Laraib Shaikh

سندھ بھر کےکالج اساتذہ کااحتجاج دوسرے روزبھی جاری

مطالبات پورے نہ ہونےپر وزيراعلیٰ ہاؤس کيطرف مارچ کی دھمکی

مزید پڑھیے
 

کراچی میں موسم ہلکا ٹھنڈارہنےکا امکان

خلیج بنگال میں پھر ایک نیا طوفان بن رہا ہے

مزید پڑھیے
 
 
 

ڈینگی کے مریضوں کیلئے گھریلو ٹوٹکے

پپیتے کے پتے کا پانی پلانے کا ٹوٹکا کافی مقبول

مزید پڑھیے
 
 

کرکٹ میچ،سیکورٹی اہلکار بھی میچ دیکھنے کو بےتاب

فرائض کی وجہ سے يہ خواہش پوری نہيں ہوتی

مزید پڑھیے
 

پاک سری لنکا تیسرا ون ڈے، تماشائی پُرجوش

تماشائیوں نے چہرے پر فیس پینٹنگ بھی کروائی

مزید پڑھیے
 
 
 

کراچی میں بادل دوبارہ برسیں گے

کراچی میں دوبارہ انڈين بنگال سے بارش کا سسٹم داخل ہوگا۔

مزید پڑھیے
 

ویڈیو : کراچی میں بارشیں، کیا عید گاہوں میں نماز عید ادا ہوگی؟

کراچی ميں بارش کے بعد شاہ فيصل کالونی کی مرکزی عيد گاہ پانی سے بھر گئی، علاقہ مکين کہتے ہيں کہ لگتا ہے يہاں پير کو عيد الاضحیٰ کی نماز ادا نہيں ہوسکے گی۔ مزيد تفصیلات جانیے اس ویڈیو میں۔

مزید پڑھیے
 

آصف زرداری کے مہاجر مخالف بیان پر وسیم اختر اور مصطفیٰ کمال کا اظہارِ مذمت

موجودہ اور سابق مئیرکراچی نے کہا ہے کہ جب قوم اتحاد و يکجہتي کا مظاہرہ کررہي تھي تو آصف علي زرداري نے انتشار کي بات کردي۔انھوں نے کہا کہ پي پي رہنما نفرت کو ہوا دے رہے ہيں، ہم لٹے پٹے نہيں آئے،پاکستان چلانے کے ليے قائداعظم کو بلينک چيکس ديے، تحريک تو چلي ہي…

مزید پڑھیے
 

مصروف زندگی میں فٹنس کے لیے یوگا کی افادیت

مصروف زندگی میں ذہنی سکون کا حصول جوئے شير لانے سے کم نہيں۔ خود کو فٹ رکھنا بھي ضروري ہے اور اس کے لئے ورزش اور یوگا معاون ہوتا ہے۔ کراچی میں دن بھر کي مصروفيات، کام کي تھکن اور ذہني تناؤ دور کرنے کے لیے خواتين نے بھي يوگا سينٹر کا رُخ کر ليا…

مزید پڑھیے
 

کراچی کے ٹرک آرٹ فنکار نے اپنے فن سے سب کو حیران کردیا

کراچی کے علاقے ناظم آباد کے رہائشی دانش نے ٹرک آرٹ کو گھروں کی اشیاء میں منتقل کرنے کے ساتھ اب ثقافتی رنگ ہوٹلز میں بکھیرنے شروع کرديئے۔ کراچی میں مقیم دانش نے اپنی اہلیہ ثنا کے ساتھ ٹرک آرٹ کی ابتدا ایک برس پہلے کی۔ انھوں نے اس فن کا مظاہرہ اپنے گھر سے…

مزید پڑھیے
 

سالانہ ایک لاکھ 17 ہزار میں سے 31 ہزار لیڈی ڈاکٹرز فیلڈ میں آتی ہیں

کراچی سمیت پاکستان بھر کے بیشتر علاقوں میں خواتین ڈاکٹرز دستیاب نہیں جس کے باعث خواتین کے امراض کا علاج بھی مرد ڈاکٹر کرتے ہیں مگر قدامت پسند علاقوں کی خواتین اس وجہ سے علاج سے ہی گریز کرتی ہیں جس کے باعث پیچیدہ مسائل جنم لے رہے ہیں۔ شہر قائد کے مضافاتی علاقہ ابراہیم…

مزید پڑھیے
 

ایمپریس مارکیٹ اب بھی اصل حالت میں بحال نہ ہوسکی

کراچی کے علاقے صدر میں تاريخی عمارت ايمپريس مارکيٹ کے اطراف سے تجاوزات کا صفايا ہوا ليکن ايک سال سے زائد کا عرصہ گزرنے کے بعد اب بھي ايمپريس مارکيٹ اپني اصل حالت ميں بحال نہ ہوسکي۔ پچھلے برس مئی میں ایمپریس مارکیٹ کے اطراف آپریشن کیا گیا اور درجنوں دکانوں اور تجاوزات کا خاتمے…

مزید پڑھیے
 

کراچی کے نوجوانوں نے آنکھ کے اشاروں سے گاڑی چلانے کی ٹیکنالوجی تیار کرلی

کراچی کے نوجوانوں نے آنکھ کے اشاروں سے چلنے والی گاڑی تیار کی ہے۔ کراچی کی نجی یونی ورسٹیوں میں زیرِتعلیم طالبعلموں نے آنکھ کے اشاروں سے چلنے والی گاڑی تیار کرلی ہے۔ گاڑی تیار کرنے والے طالبعلموں نے بتایا کہ آئي پيس کو فکس کرکےاسکين کرتے ہیں اور پھر سافٹ ويئرکے ذريعے گاڑي اشاروں…

مزید پڑھیے
 

خواجہ سراؤں کیلئے قائم انوکھا بیوٹی سیلون

خواتين اور مردوں کے سيلونز تو ہر شہر میں موجود ہیں مگر کراچی ميں خواجہ سراؤں کیلئے بھی ايک بيوٹی سيلون بناديا گيا، جس ميں خواتين بھی آکر سج سنور سکتی ہيں۔ گلشن اقبال کے علاقے میں قائم کئے گئے انوکھے بیوٹی سیلون کے مالک بھی ایک خواجہ سرا ہیں، بیبو حیدر نے بی اے…

مزید پڑھیے
 

کاسمیٹک مصنوعات پر ٹیکسز سے بیوٹی پارلرز والے پریشان

کاسمیٹک مصنوعات اور پارلرز پر لگنے والے اضافی ٹیکس سے خواتین پریشانی کا شکار ہیں۔ خوبصورت نظر آنا ہرلڑکی کا خواب ہوتا ہے۔ تاہم بجٹ میں ٹیکسز کے باعث بیوٹی پارلرز والوں نے ميک اپ چارجز بڑھا ديئے ہیں۔ امپورٹڈ کاسميٹکس آئٹمز کے قیمتیں بھی بڑھ چکی ہیں۔ بیوٹی پارلرز میں کام کرنے والی خواتین…

مزید پڑھیے
 

عید کی منفرد تیاری ، روایتی ملبوسات کے ساتھ

عید پر خصوصا خواتین کی یہ خواہش ہوتی ہے کہ ان کی تیاری ذرا منفرد ہو ۔ کراچی کی خواتین بھی عیدالفطر کے ملبوسات کیلئے کچھ الگ خرید رہی ہیں۔ جدید تراش خراش تو سارا سال چلتی رہتی ہے، اس بار زیادہ جھکاؤ روایتی ملبوسات کی جانب ہے۔ سندھي اور بلوچي کڑھائی سے مزین روایتی…

مزید پڑھیے