Sohail Khan

کراچی واٹر بورڈ کے این ای پمپنگ اسٹیشن پر بجلی کا طویل بریک ڈاؤن

کراچی واٹر بورڈ کے این ای پمپنگ اسٹیشن پر بجلی کا طویل بریک ڈاؤن جاری ہے، کے ٹو نظام فراہمی آب سے پانی کی فراہمی  4 گھنٹے سے معطل ہے۔ ترجمان واٹر بورڈ نے بتایا کہ بجلی کہ عدم فراہمی کے باعث پیپلز کالونی، ریلوے سوسائٹی، نارتھ ناظم آباد، بفرزون، فیڈرل بی ایریا کے تمام…

مزید پڑھیے

سپریم کورٹ کے حکم پر سی بریز پر قائم دکانیں خالی کرانے کیلئے نوٹسز جاری

سپریم کورٹ کے احکامات پر عملدرآمد کیلئے کراچی کنٹونمنٹ بورڈ نے سی بریز پر قائم دکانیں خالی کرانے کیلئے نوٹسز جاری کر دیے۔ سی بریز پلازہ کے گراونڈ اور فرسٹ فلور پر قائم دکانداروں کو دکانیں خالی کرنے کے نوٹسز دیئے گئے۔ ترجمان کراچی کنٹونمنٹ بورڈ کے مطابق 27 مئی تک تمام دکانداروں کو دکانیں…

مزید پڑھیے

کنٹونمنٹ بورڈ اراکین کی مدت 9 دسمبر کو ختم ہوجائیگی

الیکشن کمیشن نے یکساں نظام لانے کیلئے تمام کنٹونمنٹ بورڈز کے اراکین کی مدت 9 دسمبر کو ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ کنٹونمنٹ بورڈز اراکین 2015ء میں مختلف تاریخوں میں ہونے والے انتخابات میں منتخب ہوئے تھے، کنٹونمنٹ بورڈ آرڈیننس 2002ء کے کے سیکشن 67 کے تحت ان تمام ممبران کی مدت حلف اٹھانے سے…

مزید پڑھیے

تیسر ٹاؤن اسکیم 45 کی قرعہ اندازی جون کے آخر میں ہوگی

ملیر ڈیولپمنٹ اتھارٹی ( ایم ڈی اے) کی جانب سے تیسر ٹاؤن اسکیم 45 کی کمپیوٹرائزڈ قرعہ اندازی جون کے آخر میں کرائے جانے کا امکان ہے جس میں شریک ایک لاکھ 70 ہزار افراد میں سے 22 ہزار افراد کو پلاٹ مل جائیں گے۔ ایم ڈی اے کے ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل محمد سہیل خان…

مزید پڑھیے

کراچی واٹر بورڈ کی پانی چوری کرنے والوں کے خلاف کارروائی،6 ملزمان گرفتار

وزیر بلدیات سعید غنی و ایم ڈی واٹر بورڈ انجینئر اسد اللہ خان کی ہدایت پر واٹر بورڈ نے پانی چوروں کیخلاف کامیاب کارروائی کی ہے۔ واٹر بورڈ کے ایگزیکٹیو انجینئر اعجاز احمد کی سربراہی میں واٹربورڈ کی ٹیم اور پولیس نے کارروائی میں حصہ لیا۔اس دوران اعظم بستی محمودآباد میں غیرقانونی ہائیڈرنٹ پکڑا گیا،6…

مزید پڑھیے

کراچی میں آج 15 مئی سے سرکلر ریلوے کےاطراف تجاوزات کے خلاف آپریشن ہوگا

سپرینٹنڈنٹ ریلویز کراچی مظہر علی شاہ نے وزارت ریلویز کو تجاوزات ہٹانےسے متعلق کمشنر کراچی کے فیصلہ سے آگاہ کردیا ہے۔ پاکستان ریلویز کے سپرنٹنڈنٹ مظہر علی شاہ نے سیکریٹری و چیئرمین وزارت ریلویز اسلام آباد کو کمشنر کراچی افتخاار شالوانی کی زیر صدارت ان کے دفتر میں سپریم کورٹ کے احکامات کی روشنی میں…

مزید پڑھیے

پی آئی ڈی سی پل کے قریب غیرقانونی ہائیڈرنٹ کیخلاف کارروائی، تعمیرات منہدم

کراچی میں پی آئی ڈی سی پل کے قریب واٹر بورڈ نے کارروائی کرتے ہوئے پانی چوری کرکے ٹینکروں کے ذریعے فروخت کرنے والا ہائیڈرنٹ پکڑ لیا۔ واٹر بورڈ حکام کے مطابق ہائیڈرنٹ سے بڑے بڑے کنووں میں پانی جمع کرکے فروخت کیا جاتا تھا، تاہم اب یائیڈرنٹ کی تعمیرات منہدم کرکے کنووں کو مسمار…

