Noor Ul Huda Shaheen

چارسدہ: امام مسجد کے تقرر پر تنازع، فائرنگ سے ایک شخص ہلاک

خیبر پختونخوا کے ضلع چارسدہ میں امام مسجد کے تقرر کے تنازع پر فائرنگ کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک ہوگیا۔ پولیس نے ملزم کو گرفتار کرکے آلہ قتل برآمد کرلیا ہے جبکہ علاقے کی صورتحال پولیس کے کنٹرول میں ہے۔ مقامی ذرائع کے مطابق چارسدہ کے علاقہ سرڈھیری ’حضرت میاں گاؤں‘ میں کچھ عرصہ…

مزید پڑھیے

شمالی وزیرستان: بارودی سرنگ کے دھماکے میں باپ بیٹی زخمی

شمالی وزیرستان کی تحصیل دتہ خیل میں بارودی سرنگ کے دھماکے میں باپ اور بیٹی زخمی ہوگئے جنہیں علاج کے لیے ڈی ایچ کیو اسپتال ڈیرہ اسماعیل خان منتقل کردیا گیا ہے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق منگل کو دوپہر میں دتہ خیل کے علاقہ ڈگری کے رہائشی خیر محمد اپنی بیٹی کے ہمراہ قریبی پہاڑی…

مزید پڑھیے

وادی کالام میں ٹمبر مافیا بے لگام، قدرتی جنگلات کی بے دریغ کٹائی جاری

سوات کی وادی کالام میں ٹمبر مافیا مکمل طور پر بے لگام ہوگیا۔ سیکیورٹی چیک پوسٹ کے عین سامنے درخٹ کاٹ دیے گئے اور متعلقہ حکام خاموش تماشائی بنے بیٹھے ہیں۔ گشتہ چند روز میں ٹمبر مافیا نے کالام کے میدانی علاقے میں واقع اوشو فارسٹ میں سڑک کنارے 20 سے زائید دیار کے قیمتی…

مزید پڑھیے

شہید ہارون بلور کے بیٹے نے عوامی نیشنل پارٹی سے استعفیٰ دے دیا

عوامی نیشنل پارٹی کے شہید رہنما ہارون بلور اور رکن صوبائی اسمبلی ثمر بلور کے بیٹے دانیال بلور نے پارٹی سے استعفیٰ دے دیا جس کی بلور خاندان نے تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ پارٹی کے دو مرکزی عہدیداروں نے گھر میں آکر ان کو انٹرا پارٹی انتخابات میں حصہ لینے سے باز رہنے…

مزید پڑھیے

ویڈیو: کیا آپ نے آبشار کی مانند اونچے پہاڑ سے پھسلتی برف دیکھی ہے؟

آپ نے شمالی علاقہ جات کے بارے میں سنا ہوگا کہ لینڈ سلائیڈنگ یا برفانی تودہ گرنے کے باعث سڑک بند ہوگئی اور مقامی افراد سمیت سیاح محصور ہوگئے لیکن شہروں میں رہنے والے اکثر افراد نے یہ منظر کبھی اپنی آنکھوں سے نہیں دیکھا گا۔ برفانی علاقوں میں دسمبر، جنوری اور فروری میں برف…

مزید پڑھیے

جنوبی وزیرستان: بارودی سرنگ کے دھماکے میں خاتون کی ٹانگ کٹ گئی

جنوبی وزیرستان میں بارودی سرنگ پھٹنے سے خاتون کی ٹانگ کٹ گئی جس کو تشویشناک حالت میں اسپتال منتقل کردیا گیا۔ واقعہ جنوبی وزیرستان کی تحصیل لدھا کے علاقہ میں پیش آیا۔ اسسٹنٹ کمشنر لدھا کے مطابق جمرات کو دوپہر ایک بج کر 45 منٹ پر نواحی علاقہ کڑم گرڑائی میں بارودی سرنگ کے دھماکے…

