Muhammad Ali Hafeez

سیکیورٹی فورسز کی کارروائی،سیاسی جماعت کا مبینہ ٹارگٹ کلر گرفتار

کراچی کے علاقے بفرزون میں سیکیورٹی فورسز نے اہم کارروائی کے دوران سیاسی جماعت کا ٹارگٹ کلر گرفتار کرنے کا دعوی کیا ہے۔

مزید پڑھیے
 

بارش سے حب ڈیم میں سال 2020 تک کا پانی جمع ہوگیا

کراچی میں جہاں دو روز کی بارش کے دوران شہر کے بیشتر علاقے ڈوبے رہے وہیں واٹر بورڈ نے عوام کیلئے اچھی خبر بھی سنا دی ہے۔ ایم ڈی واٹر بورڈ اسد اللہ خان کے مطابق بارش نے حب ڈيم ميں پاني کي سطح بڑھا دي ہے جوکہ حالیہ دنوں میں یہ بلند ترین سطح…

مزید پڑھیے
 

تصادم کے بعد عالمگیر خان کی 2 مرتبہ گرفتاری و رہائی

سندھ کے وزیر بلدیات سعید غنی کے دفتر کے باہر پیپلزپارٹی اور فکس اٹ کے کارکنان کے مابین تصادم کے بعد پولیس نے دو مرتبہ عالمگیرخان کو گرفتار اور رہا کردیا۔ پولیس اور عالمگیر خان کے مابین آنکھ مچولی رات دیر تک جاری ہی۔ فکس اٹ کے کارکنان نے تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی…

مزید پڑھیے
 

کراچی میں پی ٹی آئی اور پیپلزپارٹی کے کارکنان کے درمیان تصادم،متعدد گرفتار

کراچی میں تین تلوار پر وزیر بلدیات سعید غنی کے دفتر کے باہر مظاہرہ کرنے پر پی ٹی آئی اور پیپلزپارٹی کے کارکنان آپس میں لڑ پڑے۔ اتوار کو سماجی تنظیم فکس اٹ کی جانب سے وزیر بلدیات سندھ سعید غنی کے دفتر کے باہر مظاہرے کی کال دی گئی تھی۔ اس دوران پی ٹی…

مزید پڑھیے
 

مالیاتی اسکینڈل کے مرکزی ملزم عاطف زمان کا ڈرائیور دم توڑ گیا

کراچی میں مالیاتی اسکینڈل کے مرکزی کردار عاطف زمان کا ڈرائیور ندیم دوران علاج دم توڑ گیا ہے۔ ندیم نے چند روز قبل زہر پی کر خودکشی کرنے کی کوشش کی تھی۔ گزشتے ہفتے کراچی کے پوش علاقہ ڈیفنس میں ایک ٹی وی اینکر مرید عباس اور اس کے ساتھی خضر حیات کو گولی مارکر…

مزید پڑھیے
 

کراچی، انتظامیہ نے سڑک پر لگا شادی کا شامیانہ اکھاڑ دیا، سامان ضبط

کراچی میٹرو پولٹن کارپوریشن کے عملہ نے نئی تعمیر شدہ سڑک پر نصب شادی کا شامیانہ اکھاڑ دیا۔ شہر قائد کے علاقہ جوبلی کلاتھ مارکیٹ روڈ چند روز قبل ازسر نو تعمیر ہوئی تھی جس پر آج شامیانہ لگا دیا گیا جس کیلئے روڈ کو کھودا گیا۔ کے ایم سی کے عملہ نے موقع پر…

مزید پڑھیے
 

کراچی میں لینڈ مافیا نے نئی داستان رقم کردی، 800 سرکاری پلاٹوں پر قبضہ

کراچی میں لینڈ مافیا نے کے ڈی اے کا پورے انڈسٹریل زون پر قبضہ کرکے نئی داستان  رقم کردی۔ دس ارب روپے کے 800 پلاٹس پر فیکٹریاں تونہ بن سکیں مگر انتظامیہ نے انڈسٹریل زون کو خود ہی “نوگوایریا” قرار دے دیا۔ کراچی میں قانون نافذ کرنے والے ادارے آپریشن کر رہے ہیں لیکن اس…

