Noor Ul Arifeen

بیس ہزار باکسرز کو تربیت دینے والے بلوچستان کے بابائے کھیل

بلوچستان میں بابائے کھیل کے نام سے مشہور عطا محمد کاکڑ اب تک بیس ہزار کھلاڑیوں کو تربیت دے چکے ہیں۔ چھوٹے سی اکیڈمی میں بڑے بڑے ستاروں نے ٹریننگ حاصل کی لیکن آج تک کوئی پزیرائی نہ مل سکی۔ سماء کے رپورٹر نورالعارفین سے گفتگو میں عطا محمد کاکڑ کا کہنا تھا کہ ایک…

مزید پڑھیے
 

کوئٹہ میں موسم کی کروٹ،سردی کی شدت میں کمی آگئی

کوئٹہ میں سردی کی شدت میں نمایاں کمی آگئی،چمکیلی دھوپ نکلی تو شہریوں کے چہرے خوشی سے کھل اٹھے، پارکوں کی رونقیں بھی بڑھ گئیں جب کہ منچلوں نے بھی خوب ہلہ گلہ کیا۔ آسمان پر چھائے کالے گہرے بادلوں کی اوٹ سے سورج نکل آیا،چمکیلی دھوپ  کی کرنیں زمین پر پڑیں تو کئی روز…

مزید پڑھیے
 

نیب بلوچستان نے 2018  کی کارروائیوں کی تفصیلات جاری کردیں

قومی احتساب بیورو بلوچستان نے سال 2018 میں تین سابق وزراء اعلیٰ اور دو سابق اسپیکر کیخلاف تحقیقات شروع کیں،جب کہ کرپشن کی نذر ہونے والی ایک ارب روپے کی رقم بھی برآمد کرکے سرکاری خزانے میں جمع کرائی گئی ۔ نیب بلوچستان  نے سال دوہزارہ اٹھارہ کی کارکردگی رپورٹ جاری کردی،نیب ترجمان کے مطابق…

مزید پڑھیے
 

کوئٹہ میں ہیلمٹ نہ پہننے والوں کے خلاف کارروائیاں تیز

  کوئٹہ ميں موٹر سائيکل سواروں کو ہيلمٹ پہنانے کي مہم جاري ہے،ايک ماہ ميں چھ ہزار سے زيادہ چالان کئے گئے۔ کوئٹہ میں موٹرسائیکل چلانی ہے تو ہیلمٹ پہننا ہوگا ملک کے دیگر بڑے شہروں کی طرح کوئٹہ میں بھی موٹرسائیکل سواروں کے لیے ہیلمٹ لازمی قراد دے دیا گیا ہے۔ تئیس نومبر سے جاری مہم…

مزید پڑھیے
 

کوئٹہ میں ہاتھ سے تیارہ کردہ دلکش اور دیدہ زیب اشیاء کی نمائش

کوئٹہ میں ہاتھ سے تیارہ کردہ دلکش اور دیدہ زیب اشیاء کی نمائش کا اہتمام کیا گیاجس میں خواتین سمیت بچوں اور بڑوں نے گہری دلچسپی لی۔ کوئٹہ  کے مقامی شاپنگ سینٹر میں تین روزہ نمائش سجائی گئی،جس میں ہاتھ سے تیار کردہ افغان ثقافت کی آمیزش پر مبنی چادریں،بٹوے،آئینے ، فریم اور  دیگر آرائشی سامان رکھے گئے۔ منتظمین…

مزید پڑھیے
 

کوئٹہ کا رہائشی کینسر کے مریضوں کے لیے مسیحا بن گیا

 پینتیس سالہ نوجوان کی والدہ کا  دو ماہ پہلے کینسر کی وجہ سے انتقال ہوا،جس کے بعد اس نے موذی مرض میں مبتلا افراد کی مدد کرنے  کی ٹھان لی۔ کوئٹہ کا شہری کینسر کے مریضوں کے لیے مسیحا بن گیا، اپنی تنخواہ سے مریضوں کے لیے ادویات اور دیگر سہولیات فراہم کرنے لگا،خرم سلیم…

مزید پڑھیے
 

بلوچستان حکومت کا جھوٹا وعدہ،متاثرہ لڑکی کا تاحال علاج نہ ہوسکا

حکومت بلوچستان نے وعدے کے باجود کوئٹہ کی سترہ سالہ لڑکی کا علاج نہیں کرایا،یاسمین کہتی ہے کہ ساری رات درد اور تکلیف میں گزرجاتی ہے اللہ مجھے اور میرے گھروالوں کو اس تکلیف سے نجات دلائے۔  جنوری دوہزار سترہ میں کوئٹہ کی رہائشی سترہ سالہ یاسمین کے پیٹ میں اپینڈیکس کے آپریشن کے دوران ڈاکٹرز…

