Muhammad Naseem Akhtar Khan

Mr Naseem Khan is Lahore based journalist currently. His fields of interest are- insurgency, terrismand politics. producer at arynews and writing articles since 2012

زرخیزمٹی،بنجرنظام

یہ آج کا نہیں ، سالہاسال پرانا مسئلہ ہے ۔ گندم کے کھیت جب سنہری خوشوں کے ساتھ لہلہاتے ہیں تو کسان خوشی کے ساتھ ساتھ فکرمندی کا شکار بھی ہوتا ہے ۔ فکر اس بات کی کہ فصل کی پوری قیمت کیسے ملے گی ؟ کون خریدے گا ؟ باردانہ کیسے حاصل ہوگا ؟…

Read More
 

سی پیک کےحقائق عوام کومعلوم ہونےچاہیئے

پاک چین اقتصادی راہداری کا خواب شرمندہ تعبیر ہونا ہر پاکستانی کےلیے خوشی کی خبر ہے ۔ اقتصادی راہداری کے حوالے سے ملک میں کافی عرصے سے بحث چل رہی ہے ۔ کوئی اس پر اعتراضات اٹھارہا ہے تو کوئی اس کے فوائد گنوا رہا ہے ۔ اس شور شرابے میں سی پیک سے متعلق…

Read More
 

پارسا محکمے ، گناہ گار میڈیا

تحریر: نسیم خان نیازی صاحبان علم و دانش درست فرماتے ہیں ۔ میڈیا بڑا ہی بدتمیز ہے ورنہ سرکاری محکموں کا فرض شناس عملہ تو عوام کے مسائل کے دکھ درد میں اتنا ہلکان ہے کہ انہیں رات ، رات بھر نیند نہیں آتی ۔ کئی درد مند افسر راتوں کو بھی دفاتر کھلے رکھتے…

Read More
 

رنگ لائے گی اپنی فاقہ مستی اک دن

تحریر: نسیم خان نیازی کسی بھوکے آدمی سے سوال کیا گیا کہ دو اور دو کتنے ہوتے ہیں ، جواب ملا 4 روٹیاں ۔ ایک پنجابی شاعر نے اسی بات کو کچھ اس طرح سمیٹا کہ ” روٹی بندا کھا جاندی اے ” ۔( صرف انسان روٹی نہیں کھاتا بلکہ کبھی کبھی روٹی بھی انسان…

Read More
 

مضبوط اپوزیشن ضروری ہے

۔۔۔۔۔**  تحریر : نسیم خان  **۔۔۔۔۔ قدرت کا اصول ہے کہ طاقت کا توازن قائم رہے تو انسانوں میں فرعونیت نہیں آتی، یہ توازن غلبہ حاصل کرنے کی انسانی جبلت کو جنگوں، زیادتیوں اور من مانیوں سے باز رکھتا ہے، عالمی سطح پر امریکا اور روس کے درمیان کئی دہائیوں تک توازن قائم رہنے سے…

Read More
 

دلشان ۔۔۔۔۔۔ شان سے گیا

سری لنکن کرکٹر تلکارتنے دلشان نے ون ڈے اور ٹی 20 کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لے لی، 28 اگست کو آسٹریلیا کیخلاف انہوں نے اپنا آخری ون ڈے کھیلا جبکہ 9 ستمبر کو وہ آسٹریلیا کیخلاف ہی آخری ٹی 20 کھیلیں گے، اپنی شاندار بیٹنگ سے کئی ریکارڈز بنانے والے دلشان کی ایک بڑی خوبی یہ…

Read More
 

کتنے پت جھڑ ابھی باقی ہیں؟

۔۔۔۔۔**  تحریر : نسیم خان   **۔۔۔۔۔ کوئٹہ میں ہونے والی دہشتگردی نہ تو کسی جنگ کا آغاز ہے اور نہ ہی اختتام، بلکہ ہمیں یہ جان لینا چاہیے کہ ”عشق کے امتحاں اور بھی ہیں”۔ یہ حملہ عشروں سے جاری بحیثیت قوم ہماری حماقتوں کا نتیجہ اور انٹرنیشنل گریٹ گیم کا حصہ ہے جو اقتصادی…