مزید پڑھیے
 

کراچی کی شاہراہ نور جہاں پر سفر دشوار اور خطرناک ہوگیا

 کراچي کے اہم علاقے نارتھ ناظم آباد کي شاہراہ نورجہاں کئی برس سے ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہے۔ انتظاميہ يہ شاہراہ بنانے کے ليے سنجيدہ نہيں۔ نارتھ ناظم آباد کی شاہراہ نورجہاں پر سفر کرنا آسان نہيں ہے۔ يہاں سے گزرنا دشوار کام ہوتا ہے۔ناظم آباد عبداللہ کالج سے قلندریہ چوک کے دونوں اطراف موجود…

مزید پڑھیے
 

کراچی میں رہنے والے سب ایک ہیں،چئیرمین پاک سرزمین پارٹی مصطفی کمال

پي ايس پي سربراہ مصطفي کمال نے کراچي والوں کو 21 جولائي کے جلسے ميں بھرپور شرکت کرنے کي دعوت دی اور کہا کہ ایک دفعہ اٹھا جاؤ،خاموشی توڑو اور اس جدوجہد میں شامل ہوجاؤ۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مصطفی کمال کا کہنا تھا کہ کراچی والے کب تک اپنے بچوں کو زہرملا…

مزید پڑھیے
 

کراچی میں پان تھوکنے پر گولیاں چل گئیں، ایک شخص زخمی

کراچی سوک سنٹر میں پان تھوکنے پر گولیاں چلنے سے ایک شخص زخمی ہوگیا۔ جمعرات کو سوک سینٹر میں ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن ڈیپارٹمنٹ میں ایس بی سی اے کے یونین رہنما اشرف شاہ پر ایک شخص فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں وہ زخمی ہوگئے۔ جسے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ پولیس نے ملزم کو…

مزید پڑھیے
 

کراچی میں مکان کے پورشن بنانے والوں کے خلاف کارروائی کا آغاز

ایس بی سی اے نے کراچی میں پورشن مافیا کے خلاف ڈنڈا اٹھا لیا، ابتدائی طور پر جمشید ٹاؤن میں پچاس پورشن مسمار کیے جائیں گے ۔ شہر کا حلیہ بگاڑنے والی پوریشن مافیا ایس بی سی اے کے ریڈار پر آگئي، ایس بی سی اے نے غیر قانونی تعمیرات کی تفصیلات بھی اکٹھا کرلی،…

مزید پڑھیے
 

مالی بحران سے نکالنے کیلئے کے ڈی اے کے پلاٹس نیلام کرنے کا فیصلہ

سندھ حکومت نے کے ڈی اے کو مالی بحران سے نکالنے کا فارمولا نکال لیا، کے ڈی اے انتظامیہ زمینوں کو نیلام کرکے مالی مسائل سے چھٹکارا پائے گي ۔ سندھ حکومت نے کے ڈی اے کے پلاٹس نیلام کرنے کا فیصلہ کرلیا مالی بحران سے نکالنے کیلئے اراضی نیلام فارمولے پر عمل ہوگا، ڈی…

مزید پڑھیے
 

ایک روپے کی کرپشن بھی ثابت ہو تو جيل ميں مت ڈالنا، بيچ چوک پر لٹکا دينا،مصطفی کمال

زمین کی الاٹمنٹ کے الزام ميں نيب ريفرنس کے خلاف پاک سرزمین پارٹی کے چئیرمین مصطفيٰ کمال نے خاموشی توڑ دی۔  سما کو انٹرويو ميں مصطفی کمال نے کہا کہ ڈی جی نیب کو چیلنج کرتا ہوں کہ اگر ایک روپے کی کرپشن ثابت ہوجائے تو جيل ميں مت ڈالنا بلکہ بيچ چوک پر لٹکا…

مزید پڑھیے
 

کراچی میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش، موسم خوشگوار ہوگیا

گرمی سے ستائے کراچی والوں کے چہرے کھل اٹھے، موسم نے انگڑائی لی اور شہر ميں کہيں بادل گرجے تو کہيں خوب برسے، موسم تو خوشگوار ہوگیا تاہم بجلی کی عدم فراہمی نے شہریوں کو پریشانی میں مبتلا کردیا۔ شہر قائد میں بالآخر ابر کرم برس گیا، شہر بھر میں پہلے گرد آلود ہوائیں چلیں…

