Jahangir Akram Khan

ہیلمٹ مہم، پولیس اہلکار بھی زد میں

لاہور کے مال روڈ پر اب وہی موٹرسائیکل سوار آئے گا جو ہیلمٹ پہنے گا۔ ٹریفک پولیس نے خصوصی مہم شروع کردی، پہلے ہی دن کئی چالان کر ڈالے، پولیس اہلکار بھی زد میں آگئے۔ جہانگیر خان کی رپورٹ دیکھیے۔

مزید پڑھیے

شوہر نے بیوی، ساس، سالی اور ایک سالہ بچی پر تیزاب پھینک دیا

لاہور میں گھریلو ناچاقی پر شوہر نے بیوی، ساس اور سالی سمیت 6 افراد پر تیزاب پھینک دیا، متاثرہ افراد میں ملزم کی ایک سالہ بیٹی بھی شامل ہے۔ لاہور کے علاقے مناواں ميں تيزاب گردی کا دلخراش واقعہ پیش آیا، گھریلو جھگڑے پر ایک شخص نے اپنی بیوی، ساس، سالی پر تیزاب پھینک دیا،…

مزید پڑھیے

کلثوم نوازسے جڑی چند ادبی یادیں

سابق خاتون اول بیگم کلثوم نواز کو اردو ادب سے گہرا لگاؤ تھا، انہوں نے 1971ء میں پنجاب یونیورسٹی سے اردو ادب میں ماسٹرز کی ڈگری حاصل کی تھی۔ سابق وزیراعظم نواز شریف کی مرحوم اہلیہ بیگم کلثوم نواز نے اردو ادب میں ماسٹرز کی ڈگری حاصل کی تھی، سماء نے وہ مقالہ ڈھونڈ لیا…

مزید پڑھیے

پاک فضائیہ کے لڑاکا طیاروں کا فلائی پاسٹ

لاہور کے پی اے ایف بیس پر یوم دفاع کی خصوصی تقریب سجائی گئی، پاک فضائیہ کے لڑاکا طیاروں نے شاندار فلائی پاسٹ کا مظاہرہ پیش کیا۔ تقریب کا احوال بتارہے ہیں جہانگیر خان اس رپورٹ میں۔

مزید پڑھیے

لاہورمیں خاوند کوقتل کرنےوالی اس کی اپنی بیوی نکلی

لاہور کے علاقے ہنجروال سے بوری بند لاش ملنے کا معمہ حل کرلیا گیا۔عظمت علی کو اس کی بیوی نے اپنے سابق منگیتر کے ساتھ مل کر قتل کیا۔واردات کا سراغ فون کال ریکارڈ سے لگایاگیا۔ لاہور میں شوہر کے ساتھ اختلافات کی انتہا کےبعد نوبت قتل تک جا پہنچی ۔ہنجروال سے چند روز قبل…

مزید پڑھیے

مویشی منڈی میں ڈاکوؤں نے سات لاکھ چھین لیے

لاہور کی مویشی منڈیاں سجیں تو گاہکوں کے لئے ہیں لیکن جرائم پیشہ افراد بھی بن بُلائے ہی آجاتے ہیں ۔ بیوپاریوں اور خریداروں سے وارداتوں کے دوران لاکھوں روپے چھین لیے گئے ۔ شکایتوں کے باوجود پولیس مویشی منڈیوں کو تحفظ دینے میں بھی ناکام دکھائی دیتی ہے ۔ مسلح ڈاکوؤں نے قُربانی کا…

مزید پڑھیے

پرانی دشمنی پر 5 افراد قتل، مخالفین کے گھر نذر آتش

لاہور کے نواحی گاؤں پھلروان ميں ديرينہ دشمنی پر 5 افراد کو قتل کرديا گيا، ہلاک ہونیوالوں کا تعلق ايک ہی خاندان سے ہے، جن ميں 2 بھائی بھی شامل ہيں، متاثرين نے انتقامی کارروائی کرتے ہوئے مخالفين کے گھروں کو آگ لگا دی۔ تفصیلات جہانگير خان کی رپورٹ میں دیکھیں۔

