Naveed Nasim

The blogger works for Electronic Media but his real vocation lies in blogging which he feels is a better medium to expound his opinions, beliefs and emotions.

صدارتی انتخابات اور پیپلز پارٹی کی مجبوریاں

پیپلز پارٹی بنیادی طور پر ان خفیہ قوتوں کے ہاتھوں مجبور ہے جو تحریک انصاف کو اقتدار میں لائی ہیں

Read More
 

پی ٹی آئی کا اصل مقابلہ پنجاب میں

عام انتخابات میں اکثریت حاصل کرنے کے بعد وفاق سمیت پاکستان کے تین صوبوں میں حکومت پاکستان تحریک انصاف کی ہے۔ جبکہ سندھ میں شہید بھٹو کی انتخابی کروٹ کی وجہ سے پاکستان پیپلز پارٹی 2013 کی نسبت زیادہ نشستیں حاصل کرنے میں کامیاب ہو گئی ہے۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے دور میں ہونے والی…

Read More
 

عمران خان کی ناکامی کس کی ناکامی ہوگی؟

عام انتخابات میں پاکستان تحریک انصاف کی فتح کے بعد اسلام آباد میں ہونے والے اجلاس میں پارٹی کی طرف سے عمران خان کو باقاعدہ طور پر وزیراعظم کیلئے نامزد کردیا گیا۔ جس کے بعد امید کی جارہی ہے کہ وہ اکہترویں یوم آزادی تک وزارت عظمی کا حلف اٹھا لیں گے۔ پچیس جولائی کو…

Read More
 

ابھی اقتدار کے امتحان اور بھی ہیں۔

آخر کار وہ انتخابات ہوگئے۔ جن کے موئخر ہونے کی افواییں پاکستان مسلم لیگ نواز کی حکومت ختم ہونے سے پہلے سے ہی ہورہی تھیں اور انتخابی نتائج بھی توقعات کے عین مطابق آئے۔ جن کے مطابق پاکستان تحریک انصاف وفاق میں حکومت بنائے گی اور عمران خان وزیراعظم ہوں گے۔ ویسے تو یہ روز…

Read More
 

ایک زرداری، سب پر بھاری۔۔۔ کیا اس بار بھی؟

بلاگر: نوید نسیم عام انتخابات کا میدان سجنے کو ہے۔ سیاسی جماعتوں نے اپنے اپنے امیدواروں کو ٹکتیں الاٹ کرنا شروع کردیں۔ انتخابی جلسوں، جلوسوں، کارنر میٹنگز اور انتخابی دفاتر کھلنے کا سلسلہ عید کے بعد شروع ہونے کو ہے۔ پاکستان تحریک انصاف میں شامل ہونے والے ایلیکٹیبلز اور عمران خان سمیت تحریک انصاف کے…

Read More
 

عمران خان کا 5 سالہ دور احتجاج۔

قومی اسمبلی کے 4 حلقوں میں دھاندلی کے الزامات۔  پنجاب میں 35 پنکچرز اور جعلی بیلٹ پیپرز کی لاہور کے اردو بازار سے چھپائی۔لاہور سے اسلام آباد تک لانگ مارچ۔ اسلام آباد میں 126 دنوں کا دھرنہ اور سوّل نافرمانی کا اعلان۔ سیکڑوں جلسے، ریلیاں اور احتجاج۔ قبل از وقت انتخابات کروانے کا مطالبہ۔ پنجاب…

Read More
 

دیوانے کا خواب اور عمران خان

ابھی پاکستان مسلم لیگ نواز کا دور اقتدار مکمل ہوا نہیں اور تحریک انصاف کی طرف سے حکومت میں آنے کے بعد پہلے 100 دنوں کا ایجنڈا جاری کردیا گیا ہے۔ جس میں وفاق کو مظبوط کرنے سے لے کر پاکستان کی سیکیورٹی کو یقینی بنانے کے ارادے ظاہر کئے گئے ہیں۔ یہ حقیقت ہے…

