Javeria Siddique

Javeria Siddique is a Journalist and Photographer. Author of Book on Army Public School Attack. She tweets @javerias.

درزیوں کے سو بہانے

تحریر: جویریہ صدیقی درزی چاہے پاکستان کے کسی بھی کونے میں ہو لیکن یہ بات آپ ضرور نوٹ کریں گے کہ بہانے سب کے ایک سے ہیں۔درزی، ٹیلر ماسٹر، ٹیلر انکل ایک ہی سر درد کے کئی نام ہیں ۔ غلطی سے آپ کو کوئی تھری پیس سوٹ پسند آجائے بس جی آپ کی سختی…

Read More
 

جب سچ بولنا جرم بن جائے

جامعات میں کیا ہورہا ہے، وہ پچھلے کچھ عرصے سے عیاں ہوتا جارہا ہے۔ زیادہ دور نہیں جاتے، ماضی قریب کی بات کر لیتے ہیں ۔اسلامک یونیورسٹی میں ایک سرکلر لگا کہ دو لڑکیاں ایک ساتھ بیڈ پر نہیں لیٹ سکتی ۔اگر ایسا کیا گیا تو جرمانہ ہوگا۔ یہ فیصلہ انتظامیہ کی ذہنیت کو عیاں…

Read More
 

چیمپئنز ٹرافی اور سوشل میڈیا

پاکستانی شاھینوں نے بھارت کو دی شکست فاش اور چیمپئنز ٹرافی اپنے نام کر ڈالی۔ بھارتی شائقین کرکٹ، اداکار اور میڈیا بہت گھمنڈ میں مبتلا تھا۔ طرح طرح کے کمرشلز ٹویٹس اور طنزیہ تبصروں سے پاکستانی عوام کے دل چھلنی کررہا تھا۔ ارے لیکن یہ کیا ہوا قسمت نے ایسا پلٹا کھایا کہ پاکستانی شاہین…

Read More
 

روزہ اورہماری صحت

تحریر: جویریہ صدیق روزہ صحت پر خوشگوار اثرات مرتب کرتا ہے۔ طبی ماہرین اس بات کی تصدیق کرتے ہیں کہ روزہ جسمانی اور ذہنی صحت دونوں کے لئے بہت فائدہ مند ہے۔باقاعدگی سے روزے رکھنے والے افراد صحت مند رہنے کے ساتھ طویل عمر پاتے ہیں اور ان کا وزن بھی اعتدال میں رہتا ہے…

Read More
 

اسلام آباد کا بڑھتا سیاسی درجہ حرارت اور مسلم لیگ نواز

موجودہ حکومت کے دور میں صرف حکومتی ارکان کو بولنے کی آزادی ہے باقی سب کو خاموش رہنے کی تلقین کی جاتی ہے، جو لوگ پھر بھی بولنا نہ چھوڑیں تو حکومت انہیں بائیکاٹ، ناراضگی، پیمرا اور ایف آئی اے کے ذریعے سے روکنے کی کوشش کرتی ہے، پر خود حکومتی ارکان جو چاہیں بولتے…

Read More
 

تمیز سیکھیں وہ بھی مفت

آج کل ہماری جمہوری حکومت عوام کو تمیز سیکھانے میں لگی ہوئی ہے، انہیں یہ کورس مفت کروانے کا انتظام کیا ہے، بس اپنا فون اور لیپ ٹاپ انہیں دے دیں باقی آپ کو تمیز دار کرنا ان کا کام، حکومت کے مطابق بہت سے بدتمیز لوگ سوشل میڈیا استعمال کرتے ہیں اس لئے ان…

Read More
 

ٹوئٹ سے لرزتی جمہوریت

میرے ہم عمر افراد نے اپنے پورے ہوش و حواس میں جو پہلا دور آمریت دیکھا وہ جنرل پرویز مشرف کا تھا، جمہوری گھرانے میں آنکھ کھولی تو لگتا تھا 1947ء سے جتنے بھی مسائل پاکستان کو پیش آئے ان کے ذمہ دار صرف آمر حکمران ہی تھے اور جمہوری ادوار میں تو پاکستان جنت…