مزید پڑھیے

نگران دور حکومت میں جرائم میں اضافہ

لاہور میں نگراں دور حکومت میں پولیس افسر الیکشن ڈیوٹی تک محدود رہے جبکہ شہرمیں جرائم کے واقعات بڑھتے چلے گئے۔ دو ماہ کے عرصے میں ایک سو اڑسٹھ افراد قتل ہوئے۔ نگراں دور میں کرائم ریٹ کیا رہا۔ بتا رہے ہیں جہانگیر خان ۔

مزید پڑھیے

گلی میں جمع بارش کا پانی قتل کی وجہ بن گیا

لاہور کے علاقے مغل پورہ میں بارش کا پانی نوجوان کی جان لے گیا ۔ پڑوسیوں سے جھگڑے کے دوران ایک بھائی قتل جبکہ دوسرا شدید زخمی ہوگیا ۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزم کو گرفتار کر لیا ہے ۔ گلی میں جمع بارش کا پانی قتل کی وجہ بن گیا ۔ واقعہ مغل…

مزید پڑھیے

جلد بتاؤں گا شہباز شریف نے کس کس کو مارنے کا ٹاسک دیا، عابد باکسر

پنجاب پولیس کے انکاؤنٹر اسپیشلسٹ عابد باکسر نے 11 سال بعد وطن واپس آکر تہلکہ خیز انکشافات کردیئے، آئندہ 2 روز میں اہم شخصیات کے نام سامنے لانے کا بھی دعویٰ کردیا، کہتے ہیں کہ یہ بھی بتاؤں گا کہ شہباز شریف نے کون کون سی اہم شخصیات کو مارنے کا ٹاسک دیا تھا۔ نمائندہ…

مزید پڑھیے

ن لیگ کی اعلیٰ قیادت اورکارکنوں کیخلاف 12 مقدمات درج

نوازشریف اور مریم نواز کے استقبال کے لیے لاہور میں ریلی نکالنا ن لیگی کو مہنگا پڑ گیا ۔ پولیس نے پارٹی کی اعلیٰ قیادت اور کارکنوں کے خلاف بارہ مقدمات درج کر لیے۔ مقدمات میں انسداد دہشت گردی کی دفعات بھی شامل کی ہیں ۔

مزید پڑھیے

ن لیگ کے 6 ہزار کارکن گرفتار کرلئے گئے، رہنماؤں کا دعویٰ

لاہور پوليس کا کريک ڈاؤن، ن ليگ کے متعدد کارکنوں کو حراست ميں لے ليا، رہنماؤں کا دعویٰ ہے کہ پنجاب بھر سے 6 ہزار کارکنوں کو گرفتار کيا گيا، گرفتار کارکنوں کی فہرست اور مزید 300 افراد کی گرفتاری کا حکم جاری کردیا گیا۔ لاہور پوليس کا آپريشن جاری ہے، نون ليگ کے دفاتر…

مزید پڑھیے

نواز شریف کی وطن واپسی، لاہور پولیس کا ٹریفک پلان

نوازشریف کی وطن واپسی پر شہر لاہور کی انتظامیہ نے ہنگامی حالات سے ںمٹنے کی تیاریاں کرلیں ۔ شہرکی مختلف شاہراہوں پر کنٹینرز کھڑے کردئیے گئے ہیں۔ ٹریفک پولیس کا شہریوں کو کل جمعے کو بلاوجہ گھروں سے باہر نہ نکلنے کا مشورہ دیا گیا ہے۔ لاہور کی سڑکیں بند کرنے کی تیاریاں مکمل کر…

مزید پڑھیے

ن لیگ کی انتخابی مہم میں بچہ ہلاک، والدین نے ملزم کو معاف کردیا

لاہورمیں نون لیگ کی کارنر میٹنگ میں گولی چلنے سے جاں بحق ہونے والے بچے کے والدین نے ملزم کو معاف کردیا ۔ پولیس کا کہنا ہے کہ قتل کی دفعات ختم ہونے کے باوجود، ملزم کے خلاف اسلحے کی نمائش پر کارروائی کی جائے گی ۔ انتخابی مہم میں گن مین کی فائرنگ سے…

