Noor Ul Arifeen

بلوچستان میں ’وزیراعلیٰ اسپیشل پیکج‘ کے تحت نئی اسامیوں کا اعلان

بلوچستان حکومت نے ’وزیراعلیٰ اسپیشل پیکج‘ کے تحت محکمہ صحت میں نئی اسامیوں کا اعلان کردیا ہے۔ صوبائی حکومت کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق محکمہ صحت بلوچستان نے وزیر اعلیٰ اسپیشل پیکیج کے تحت 33 اسپیشلسٹ کی اسامیاں مشتہر کر کردی ہیں  جس سے قلعہ واشک، آواران، خاران، کوہلو، قلعہ عبداللہ، قلعہ…

مزید پڑھیے
 

بلوچستان فوڈ اتھارٹی کی مضر صحت اشیاء خوردنوش تیار کرنے والوں کیخلاف کاروائیاں

  کوئٹہ میں بلوچستان فوڈ اتھارٹی کی غیر معیاری اور مضر صحت اشیاء خوردنوش تیار کرنے والوں کیخلاف کاروائیاں جاری ہیں۔ بلوچستان فوڈ اتھارٹی کے ترجمان کے مطابق بی ایف اے آپریشنل ٹیم نے کواری روڈ کے علاقے میں قائم مختلف ڈیری فارمز کا معائنہ کیا۔ معائنے کے دوران مقصود ڈیری فارم اور اسحاق ڈیری…

مزید پڑھیے
 

کوئٹہ میں گاڑی دھونے کے لیے صاف پانی کے استعمال پر پابندی عائد

  وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے کوئٹہ میں پانی کی عدم دستیابی کا نوٹس لیتے ہوئے شہر میں تعمیراتی کاموں اور گاڑی دھونے کے لیے صاف پانی کے استعمال پر پابندی عائد کردی۔ سرکاری اعلامیہ کے مطابق وزیراعلی جام کمال خان نے کوئٹہ میں پانی کی عدم دستیابی کا نوٹس لیتے ہوئے واسا حکام…

مزید پڑھیے
 

بلوچستان میں 2 بچے پولیو وائرس کا شکار، وزیراعلیٰ نے رپورٹ طلب کرلی

وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے قلعہ عبداللہ اور جعفرآباد میں پولیو کے دو کیسز رپورٹ ہونے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے محکمہ صحت سے رپورٹ طلب کرلی ہے۔ پیر کو انسداد پولیو کے قومی پروگرام نے بلوچستان اور خیبر پختونخوا کے مزید 4 بچوں میں پولیو وائرس کی تصدیق کی تھی۔ وزیراعلیٰ نے…

مزید پڑھیے
 

چیئرمین سینیٹ کو ہٹانے کی مخالفت کریں گے، وزیراعلیٰ بلوچستان

بلوچستان کے وزیراعلیٰ جام کمال خان نے کہا ہے کہ چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کے خلاف اگر تحریک عدم اعتماد لائی گئی تو ’جمہوریت پسند قوتیں‘ اس کی بھر پور مخالفت کریں گی۔ اپوزیشن جماعتوں کی جانب سے چیئرمین سینیٹ کی تبدیلی پر اتفاق کے بعد جام کمال خان نے بیان جاری کرتے ہوئے کہا…

مزید پڑھیے
 

غیر معیاری و مضر صحت کھانا تیار کرنے پر کوئٹہ میں متعدد ہوٹل سیل

بلوچستان فوڈ اتھارٹی نے کوئٹہ میں غیر معیاری اور مضر صحت اشیاء خوردنوش تیار کرنے والے متعدد فوڈ سینٹرز سیل کردیے۔ بلوچستان فوڈ اتھارٹی کے ترجمان کے مطابق فوڈ سیفٹی ٹیم نے مشن روڈ، طوغی روڈ اور پولیس لائن کےعلاقوں میں کارروائی کرتے ہوئے متعدد ہوٹلز اور بیکری پلانٹ کو سیل و جرمانہ کیا۔ بی…

مزید پڑھیے
 

بلوچستان کے ضلع کیچ میں 8 مزدور اغوا،بازیابی کی کوششیں جاری

بلوچستان کے ضلع کیچ میں مسلح افراد نے آٹھ مزدوروں کو اغواء کرلیا۔ لیویز کے مطابق یہ واقعہ بلیدہ کے علاقے دشتک میں پیش آیا جہاں مسلح اغوا کاروں نے پہاڑی علاقے میں سڑک کی تعمیر میں مصروف آٹھ مزدوروں کو اغواء کرلیا۔ لیویز کا کہنا ہے کہ  واقعہ میں ایک مزدور زخمی بھی ہوا…