Read More
 

بیٹا گھر آجاؤ! ماں بلاتی ہے

۔۔۔۔۔**  تحریر : نسیم خان  **۔۔۔۔۔ وطن عزیز کو درپیش کسی مسئلے کے حل پر غور کیا جائے تو واضح ہوتا ہے ہر مسئلہ دوسرے مسئلے کے ساتھ جڑا ہوا ہے، قیادت کا فقدان ہے تو وجہ لوگوں میں شعور کی کمی ہے اور شعور کی کمی کی وجہ جہالت اور پسماندگی، ان دونوں برائیوں…

Read More
 

فیس بک اورآزادی کشمیر

  بھارت کو کشمیریوں پر مظالم کی تازہ حمایت فیس بک کے مالک مارک زکربرگ کی جانب سے ملی ہے ۔ فیس بک پر بھارتی مظالم کی وڈیو اپ لوڈ کرنا ممنوع قرار پاچکا ہے  اور ان وڈیوز کو فوری طور پر ڈیلیٹ کیا جارہا ہے ۔ کئی اکاؤنٹ بند کردئیے گئے ہیں اور حتی…

Read More
 

بدترین سے بہترین کے درمیان

صاحبان علم و دانش سمندر کو کوزے میں بند کرنے کےلیے فرماتے ہیں کہ بدترین جمہوریت ، بہترین آمریت سے اچھی ہوتی ہے ۔ اس لیے ہم جیسے عامیوں کو یقین کرنا ہی پڑتا ہے ۔ ساتھ یہ بھی امید رکھتے ہیں کہ وہ دن دور نہیں جب اہل پاکستان کے لائف اسٹائل ، انفراسٹکچر…

Read More
 

چینی زبان سیکھیں ، دولت کمائیں

تحریر: نسیم خان نیازی  چین کے ساتھ پاکستان کی دوستی ہمالیہ سے اونچی اور سمندر سے گہری ہونے میں کوئی شک و شبہ نہیں اور ان تعلقات بہتر بنانے کےلیے ضروری ہے ہم ان کی زبان سیکھیں ۔ اب وقت ہے کہ ہم اپنی خارجہ پالیسی پر نظر ثانی کرتے ہوئے روایتی غلامی سے باہر…

Read More
 

افطار یا غذائی دہشتگردی

تحریر : نسیم خان نیازی رمضان المبارک کو مرغن ، چٹ پٹے کھانوں اور رنگارنگ ڈرنکس کا فیسٹیول بنے شائد دس پندرہ سال ہی ہوئے ہیں ورنہ ماضی میں برتی جانے والی سادگی اور قناعت کی کہانیاں کوئی بھی اپنے بزرگوں سے سن سکتا ہے۔ رمضان کو اب ایک ایسی مہم بنادیا گیا ہے جس…

Read More
 

يورو فٹبال کپ : کون بنے گا چیمپئن؟

تحرير : نسيم خان نيازی ورلڈ کپ کے بعد دنیائے فٹبال کے دوسرے بڑے میلے یورو کپ کا آغاز فرانس میں رنگا رنگ تقریب کے ساتھ ہوگیا، افتتاحی میچ میں میزبان فرانس نے رومانیہ کو شکست دے کر اپنی دھاک بٹھادی ہے، ایک ماہ تک جاری رہنے والے یورو کپ میں مجموعی طور پر 24…

Read More
 

بڑھتے انسان ، کم ہوتے مکان

پاکستان میں رہائشي سہولتوں کي کمي ملک کا سنگين مسئلہ بنتا جارہا ہے اور مکانات کي قلت روز بروز بڑھ رہي ہے۔ زراعت کي زبوں حالي اور ديہات تک ترقي کے ثمرات نہ پہنچنے کے باعث شہروں کي جانب لوگوں کي منتقلي بڑھ رہي ہے جس سے يہ مسئلہ مزيد گھمبير ہورہا ہے ۔ حکومت…

