Naeem Ashraf Butt

Writer studied literature and used to work in Radio Pakistan as a producer, he likes to write on politics.

شہبازشریف نےسیکرٹری کےذریعےمنی لانڈرنگ کی،زیبرمحمود

  لاہور: وزیراعلی پنجاب کی اہلیہ تہمینہ درانی کے سابق سیکرٹری نے مزید اہم انکشافات کردئیے ۔ سماءسے بات کرتےہوئے زبیر محمود نےوزیراعلی پنجاب سے متعلق مزید سنگین انکشافات اورالزامات عائد کئے۔ شہباز شریف پر الزامات لگاتے ہوئے زبیر محمود کا کہناتھاکہ غریبوں کی گرانٹ کا آدھا حصہ اتفاق اسپتال کو جاتا ہے۔یہ رقم لیگی…

مزید پڑھیے

اعجاز الحق نے پھر نواز شریف کا ساتھ چھوڑ دیا

لاہور: سابق صدر ضياء الحق کے صاحبزادے اور مسلم ليگ ضياء کے سربراہ اعجاز الحق نے ايک بار پھر نواز شريف کا ساتھ چھوڑ ديا ۔ سماء کے نمائندے نعيم اشرف بٹ سے خصوصي گفتگو کرتے ہوئے مسلم ليگ نون سے الحاق ختم کرنے کا اعلان کياجبکہ ہم خيال گروپ کے شمس حيدر سے ملاقات…

مزید پڑھیے

نواز شہباز ملاقات، نگراں سیٹ اپ کا معاملہ الیکشن کمیشن جانے سے روکنے پر اتفاق

لاہور : وزيراعلیٰ پنجاب شہباز شريف نے رائے ونڈ ميں سابق وزیراعظم نواز شريف سے ملاقات کی، جس میں طے پايا کہ نگران سيٹ اپ کا معاملہ اليکشن کميشن ميں جانے سے روکنے کی کوشش کی جائے گی۔ رائے ونڈ میں وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف اور سابق وزیراعظم نواز شریف کے درمیان ملاقات ہوئی جس…

مزید پڑھیے

پاکستان کا انوکھا اعزاز، سکھوں کی شادی کی رجسٹریشن کا قانون منظور

لاہور : پنجاب اسمبلی نے سکھوں کی شادی کی رجسٹريشن کا قانون منظور کرليا، پاکستان دنيا کا واحد ملک ہے جس نے يہ قانون بنايا، قانون کا نام آنند کراج ايکٹ رکھا گيا ہے۔ پنجاب کی سکھ برادری کو بڑی خوشخبری مل گئی، صوبائی اسمبلی نے شادی رجسٹرڈ کرنے کا قانون منظور ہوگيا، پنجاب اسمبلی…

مزید پڑھیے

مریم نواز کہاں ہیں؟

پاناما کيس پر اثرانداز ہونےکےليےحکومت اوراپوزيشن دونوں ہي سياسي حربے استعمال کررہےہيں، کبھي تو عدالت عظمي کےباہر ايک دوسرے کو برا بھلا کہنے سے اور کبھي جلسوں اورورکرز کنونشنز ميں۔ انہي سياسي طاقت کےمظاہروں ميں دونوں اطراف کي کئي خامياں اور خوبياں بھي سامنے آرہي ہيں۔ تحريک انصاف، پيپلزپارٹي اور جماعت اسلامي کےجلسوں اور ريليوں…

مزید پڑھیے

پابندی لگائی اور توڑ بھی دی

  واہ رے خادم اعلیٰ، خود ہی پابندی لگائی اور خود ہی توڑ بھی دی، وزيراعلیٰ پنجاب شہباز شريف نے 3 سال قبل سرکاری اخراجات ميں کمی کیلئے ايک انقلابی قسم کا نوٹی فکيشن جاری کيا، جس کے مطابق وزراء، ارکان اسمبلی، سرکاری افسران اور تمام ملازمين کے حکومتی اخراجات پر بيرونی دوروں پر پابندی…

مزید پڑھیے

حکومتی ارکان اسمبلی نے بولنا شروع کردیا

جمہوريت ميں سياسي جماعتيں عام انتخابات اور پھر منتخب ايوان ملکر سياسي اور جمہوري طرز حکومت کا ذريعہ بنتے ہيں۔ پاکستان ميں آئيڈيل يا مضبوط جمہوريت نہ ہونے کي بہت ساري وجوہات ہيں جن ميں سے ايک بڑي وجہ سياسي جماعتوں ميں جمہوريت کا فقدان ہے۔ يوں تو پارٹي کے ليڈر کي بات پر عمل…

مزید پڑھیے

کیا عمران خان حکومت کو مضبوط کررہے ہیں؟

اس ميں کوئي شک نہيں کہ 2014 ميں تحريک انصاف اور عوامي تحريک کي ريليوں، جلسوں اور دھرنوں نے مسلم ليگ ن کو کمزور کرنے کي بجائے مزيد مضبوط کيا جسکي جھلک دوہزار پندرہ کے بلدياتي انتخابات ميں ديکھنے ميں آئي اور اسي سال وزيراعظم نوازشريف نے زيادہ پر اعتماد ہوکر ترقياتي منصوبوں پر کام…

مزید پڑھیے

آر ڈی برمن

برصغير پاک و ہند نے موسيقی کی دنيا ميں بہت بڑے نام پيدا کئے ہيں، وہ خواجہ خورشيد انور، رشيد عطرے ہوں يا پھر نوشاد سے ليکر اے آر رحمن تک، ليکن موسيقی کو جاننے اور سمجھنے والے اس بات پر متفق ہيں کہ مشرقی موسيقی ميں راہول ديو برمن عرف آر ڈی برمن جيسا…

مزید پڑھیے

حالات خراب ہیں

اس ميں کوئی شک نہيں کہ جمہوريت اور جمہوري حکومتوں کےخلاف سازشيں ہوتي ہيں اور ہمارے ملک  میں اکثر جمہوري حکومتيں اسي وجہ سے اپني مدت پوري نہيں کرسکيں ۔کچھ ایسی ہی صورتحال ان دنوں بھي مسلم ليگ ن کي حکومت کےساتھ بھي ہے۔ ن لیگ کي قيادت اپني حکومت سے متعلق سازشوں کا اکثر…

مزید پڑھیے

تاخیر کریں گے تو پھر کوئی اور کرے گا

دو ماہ قبل جنوری ميں پنجاب حکومت نے صوبے کے قبائلی اور جنوبی علاقوں ميں آپريشن کا فيصلہ کيا، جس کی تصديق 22 جنوری کو وزير قانون پنجاب رانا ثناء اللہ نے سماء سے بات کرتے ہوئے کی اور اس آپريشن کی منظوری رائيونڈ ميں وزيراعظم نواز شريف نے امن و امان پر ہونيوالے اجلاس…

مزید پڑھیے

آگے گڑھا، پیچھے کھائی

تحریر: نعیم اشرف بٹ خادم اعليٰ شہبازشريف کي جلد بازيوں اور شوبازيوں نے نہ صرف انہيں بلکہ انکےساتھ پنجاب اور وفاقي حکومت کر بري طرح کشمکش اور پريشاني ميں ڈال ديا ہے۔ اس پريشاني کي وجہ ہے تحفظ خواتين قانون، جسےاسمبلي ميں پيش کرنے اور پھر منظوري سےپہلے نہ تو اسلامي نظرياتي کونسل اور نہ…

مزید پڑھیے
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
مقبول مصنفین
 
Facebook Twitter Youtube