Nasir Farooq

Writings on various international issues have been published in international and national newspapers also involved in TV journalism.

وقت سے نا انصافی

کرپشن کي دوکہانياں نظر سے گزريں، تو پاناما مقدمہ کي روداد نگاہوں ميں پھرگئي، جو روز روز کا رونا بن چکي ہے۔ بڑي شرم آئي کہ ہمارا نظام انصاف بھي کيسا ہے، جہاں وقت کے ساتھ ناانصافي کا دور دورہ ہے۔ کرپشن کي مذکورہ کہانياں لاطيني امريکہ سے سامنے آئيں ہيں، ايک کرپشن کہاني کہتي…

Read More
 

یہ سب نقلی ہیں

یہ سچ ہے، معاشرہ جب آئینے کے روبروآتا ہے، سیاست میں اپنا ہی کا عکس نظر آتا ہے۔ سیاست کو لعن طعن کرنے والا پاکستانی معاشرہ اگراپنے گریبان میں جھانکے، توکرپشن کا بدباطن صاف نظرآجائے۔ سندھ بھرکے امتحانی مراکز کونقل میں ڈوبے دیکھا، تویہ احساس شدید ترہوا۔ رہی سہی کسرمعروف ومعتبرسائنسدان ڈاکٹرعطاءالرحمان کی گفتگونے پوری…

Read More
 

یورپ ٹرمپ کے نقش قدم پر

ترکي ميں آئيني اصلاحات پرريفرنڈم ہورہا ہے، اورمغرب ناراض ہے، کيوں؟ ہالينڈ حکومت چراغ پا ہے، کيوں؟ جرمن حکومت مشتعل ہے، کيوں؟ سوئيڈن نے ہالينڈ سے کاندھے ملاليے؟ کيوں؟ فرانس پہلے ہي شانہ بہ شانہ ہے، اورآسٹريا دانت پيس رہا ہے، کيوں؟؟ کہاں گيا لبرل يورپ؟ کہاں گيا جمہورکا احترام؟ کہاں گيا روادار اقدار کا…

Read More
 

جنگ کا جنون کیوں

حال ميں امريکہ کے نئے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دفاعي شعبے ميں چوون ارب ڈالراضافي بجٹ کا اعلان کيا ہے جس نے مغربي دانشوروں ميں تشويش کي لہردوڑادي ہے۔ کالم نگارفريد زکريا نے حاليہ مضمون ’ زیادہ اخراجات فوج کو مزید طاقتورنہیں بنائیں گے‘ ميں دفاع کے بجٹ ميں اضافہ غيردانشمندانہ فيصلہ قرار ديا ہے اور اس…

Read More
 

اسٹیفن بینن کا گلوبل ڈس آرڈر؟

اسٹیفن بینن ٹرمپ انتظامیہ کا چیف اسٹریٹجسٹ ہے۔ یہ نئی حکومت کا دماغ سمجھا جاتا ہے۔ٹرمپ کی نگاہ میں يہ آدمي فوجی سربراہ سے زیادہ اہم ہے۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے قومی سلامتی کونسل کے لیے مستقل نشست بینن کے آگے کردی ہے،عموما اس نشست پرجرنیلزتشریف فرما ہوتے ہیں۔ بینن سابق بینکاراوردائيں بازوکي خبررساں ويب سائيٹ…

Read More
 

ہم جو گئے چڑیا گھر

شیر کا شاہانہ تصور ننھے سے ذہن میں بسائے بہت دن ہوچکے تھے۔ میرا بیٹا شير کے کارٹون اور کھلونوں کی کہانیوں میں ہي جی رہا تھا۔ یہ خیال بھي گزرا کہ نجانے خود بھي آخری بار کب چڑیا گھر دیکھا تھا۔ سندھ کے سائیں کی چڑیا گھر پر خصوصی توجہ نے ارادہ پکا کردیا۔…

Read More
 

شہلارضا صاحبہ! ہم تارکین وطن ہیں؟

اسلامی جمہوریہ پاکستان کی سندھ اسمبلی میں ڈپٹی اسپیکرشہلا رضا نے فرمایا کہ ہندوستان سے گھربارجائیداد اورآباؤ اجداد کا مسکن چھوڑکرجولوگ یہاں آئے، وہ مہاجر نہیں تارکین وطن تھے۔ یعنی یہ ہجرت نہیں ترک وطن تھا۔ صدافسوس کہ شہلا رضا نے پاکستان کیلئے عظیم ترین ہجرت کی برملا توہین کی، اورہندوستان کوہجرت کرنے والوں کا…

Read More
 

یہ استبان سینتیاگو کون ہے

وہ امريکہ کے شہرنيوجرسي ميں پيدا ہوا۔ دوسال کا تھا، والدين پوئرٹوريکومنتقل ہوگئے۔ اسکولنگ سے نوجواني تک کے حالات غالبا کچھ غيرمعمولي نہيں۔ عراق پرجارج بُش کي جارحيت ہوئي، تب چودہ کا سن تھا۔ وہ 2007 ميں نيشنل گارڈ ميں بھرتي ہوگيا۔ تين سال بعد، بيس سال کي ناپختہ عمرميں عراق جنگ پربھيج ديا گيا۔…

Read More
 

شحیط کی شہادت اور مہذب نما دنیا

تہذیب محبت ہے، عشق ہے، عقل ہے۔ تہذیب انسان کی حیات کا بہترین اسلوب ہے۔ تہذیب سے ہی انسانی معاشرے کی نمو ہے، آبیاری ہے، بقاء ہے، اور احیاء ہے۔ انسانوں کا سب سے مستحکم رشتہ تہذیب سے ہے۔ یہ سرحدوں، زبانوں، ثقافتوں، نسلوں، خاندانوں، اوررنگوں سے ماوراء ہے۔ انسانی تہذیب کا رنگ کائنات کا…

Read More
 

سماءکوسچ کی سزامل گئی

اندھیر نگری چوپٹ راج میں جوکچھ ہوتا ہے، جو کچھ ہوسکتا ہے اور جو کچھ ہونا چاہیئے، یہی کچھ ذوالفقار بھٹوکی سالگرہ کی صبح سکھرمیں ہوا۔ بڑي خبريں چلاتے ہو اب بھگتو، یہ کہتے ہوئے درجنوں پولیس اہلکاروں نے سچے صحافی امداد پھلپھوٹو کے گھر پردھاوا بول دیا۔ لیڈی پولیس کے بغیر، وارنٹ کے بغیر،…

Read More
 
 
 
 

مصنفین