مزید پڑھیے
 

وفاقی حکومت کی نمبر گیم کے باعث بلوچستان کو اہمیت نہیں مل رہی، جام کمال

وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان کا کہنا ہے کہ وفاق کی سیاست نمبر گیم پر ہے جس کی وجہ سے بلوچستان کو وفاقی سطح پر اہمیت نہیں ملتی تاہم موجودہ وفاقی حکومت تمام صوبوں کی یکساں اہمیت تسلیم کرتی ہے کیونکہ جب تک نمبر گیم پر انحصار رہے گا تب تک چھوٹے صوبوں کا احساس…

مزید پڑھیے
 

ماشکیل میں گاڑی الٹنے سے 2 افراد جاں بحق

بلوچستان کے ضلع ماشکیل میں گاڑی الٹے کے باعث 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔ لیویز کے مطابق حادثہ پاک ایرانی سرحدی علاقے ماشکیل میں پیش آیا جہاں تیز رفتاری کے باعث گاڑی بے قابو ہوکر  الٹ گئی۔ حادثے میں ڈرائیور اور کلینر موقع پر ہی جاں بحق ہوگیا۔ واقعے کے بعد لاشوں کو ضروری کارورائی…

مزید پڑھیے
 

ٹیکس ایمنسٹی اسکیم، کوئٹہ میں بھی بڑی تعداد میں شہریوں نے فائدہ اٹھایا

کوئٹہ میں بھی ٹیکس ایمنسٹی اسکیم سے فائدہ اٹھانے کیلئے شہریوں نے ایف بی آر کے ریجنل آفس کا رخ کیا، تکنیکی خرابی کے باعث گوشوارے جمع کروانے والوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔ کوئٹہ میں بھی ٹیکس ایمنسٹی اسکیم سے فائدہ اٹھانے کیلئے ایف بی آر ریجنل آفس میں لوگوں کا رش لگ…

مزید پڑھیے
 

کوئٹہ میں غیر قانونی ایرانی پیٹرول اور ڈیزل بیچنے والے 4 پمپ سیل

بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں کسٹم حکام نے اسمگل شدہ ایرانی پیٹرول ڈیزل فروخت کرنے والے 4 پمپ سیل کردیئے۔ کسٹم بلوچستان کے حکام کا کہنا ہے کہ غیرقانونی پیٹرول پمپس کیخلاف کارروائی کوئٹہ کے نواحی علاقے میں کی گئی، جس میں متعلقہ پولیس نے بھی حصہ لیا۔ حکام کے مطابق چمن روڈ پر واقع…

مزید پڑھیے
 

بلوچستان کی ترقی کیلئے حکومت اور میڈیا کا ایک پیج پر ہونا ضروری ہے، جام کمال خان

وزیر اعلی بلوچستان جام کمال خان  نے کہا ہے کہ بلوچستان کی ترقی کے لئے حکومت اور میڈیا کا ایک پیج پر ہونا ضروری ہے۔ کوئٹہ پریس کلب کی کابینہ کی تقریب حلف برداری سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بلوچستان کی ترقی کے لئے ہم سب کو مل جل کر آگے بڑھنا…

مزید پڑھیے
 

بلوچستان حکومت نے طویل غیرحاضری پر 50 اساتذہ کو معطل کردیا

تعلیم بلوچستان کے محکمہ ثانوی نے 50 سے زائد غیرحاضر اساتذہ اور اسٹاف کو معطل کردیا۔ سیکرٹری ثانوی تعلیم بلوچستان محمد طیب لہڑی  کے مطابق بلوچستان کے تعلیمی اداروں سے طویل عرصے سے  غیر حاضری پر 18 خواتین معلمات سمیت  53 اساتذہ و نان ٹیچنگ اسٹاف کو معطل کردیا  گیا ہے۔ معطل ہونے والا ٹیچنگ…

مزید پڑھیے
 

بجٹ کی غیر منصفانہ تقسیم سے غربت اور محرومیوں میں اضافہ ہوگا، اپوزیشن

بلوچستان اسمبلی میں آج بھی بجٹ پر بحث جاری رہی، حزب اختلاف نے حکومت کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ بجٹ کی غیر منصفانہ تقسیم سے صوبے میں غربت، پسماندگی اور محرومی میں مزید اضافہ ہوگا۔ بلوچستان اسمبلی کا اجلاس ڈپٹی اسپیکر بابر موسیٰ خیل کی صدارت میں ہوا، اجلاس میں بجٹ پر…