مزید پڑھیے

بجلی کے بل پرجھگڑا، بھائی نےبھائی کوقتل کردیا

لاہور میں بجلی کے بل پر جھگڑے کے دوران بھائی نے بھائی کوقتل کردیا، پولیس نے باپ کي مدعيت ميں مقدمہ درج کرکے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ بجلي کے بل نے بھائي کو بھائي کا قاتل بناديا، ملزم نے صفائي والے وائپر کو آلہ قتل کے طور پراستعمال کيا، واقعہ لاہور کے علاقے باغبانپورہ ميں…

مزید پڑھیے

انتخابات کیلئے سٹی ٹریفک پولیس کا بڑا اعلان

شہري حق رائے دہي کے استعمال ميں پيچھے نہ رہ جائيں اس ليے سٹي ٹريفک پوليس نے بڑا اعلان کر ديا اب شناختي کارڈ پر چالان نہيں ہوگا۔ ٹريفک قوانين کي خلاف ورزي کي صورت ميں شناختي کارڈ پراب چالان نہيں ہوگا، سٹي ٹريفک پوليس کا کہنا ہے کہ اس پاليسي کا مقصد شہري کو…

مزید پڑھیے

لاہور کے حلقہ اين اے 133 کانقشہ نہ بدل سکا

لاہور کے حلقہ اين اے ايک سو تينتيس میں نہ تو سيوريج کے مسائل حل ہو سکے، نہ ہي پينے کو صاف پاني مل سکا۔ لاہور کے این اے 133 جو پہلے این اے 127 تھا 2013 میں یہاں ن لیگ کے وحید عالم منتخب ہوئے لیکن کئي علاقے آج بھي بدحالی کا شکار ہيں…

مزید پڑھیے

لاہور میں میاں، بیوی اور بچے کا پراسرار قتل

لاہور کے علاقے گلبرگ ميں گھر سے مياں، بيوی اور بچے کی لاشيں مليں، مقتولين کو تشدد کرکے قتل کيا گيا، پوليس نے تہرے قتل کی واردات کے محرکات جاننے کیلئے جائے وقوعہ سے شواہد اکٹھے کرکے تفتيش شروع کردی۔ لاہور ميں تہرے قتل کی لرزہ خيز واردات ہوئی، مياں بیوی اور کم سن بچے…

مزید پڑھیے

موٹروے پرتیزرفتاری کے باعث شاہد خاقان عباسی کا چالان

موٹروے پرتیز رفتاری کے باعث  سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا چالان ہوگیا۔ساڑھے سات سو روپے جرمانہ عائد کرنے کے بعد  موٹروے اہلکاروں نے شاہد خاقان عباسی کے ساتھ تصاویر بھی بنوائیں۔

مزید پڑھیے

فیس بک پر دوستی کابھیانک انجام

عید کیلئے پیسے اکھٹے کرنے کی خواہش میں ایک ماہ میں اچھے بھلے شریف لڑکوں کو مجرم بنادیا۔لاہور ميں فيس بک پر دوست بننے والے تين نوجوانوں نے کئي وارداتيں کر ڈاليں اورڈکيتي مزاحمت پر ايک شخص کو قتل بھي کيا۔ پوليس نے گينگ کو گرفتار کرليا ہے۔ کم عمر نوجوانوں کی  فيس بک پردوستي…

مزید پڑھیے

لاہور میں ٹریفک حادثات نے 5 جانیں نگل لیں

لاہور ميں تيز رفتاری باپ اور بيٹے کی جان لے گئی، سڑکوں کی خراب صورتحال نے بھی 3 جانيں نگل لیں۔ لاہور میں مختلف حادثات کے دوران 5 افراد جاں بحق ہوگئے، کہيں تيز رفتاری موت کی وجہ بنی تو کہیں نتظامیہ کی نااہلی۔ پہلا حادثہ کرول گاؤں کے قريب مشرقی بائي پاس کے تعميراتی…

مزید پڑھیے
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
مقبول مصنفین
 
Facebook Twitter Youtube