Noorul Amin

پولیس اہلکاروں سے بدتمیزی کرنے والی خاتون ڈاکٹرگرفتار

اسلام آباد میں بغیر نمبر پلیٹ گاڑی روکنے پرپولیس اہلکاروں کو دھمکیاں دینے والی خاتون ڈاکٹر کو گرفتار کرکے ویمن تھانے منتقل کردیا گیا ہے۔ واقعہ سترہ اکتوبر کو پیش آیا تھا جب بغیر نمبر پلیٹ والی گاڑی میں سوار خاتون شہلا شکیل نے ڈپلومیٹک انکلیو میں داخل ہونے کی کوشش کی۔ پولیس اہلکاروں کی…

مزید پڑھیے

طالبات کو ہراساں کرنیوالے پروفیسر کیخلاف تحقیقاتی رپورٹ سماء کو مل گئی

اسلام آباد ميں طالبات کو ہراساں کرنے والا پروفيسر سعادت بشير گرفت ميں آگيا، نوکری تو ہاتھ سے گئی، 2 لاکھ جرمانہ بھی دينا پڑے گا۔ سماء نے وفاقی محتسب برائے تحفظ خواتین کی انکوائری رپورٹ حاصل کرلی، متاثرہ طالبات کی بات نہ سننے والوں کيخلاف بھی انکوائری کی سفارش کردی گئی۔ تفصیلات اس رپورٹ…

مزید پڑھیے

اسلام آباد کے سستا بازار کی آگ نے کئی گھروں کے چولہے ٹھنڈے کردیے

اسلام آباد کا پشاور موڑ سستا بازار ایک سال میں تیسری بار آتشزدگی کا شکار ہوا، سابقہ متاثرین کو تاحال حکومتی امداد ملی نہ ہی آگ لگنے کے حوالے سے اٹھنے والے سوالات کے جواب دیئے گئے۔ موجودہ آتشزدگی سے مزید 30 دکاندار سڑک پر آگئے، ساری جمع پونجی گنوانے والے دکانداروں نے حکمرانوں سے…

مزید پڑھیے

فیصل رضا عابدی کو 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا

سابق سینیٹر فیصل رضا عابدی کو 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا۔ سیشن جج سہیل ناصر نے ریمارکس دیے کہ حیرانی ہورہی ہے کہ اسلام آباد پولیس اتنی ذمہ دار کیسے ہوگئی۔ یہاں تو لوگ درخواست دے دے کر مر جاتے ہیں اور کوئی کارروائی نہیں ہوتی۔ عدلیہ اور چیف جسٹس کیخلاف…

مزید پڑھیے

ضمنی انتخابات کے لیے اسلام آباد میں رینجرز کی خدمات لینے کا فیصلہ

ضمنی انتخابات کے پرامن انعقاد یقینی بنانے کیلئے اسلام آباد میں رینجرز طلب کرلی گئی ہے۔ ضلعی انتظامیہ نے ڈی جی رینجرزکو خط لکھ دیا۔ اسلام آباد انتظامیہ کی جانب سے خط میں ڈی جی رینجرز سے کہا گیا ہے کہ ضمنی انتخابات کے موقع پر رینجرز کی پانچ کمپنیوں کی خدمات درکار ہیں۔ رینجرز…

مزید پڑھیے

اسلام آباد ایئرپورٹ پر طیارہ حادثے سے بچ گیا

نیو اسلام آباد ایئرپورٹ پر غیر ملکی ایئر لائن کا طیارہ بڑے حادثے سے بچ گیا، مسافروں کو طیارے تک پہنچانے والا برج گرنےسے ٹنل آپریٹر زخمی ہوگیا۔

مزید پڑھیے

اسلام آباد پولیس کے افسران کیلئے رات گئے تک وردی نہ اتارنے کا حکم

وفاقی پولیس کو خبردار کیا گیا ہے کہ افسران رات گیارہ بجے سے پہلے وردی ہر گز نہ اتاریں ورنہ سخت محکمانہ کارروائی کا سامنا کرنا پڑ جائے گا۔ ایس ایس آپریشنز اسلام آباد نے پولیس افسران کیلئے حکمنامہ جاری کردیا ہے، چاروں زونل ایس پیز، سرکل ایس ڈی پی اوز کو بھیجے گئے مراسلے…

