Muhammad Qurban

Muhammad Qurban is Lahore based Reporter. His fields of interest are culture, showbiz and fashion activities.

اداکارہ میرا کے نرالے انداز،تقریب میں جوگر پہن کر آگئیں

فلمسٹار ميرا کي انگلشں ہي نہيں ان کے انداز بھي نرالے ہيں۔ فلم کي پروموشنل تقريب ميں جوگر پہن کرآگئيں ۔ میرا نے کہا ہے کہ مستقبل ميں محترمہ بينظير بھٹو کا کردار کرنے کي خواہشمند ہوں۔ اداکار میرا نے لاہور میں فلم کی تشہیری تقریب میں شرکت کی لیکن جوتے گاڑي ميں بھول گئيں…

مزید پڑھیے

لاہور میں گلوکار عطاء اللہ خان عیسٰی خیلوی کے ساتھ خوبصورت شام

معروف گلوکارعطاء اللہ خان عیسٰی خیلوی کے ساتھ لاہور ميں خوبصورت شام سجائي گئي جس میں گلوکار نے موسيقي کے کئي رنگ بکھيرے، شائقين نے بھنگڑے ڈال کرخوب انجوائے کيا۔ عطا اللہ عیسی خیلوی کی گائيکي کا منفرد انداز ہے۔ لوک موسيقي اور دلوں کو چھونے والي شاعري میں ان کي منفرد پہچان ہے۔ موسیقی…

مزید پڑھیے

مقبولِ گیت نگار خواجہ پرویز کو بول کے ذریعے دل میں اترنے کا فن آتا تھا

دس ہزار سے زیادہ مقبول زمانہ گیت تحریر کرنے والے خواجہ پرویز کے لکھے بول دل میں اترنے کا فن جانتے تھے۔  انھوں نے نورجہاں، نصرت فتح علي خان اور مہدي حسن سميت ديگر گلوکاروں کے لئے گيت لکھ کر ان کی آوازوں کو امر کرديا۔ خواجہ پرويز کی  آٹھويں برسی پر ان کے مداح…

مزید پڑھیے

پاک بھارت میچ کے حوالے سے شوبز ستارے پُرجوش

کرکٹ ورلڈ کپ 2019 ميں روايتی حريف پاکستان اور بھارت کے ميچ کا پوری قوم شدت سے انتظار کررہي ہے۔ شوبز کي دنيا سے تعلق رکھنے والے پاکستاني ستاروں کو اپني ٹيم سے بہت  اميديں ہيں۔ تفصیلات لاہور سے محمد قربان کی رپورٹ میں۔

مزید پڑھیے

موسم گرما جوبن پر آگیا،کئی شہروں میں پارہ 40 ڈگری عبور کرگیا

  ملک کے بیشتر خصوصا میدانی علاقے سخت گرمی کی لپیٹ میں ہیں۔ محکمہ موسمیات کے مطابق سب سے زیادہ گرمی جیکب آباد اور لاڑکانہ میں پڑی جہاں پارہ 50 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا ہے۔ دادو میں درجہ حرات 49، سکھر،نورپورتھل،رحیم یار خان،بہاولنگر میں 48 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ اسلام آباد…

مزید پڑھیے

عيد کی خریداری میں نوجوان ريڈی ميڈ کپڑوں کو ترجيح دینے لگے

لاہور ميں عيد کے موقع پر نوجوان ريڈی ميڈ کپڑوں کو ترجيح دے رہے ہيں۔ لاہور کے بازاروں ميں عيد کي شاپنگ جاری ہے۔ دلکش رنگوں اور منفرد ڈیزائن کے کرتے نوجوانوں کي پسند ہیں۔ چھوٹے بڑے سائز کے ان کرتوں میں بعض تو روایتی اور سادہ ہیں جبکہ بیشتر دکانوں میں سجے کرتوں پر…

مزید پڑھیے

یوم علی اور چینی نائب صدر کی آمد، لاہور میں سیکیورٹی انتہائی سخت

لاہور ميں آج يوم علی کے جلوس اور چینی نائب صدر کی آمد کے باعث سکيورٹی انتہائی سخت رہے گی ۔ شہر ميں ڈبل سواری پر پابندی اور موبائل سروس بند رکھنے کا فيصلہ کيا گيا ہے ۔ صوبائی دارالحکومت ميں آج يوم علي کے موقع پر روايتي جلوس نکالا جائے گا جو اپنے مقررہ…