Read More
 

روک سکو تو روک لو

تحریر: نوید نسیم تین بار وزیراعظم رہنے والے، تین بار نااہل قرار۔ پانامہ لیکس کیس میں نااہلی کے بعد احتساب عدالت میں چلنے والے ریفرنسز میں سپریم کورٹ کی طرف سے دو ماہ کی توسیع کے بعد ایک ماہ کی مزید توسیع۔ نومنتخب صدر پاکستان مسلم لیگ نواز شہباز شریف کے کورکمانڈر احد چیمہ کا…

Read More
 

بہت دیر کی مہربان آتے آتے

پاکستان مسلم لیگ نواز کے نو منتخب صدر اور وزیراعلی پنجاب شہباز شریف نے شہرِ قائد میں بجلی کے بحران کی تمام ذمہ داری کے-الیکٹرک پر ڈال دی اور اپنے دو روزہ دورے میں کہا کہ اگر نواز لیگ کو اقتدار ملا تو وہ کراچی کو نیو یارک بنا دیں گے۔ نومنتخب صدر نواز لیگ…

Read More
 

تاحیات قائد، تاحیات نااہل مگر مریم نواز نہیں

سپریم کورٹ کا نااہلی کی مدت سےمتعلق متوقع فیصلےکےمطابق سابق وزیراعظم نواز شریف تاحیات نااہل قرار پائے۔ جس کے بعد وہ پارلیمانی سیاست میں تب تک حصّہ نہیں لے سکتے۔ جب تک یا تو پارلیمنٹ میں بزریعہ دو تہائی اکثریت آئینی ترمیم لائی جائے۔ یا پھر سپریم کورٹ کسی اور کیس میں تاحیات نااہلی کی…

Read More
 

سیاسی پرندوں کی اڑان اوراگلے الیکشن

انتخابات کی آمد آمد ہے اور سیاسی پرندوں کی دوسری سیاسی جماعتوں میں شمولیت کا سلسلہ شروع ہوا جاتا ہے۔مسلم لیگ نواز کی حکومت اپنی مدّت اقتدار مکمل کرنے کو ہے اور حکومتی مدت 31 مئی کو مکمل ہونے کے بعد 60 دنوں کے اندر اندر عام انتخابات کا انعقاد آئینی ذمہ داری ہے۔ایسی صورتحال…

Read More
 

شیخ رشید اور نااہلی کی تلوار

پانامہ لیکس کیس میں سابق وزیراعظم نواز شریف کی نااہلی اور پھر الیکشن کمیشن سے اثاثوں کی تفصیلات چھپانے پر سیکریٹری جنرل پاکستان تحریک انصاف جہانگیر خان ترین کے بعد نااہلی کی تلوار اب سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید کی گردن پر لٹک رہی ہے۔لیکن سوال یہ ہے کہ کیا سپریم کورٹ شیخ رشید…

Read More
 

ووٹوں،لوٹوں اورنوٹوں کی جمہوریت

پاکستان پیپلز پارٹی کا پانچ سالہ جمہوری دور مکمل ہونے کے بعد پاکستان مسلم لیگ نواز کا پانچ سالہ جمہوری دور بھی مکمل ہونے کو ہے۔ جس کے آخر میں ہر تین سال بعد ہونے والے سینیٹ انتخابات ممنعقد ہوئے۔ جس میں ماضی کی جمہوری روایات کے عین مطابق بذریعہ عوامی ووٹ منتخب ہونے والے…

Read More
 

عمران خان ایسا کیوں کرتے ہیں؟

عمران خان تیسری شادی کریں یا چوتھی۔ کسی پیرنی سے کریں یا کسی پاپ سنگر سے۔ بہنوں کی مرضی سے کریں یا ذاتی نکاح خواں کی مرضی سے۔ شادی کے گواہ تین بار طلاق یافتہ عون چوہدری ہوں یا پھر برطانیہ میں پائے جانے والے زلفی بخاری۔ یہ انکا انتہائی ذاتی معاملہ ہے۔ سوال صرف…

