خراب ہوگیا ہے ، جبھی اس نے یہ لکھ ڈالا ہے کہ پاکستان امریکا سے بہترہے۔ بلاشبہ امریکا ترقی یافتہ ملک ہےاور پاکستان ترقی پذیر ملک ہے۔ لیکن اس سے کیا فرق پڑتا ہے؟ پاکستان میں کبھی کبھار درسگاہوں…

Read More
 

ہم ہیں بڑے دل والے لوگ

زیادہ تر یہی سننے کو ملتا ہے کہ پاکستانی قوم ایسی ہے ، ویسی ہے، ترقی میں پیچھے رہ گئی ہے، قوم ہی ایسی ہے جبھی تو حکمراں ایسے ہی مل رہے ہیں ، غرض یہ کہ اس طرح کے جملے ہمیں معمولات زندگی کے دوران اکثر و بیشتر سننے کو ملتے ہی رہتے ہیں…

Read More
 

ناکوں چنے چبواتے، ہمارے ادارے

تحریر: نورسلیم آج کل نادرا والے کراچی میں کچھ منتخب کردہ آفسز میں جاکر اسٹال لگارہے ہیں، جہاں وہ ان آفس ملازمین کو اپنی خدمات فراہم کرتے نظر آتے ہیں، اس طرح اسٹال لگانے کا مقصد یہی ہوتا ہے کہ پیشہ ور طبقے سے تعلق رکھنے والے ایسے خواتین ومرد حضرات جو دوران ڈیوٹی چھٹیاں لے کر قومی شناختی…

Read More
 

کیوں ایک آنکھ چھوٹی، ایک بڑی ہے؟

شرمین کی بیٹی کی عمر چار سال ہوگئی تھی، اسے کسی اسکول میں داخلہ کروانا تھا، جب اس نے اس سلسلے میں اپنے شوہر نامدار سے بات کی تو ان کا کہناتھا کہ ’’بھئی اس میں سوچنے کی کیا ضرورت ہے، جس اسکول سے تم نے پڑھا تھا، اسی اسکول میں اسے داخلہ دلوادو۔ ا…

Read More
 
 

مصنفین