Muhammad Qurban

Muhammad Qurban is Lahore based Reporter. His fields of interest are culture, showbiz and fashion activities.

لالی ووڈ فلم شورشرابابہت جلد سینمااسکرین کی زینت بنےگی

نئی لالی ووڈ فلم شورشرابا27اپریل کوریلیزہوگی۔فلم میں ایک دوسرے کی سخت مخالف،اداکارہ ميرااوررابی پيرزادہ نےمرکزی کرداراداکئےہيں۔ نئي لالي وڈ فلم شور شراباريليز کے لئے تيارہے۔لاہورميں فلم کي اسٹار کاسٹ نےميٹ دي پريس ميں بتاياکہ شور شرابا ايک مکمل فيملي انٹرٹينمنٹ فلم ہے۔ ميڈيا سے گفتگو کے دوران رابي پيرزادہ فلمسٹار ميرا پر تنقيد کرنا نہ…

مزید پڑھیے

اسٹیج شوڈریکولانےتھیٹرکی رونقیں لوٹادیں

لاہور: ڈريکولا کے عنوان سے مزاحيہ اسٹیج شو پيش کيا گيا۔انگریزی زبان میں پیش کيے جانے والے اس کھيل میں مقامی کالج کے طلبا نے اداکاری  کے جوہر دکھائے ۔ ڈريکولا لاہور پہنچ گيا۔مزاح، رومانس اور سسپنس سے بھرپور کھيل الحمرا ہال ميں پيش کيا گياتوگويا پورا شہر ہي ديکھنے امڈ آيا۔ ڈرامہ  ڈريکولا ميں…

مزید پڑھیے

دلوں پر راج کرنیوالی رانی

معصوم چہرہ، دل موہ لينے والی ادائيں، نکھرے نکھرے نين نقش، دلرُبا، دل فريب، دلکش اور دلنشين وجود کی مالک پاکستان فلم انڈسٹری کی ملکہ اداکارہ رانی کا شمار پاکستان فلم انڈسٹری کی خوبرو ہیروئنوں میں ہوتا ہے، اپنی حقيقت سے قريب تر  اداکاری اور دلنشين رقص کی وجہ سے اداکارہ رانی ايک عرصے تک…

مزید پڑھیے

ہاتھ ہوگیا؟

ليجئے وہ دن بھي گزر گيا جس کا اپوزيشن سميت پوري قوم کو انتظار تھا، وزيراعظم مياں نواز شريف پارليمنٹ ميں آئے پوري تياري کے ساتھ، لکھي ہوئي تقرير پڑھي،اپوزيشن کے الزامات کا جواب ديا کہيں سيدھا سيدھا اور کہيں گھما پھرا کر حکومتي ارکان نے ڈيسک بجا بجا کر داد دي، حزب اختلاف خاموشي…

مزید پڑھیے

تگڑے ہوجاؤ ۔۔۔۔

پانامہ پيپرز کی دوسری قسط جاری ہوچکی ہے، مشکلات ميں گھری حکومت نے کچھ مخالفين کے نام اس فہرست ميں آنے پر سکھ کا سانس ليا ہے، سابق ڈپٹی وزيراعظم چوہدری پرويز الٰہی کے صاحبزادے مونس الٰہی کی آف شور کمپنی سامنے آئی تو چوہدری صاحب نے اسے حکومت کی سازش سے تعبير کيا اور…

مزید پڑھیے

زندگی کے حقیقی رنگ

ہرے بھرے کھیت، لہللاتی فصل، جسے دیکھ کر طبیعت باغ باغ ہوجاتی ہے، آںکھوں کو جو ٹھنڈک محسوس ہوتی ہے شہر کے آلودہ اور دھواں دھواں ماحول میں زندگی گزارنے والے اس کا تصور بھی نہیں کرسکتے۔ دیہات کے گھروندے اور صحن کچے ہی سہی لیکن اس میں بچے ہر قسم کی فکر سے آزاد…

مزید پڑھیے

شہنشاہ ظرافت کی یاد میں

ایک شاندار مزاحیہ فنکار کی خاصیت اور کامیابی یہ ہے کہ اسکا ہر انداز اور بات دیکھنے والوں کے چہروں پر مسکراہٹیں بکھیر دے۔ منور ظریف کا شمار بھی انہی باکمال اداکاروں میں ہوتا ہے۔ جنکی ایک ایک ادا پر فلم بین بے اختیار لوٹ پوٹ ہوجاتے تھے۔ منور ظريف نے اپنی فنی زندگی میں…