Read More
 

ضمنی انتخاب این اے 154، مقابلہ دوموروثی سیاستدانوں میں

پانامہ لیکس کیس میں سابق وزیراعظم کی نااہلی کے بعد لاہورکے حلقہ این اے 120 سے نااہل وزیراعظم نواز شریف کی اہلیہ کلثوم نواز کامیاب ہوئیں۔ جبکہ پاکستان تحریک انصاف کے سیکریٹری جنرل جہانگیر خان ترین کے خلاف پاکستان مسلم لیگ نواز کے رہنما حنیف عباسی کی سپریم کورٹ میں دائر کردہ درخواست کے نتیجے…

Read More
 

نااہلی۔۔۔ تاحیات یا 5 سال کے لئے؟

تحریر: نوید نسیم آئین کے آرٹیکل 62 ون ایف کے تحت نااہلی کی مدت کے تعین کے لیے 13 مختلف درخواستوں پر سپریم کورٹ میں سماعت جاری ہے۔ جس کے فیصلے کی روشنی میں سابق نااہل وزیراعظم نواز شریف اور سابق سیکریٹری جنرل پاکستان تحریک انصاف جہانگیر خان ترین سمیت دیگر نااہل ہونے والے سابق…

Read More
 

لاہور دھرنے کا فائدہ ہوا یا نقصان۔

لاہور کے مال روڈ پر ہونے والے پھوکے دھرنے میں عمران خان اور آصف علی زرداری ایک ہی سٹیج پر جلوہ گر تو ہوئے۔ لیکن علامہ طاہر القادری کا منعقد کردہ دھرنہ نشست و برخاست ثابت ہوا۔ پاکستان عوامی تحریک کا منعقد کردہ دھرنہ پاکستان مسلم لیگ نواز حکومت کے خلاف تھا یا حق میں۔۔۔…

Read More
 

لعنت یافتہ پارلیمنٹ اور پارلیمنٹیرینز

لاہور کے مال روڈ پر ہونے والے 41 جماعتی احتجاج وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف اور صوبائی وزیر قانون رانا ثنااللہ کا استعفی لینے میں تو کامیاب نہیں رہا۔ لیکن عوامی مسلم لیگ کے بے بس اور لاچار سربراہ شیخ رشید جذبات کی تاب نہ لاتے ہوئے قومی اسمبلی سے مستعفی ہوگئے۔ شہباز شریف اور…

Read More
 

سینیٹ انتخابات ، فساد کی جڑ

مارچ میں ہونے والے سینیٹ انتخابات جوں جوں قریب آرہے ہیں۔ ویسے ویسے وفاق اور صوبوں میں حکومت مخالف سازشیں زور پکڑ رہی ہیں۔ جس کی سب سے بڑی مثال بلوچستان اسمبلی میں پیش کی جانے والی متوقع تحریک عدم اعتماد ہے۔ ویسے تو صوبہ بلوچستان سے متعلق خبریں برقی میڈیا کی زینت کم ہی…

Read More
 

قبل از وقت انتخابات اور عسکری قیادت کی اینٹری

۔۔۔۔۔**  تحریر : نوید نسیم  **۔۔۔۔۔ پانامہ لیکس کیس فیصلہ آنے کے بعد چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی طرف سے فوری طور پر نئے انتخابات کروانے کا مطالبہ کیا گیا، جسے بعد ازاں پاکستان پیپلز پارٹی نے بھی اپنالیا، فیض آباد دھرنے اور جسٹس باقر نجفی کی رپورٹ سامنے آنے کے بعد اس…

Read More
 

اگلے انتخابات کے بعد بھی عمران خان وزیراعظم نا بن سکےتو؟

پینامہ لیکس کیس کا فیصلہ آنے کے بعد چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی طرف سے قبل از وقت انتخابات کروانے کا مطالبہ کیا جارہا ہے۔ سابق وزیراعظم نواز شریف کی نااہلی کے بعد عمران خان کے اس مطالبے کی وجہ یقینی طور پر انکی خوش فہمی ہے کہ اب اگر عام انتخابات ہوئے،…

Read More
 
 

مصنفین