مزید پڑھیے

اسپتالوں کی بہتری میں کسی کو رکاوٹ بننے نہیں دینگے، عمران خان

وزيراعظم نے لاہور کا ايک روزہ دورہ کيا اور مصروف دن گزارا، شوکت خانم اسپتال کی تقريب ميں شرکت کی۔ بولے کچھ لوگ اسپتالوں کی بہتری ميں رکاوٹ بن رہے ہيں ليکن ہم ايسا نہيں ہونے ديں گے۔ لاہور ميں عمران خان کی مصروفيات پر رپورٹ دیکھیں۔

مزید پڑھیے

سید نور کا ایران کے ساتھ مشترکہ فلمسازی کا اعلان

ہدايتکار سيد نور نے ايران کے ساتھ مشترکہ فلمسازی کا اعلان کرديا۔ پہلی فلم کا ہيرو ايران سے ہوگا۔ لاہور ميں پريس کانفرنس کرتے ہوئے سيد نور نے بتايا کہ وہ ايران کے ساتھ ملکر پہلی بڑے بجٹ کی کوپروڈکشن فلم بنا رہے ہيں، جس کی شوٹنگ پاکستان، ايران اور ترکی ميں کی جائے گی۔…

مزید پڑھیے

وزیراعظم نے شاہی قلعہ لاہور میں تصویری دیوار کا افتتاح کردیا

لاہور کے شاہی قلعہ میں تصویری دیوار کی بحالی کا پہلا مرحلہ مکمل ہوگيا، وزير اعظم عمران خان نے ديوار کا افتتاح کردیا، کہتے ہیں کہ وقت آگیا کہ آرکیالوجی کو اپنے تعلیمی نظام کا حصہ بنایا جائے، ہم پاکستان میں سیاحت کو فروغ دیکر غیر ملکی قرضوں سے نجات حاصل کرسکتے ہیں۔ فریسکو پینٹنگز…

مزید پڑھیے

لاہور کے شاہی قلعے کی تصويری ديوار کي بحالی کے پہلے مرحلے کا کام مکمل

لاہور کے شاہي قلعے کي تصويري ديوار کي بحالي کے پہلے مرحلے کا کام مکمل کرليا گيا ہے۔ لاہور میں  وزيراعظم عمران خان شاہی قلعے میں پکچر وال کا افتتاح آج کريں گے۔ پکچر وال کی انتہائی تاریخی اہمیت ہے۔ پکچر وال کي بحالي پر 10 لاکھ ڈالر لاگت آئی۔ شاہی قلعے کی انتظاميہ کا…

مزید پڑھیے

عالمی یوم رقص پر لاہور میں شاندار ایونٹ کا انعقاد

لاہور میں عالمي يوم رقص کي مناسبت سے تقريب سجائي گئي جس میں نوجوان فنکاروں نے مشرقی ثقافت کے خوبصورت رنگ پيش کرکے محفل کو چار چاند لگا دئيے۔ اعضا کی شاعری کي محفل الحمرا ہال میں سجائي گئي ۔ ایونٹ کا آغاز فيوژن ڈانس سے ہوا۔ کلاسیکل راگ اور چھن چھن کی آواز لئے…

مزید پڑھیے

لاہور میں رنگارنگ میوزیکل کنسرٹ

لاہور میں رنگا رنگ ميوزيکل کنسرٹ سجايا گيا جس میں گلوکاروں نے اپني آواز کا جادو جگا کر دھوم مچا دی۔ لاہور کے مقامي شاپنگ مال کي چھت پر ميوزيکل کانسرٹ سجا تو شائقين کي بڑي تعداد امڈ آئي ۔ ساز و آواز سے سجی  موسیقی کی خوبصورت شام میں گلوکاروں کا فن سننے اور دیکھنے…

مزید پڑھیے

مسکراہٹیں بانٹنے والے ببو برال کی 8 ویں برسی

  اسٹیج، ٹی وی اور فلم کے مقبول کاميڈين ببو برال کو مداحوں سے بچھڑے 8 برس بيت گٗئے، ليکن ان کے مزاحيہ کردار آج بھی ديکھنے والوں ميں مسکراہٹيں بانٹ رہے ہيں۔ لاہور سے یہ رپورٹ دیکھیں۔

