Sajjad Haider

پشتو کی چار نئی فلمیں نمائش کے لیے پیش

عیدالاضحیٰ کے موقع پر پشتو کی چار نئی فلمیں سینما گھروں کی زینت بن گئیں ۔ پشاور کے سینما گھروں میں ہاؤس فُل کے بورڈ لگ گئے۔ بڑی عید پر پشاوریوں کے لئے بڑے مزے زندان، داگند گیرو گنداگیر، سمیت چار پشتو فلمیں سینما گھروں کی زینت بنیں۔ فلموں کے شوقین نے بڑی تعداد میں…

مزید پڑھیے

پشاور، خواجہ سراؤں پر فائرنگ اور تشدد سے 3 زخمی

  پشاور کے علاقہ سربند میں نامعلوم ملزمان نے خواجہ سراؤں پر حملہ کردیا جس کے نتیجے میں 3 خواجہ سرا زخمی ہوگئے۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔ پشاور سے سما ڈجیٹیل کے رپورٹر صابر شاہ ہوتی کے مطابق 3 خواجہ سرا گزشتہ شب ایک پروگرام سے واپس آرہے تھے۔ راستے میں…

مزید پڑھیے

خیبرپختونخوا کے 3 سول اور 2 ایڈیشنل سیشن جج معطل

سجاد حیدر پشاور ہائیکورٹ نے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر 3 سول اور 2 ایڈیشنل سیشن ججز کو معطل کردیا، پانچوں ججز کیخلاف محکمہ جاتی تحقیقات کا بھی حکم دیا گیا ہے۔ پشاور ہائیکورٹ کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کی شکایات پر 3 سول اور 2 ایڈیشنل…

مزید پڑھیے

منشورمتاثرنہ ہوتوانتخابی اتحادبھی کیاجاسکتاہے،بلاول بھٹو

پیپلزپارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹونےکہاہےکہ ہميں بنيادي ايشوز پر توجہ ديناہوگي۔پيپلزپارٹي وقت پر اليکشن کا انعقاد چاہتي ہے،انتخابات کيلئے سازگار ماحول نہيں مل رہا۔ منشورمتاثرنہ ہوتوانتخابي اتحاد بھي کياجاسکتاہے۔ پاکستان پيپلز پارٹي کے چيئرمين بلاول بھٹو زرداري  نےمالاکنڈ ميں پريس کانفرنس سے خطاب کرتےہوئے کہاکہ پی پی کا مالاکنڈمیں جلسہ کینسل کردیاہے۔ انھوں نےبتایاکہ ہميں…

مزید پڑھیے

نشے کی لت میں مبتلا نوجوان لڑکی کے قتل کا ڈراپ سين ، قاتل گرفتار

پشاور میں آئس نشے کی لت میں مبتلا نوجوان لڑکی کے لرزہ خیز قتل کا ڈراپ سين سامنے آگیا سپنا کا قاتل کوئي اور نہيں بلکہ اپنا خون ہي نکلا ۔ پشاورحیات آباد کي سڑکوں پر اٹھارہ سالہ سپنا کو آئس نشے کی لت پڑی، سماء نے معاملہ اٹھایا، تو پوليس نے سپنا کو دارالامان…

مزید پڑھیے

پشاور ميں سکھ رہنما چرن جیت سنگھ کا قاتل گرفتار

پشاور میں سکھ رہنما چرن جیت سنگھ کا قاتل گرفتارکرلیا گیا، ملزم شہریارکو کوہاٹ روڈ غلہ منڈی سے گرفتار کیا گیا ۔ پوليس کے مطابق ملز نے اعتراف جرم کرليا ہے جبکہ مزيد تفتيش جاري ہے، پوليس کا کہنا ہے کہ ملزم نے ديگرملزمان کے نام بھي اگل دئے، جن کي تلاش کے لئے چھاپہ…

مزید پڑھیے

پی ٹی ایم نے عید پر جلسہ منسوخ کردیا

حکومت اور پشتون تحفظ موومنٹ کے مذاکرات کامياب، رزمک ميں پی ٹی ایم کا جلسہ منسوخ کردیا گیا، رياست کیخلاف منفی پروپيگنڈہ روکنے اور گرفتار کارکنوں کی رہائی پر بھی اتفاق ہوگیا۔ پشاور میں مذاکراتی جرگہ کی بیٹھک ہوئی، پی ٹی ایم کے رہنماؤں کے ساتھ بات چيت ميں اہم پيش رفت ہوگئی، مذاکرات کی…

مزید پڑھیے

چیف جسٹس کے لیے پشاوری چپل کا تحفہ

پشاور کے چاچا نوردین چیف جسٹس ثاقب نثار کے لیے پشاوری چپل کا تحفہ تیار کر رہے ہیں۔ پشاور زلمی کا کپتان ڈئیرن سمی ہو یا پھر کوئی سیاسی شخصیت، چاچا نور دین کی جانب سے خاص مواقع پر پشاور کی روایتی چپل کا تحفہپیش کی جاتا  ہے ۔ ملک میں قانون کا بول بالا…

مزید پڑھیے

خیبرپختونخوا کے نگراں وزیراعلیٰ کا انتخاب کرلیاگیا

نگراں وزیراعلیٰ کے انتخاب کے معاملے میں خیبرپختونخوا تمام صوبوں پر بازی لےگیا۔خیبرپختونخوا نے نگراں وزیراعلیٰ کے معاملے پر منظورآفریدی کے نام پراتفاق کرلیا ہے۔

مزید پڑھیے

سکھ برادری روزہ داروں کی خدمت میں پیش پیش

پشاورکے لیڈی ریڈنگ اسپتال میں لگا افطار دسترخوان پشاور کی سکھ برادری نے دور دراز سے آئے روزہ داروں کے لیے افطاری کا اہتمام کيا ۔ پشاور کي سکھ برداري روزہ داروں کي خدمت ميں پيش پيش ہے، خيبر پختونخوا کے سب سے بڑے اسپتال ميں دوسرے اضلاع سے آئے افراد کے ليے افطار دسترخوان…

مزید پڑھیے

پی ٹی آئی حکومت مشکل میں، خیبرپختونخوا کا بجٹ اجلاس ملتوی

رپورٹ : سجاد حیدر خیبر پختونخوا حکومت کو بجٹ پیش کرنے میں مشکلات کا سامنا، پی ٹی آئی کی حکومت نے 20 ارکان کو نکالنے کے بعد ایوان میں اکثریت کھودی، خيبرپختونخوا اسمبلی کا 14 مئی کو شیڈول بجٹ اجلاس ملتوی کردیا گیا۔ پاکستان تحریک انصاف 5 سالہ دور اقتدار میں چھٹا بجٹ پیش کرنے…

مزید پڑھیے

جونیئرکلرکس کی بھرتیوں کےامتحان میں نقل کےریکارڈ قائم ہوگئے

پشاور: خیبرپختونخوا کے محکمہ آب پاشی میں جونیئر کلرکس کی بھرتیوں کیلئے نام نہاد ٹیسٹ کا انعقاد ہوا۔اميدوار گروپ کی شکل میں پرچہ حل کرتے رہےاورعملے  نے بھي خوب مدد کی۔ خيبر پختونخوا کے دارالحکومت  پشاور کے قيوم اسٹيڈيم میں محکمہ آبپاشی کے جونیئر کلرک کی آسامیوں پر گروپ ٹيسٹ ہوئےجس ميں اميدواروں نے نقل…

مزید پڑھیے
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
مقبول مصنفین
 
Facebook Twitter Youtube