مزید پڑھیے

انتخابی دھاندلی کی تحقیقات،پارلیمانی کمیشن کا قیام خوش آئند ہے، شہباز شریف

قومی اسمبلی میں قائد حزبِ اختلاف شہباز شریف نے دھاندلی کی تحقیقات کے لیے پارلیمانی کمیشن کو خوش آئند قرار دیا ہے۔ قومی اسمبلی کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے شہباز شریف نے انتخابات میں مبینہ دھاندلی کے معاملے پر پارلیمانی کمیشن کے قیام پر گفتگو کی۔ انھوں نے کہا کہ دھاندلی کی تحقیقات…

مزید پڑھیے

پی ٹی وی کے سابق ایم ڈی کی درخواستِ ضمانت منظور

پی ٹی وی کے سابق ایم ڈی ڈاکٹر شاہد مسعود گرفتاري سے بچ گئے۔ پي ٹي وي کرپشن کيس ميں اينکر پرسن کي درخواست ضمانت منظور کرلی گئی۔ اسلام آباد ہائيکورٹ نے ملزم کو 28 ستمبر تک گرفتار نہ کرنے کا حکم ديديا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جج جسٹس محسن اختر کیانی نے اینکر پرسن…

مزید پڑھیے

راولپنڈی میں شوہر نے بیوی کے چہرے پر تیزاب پھینک دیا

تيزاب گردی کا ايک اور گھناؤنا واقعہ، راولپنڈی ميں نشئی شوہو نے پيسے نہ دينے پر بيوی کے چہرے پر تیزاب پھینک دیا، خاتون کو تشویشناک حالت میں اسپتال منتقل کردیا گیا۔ راولپنڈی کے علاقہ شمس کالونی میں شوہر نے گھریلو تنازع پر بیوی کے چہرے پر تیزاب پھینک دیا، نويد نے زہرا بی بی…

مزید پڑھیے

نیواسلام آباد ائیرپورٹ سے بیرون ملک منشیات اسمگلنگ ناکام

کسٹم نے نیواسلام آباد ائيرپورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے بیرون ملک منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی ہے۔ ترجمان کسٹم  نے بتایاہےکہ نیواسلام آباد ائيرپورٹ پرکسٹم کی کارروائیمیں بیرون ملک منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی گئی۔ مسافرمحمد اعظم کے ٹرالی بیگ راڈزمیں چھپائی گئی سواکلو گرام ہیروئن برآمد کرلی گئی۔محمد اعظم اسلام آباد سے…

مزید پڑھیے

ٹرانسپورٹرز کی من مانیاں، مسافر پریشان ہوگئے

نئے پاکستان میں بھی پردیسیوں کا وہی پرانا رونا ہے۔ اپنوں میں عید منانے کے لالے جو پڑے ہیں ۔ ٹرانسپورٹرز نے حسبِ روایت من مانی نہ چھوڑی ۔ جبکہ مسافر دہائیاں ہی دیتے رہ جاتے ہیں۔ عید کی سرکاری چھٹیاں شروع ہونے سے پہلے ہی ٹرانسپورٹرز کی من مانیاں شروع ہوگئیں۔ گاڑیاں کم کردیں…

مزید پڑھیے

خواجہ سعد رفیق کوتیز رفتاری مہنگی پڑگئی،چالان کٹ گیا

مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ سعد رفیق کا موٹروےپرراوی ٹول پلازہ کےقریب تیزرفتاری کےباعث چالا ن کردیاگیا۔ خواجہ سعد رفیق سفید پراڈو اور کالی ویگو میں صوبائی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کیلئے جا رہے تھے۔ موٹروے پولیس کےمطابق خواجہ سعد رفیق کی گاڑی کی اسپیڈ 136 کلو میٹر فی گھنٹہ تھی۔راوی ٹول پلازہ…

مزید پڑھیے

اپوزیشن کے احتجاج میں چیف جسٹس کیخلاف نعرے، دہشتگردی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج

چيف جسٹس کيخلاف نازيبا الفاظ استعمال کرنے پر اسلام آباد پوليس نے اپوزیشن جماعتوں کے رہنماؤں و کارکنوں کیخلاف دہشت گردی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرلیا، ایف آئی آر میں سیاسی کارکنوں امتیاز راجہ اور کوثر گیلانی سمیت نامعلوم افراد کو نامزد کیا گیا ہے۔ عام انتخابات میں بدترین شکست کی شکار اپوزیشن جماعتوں…