Read More
 

انتہاپسندی کی زدمیں ہمارےتعلیمی ادارے

گزشتہ چند دنوں میں دو واقعات ایسے ہوئے جس نے ہر پاکستانی کو ہلا کر رکھ دیا ۔ یہ دو واقعات تعلیمی اداروں میں شدت پسندی اور عسکریت پسندی کو مکمل طور پر عیاں کرگئے۔ پہلا واقعہ مردان میں عبد الولی خان یونیورسٹی میں ہواجس میں ماس کمیونیکیشن کے ہونہار طالب علم مشعال خان کو…

Read More
 

بھارتی سازشیں اورکل بھوشن کی پھانسی

گزشتہ برس مارچ کے مہینے میں بھارتی جاسوس کمانڈر کل بھوشن یادیو عرف حسین مبارک پٹیل کو براستہ ایران پاکستان میں داخل ہوتے ہوئے بلوچستان کے علاقے ماش خیل  سے گرفتار کیا گیا ۔اس وقت کے ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل عاصم سلیم باجوہ نے پریس کانفرنس میں اس جاسوس کا اعترافی…

Read More
 

سیلفی کا جان لیواجنون

  کہتےہیں کہ شوق کا کوئی مول نہیں ہے لیکن ایسا بھی کیا جنون کہ انسان اپنی جان ہی خطرے میں ڈال دے۔ سیلفی یعنی موبائل سےتصویر بنانا بھی ایک ایسا ہی شوق ہے جس میں لوگ اپنی جان کو بھی خطرے میں ڈالنے سے گریز نہیں کرتے۔ سیلفی کی مقبولیت کا اندازہ اس بات…

Read More
 

کیچڑمیں کھیلنا بند کردیں

اکثر سنا اور پڑھا کرتے تھے کہ بیٹیاں سانجھی ہوتی ہیں ۔ لیکن اب ایسا لگنے لگا ہے کہ یہ بات صرف سنی سنائی تھی کہ بیٹیاں سب کی ایک جیسی ہیں ۔ہمارے معاشرے کی اخلاقی گراوٹ ہم بخوبی طور پر سیاست میڈیا  اور سوشل میڈیا پر دیکھ سکتے ہیں ۔جب دلائل ختم ہوجاتے ہیں…

Read More
 

خواتین کا عالمی دن میرے لینز کی نظر سے

خواتین کی زندگی جہد مسلسل کا نام ہے، وہ ہر روپ میں محنت کرکے اپنا لوہا منواتی ہیں، ماں ہے تو سراپا پیار ہے ۔بیٹی ہے تو باعث افتخار ہے۔ بیوی ہے تو وفا کا پیکر زندگی کی ساتھی اور بہن ہے تو غم گسار ہے۔عورت ان ہی رشتوں کی دوڑ میں بندھی ہوئی زندگی…

Read More
 

دشمن صرف پاکستان کا دشمن ہے

پاکستان میں دہشتگردی کی نئی لہر نے عوام کو شدید رنج و غم میں مبتلا کردیا ہے، ضرب عضب کی کامیابی کے بعد دہشتگردی گردی میں بہت کمی آگئی تھی جس کے بعد عوام نے بھی سکون کا سانس لیا، لیکن فروری 2017ء میں یکدم لرزہ خیر دہشتگردی کے واقعات کا سلسلہ شروع ہوگیا، 7…

Read More
 

سیلزکاموسم اوربےچارےشوہر

تحریر: جویریہ صدیق پاکستان میں یوں تو چار موسم پائے جاتے ہیں لیکن اگر پانچواں موسم سیل بھی شامل کرلینے میں کوئی مضائقہ نہیں ۔ مرد حضرات کے لئے یہ موسم شدید حبس زدہ اور گرم مرطوب ہوتا ہے ۔تاہم خواتین اور برینڈز کے لئے سیلز کا موسم کچھ کچھ بہار اور گرمی میں پڑنے…

Read More
 

کچن گارڈننگ

   سبزیاں خریدنے کے بعد اکثر لوگ یہ شکایت کرتے ہیں کہ اتنی تازہ نہیں باسی لگ رہی ہیں، سبزی فروش تو ان کی تازگی اور ذائقہ کی بہت تعریف کررہا تھا لیکن جب آپ انہیں استعمال کرتے ہیں تو جھوٹ کا پول کھل جاتا ہے، بعض اوقات زہریلے کیمیکلز کا استعمال بھی سبزیوں کو…

Read More
 
 
 
 

مصنفین