Muhammad Nisar Khan

Description: Author loves to write on Current affairs of Pakistan. He Tweets as @nisar74

جےآئی ٹی رپورٹ اوروزیراعظم کااستعفی

پاناما جے آئی ٹی کی رپورٹ آ گئی ۔ رپورٹ آنے کے بعد حکومتی مخالفین کو ایک بار پھر موقع مل گیا ہے کہ وہ روز آ کر تقاریر میں وزیر اعظم نواز شریف سے استعفی مانگیں ۔ سوال یہ ہے کہ جے آئی ٹی کی رپورٹ میں ایسا کیا ہے جس کی بنیاد پر…

Read More
 

عمران خان اپنی تلاشی دیں

جب سے پاناما کیس کی سماعت کے دوران تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان اور پی ٹی آئی کے دیگر راہنما روزانہ سپریم کورٹ کے باہر یہ بیانات دے رہے ہوتے تھے کہ وزیر اعظم نواز شریف صادق اور امین نہیں رہے کیوں کہ وزیر اعظم نے قوم کے سامنے سچ نہیں رکھا، اب عمران…

Read More
 

جنرل کیانی پر لگے الزامات

سال 2013 کے انتخابات شروع سے ہی متنازعہ تھے، انتخابی نتائج والے دن تو سب جماعتوں نے انتخابی نتائج تسلیم کر لیے لیکن کچھ وہ دنوں بعد دھاندلی کی صدائیں آنے لگیں ، پاکستان تحریک انصاف نے دھاندلی کا شور مچایا ، 2014میں انتخابی دھاندلی کے خلاف تحریک انصاف نے طویل ترین دھرنا دیا ،…

Read More
 

پی ایس ایل پر حملہ

پاکستان میں گزشتہ کئی سالوں سے انٹر نیشنل کرکٹ نہیں کھیلی جا رہی اور پاکستان میں کرکٹ اسٹیڈیم ویران پڑے ہیں ، اس کی وجہ یہ ہے کہ بین الاقوامی ٹیمیں پاکستان نہیں آرہیں ہیں اور نہ آنے کا جواز ان کے پاس یہی ہے کہ پاکستان میں دہشتگردی ہو رہی ہے اور پاکستان پر…

Read More
 

 میری شادی کرا دے

آٹھ فروری کو پی ٹی آئی کے پرانے اور مخلص کارکن حشمت خان نے کہا کہ میں ایک غریب آدمی ہوں، یومیہ 200 روپے کماتا ہوں، ایسی غربت میں ساری زندگی بھی شادی نہیں کر سکتا، گھر کا خرچ پورا کروں یا شادی کروں۔ حشمت خان نے دہائی دیتے ہوئے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان…

Read More
 

فرط جذبات

انسان جب فرط جذبات میں بات کرتا ہے تو بعض اوقات ایسی بات کہہ جاتا ہے جو وہ ہوش و حواس میں بالکل بھی کرسکتا یا ایسی بات کرنے کا سوچ بھی نہیں سکتا، جب کسی بات کا خوف ہمارے دلوں میں ہوتا ہے تو ہم ہر وقت اسی بات کے بارے میں سوچتے ہیں…

Read More
 

تحریک انصاف کو خوش آمدید

2013 کے انتخابات میں تحریک انصاف نے جس طرح کامیابی حاصل کی اور اسمبلی کی اچھی خاصی سیٹیں حاصل کیں تو لگ یہی رہا ہے کہ اب 2008 کے مقابلے میں قومی اسمبلی میں مضبوط اپوزیشن دیکھنے میں آئے گی ، لیکن تحریک انصاف کو کچھ ہی ماہ بعد یہ خیال آ گیا کہ یہ…

Read More
 

پانامہ کیس کا وزیراعظم پراثر

موجودہ دنوں میں پاکستان کا سب سے بڑا کیس پانامہ کیس سپریم کورٹ میں زیر سماعت ہے ، پاکستان تحریک انصاف ، شیخ رشید اور دیگر کیس کے مدعی ایڑی چوٹی کا زور لگا رہے ہیں کہ کسی طرح اس کیس میں وزیر اعظم نواز شریف کا نام آ جائے ، لیکن کیا تحریک انصاف…

Read More
 

تحریک انصاف کے ثبوت

پاناما لیکس کے بعد آف شور کمپنیوں سے متعلق کیس سپریم کورٹ میں زیر سماعت ہے، پاکستان تحریک انصاف نے یہ ثابت کرنا ہے کہ وزیراعظم نے لندن فلیٹ اور دیگر بیرون ملک جائیدادیں پاکستان سے منی لانڈرنگ یا کسی اور غیر قانونی طریقے سے بنائی ہیں اور نواز شریف اور ان کے بچوں نے…

Read More
 

خواب نامہ

دو نومبر کا سورج طلو ع ہوگیا۔ وہ دن آن پہنچا جس کا مجھے 18 سال سے انتظار تھا، ہر طرف میری کامیابی کے چرچے ہیں اور مجھے مبارک ہو، مبارک کے پیغامات موصول ہو رہے ہیں۔ امریکہ، بھارت، برطانیہ اور ہر ملک سے میرے لیے نیک خواہشات کے پیغامات آ رہے ہیں، ملک سے…

Read More
 

عمران خان آپ کیا چاہتے ہیں؟

  انسان کبھی خوش رہتا ہے تو کبھی پریشان و ناراض نظر آتا ہے، کبھی ہم اپنے رشتہ داروں سے ناراض ہوجاتے ہیں لیکن جب انہی رشتہ داروں کے ہاں خوشی یا غمی ہوتی تو ناراضگی کو بالائے طاق رکھ کر رشتہ داروں کی خوشی و غم میں شریک ہو جاتے ہیں تاکہ لوگ یہ نہ…

