Nayla Jamshaid

کیا ہم اشرف المخلوقات نہیں

وہ صحن میں لگے سنک پر جھکے اپنے چہرے پر ٹھنڈے پانی کے چھپاکے مار رہی تھی اور وہ ابھی ابھی ملک ارباز کی کوٹھی سے واپس آئی تھی جہاں آج اس کے پوتے کے عقیقہ کا فنکشن تھا۔ میرا تو آتے ہی فنکشن کا احوال سنانے اور پیسوں کا حساب کتاب کرنے اوپر چھت…

مزید پڑھیے