مزید پڑھیے

ہنزہ میں پلاسٹک بیگ پر پابندی عائد، کپڑے اور کاغذ کے تھیلے تیار

بلتستان کے ضلع ہنزہ کی انتظامیہ نے پلاسٹک شاپنگ بیگز پر پابندی عائد کرتے ہوئے کاروباری حضرات کو ہدایت کی ہے کہ 20 اپریل سے پہلے موجودہ اسٹاک ختم کیا جائے، اس کے بعد شاپنگ بیگز کی خرید و فروخت کرنے والوں کے خلاف قانونی کارروائی عمل میں لائے جائے گی۔ ڈسٹرکٹ ایڈمنسٹریشن ہنزہ کی…

مزید پڑھیے

سٹی کورٹس میں وکلا کی ہڑتال جاری، عدالتی کارروائی ٹھپ ہوگئی

کراچی سٹی کورٹس میں وکیلوں نے اندراج مقدمہ کا اختیار سیشن کورٹ سے واپس لینے کے فیصلے کے خلاف بدھ کو بھی عدالتوں کا بائیکاٹ کردیا جس کے باعث مقدمات کی سماعت نہ ہوسکی اور سائلین کو عدالت کے داخلی دروازے سے واپس لوٹنا پڑا۔ وکلا نے صبح سے ہی سٹی کورٹس کے تمام داخلی…

مزید پڑھیے

چپ کرو یہ ہائیکورٹ ہے، آصف زرداری اور فریال تالپور کی پیشی

پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر مملکت آصف علی زرداری اور ان کی ہمشیرہ فریال تالپور منگل کو سندھ ہائیکورٹ میں پیش ہوئے۔ سابق صدر کو چیف جسٹس جسٹس احمد علی ایم شیخ کے روبرو پیشی سے قبل جسٹس عرفان سعادت خان کے کمرہ عدالت میں بٹھایا گیا تھا جہاں ان کے وکیل…

مزید پڑھیے

علی احمد کرد سمیت کراچی کے وکلا چیف جسٹس کے مدمقابل کھڑے ہوگئے

پیر کو جب سٹی کورٹ پہنچا تو وکلا نے تمام داخلی دروازے بند کر دیے تھے۔ سائلین جنگلہ نما گیٹ پکڑ کر حسرت سے اندر دیکھتے اور گیٹ کھولنے کی درخواست کرتے رہے مگر وکلاء اور گیٹ کیپرز نے ان کو اندر جانے نہیں دیا۔ کچھ دیر بعد رینجرز کے چند سپاہی آئے۔ ان کو…

مزید پڑھیے

اب شہری مقدمہ درج کرانے عدالت نہیں، ایس پی کے پاس جائیں گے

کراچی سٹی کورٹس میں ہفتے کو وکیلوں نے نیشنل جوڈیشل پالیسی میکنگ کمیٹی کے ایک حالیہ فیصلے کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے عدالتی کارروائی کا مکمل بائیکاٹ کیا جس کے باعث سیکڑوں مقدمات پر کارروائی نہ ہوسکی۔ سائلین جب عدالت پہنچے تو بند دروازے دیکھ کر مایوس واپس لوٹے جبکہ جیلوں سے پیشی پر لائے…

مزید پڑھیے

ماڈل کی ہلاکت کا مرکزی ملزم روپوش، گرفتار نرس کا تین روزہ ریمانڈ

کراچی پولیس ماڈل گرل رباب عرف ہانی زیدی کی ہلاکت کیس میں مرکزی ملزم عمر کو تاحال گرفتار نہ کرسکی جبکہ دیگر دو ملزمان کو عدالت نے مزید تین روزہ جسمانی ریمانڈ پر موچکو پولیس کے سپرد کردیا۔ ماڈل رباب عرف ہانی زیدی کی ہلاکت کیس میں گرفتار 2 ملزمان نرس روبینہ اور عاطف شاہ…

مزید پڑھیے

جرمنی میں حب الوطنی کا معیار کیا ہے؟

ایک لائن فورم ہے ‘کورا‘ جہاں دنیا بھر کے انٹلیکچول کے اکاؤنٹس ہیں۔ میرے جیسے عام افراد وہاں زندگی کے کسی بھی شعبے سے متعلق سوال کرتے ہیں اور دانشور اپنی دانست کے مطابق اس کا مدلل جواب دیتے ہیں۔ میں روزانہ فیس بک اور ٹوئٹر سے زیادہ وقت وہاں دیتا ہوں۔ گزشتہ برس ایک…