مزید پڑھیے

کراچی میں انشورنس کلیم آگ لگنے کے واقعات میں اضافے کی وجہ

شہر قائد میں گزشتہ 12 روز کے دوران آگ لگنے کے 3 واقعات ہوئے، چیف فائر آفیسر سے واقعات میں اضافے کی وجوہات کا پوچھا گیا تو ان کا کہنا تھا خشک اور گرم موسم کے باعث آگ لگنے کے خدشات میں اضافہ ہوجاتا ہے۔ سماء ڈیجیٹل سے گفتگو کرتے ہوئے چیف فائر آفیسر تحسین…

مزید پڑھیے

رمضان میں منافع خوروں کا کراچی کی مارکیٹوں پر راج

کراچی کا 62 سالہ شہری محمد کریم رمضان المبارک کا پہلا طویل دن کام پر گزارنے کے بعد اپنے گھر روانہ ہوا تو اس کے ہاتھ میں سبزیوں سے بھرا ایک تھیلا بھی تھا، افطاری کیلئے کچھ پھل خریدنے کا ارادہ کیا تو ٹھیلے والے کے نرخ سن کر حیران رہ گیا۔ کریم نے جب…

مزید پڑھیے

گلشن اقبال، جھاڑیوں میں لگی آگ پر قابو پانے کا کام جاری

گلشن اقبال کے عزیز بھٹی تھانے کے عقب میں واقع ’’نظارت‘‘ کے دفتر کے سامنے جھاڑیوں میں لگی آگ کو بھجانے کےلیے فائر بریگیڈ کی گاڑیاں پہنچ گئیں۔ نظارت کی جگہ میں نیلامی کا مال جمع کیا جاتا ہے جس کے دفتر کے سامنے جھاڑیوں میں آگ لگنے کی وجہ تاحال معلوم نہیں ہوسکی۔ اسٹیشن…

مزید پڑھیے

کراچی انتظامیہ کا رمضان میں گروسری کی قیمتیں نہ بڑھانے کا فیصلہ

کراچی انتظامیہ نے رمضان المبار ک میں کھانے پینے کی اشیا کی قیمتیں مستحکم رکھنے اور قیمتیں نہ بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے جبکہ گروسری کی فہرست جاری کردی گئی ہے۔ یہ فہرست انتظامیہ نے ہول سیلرز اور ریٹیلرز ایسوسی ایشنز کے نمائندوں اور بیور و آف سپلائی کے افسران اور صارفین کے نمائندوں کے…

مزید پڑھیے

لانڈھی کورنگی چڑیا گھر میں کینیڈین پوما پھیپھڑوں کے سرطان کے باعث چل بسا

آٹوپسی رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ لانڈھی کورنگی کے چڑیا گھر میں ساڑھے پانچ سال کے کینیڈین نر پوما زولی کی موت پھیپڑوں کے سرطان کے باعث ہوئی۔ تابانی ویٹینری لیبارٹری کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ پوما کی موت مارچ کے وسط میں ہوئی اور اس کے خون کے نمونے موت کی…

مزید پڑھیے

مئیر کراچی کا وائس چانسلر جامعہ کراچی کے انتقال پر اظہار افسوس

مئیر کراچی وسیم اختر نے جامعہ کراچی کے وائس چانسلر ڈاکٹر محمد اجمل خان کے انتقال پر اظہار افسوس کیا ہے۔ ایک بیان میں میئر کراچی وسیم اختر کا کہنا تھا کہ پروفیسر ڈاکٹر اجمل خان کے انتقال سے پاکستان خصوصاََ کراچی کا ایک روشن چراغ بجھ گیا، ان کے انتقال سے لاکھوں افراد سوگوار…

مزید پڑھیے

نہرخیام کو تفریح گاہ بنانے کی منظوری پر وزیر اعلیٰ کا شکریہ، میئر کراچی

میئر کراچی وسیم اختر نے نہر خیام کو خوبصورت تفریح گاہ بنانے کی منظوری پر وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے اظہار تشکر کیا ہے۔ میئر کراچی نے کہا کہ نہر خیام کراچی کی ایک خوبصورت جھیل ہے لہذا اس کو خوبصورت بنانے کیلئے فنی و مالی تعاون کیا جائے، اسکو خوبصورت بنانے…