مزید پڑھیے
 

 ملک سکندرکوبلوچستان اسمبلی کااپوزیشن لیڈر مقررکردیا گیا،نوٹیفکیشن جاری

پچیس جولائی کے عام انتخابات کے بعد وجود میں آنے والی بلوچستان اسمبلی گزشتہ  چار ماہ سے قائد حزب اختلاف سے محروم تھی۔ بلوچستان اسمبلی کو بالآخر چار ماہ بعد اپوزیشن لیڈر مل ہی گیا،اس سے قبل حزب اختلاف کی دو بڑی جماعتیں بلوچستان نیشنل پارٹی مینگل اور جمعیت علماء اسلام کسی ایک نام پر…

مزید پڑھیے
 

کوئٹہ میں موسم سرد ہوتے ہی یخنی والوں کی چاندی

شدید سردی شہریوں کے لیےامتحان بن گئی درجہ حرارت نقطہ انجماد سے گرنے کے باعث سردی کی لہر دن میں بھی برقرار ہے ۔ کوئٹہ میں درجہ حرارت منفی پانچ تک گرنے اور طوفانی ہواوں سے بچنے کیلئے شہری گرم کپڑے پہنے کے ساتھ ساتھ دیسی مرغ کی یخنی اور ابلے ہوئے انڈوں کا استعمال کررہے…

مزید پڑھیے
 

 کوئٹہ کے مارشل آرٹس باپ اور بیٹے نے باکو ميں پاکستانی پرچم بلند کرديا

کوئٹہ کے باپ بیٹے نے آذربائیجان میں انٹرنیشنل مارشل آرٹس چیمپئین شب میں گولڈ میڈل جيت ليے۔ آذربائيجان ميں انٹرنیشنل مارشل آرٹس چیمپئن شپ میں عزيزاللہ نے بھارتي کھلاڑي کوصرف 17سيکنڈ ميں ناک آؤٹ کرکے گولڈ میڈل اپنے نام کيا جب کہ نصيب اللہ نے ترکي کے کھلاڑي کو ہرايا۔ اسي ايونٹ ميں عزيز اللہ…

مزید پڑھیے
 

بلوچستان میں خشک سالی کا آسیب،ماہرین سر جوڑ کر بیٹھ گئے

بلوچستان میں خشک سالی اور پانی کی کمی سے نمٹنے کے لیے وفاقی اور صوبائی ادارے  سر جوڑ کر بیٹھ گئے۔ ماہرین کہتے ہیں نئے ڈیموں کی تعمیر اور جدید ٹیکنالوجی کے استعمال سے ہی پانی کی قلت پر قابو پایا جاسکتا ہے۔ بلوچستان میں خشک سالی کے آسيب سے  باغات اور کھیت اجڑنے لگےجب…

مزید پڑھیے
 

بلوچستان ميں جاری خشک سالی سے ساڑھے تین لاکھ افراد متاثر،رپورٹ جاری

حکومت نے بلوچستان میں جاری خشک سالی کی ابتدائي رپورٹ جاري کردي رپورٹ کے مطابق بلوچستان کے گیارہ اضلاع کے پچاس ہزار خاندان  خشک سالي سے متاثر ہوئے۔ بلوچستان میں خشک سالی حکومت نے رپورٹ جاری کردی رپورٹ کے مطابق بلوچستان کے اضلاع نوشکی، چاغی، خاران، واشک، پنجگور،جھل مگسی، کچھی، موسیٰ خیل،ہرنائی، سبی اور ژوب…

مزید پڑھیے
 

 بڑے خواب دیکھنے والا کوئٹہ کا باصلاحیت گلوکار

کوئٹہ آئی ٹی یونیورسٹی میں ماس کمیونیکیشن کے طالب علم ، نوید راناجنہیں پچپن سے ہی گلوکاری کا شوق تھا اپنے شوق کی تکمیل میں جُت گئے۔ نوجوان گلوکار کا سنگر بننے کا شوق اب وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ جنون بن گیا ہے،نوجوان سنگر نے اپنے کچھ گانوں کی ویڈیو زبھی بنوائیں ہیں ۔…

مزید پڑھیے
 

محکمہ مذہبی امورکی نااہلی ،کوئٹہ کےدرجنوں شہری حج کی سعادت سے محروم

  محکمہ مذہبی امور کی جانب سے جعلی فارم فراہم کئے جانے اور اس کی وجہ سے درخواستیں مسترد ہونے کے بعد  اب شہریوں کا حج کی مد میں جمع کرائے گئے کروڑوں روپے بینک سے نکالنا بھی امتحان بن گیا ہے۔ ​ کوئٹہ پریس کلب کے سامنے مظاہرہ کرتے ہوئے  متاثرہ شخص عنایت اللہ…