مزید پڑھیے

بھارتی طیارے بیل بجا کر بھاگ گئے

منگل کی صبح سویرے پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل آصف غفور نے ٹوئٹر پر اطلاع دی کہ بھارتی طیاروں لائن آف کنٹرول کی خلاف ورزی کی مگر پاکستان ایئر فورس کی حرکت میں آنے کے نتیجے میں بھارتی طیارے واپس چلے گئے۔   Indian Air Force violated Line of Control. Pakistan Air Force immediately…

مزید پڑھیے

وادی کالام کے برف پوش جنگل میں ’سنو کبڈی‘ کا میلہ

ضلع سوات کا بالائی علاقہ وادی کالام اس وقت مکمل طور پر سفید چادر کی لپیٹ میں ہے۔ گزشتہ کئی دنوں کی مسلسل برف باری کے بعد زمین پر تین فٹ سے زائد برف جم چکی ہے۔ علاقے میں کاروباری و دیگر سرگرمیاں معطل ہیں۔ اس کے ساتھ ہی نوجوانوں کے کھیل کود کے میدان…

مزید پڑھیے

کیا حکومت سوشل میڈیا سے خوفزدہ ہے

وفاقی حکومت نے سوشل میڈیا پر کریک ڈاؤن کی تیاری کرلی ہے۔ وزیراطلاعات فواد چوہدری نے گزشتہ روز پریس کانفرنس کرتے سوشل میڈیا کو روایتی میڈیا سے بڑا مسئلہ قرار دیا اور اس سے نمٹنے کا اعلان کیا ہے۔ آگے بڑھنے سے پہلے فواد چوہدری کی پریس کانفرنس کا خلاصہ ملاحظہ کیجئے۔ انہوں نے کہا…

مزید پڑھیے

کیا تحریک انصاف نے پیپلز پارٹی کی تصویر چرائی ہے؟

بختاور بھٹو زرداری نے ٹوئٹر پر دو تصاویر شیئر کی ہیں جس نے سوشل میڈیا پر نئی بحث چھیڑ دی ہے کہ پیپلز پارٹی نے تحریک انصاف کی تصویر چرائی ہے یا پھر تحریک انصاف نے پیپلز پارٹی کی تصویر چوری کی ہے۔ اس ٹوئٹ میں دو تصاویر ہیں۔ پہلی تصویر میں نظر آنی والی…

مزید پڑھیے

برف میں میں پھنسے لوگوں کیلئے امداد میں پنکھے پہنچ گئے

پاکستان سمیت دنیا بھر کے برفانی علاقوں میں جب بھی شدید برفباری ہوجائے اور اس کے نتیجے میں کوئی نقصان ہوجائے تو سرکاری اور غیر سرکاری تنظیموں کی جانب سے امداد فراہم کی جاتی ہے جبکہ برف میں پھنسے لوگوں کو زمینی یا فضائی مدد پہنچائی جاتی ہے۔ اس امداد میں ظاہر ہے کہ اشیائے…

مزید پڑھیے

برف میں مخالفین کے ساتھ تصویریں بنانے کا آئیڈیا کس کا تھا؟

گزشتہ روز بھوربن میں ایک کانفرنس منعقد ہوئی جس میں مختلف سیاسی جماعتوں کے پارلیمنٹیرینز نے شرکت کی۔ اس کانفرنس میں وہ تمام سیاستدان آپس میں شیر و شکر تھے جو دن رات ٹاک شوز اور عوامی تقریروں میں ایک دوسرے کو نیچا دکھانے کی بھرپور کوشش کرتے ہیں۔ یہ کانفرنس شاید اتنی اہم نہیں…

مزید پڑھیے

حج سبسڈی؟ ہیلی کاپٹر بھیج دو مسجد جانا ہے

سب سے پہلے یہ جاننا ضروری ہے کہ حج فرض عین نہیں بلکہ حسب استطاعت فرض ہے۔ حج اس وقت فرض ہے جب حقوق العباد ادا کرنے کے بعد آپ کے پاس اتنے وسائل بچ جائیں کہ آپ آسانی کے ساتھ حج کرسکیں تو آپ کو یہ فریضہ ادا کرنا چاہیئے۔ اپنے اہل خانہ کا…

مزید پڑھیے
Facebook Twitter Youtube