مزید پڑھیے

میں نہ مانوں ۔ ۔ ۔

ليجئے تحريک انصاف کے چيئرمين عمران خان نے پاناما ليکس کي تحقيقات کے لئے بنايا گيا وہ کميشن بھي مسترد کر ديا جس کا مطالبہ انہوں نے خود ہي کيا تھا۔ نواز شريف کے خاندان پر بيرون ملک آف شور کمپنياں بنانے کا الزام لگا تو ملکي سياست ميں ايک ہلچل سي مچ گئي۔ اپوزيشن…

مزید پڑھیے

قلفی کھوئے ملائی والی

گلي ميں قلفي کھوئے ملائي والي کي آواز لگاتے لگاتے نذیر کا گلا خشک ہوگيا۔ گرمي بھي اپنا پورا رنگ دکھا رہي تھي۔ اس نے ريڑھي چھاؤں ميں کھڑي کي اور کچھ ديرسستانے کے لئے بيٹھ گيا۔ ٹھنڈي ٹھارقلفي کي آوازسن کر ہمارا بھي دل للچا اٹھا۔ ويسے بھي نذیر ہميں قلفي کھلائے بغير گزرجائے…

مزید پڑھیے

اونٹ کس کروٹ بیٹھے گا؟؟

پاناما ليکس کا اونٹ کس کروٹ بيٹھے گا ڈاکٹر طاہرالقادري نے کھل کر بتا ديا، ٹورنٹو سے ويڈيو کانفرنس کي اور نواز شريف کو خوب لتاڑا، بولے وزيراعظم باہر چلے گئے ہيں، واپس آئيں گے تو ان کے پاس خود کو بے گناہ ثابت کرنے کے لئے بہت سارے کاغذات ہونگے جو بتائيں گے کہ…

مزید پڑھیے

پی ٹی وی قومی ادارہ یا آف شور کمپنی؟

پاکستان ٹيلي ويژن کارپوريشن ايک رياستي ادارہ ہے يا حکومتي ترجمان يا پھر مسلم ليگ ن کي آف شور کمپني؟ ان دنوں ہر طرف يہي بحث جاري ہے۔ اور اس بحث کا آغاز ہوا قومي اسمبلي کے اس اجلاس کے بعد جس ميں تحريک انصاف کے کپتان نے دھوم دھام سے شرکت کي اور پاناما…

مزید پڑھیے

پاناما لیکس اور ہماری بے صبری

نائي کي دکان پر گرما گرم بحث جاري تھي اور موضوع تھا نواز شريف کي اولاد کا کاروبا۔ وہاں حجامت بنوانے کے لئے آئے لوگ دکان پر چسپاں اس وارننگ کو بھي خاطر ميں لانے کے لئے تيار نہيں تھے جس پر جعلي حروف ميں لکھا تھا کہ ” يہاں سياسي گفتگو منع ہے وہ اپني…

مزید پڑھیے

آو “جگاڑ” لگائیں

تحرير: محمد قربان گھي سيدھي انگلي سے نہ نکلے تو اسے نکالنے کے لئے انگلي ٹيڑھي کرني پڑتي ہے اور بعض اوقات اپني ضرورت پوري کرنے کے لئے انسان ايسا کام کرجاتا ہے جسے ديکھ کر نہ صرف دوسرے کي عقل دنگ رہ جاتي ہے بلکہ کرنے والے کو خود بھي ہنسي آ جاتي ہے۔…

مزید پڑھیے

اب ڈوب مرو

تحریر: محمد قربان ايشيا کپ ميں گرين شرٹس کي بدترين پرفارمنس پر ہر شخص ہي غصے ميں نظر آتا ہے۔ کوئي ٹي وي کے پروگرامز ميں بيٹھ کر شاہينوں کو لتاڑ رہا ہے تو کوئي سڑکوں پر ايک دوسرے سے بحث کرتے ہوئے ان کي کلاس لے رہا ہے ۔ پيچھے رہ گيا سوشل ميڈيا…

مزید پڑھیے
Facebook Twitter Youtube