مزید پڑھیے
 

کوئٹہ میں سخت سردی کی چمکیلی دھوپ بھلی لگنے لگی

کوئٹہ میں درجہ حرارت منفی دو سینٹی گریڈ تک گرگیا،چمکیلی دھوپ آنکھوں میں چبھنے کی بجائے دل کو بھلی لگنے لگ گئی، سنہری دھوپ میں شہر کا حسن بھی  نکھر آیا،شہریوں نے  کام چھوڑ کر پارکوں کا رخ کرلیا۔ زمین پر چارسوں بکھرے شوخ زرد پتے،پہاڑوں کی وادی میں سردیوں کی دستک دیتے ہیں،ٹھنڈی ہوا…

مزید پڑھیے
 

کوئٹہ میں افغان اور بلوچ ثقافت کی آمیزش پر مبنی نمائش کا اہتمام

کوئٹہ میں ہنرمند  خواتین  کی حوصلہ افزائی اور انہیں معاشی طور پر مستحکم بنانے کے  لیئے ہاتھ سے تیارکردہ اشیاء کی نمائش کا اہتمام ہوا جس میں خواتین سمیت شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی کوئٹہ  میں سجے دو روزہ نمائش میں ہاتھ  سے تیار کردہ افغان اور بلوچ ثقافت کی آمیزش پر مبنی…

مزید پڑھیے
 

سردی کی سرد لہر،کوئٹہ کے لنڈا بازار آباد ہو گئے

کوئٹہ میں ٹھنڈی ہوائیں چلیں تو شہری کم قیمت اور پائیدار گرم کپڑوں کی تلاش میں لنڈا بازار پہنچ گئے۔ کوئٹہ میں ٹھنڈی ہوائیں چلیں، تو شہریوں کو گرم کپڑوں کی فکر ستانے لگی، شہر کے وسط میں کاسی روڈ پر قائم قدیم اور وسیع لنڈا بازار کی رونقیں بھی بڑھ گئیں جہاں خواتین ،بچے اور…

مزید پڑھیے
 

بلوچستان میں زیتون کے درخت پھلوں سے لد گئے

چھ سال پہلے شروع کيا گيا زيتون کي کاشت کا منصوبہ کاميابي سے منزل کي طرف گامزن ہے،زیتون کی اس فصل سے پانچ ہزار لیٹر خوردنی تیل حاصل کیا جائے گا۔ کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں زیتون کی بہترین فصل تیار ہوگئی،درخت پھل سے لدے ہوئے ہیں،محکمہ زراعت کے حکام کہتے ہیں،بلوچستان میں…

مزید پڑھیے
 

بلوچستان میں خشک سالی کے آسیب نے سیب کے باغات اجاڑ دئیے

بلوچستان ميں پاني کي کمي نے جہاں لوگوں کو شديد متاثرکيا ہے، وہيں صوبے کي زراعت بھي کافي حد تک کم ہوگئي ہے،خشک سالي کے باعث کئي زميندار اپنا پيشہ چھوڑنے پر مجبور ہوچکے ہيں،چھ سے سات اضلاع ميں کاشتکاري تقريبا ختم ہوچکي ہے۔  یہ ہے کچلاک  میں سیبوں کا دیس جو تیزی سے اجڑ…

مزید پڑھیے
 

کوئٹہ میں لڑکیوں کے لئے بیڈمنٹن اینڈ ٹیبل ٹینس ٹورنامنٹ کا انعقاد

کوئٹہ میں جاری پہلا  آل انٹر گرلز کلاسز بیڈمنٹن اینڈ ٹیبل ٹینس ٹورنامنٹ اختتام پزیز ہوگیا ،دسویں جماعت کی طالبہ شبانہ نے پہلی پوزیشن حاصل کرکے ٹورنامنٹ اپنے نام کرلیا جب کہ ایونٹ میں دیگرخواتین کھلاڑیوں نے بھی اپنی صلاحیتوں کے خوب جوہر دکھائے ۔ کوئٹہ میں آل انٹر کلاسزبیڈمنٹن اینڈ ٹیبل ٹینس ٹورنامنٹ فاطمہ…

مزید پڑھیے
 

کوئٹہ میں چوروں نے آنکھوں میں آنکھیں ڈالیں اور سب لوٹ لیا

کوئٹہ ميں ہپناٹائيز کرکے لوگوں کو لوٹنے والا گروہ سرگرم ہوگیا، نوسرباز جوڑے کی چوتھی واردات سامنے آگئی ،آنکھوں ميں آنکھيں ڈاليں اور کيش لے اڑے ،دکان دار کےمطابق ملزمان کو روک ہی نہيں سکا،واقعے کی سی سی ٹی وی سماء نے حاصل کرلی ۔ کوئٹہ ميں لوگوں کو لوٹنے والا نوسرباز جوڑا سرگرم ہوگیا،اس…

مزید پڑھیے
 
Facebook Twitter Youtube