مزید پڑھیے

نازیبا الفاظ استعمال کرنے پر اپوزیشن پارٹیز کے خلاف مقدمہ درج

اسلام آباد میں اپوزیشن پارٹیز کے الیکشن کمیشن کے سامنے احتجاج میں چیف جسٹس کے خلاف نازیبا الفاظ اور نعرے استعمال کرنے پر مقدمہ درج کرلیا گیا۔ سماء کے نمائندے نورالامین دانش کے مطابق، اپوزیشن کے احتجاج میں نازیبا الفاظ استعمال کیے گئے جس پر ان کے کے خلاف پرچہ کٹ گیا ہے۔ مقدمے میں…

مزید پڑھیے

ایف نائن پارک کی تمام لائٹس آج ہی درست ہونی چاہئیں، چیف جسٹس کا حکم

اسلام آباد کے ایف نائن پارک میں لڑکی کو بلیک میل کرکے میبنہ اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنانے والے چاروں ملزمان پکڑے گئے، ملزمان نے ایسی اور کئی وارداتوں کا بھی اعتراف کیا ہے، معاملے کی گونج سپریم کورٹ تک بھی پہنچ گئی۔ شہر اقتدار کے سب سے بڑے ایف نائن پارک میں لڑکی کیساتھ…

مزید پڑھیے

شاہین ایئر کا چین میں پھنسے مسافروں کو وطن واپس لانے کا اعلان

شاہین ایئر کے طیارے کا خراب پرزہ تبدیل کرنے کا کام جاری ہے۔ ائیر لائن کے ترجمان نے امید ظاہر کی ہے کہ مسافروں کو کل پیر تک پاکستان لے آئیں گے۔ شاہین ایئر نے چین میں پھنسے مسافروں کو اپنی فلائٹ پر وطن واپس لانے کا اعلان کیا ہے۔ ترجمان کے مطابق، جہاز کے…

مزید پڑھیے

پنجاب میں حکومت بنانے کا حق پی ٹی آئی کا ہے، نعیم الحق

پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء نعیم الحق کہتے ہیں نئے گورنر سندھ کی تعیناتی کے حوالے سے فیلصہ عمران خان کریں گے۔ بنی گالا کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پی ٹی آئی رہنما نعیم الحق نے کہا عمران خان جلد پنجاب، کے پی کے میں وزراء اعلیٰ کے ناموں کا اعلان کر دیں…

مزید پڑھیے

عمران خان کو وی آئی پی سیکیورٹی دیدی گئی

وزیراعظم اِن ویٹنگ؟ وفاقی پولیس نے عمران خان کو وی آئی پی پروٹوکول دے دیا۔ بنی گالہ میں سیکیورٹی سخت کردی گئی۔ داخلی و خارجی راستوں پر چیکنگ شروع ہوگئی۔ تیس پولیس اہلکار تعینات کر دیئے گئے۔ اسلام آباد سے نور الامین کی رپورٹ۔ الیکشن نتائج جاننے کے لیے کلک کیجیے۔

مزید پڑھیے

اسلام آباد کےاتوار بازارمیں آگ لگنےکی ممکنہ وجہ سامنےآگئی

اسلام آباد کےاتوار بازارمیں آگ لگنےکی ممکنہ وجہ سامنےآگئی۔ چیف میٹروپولیٹن آفیسرکی تفتیش کےمطابق اسلام آباد کےجی نائین بازارمیں آگ لگنےکی وجہ سامنےآگئی ہے۔سی ڈی اے کے شعبہ ایمرجنسی کی ہدایت کے باوجود انتظامیہ کی غفلت حادثہ کی وجہ بنی۔سی ڈی نے 5 اپریل کو ڈپٹی ڈائریکٹر اتوار بازار کو نوٹس بھیجاتھا۔ اس نوٹس کےتحت…

مزید پڑھیے

آصف زرداری اورفریال تالپورکےنام ای سی ایل سے نکال دئیےگئے

سندھ منی لانڈرنگ میگا اسکینڈل میں وزارت داخلہ نے سابق صدرآصف زرداری اور فریال تالپور کے نام ای سی ایل سے نکال ديئے۔ سپریم کورٹ حکم پر وزارت داخلہ نے پيپلزپارٹي کے شريک چيئرمين آصف علي زرداري اوران کي ہمشيرہ فريال تالپورکا نام ايگزيٹ کنٹرول لسٹ سے خارج کرديا گيا۔ وزارت داخلہ کے حکام نے…

مزید پڑھیے
Facebook Twitter Youtube