Read More
 

پاکستان کے سیاسی مسخرے

یوں تو دنیا بھر میں ایسے انسان پائے جاتے ہیں جو دوسرے انسانوں کو ہنسانے کا کام کرتے ہیں اور ہنسا کر پیسے بھی کماتے ہیں، کوئی لطیفے سنا کر ہنساتا ہے تو کوئی جوکر بن کر لوگوں کی توجہ کا مرکز بنتا ہے، ایسے لوگوں کو جوکر کے ساتھ ساتھ مسخرے بھی کہا جاتا…

Read More
 

پاکستان تعلیم کے میدان میں کتنا پیچھے؟

تعلیم انسان کو باشعور بناکر معاشرے کا اہم رکن بناتی ہے اور کسی بھی ملک کی ترقی کیلئے کلیدی کردار ادا کرتی ہے، ترقی یافتہ ملکوں نے تعلیم کے میدان میں نئی نئی ٹیکنالوجیز متعارف کرادی ہیں اور تعلیم، ہُنر اور ٹیکنالوجی کو ایک کڑی میں پرو دیا ہے، یہی وجہ ہے کہ ترقی یافتہ…

Read More
 

چین کی بھارت کو وارننگ

پاکستان کا ازلی دشمن بھارت جہاں ہر وقت پاکستان کو نقصان پہنچانے کی تاک میں بیٹھا رہتا ہے، وہیں بھارت کو پاک چین اقتصادی راہداری بھی کھٹک رہی ہے۔ بھارت کو اندازہ ہے کہ اگر پاک چین اقتصادی راہداری کامیاب ہو گئی تو پاکستان ترقی کی راہ پر چل پڑے گا۔ بھارت پاکستان کوترقی یافتہ…

Read More
 

کشمیر کی آزادی، شہباز شریف کی زبانی

مقبوضہ جموں و کشمیر کے عوام کئی دہائیوں سے بھارتی ظلم سہہ رہے ہیں اور نہ جانے کب تک یہ ظلم برداشت کرتے رہیں گے، بے پناہ ظلم و جبر کے باوجود مقبوضہ کشمیر کے عوام آزادی کے لیے جہدوجہد کر رہے ہیں اور ان کا نعرہ ہے کشمیر بنے گا پاکستان، لیکن تمام تر…

Read More
 

آئینہ ان کودکھایاتوبرامان گئے

پاکستان میں اس وقت قوم کو جہاں ایک طرف بیشتر چیلنجز کا سامنا ہے وہاں سیاست دان بھی حکومت وقت کو چیلنج دے رہے ہیں۔ اس وقت ہر اپوزیشن جماعت احتجاج کی راہ پر چل رہی ہے ۔ تحریک انصاف تو کرتی ہی احتجاج کی سیاست ہے ۔اب اس کا ساتھ آصف زرداری کی پارٹی…

Read More
 

تحریک انصاف کی امریکی حکام کووضاحتیں

پاکستان میں امریکا کی دخل اندازی عرصہ دراز سے جاری ہے اور یہ دخل اندازی اب حکومتی معاملات سے ہٹ کر سیاسی جماعتوں تک آگئی ہے ،جس کی تازہ مثال پاکستان تحریک انصاف کے نائب چیرمین شاہ محمود قریشی کا دورہ امریکہ ہے ، جہاں انھوں نے امریکی تھنک ٹینکس، کانگریس مین، سینیٹرز اور محکمہ…

Read More
 

فیس بک کشمیریوں کی آواز خاموش کر رہی

گزشتہ کئی سالوں سے ہم دیکھ رہے ہیں کہ سوشل میڈیا کاا یک بڑا گروپ فیس بک آزادی اظہار رائے کے معاملے میں دہرا معیار اپنا رہی ہے ، فیس بک پر مسلمان کمیونٹی کو نشانہ بنایا جا رہا ہے اور فیس بک نے اپنے سماجی نیٹ ورک پر لوگوں کو اس بات کی اجازت…

Read More
 

کشمیر پھر لہو لہو

   سن 1947ء میں جہاں ایک طرف برصغیر کے مسلمانوں نے اپنے لئے ایک علیحدہ ملک حاصل کیا وہی دوسری طرف ایک بد نصیب قوم کو غلامی کا طوق پہننا پڑا، اس بد نصیب قوم کو دنیا کشمیریوں کے نام سے جانتی ہے، پاکستان بننے سے قبل کشمیریوں نے یہ فیصلہ دیدیا تھا کہ وہ…

Read More
 

شادی کریں وزیراعظم بننے کےلیے

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان اب تیسری شادی کرنے والے ہیں ، اگر ان کی تیسری شادی ہو گئی تو ان کی شادی کی ہیٹرک بھی پوری ہو جائے گی۔ عمران خان کا حق ہے کہ وہ شادی کریں لیکن سوال یہ ہے کہ ان کی شادی کا مقصد کیا ہے، جس شادی…

Read More
 

کرپشن،سوئس بینک اورحکومت

ان دنوں پاکستان میں ہر طرف کرپشن کا شور ہے ، ہر کوئی کرپشن کے خلاف احتجاج کرنے کی سوچ رہا ہے ۔ احتجاج کرنے والا خود کتنا ہی کرپٹ کیوں نہ ہو، اس نے حکومت کے خلاف بولنا ہے اور حکومت کو کرپٹ کہنا ہے۔ موجودہ حکومت بھی پاکستان سے کرپشن کے خاتمے کا…

Read More
 
 
 
 

مصنفین