Muhammad Zubair Niazi

 

کراچی کا دیوار گریہ

ہمیشہ کی طرح آج بھی یہاں بھیڑ لگی ہے، لوگ اپنے حقوق کا رونا رو رہے ہیں، ہماری مانگیں پوری کرو ورنہ؟ ہمیں ہمارے حقوق نہ ملے تو آخری حد تک جائیں گے، وغیرہ وغیرہ۔ یہ کراچی پریس کلب کے باہر کے مناظر ہیں، جہاں روزانہ سیکڑوں لوگ آتے ہیں، رونا دھونا کرتے ہیں۔ صحافی…

مزید پڑھیے
 

پاکستان کی دم توڑتی اپوزیشن جماعتیں

کسی بھی جمہوری ملک میں اپوزیشن کا اہم کردار ہوتا ہے، حکومت کیا کر رہی ہے، پالیسیاں کیسی بن رہی ہیں، کون بنا رہا ہے اور اُس کے عوام پر کیا اثرات مرتب ہوں گے، اپوزیشن اِن سب پر نظر رکھتی ہے اور وقتا فوقتا عوام کو آگاہ کرتی ہے لیکن موجودہ حکومت میں ایسا…

مزید پڑھیے
 

کیا کراچی میں تجاوزات کیخلاف یہ آخری آپریشن ہے؟

کیا کراچی کے علاقے صدر کی انجیوپلاسٹی ہوگئی ہے؟ شہرقائد کا دل کہلایا جانے والا یہ علاقہ  واقعی قبضہ مافیا کے چنگل سے آزاد ہوچکا ہے؟ ان سوالوں کے جوابات یقینا قبل از وقت ہوں گے لیکن اس وقت ایمپریس مارکیٹ، اکبر روڈ، پریڈی اسٹریٹ اور زینب مارکیٹ کا علاقہ جو نقشہ پیش کر رہا…

مزید پڑھیے
 

کراچی میں تبدیلی،تحریک انصاف اب کیا کرے؟

عام انتخابات کے بعد ضمنی الیکشن میں بھی کراچی والوں نے تحریک انصاف پر اعتماد کا اظہار کیا ہے۔ یہ جتنی بڑی کامیابی ہے، اُتنی ہی بڑی ذمہ داری پی ٹی آئی اراکین کے کاندھوں پر آگئی ہے۔ یقینا ووٹر اب یہ بہانہ نہیں سُنے گا کہ’ جی ہم اپوزیشن میں ہیں، ہمارے پاس اختیار…

مزید پڑھیے
 

گدھوں کی کارنر میٹنگ

تحریر: زبیر نیازی آٹھ گھنٹے مزدوری، وقت پر چارا، تین مہینے بعد ہیئرکٹنگ، نہ ڈنڈا نہ ڈانٹ، الیکشن آیا تو مطالبات کی یہ فہرست لیے کچھ گدھوں نے بھی کونے کھانچے میں میٹنگ سجالی، جسے اُنہوں نے ‘کارنر میٹنگ’ کا نام دیا، میٹنگ کا آغاز ہوا، ایک گدھا سہما سہما، پریشان سا، اپنی دھن میں مگن…

مزید پڑھیے