مزید پڑھیے
 

بلوچستان کا بجٹ منظوری سے قبل ہی ہائیکورٹ میں چیلنج

بلوچستان کے آئندہ مالی سال کا بجٹ منظوری سے قبل ہی ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا گیا۔ آئندہ مالی سال کے بجٹ کو چیلنج کرنے کی درخواست جمعیت علمائے اسلام (فضل الرحمان گروپ ) کے رکن اسمبلی حاجی محمد نواز کاکڑ کی جانب سے دائر کی گئی۔ درخواست میں موقف اختیار کیا گیا کہ محکمہ پی…

مزید پڑھیے
 

بلوچستان اسمبلی، حزب اختلاف کا عوام دشمن بجٹ واپس لینے کا مطالبہ

بلوچستان اسمبلی میں آئندہ مالی سال کے بجٹ پر بحث جاری ہے، حزب اختلاف نے بجٹ کو عوام دشمن قرار دیکر واپس لینے کا مطالبہ کردیا۔ بلوچستان اسمبلی کا اجلاس ڈپٹی اسپیکر بابر موسیٰ خیل کی صدارت میں شروع ہوا تو صحافیوں نے نجی چینل کے کوئٹہ بیورو کی بندش کیخلاف احتجاجاً ایوان کی کارروائی…

مزید پڑھیے
 

کوئٹہ اور پشین میں فورسز کی کارروائیاں، کروڑوں روپے مالیت کی منشیات برآمد

کوئٹہ میں کسٹم نے کارروائی کرتے ہوئے کروڑوں روپے مالیت کی منشیات برآمد کرلی۔ ترجمان کسٹمز کے مطابق خفیہ اطلاع پر بلیلی چیک پر ایک گاڑی کی تلاشی لی گئی جس میں چھپائی گئی بھاری مقدار میں منیشات برآمد کرلی گئی۔ حکام کے مطابق برآمد شدہ منشیات میں 5 کلو گرام مارفین، 2 کلو گرام…

مزید پڑھیے
 

کوئٹہ میں استاد نے معمولی بات پر طالب علم کو تشدد کا نشانہ بناڈالا

بلوچستان کے تعلیمی اداروں میں پابندی کے باوجود طلباء پر تشدد اور جسمانی سزائیں دینے کا سلسلہ جاری ہے، کوئٹہ کے سرکاری اسکول میں ٹیچر نے طالب علم کو تار سے وحشیانہ تشدد کا نشانہ بنایا، انتظامیہ نے کارروائی کیلئے محکمہ تعلیم کو مراسلہ لکھ دیا۔ کوئٹہ میں گورنمنٹ ہائی اسکول کلی شیخان میں استاد…

مزید پڑھیے
 

بلوچستان حکومت کا بجٹ کو ”عوامی بجٹ، عوامی ترجیحات“ کا عنوان دینے کا فیصلہ

وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان کا کہنا ہے کہ آئندہ مالی سال کے بجٹ میں پالیسی ریفارمز اور پی ایس ڈی پی کے ذریعہ ہر شعبہ میں بہتری لائی جائے گی، صوبے میں ایک عوامی حکومت ہے جو عوام کو کبھی مایوس نہیں کریں گی۔ کوئٹہ میں وزیراعلیٰ جام کمال کی زیرصدارت صوبائی کابینہ کے…

مزید پڑھیے
 

بلوچستان، فائرنگ کے دو مختلف واقعات میں دو افراد جاں بحق

بلوچستان کے شہر کوئٹہ اور اوستہ محمد میں فائرنگ کے دو مختلف واقعات میں دو افراد جاں بحق اور دو زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق واقعہ کیچی بیگ تھانے کی حدود میں قمبرانی روڈ پر پیش آیا جہاں معمولی تنازعے پر دو گروپوں میں تصادم ہوا۔ مخالفین کی فائرنگ سے لال محمد ولد باز محمد…

مزید پڑھیے
 

بلوچستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے

بلوچستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 4.3 اور گہرائی تین سو کلو میٹر ریکارڈ کی گئی، زلزلے کا مرکز ژوب شہر سے 95 کلو میٹر دور شمال کے پہاڑی سلسلے میں تھا۔ زلزلے کے بعد کسی قسم کی جانی…

مزید پڑھیے