Muhammad Faheem

A local journalist works with urdu daily Mashriq & Pashto television Mashriq Tv. Working in the field of journalism since 2008. Worked in Khyber News, Geo News, Nai Baat Group, BOL, AbbTakk. Normally cover civic issues, women, minorities, local government, and financial matters of Government.

معلومات تک رسائی ،ایک خواب

انگریز دور حکومت نے جہاں ہم پر کئی احسانات کئے ہیں وہیں کئی ایسے مسائل بھی چھوڑ گئے ہیں، جن سے مقابلہ آج بھی جاری ہے۔ مواصلات کے نظام سے لیکر بلند و بالا تاریخی عمارتیں انگریز دور میں ہی قائم کی گئی ہیں، جب کہ پاکستان کی آزادی کے 70سال بعد بھی ہم کئی…

Read More
 

خیبرپختونخوا اسمبلی اور خواتین کا کردار

ایشیاء میں موجود سیاسی جماعتوں پر موروثیت کی چھاپ ہمیشہ سے رہی ہے اور آج بھی یہ الزامات عائد کئے جاتے ہیں کہ باپ کی نشست پر بیٹا، بھائی کی نشست پر بھائی اور اسی طرح خاندان کے دیگر افراد ہی اقتدار کے ایوانوں تک پہچتے ہیں۔ ماضی میں جب قومی اور صوبائی ایوانوں میں…

Read More
 

ذمہ دار کون؟

سینئر صوبائی وزیر بشیر احمد بلور، وزیر اطلاعات میاں افتخار حسین کا اکلوتا بیٹا میاں راشد حسین اور ایک ہزار سے زائد عیدیدار اور پارٹی ورکروں کی نعشیں اٹھانے کے بعد عوامی نیشنل پارٹی نے 2013کے عام انتخابات میں حصہ لینے کا فیصلہ کیا تاہم یکہ توت میں انتخابی مہم کے دوران بشیر احمد بلور…

Read More
 

تحریک انصاف کی بی آر ٹی

الیکشن وقت پر ہوں گے یا نہیں؟ اس وقت ہر کسی کے ذہن پر یہی ایک سوال سوار ہے۔ الزام ہے کہ پہلے بلوچستان سے آواز اٹھی اور اب خیبر پختونخوا سے الیکشن میں تاخیر کیلئے سرگرم عمل ہے۔ تحریک انصاف اس الزام سے واضح طور پر انکار کر چکی ہے تاہم اکنامسٹ کی رپورٹ…

Read More
 

خصوصی افراد توجہ کے منتظر

****تحریر : محمد فہیم**** خیبر پختونخوا اور فاٹا میں کئی دھائیوں سے جاری دہشتگردی، انتہا پسندی، فرقہ وارانہ فسادات، دشمنیاں،پولیو ، ٹریفک ایکسیڈینٹ اور پہاڑی علاقوں میں ہونے والے حادثات کے باعث اس وقت صوبے کی کی 13فیصد سے زائد آبادی جسمانی معذوری کا شکار ہے۔ گزشتہ برس ہونے والی مردم شماری میں خیبر پختونخوا…

Read More
 

گونگی اقلیتیں

اسمبلی مدت ختم ہونے سے قبل طلب کیا گیا ایک اور اجلاس بھی اپنے اختتام کو پہنچ گیا لیکن دو سال سے ایم پی اے بننے کی خواہش دل میں دبائے بیٹھا بلدیو کمار حلف نہ لے سکا اور اب جب صوبائی حکومت نے بجٹ پیش کرنے سے انکار کردیا ہے تو اگلا اسمبلی اجلاس…

Read More
 

بے بس نسواں کمیشن

خیبر پختونخوا حکومت اس بات کا کریڈٹ لینے میں خوشی محسوس کرتی ہے کہ دیگر صوبوں کی نسبت یہاں وقار نسوان کمیشن (خیبر پختونخوا کمیشن آن دی سٹیٹس آف وومن ) سب سے زیادہ باختیار ہے اور صوبائی حکومت کے دعوے کو مزید تقویت اس وقت ملی جب گزشتہ برس دسمبر میں وزیر اعلیٰ ہاﺅس…

Read More
 

پشاور کا سیاسی کچرا

    تحریر: محمد فہیم پشاور کے تاریخی رحمن بابا قبرستان میں شہری اپنے پیاروں کی قبروں پر پھول چڑھانے اور فاتحہ خوانی کیلئے آتے ہیں لیکن اب یہ قبرستان شہر کا کچرا ٹھکانے لگانے کیلئے استعمال کئے جا رہے ہیں ۔تعفن،بدبو اور گندگی کے ڈھیروں میں اپنے پیاروں کی قبروں کی بے حرمتی دیکھتے ہوئے…

Read More
 

بےآسرا خواجہ سرا

تحریر:محمد فہیم اکیس مئی 2016کی شام فقیر آباد کے قریب خواجہ سراعلیشہ کو فائرنگ کا نشانہ بنایا گیا چھ گولیاں لگنے والے خواجہ سراءعلیشہ کو زخمی حالت میں پشاور کے لیڈی ریڈنگ ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں مبینہ طور پر زخمی خواجہ سراسے ڈاکٹر نے غیر مناسب سوالات کئے اور وقت ضائع کیا جس کے…

Read More
 

فاٹا انضمام اور اقلیتوں کی رائے

****تحریر : محمد فہیم **** وفاقی حکومت نے مشیر وزیر اعظم برائے سرتاج عزیز کی سربراہی میں نومبر2015میں ایک کمیٹی قائم کی جس نے فاٹا میں اصلاحات کی تیاری کے لئے تمام قبائلی ایجنسیوں کے دورے کئے اور قبائلی عمائدین سے ملاقاتیں کیں۔ کمیٹی نے انہی قبائلی عمائدین کی مرضی کے مطابق فاٹا اصلاحات ترتیب…

Read More
 

افغانیوں کی 40سال بعد واپسی

****تحریر : محمد فہیم**** سال1979میں سویت یونین نے جب افغانستان پر حملہ کیا تو اس وقت جنگ کے نتیجے میں پیدا ہونے والی صورت حال کے بعد پاکستان نے دنیائی تاریخ میں سب سے بڑی تعداد میں مہاجرین کی میزبانی کی۔ یہ افغان مہاجرین 40سال تک پاکستان میں مقیم رہنے کے بعد اب وطن واپسی…

Read More