مزید پڑھیے
 

عالمگیر خان نے مراد علی شاہ کا پورٹریٹ گٹر کے پانی میں کھڑا کردیا

عالمگير خان کی واپسی، پہلے گٹر پر ڈھکن نہ ملا تو قائم علی شاہ کی تصاوير بنا ڈالی تھيں اور اب مراد علی شاہ کی پوری اسٹينڈی ہی لگادی، محمد علی حفیظ کی رپورٹ دیکھیں۔

مزید پڑھیے
 

علی رضا عابدی قتل کیس میں سیکیورٹی اداروں کو اہم معلومات حاصل

متحدہ قومی مومنٹ پاکستان کے سابق رکن قومی اسمبلی علی رضا عابدی کے قتل کیس ميں سیکیورٹی اداروں کو اہم معلومات حاصل ہوگئی ہے۔ سیکورٹی اداروں نے ايم کيوايم کے محمود آباد یوسی کے وائس چیئرمین خرم شہزاد سے 27 دن پوچھ گچھ کي جس پر معلوم ہوا کہ علی رضا عابدی آخری دنوں میں…

مزید پڑھیے
 

کراچی، جھگیوں میں آگ لگنے سے 4 سالہ بچی جاں بحق

کراچي کے علاقے گلشن اقبال میں جھگيوں ميں آگ لگنے سے ایک بچی جاں بحق اور دو افراد زخمی ہوگئے۔ نيپا چورنگي کے قريب واقع جھگيوں ميں اچانک آگ بھڑک اٹھی جسے بجھانے کےلیے فائر بريگيڈ کي چار گاڑيوں نے حصہ لیا اور آگ پر قابو پا کر کولنگ کا عمل بھي مکمل کر ليا۔…

مزید پڑھیے
 

کراچی کا پانی 48 انچ کی پائپ لائن سے 25 مقامات سے چوری ہونے لگا

حب ڈيم ميں بارشوں کے بعد پاني آيا لیکن پاني مافيا نے اس پر پنجے گاڑھ رکھے ہيں۔ کراچي کے 25 مقامات سے پاني چوري کرنے کا انکشاف ہوا ہے۔ کراچی میں واٹرمافيا ايک بار پھر سرگرم ہوگیا ہے۔ کراچي والوں کو حب ڈيم سے ملنے والي پاني کي 48 انچ کی مين لائن ميں…

مزید پڑھیے
 

کراچی ميں شادی ہالز رات 11 بجے تک بند کرنے کا فیصلہ

شہرِ قائد میں شادی کی تقریبات پر رات 11 بجے کے بعد مکمل پابندی عائد ہوگی، اس سلسلے میں ہدایت نامہ جاری کر دیا گیا۔ کمشنر کراچی افتخار شالوانی کی زیرِ صدارت اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ شادی کی تقریبات پر رات گیارہ بجے کے بعد پابندی ہوگی، 11 بجے کے بعد بھی…

مزید پڑھیے
 

سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کا معطل افسر اعلیٰ شخصیات کے دباؤ پر بحال

سندھ حکومت نے کراچی میں غیر قانونی تعمیرات کے الزام ميں معطل ہونے والے افسر اویس حسین عرف ’کاکا ٹو‘ کو اعلیٰ شخصیاب کے دباؤ پر دوبارہ سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی (ایس بی سی اے) میں تعینات کردیا۔ ایس بی سی اے کے اسسٹنٹ ڈائريکٹراويس حسين کو 22 فروری کومعطل کيا گيا تھا مگر سندھ…

مزید پڑھیے
 

تیسر ٹاؤن سے پہلے ایم ڈی اے کی اسکیموں کا کیا بنا؟

تیسر ٹاؤن میں سستے گھروں کی سرکاری اسکیم کے فارم حاصل کرنے کیلئے نجی بينکوں کے باہر گھنٹوں کھڑے رہنے والے دل تھام ليں، ایم ڈی اے اس سے پہلے بھی کئی اسکیمیں لا چکی ہے، پرانی اسکیموں کا کیا ہوا؟ سماء کے نمائندے محمد علی حفيظ اس رپورٹ میں آپ کو ان کا حال…

مزید پڑھیے