مزید پڑھیے

بلدیہ ضلع وسطی کے چاروں زونز کی بجلی منقطع

کراچی میں کے الیکٹرک نے بلدیہ ضلع وسطی کے چاروں زونز کی بجلی منقطع کردی۔ کے الیکٹرک کی جانب سے بجلی منقطع کرنے بعد سخت گرمی اور ہیٹ اسٹروک کی حرارت بلدیہ وسطی کے دفاتر میں بھی محسوس کی جانے لگی۔ عوامی مسائل کے حل کے لیے قائم دفاتر میں عوامی خدمات کے کام شدید…

مزید پڑھیے

ہیٹ اسٹروک کا خطرہ، کراچی میں 110 فرسٹ رسپانس سینٹر قائم

کراچی میں آئندہ 3 روز میں متوقع ہیٹ ویو کے پیش نظر تمام ڈپٹی کمشنرز نے اپنے اپنے اضلاع میں فوری اور ترجیحی اقدامات کے تحت فرسٹ رسپانس سینٹرز قائم کردیئے، مجموعی طور پر شہر بھر میں فوری طبی امداد کیلئے 110 مراکز قائم کئے گئے ہیں۔ شہر میں ہیٹ ویو کے خطرے کے پیش…

مزید پڑھیے

یومِ حضرت علیؓ کے جلوس کیلئے خصوصی اقدامات کیے جائیں، کمشنر کراچی

کمشنر کراچی افتخار شالوانی نے شہر میں یومِ حضرت علیؓ کے مرکزی جلوس کیلئے خصوصی اقدامات کی ہدایت کر دی۔ کمشنر کراچی کی زیرِ صدارت منگل 30 اپریل کو ایک اعلی سطحی اجلاس منعقد ہوا جس میں یومِ حضرت علیؓ کے مرکزی جلوس کے انتظامات کا جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں یومِ حضرت علیؓ کے…

مزید پڑھیے

کراچی کے 13 اسپتالوں میں ہیٹ ویو الرٹ جاری

بلدیہ عظمی کراچی کے زیرِ انتظام 13 اسپتالوں میں ہیٹ ویو الرٹ جاری کر دیا گیا۔ میئر کراچی وسیم اختر نے اسٹاف کی چھٹیاں منسوخ کرتے ہوئے سامان کی فراہمی یقینی بنانے کی ہدایت کر دی۔ ہیٹ ویوو سے بچاؤ کے ایمرجنسی وارڈز قائم کرنے اور ایمبولینس کی فراہمی یقینی بنانے کی ہدایت کی گئی۔…

مزید پڑھیے

کراچی، پانی چوری کرنے والے غیرقانونی ہائیڈرنٹ کیخلاف کارروائی

کراچی میں رات گئے پانی چوروں کیخلاف کارروائی کے دوران واٹر بورڈ نے غیرقانونی ہائیڈرنٹ اور کنکشن پکڑ لیے۔ ایم ڈی واٹربورڈ انجینئر اسد الللہ خان کی ہدایت پر پانی چوروں کیخلاف کارروائی عمل میں لائی گئی۔ ایوب گوٹھ اسکیم 33 پر واٹر بورڈ انفورسمنٹ اور ایچ ٹی ایم ڈپارٹمنٹ کی مشترکہ کارروائی کے دوران…

مزید پڑھیے

شہر قائد کے قبرستان تقریباً 3 بار بھر چکے ہیں، میئر کراچی

کراچی میں گزشتہ 28 سالوں کے دوران سرکاری سطح پر ایک بھی نیا قبرستان نہیں بنایا گیا، آخری بار قبرستان کیلئے زمین 1991ء میں مواچھ گوٹھ میں مختص کی گئی تھی، میئر کراچی کہتے ہیں کہ شہر کے تقریباً تمام قبرستان 3، تین بار بھر چکے ہیں۔ میئر کراچی وسیم اختر کا کہنا ہے کہ…

مزید پڑھیے

کے الیکٹرک کے کام کی وجہ سے یونیورسٹی روڈ سے گزرنا عذاب بن گیا

یونیورسٹی روڈ کا شمار کراچی کے چند مرکزی شاہراؤں میں ہوتا ہے جس پر روزانہ لاکھوں شہری سفر کرتے ہیں۔ مگر ایک ماہ قبل کے الیکٹرک نے اس روڈ پر نیپا چورنگی سے اتوار بازار تک کھدائی کر رکھی ہے جس کے باعث ایک کلومیٹر کا سفر شہریوں کے لیے عذاب بن گیا ہے۔ کے…

مزید پڑھیے
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
مقبول مصنفین
 
Facebook Twitter Youtube