مزید پڑھیے

لاہور میں تین روزہ پی ایف ڈی سی فیشن ویک کا آغاز

لاہور ميں تين روزہ پي ايف ڈي سي فیشن ويک اپني پوري آب و تاب کے ساتھ شروع ہوگيا، فيشن ويک کے پہلے روز پانچ ڈيزائنرز نے اپنے ملبوسات کي ويسٹرن کليکشن نمائش کے لئے پيش کي ۔ لاہور ميں سجے فیشن ويک کے پہلے ہي روز حسيناوں کے جلووں اور مغربي پہناووں نے سماں…

مزید پڑھیے

فلم ’جنون عشق ‘کا میوزک ریلیز کردیا گیا

اردو زبان ميں بننے والي نئي لالي وڈ فلم ’جنون عشق ‘کا ميوزک ريليز کرديا گيا ۔ لاہور ميں ہونے والي لانچنگ تقريب میں شوبز ستاروں نے بڑي تعداد ميں شرکت کرکے تقريب کي رونق بڑھائي ۔ اردو زبان ميں بننے والي نئي پاکستاني فلم ’جنون عشق ‘ ريليز ہونے کو ہے جس کي ميوزک…

مزید پڑھیے

لاہور میں چراغاں فیسٹول

لاہور ميں پلاک کے زير اہتمام چار روزہ چراغاں فيسٹيول جاری ہے۔ميلہ چراغاں يکم اپريل تک جاري رہے گا۔ تفصیلات اس رپورٹ میں۔

مزید پڑھیے

شعبان کا چاند دیکھنے کے لیے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس 6 اپریل کو طلب

شعبان کا چاند دیکھنے کے لئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس 6 اپریل کو لاہور میں ہوگا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق 29 رجب کی شام شعبان کا چاند نظر آنے کا قوي امکان ہے۔ چاند نظر آنے کی صورت میں یکم شعبان اتوار کو ہوگی۔ شعبان کی 15 تاریخ، شب برات  20 اپریل کی شام…

مزید پڑھیے

پاکستان میں پلاسٹک کی صنعت میں نئی ٹیکنالوجی نے ہلچل مچادی

لاہور میں پلاسٹک مصنوعات کی تیاری کےلئے جديد مشینری کی نمائش جاری ہے ۔ صنعتکار پراميد ہيں کہ نئي ٹيکنالوجي سے يہ شعبہ ترقي کرے گا اوربرآمدات بھي کي جاسکيں گی۔ پاکستان میں پلاسٹک کی مصنوعات بنانا اب کوئی مشکل نہيں رہا۔ ترقی یافتہ ممالک سے آئی مشینری نے انڈسٹری میں حل چل مچادی ہے۔…

مزید پڑھیے

لاہور میں عابدہ پروین کی پرفارمنس نے سماں باندھ دیا

لاہور میں موسیقی کی محفل میں معروف گلوکارہ عابدہ پروين نے اپنے فن کا مظاہرہ کیا۔ صوفيانہ کلام کے ساتھ خوبصورت رقص نے تقريب ميں رنگ بھر دئيے۔ لاہور کے گورنر ہاؤس میں ہونے والے موسیقی کی محفل میں پُراثر کلام اور دل کو چھولينے والي موسيقي نے سب کو دل میں گھر کرلیا۔ گلوکارہ عابدہ…

مزید پڑھیے

پنجاب یونیورسٹی مذہبی سیاسی جماعت کے کارکنوں کا پرامن ریلی پردھاوا

پنجاب یونیورسٹی ميں بسوں کي کمي کيخلاف پُرامن مظاہرہ کرنيوالے طلباء پرمذہبی سیاسی جماعت کے کارکنوں نے مبينہ طور پر ہلہ بول ديا، انہيں تشدد کا نشانہ بنايا اور طالبات سے موبائل فون چھين ليے، متاثرہ طلبہ نے واقعہ کو یونیورسٹی انتظامیہ کی ملی بھگت قرار دے دیا ۔ يونيورسٹي طلبہ نے بسوں کي کمي…

مزید پڑھیے
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
مقبول مصنفین
 
Facebook Twitter Youtube