Read More
 

زندہ بھاگ

زندہ بھاگ کے نام سے بننی والی فلم کا موضوع انسانی اسمگلنگ ہے ۔ اس بھیانک کاروبار پر بات سے پہلے ایک لطیفہ جو اس موضوع سے متعلق ہے ۔ کہتے ہیں چاند پر جب نیل آرم اسٹرانگ نے پہلا قدم رکھا تو وہاں کچھ پاکستانی کسمپرسی کے حالات میں پڑے تھے ، گورے نے…

Read More
 

کاغذی شیر، میدان میں ڈھیر

ہمارے شعبدہ باز حکمرانوں کےلیے ”گفتار کے غازی” کی اصطلاح جس نے متعارف کرائی وہ شخص یقیناً تحسین کا مستحق ہے ۔ ہر کوئی دیکھ رہا ہے کہ پاناما لیکس کے ذریعے سرعام چوری پکڑی گئی ہے مگر مجال ہے جو شرمندگی یا ندامت کا کوئی احساس سامنے آیا ہو ۔ بات بات پر مغرب…

Read More
 

آف شور کمائی کی رسوائی

کاروبار میں سب جائز ہونے کی منطق نے جرائم اور کاروبار میں کافی مماثلت پیدا کردی ہے، اس دنیا میں قدم رکھنے والا کوئی شخص پہلے اکیلا وارداتیں کرتا ہے، پھر اسے خیال آتا ہے کہ کیوں نہ ساتھ اور افراد بھی ملا لئے جائیں تاکہ واردات میں آسانی ہو، اس طرح وہ ایک گینگ…

Read More
 

جنوبی پنجاب کو فاٹا نہ بنائیں

لاہور سے شروع ہونے والی گڈ گورننس کی لہر ملتان جاتے جاتے اتنی نحیف ہوجاتی ہے کہ اپنا اثر کھو بیٹھتی ہے ۔ شریف خاندان کو اختیارات کے ارتکاز کا اتنا شوق ہے کہ واضح آئینی تقاضے اور عدالتی احکامات کے باوجود سات سال تک بلدیاتی انتخابات کو لٹکائے رکھا ۔ صوبے کو ایک سلطنت…

Read More
 

دنیا کے5 خوبصورت ترین شہر

دنیا کے مختلف ادارے وقتاً فوقتاً دنیا کے خوبصورت ترین شہروں سے متعلق سروے کرتے رہتے ہیں اور اس سال بھی اب تک متعدد سروے سامنے آچکے ہیں، ان سروے رپورٹس میں جو شہر تواتر کے ساتھ پہلی دس پوزیشنز میں سے کوئی نہ کوئی پوزیشن لیتے ہیں ان میں اٹلی کا شہر فلورنس ،…

Read More
 

خواتین ایکٹ کامطلب،مارنہیں پیار

اول تو مملکتِ خداداد میں کہیں سے خیر کی خبر آتی نہیں، آ بھی جائے تو یار دوست وہ اودھم مچاتے ہیں کہ الامان الحفیظ۔ کاتب تقدیر کی مہربانی سے پنجاب اسمبلی نے تحفظ خواتین کا قانون منظور کیا تو جب بھی ایسی ہی صورت حال دیکھنے کو ملی، جیسے بم دھماکوں میں پچاس ہزار…

Read More
 

سازشی تھیوریاں

سازشی تھیوریاں تخلیق کرنے کا کوئی آسکر ایوارڈ ہوتا تو یقیناً ہرسال اہل پاکستان ہی اس کے حقدار ٹھہرتے ۔ ملک میں کوئی بھی بڑا واقعہ پیش آجائے اس کا معروضی اور حقیقت پسندانہ انداز میں تجزیہ کرنے کی بجائے ہم سازشی تھیوریوں کا سہارا لیتے ہیں ۔ اپنی خامیاں نظر انداز کرتے ہیں اور…

Read More
 
 
 
 

مصنفین