Imran Khushal

The author is an independent researcher and political analyst. He has authored On Kashmir and Terrorism and can be reached at @imrankhushaal and imrankhushaalraja@gmail.com

تین اصول جوآپکوکسی بھی مقصد میں کامیاب کرسکتےہیں

زندگی میں کامیابی کے لیے لوگ کیا  نہیں کرتے۔ بعض برسوں تک تعلیم پرلاکھوں روپےخرچ کرکےاچھی نوکری حاصل کرناچاہتےہیں تو بعض ذاتی اور خاندانی کاروبار کو بنانے یا ترقی دینے کے لیے دن رات ایک کر دیتے ہیں۔ ایسے بھی ہیں جو کسی ایک ہی کام میں سالہ سال مشغول رہتےہیں اور ایسے بھی جو ہر…

Read More
 

تیرہ چیزیں جو ذہنی طور پر مضبوط لوگ نہیں کرتے 

ذہنی طور پر مضبوط لوگ صحتمند عادات کے مالک ہوتے ہیں، وہ اپنے جذبات، خیالات اور رویوں کو ایسے طریقوں سے قابو میں رکھتے ہیں جو ان کی کامیابی کے ضامن بنتے ہیں، ذرا دیکھئے کہ ذہنی طور پر مضبوط لوگ کون سی چیزیں نہیں کرتے تاکہ آپ بھی ذہنی طور پر زیادہ طاقتور بن…

Read More
 

قلم رہے اورسربھی

میں ایک گم نام لکھاری ہوں۔ میرا المیہ ہرگم نام شاعر ،ادیب اور مصنف کا  المیہ ہے۔ اور وہ المیہ یہ ہے کہ میرے شعروں پر میری موت کے بعد واہ واہ ہوگی۔ میرے لکھے کو میرے مرنے کے بعد سراہا جائے گا اور میری تصانیف تب تمہارے کتب خانوں میں ہوں گی جب میں…

Read More
 

دہشتگردی کی معیشت

تحریر:عمران خوشحال اگرچہ ہم سرمائے کے عہد میں زندہ ہیں اور معیشت ہماری زندگی کا ناگزیر حصہ ہے لیکن یہ بھی حقیقت ہے کہ ہم میں سے بہت ساروں کے لیے معاشیات ایک مشکل موضوع ہے۔ شاید اسی لیے جب بھی دہشت گردی پر بات ہوتی ہے تو عموماً اس کے سیاسی اور مذہبی پہلو…

Read More
 

دہشت گردی اور نتیجہ نما نکتہ نظر

پاکستان میں دہشت گردی کی تازہ لہرنے پھر وہی بے تکی بحث و تکرار چھیڑ دی ہے جس کا سر ہے نہ پاؤں ہے۔ ان پڑھ عوام تو ایک طرف پڑھے لکھے خواص کا بھی کوئی حال نہیں۔یونیورسٹی کے طلبہ ہوں یا سرکاری و غیر سرکاری اداروں کے ملازم، کاروباری افراد ہوں یا بے روزگار…

Read More
 

ویلنٹائن اوراینٹی ویلنٹائن ڈے تحریک

بھلا ہو مارک زکربرگ کا جس کی بنائی ہوئی فیس بک بالکل ایسے ہی ہمیں ہماری باتیں یاد دلاتی رہتی ہے جیسے ایک بیوی ہر موقعے پر اپنے شوہر کو اس کے کیے ہوئے وعدوں کے الرٹس دیتی رہتی ہے۔ تیرافروری سن دو ہزار سترہ کی صبح جب میری آنکھ کھلی تو فیس بک نے…

Read More
 

نیو ورلڈ ڈس آرڈر

امریکہ میں عام انتخابات کے بعد ڈونلڈ ٹرمپ کے صدر بنتے ہی دنیا بھر میں نیو ورلڈ آرڈر کی پرانی بحث پھر سے نئی ہو گئی ہے۔ یورپ اور امریکہ کے مشہور جریدوں کے مضامین سے لے کر پوری دنیا کے مقبول ٹی وی چینلز کے ٹاک شوز تک ہر جگہ سیاست اور خاص طور…

Read More
 

بارش فطرت کے ترکش کا انوکھا تیر

بارش فطرت کے ترکش کا وہ تیر ہے جو انسان کے لیے چلے تو اس کے دامن کو لاکھ طرح کے ثمرات سے بھر دے اور اگر انسان پر چلے تو اس کی بقا کوہی خطرے میں ڈال دے۔ اوراگر یہ رک جائے تو سب کچھ ہی رک جائے کچھ بھی نہ چل سکے۔ بارش شاید…

Read More
 

امریکا کے منقسم عوام

بلآخر بیس جنوری بروز جمعہ منتخب صدر ڈونلڈ جے ٹرمپ باقاعدہ طور پر ریاست ہائے متحدہ امریکا کے پنتالیسویں صدر بن گئے۔ جمعہ کے دن جب ایک طرف نئے صدر کی تقریبِ حلف برداری ہو رہی تھی اسی وقت دوسری طرف لاکھوں امریکی واشنگٹن کی سڑکوں پر سراپا احتجاج تھے۔ یہی نہیں نئے صدر کے…

Read More
 

پُراثر گفتگو کیسے کی جائے؟

ہر شخص چاہتا ہے کہ وہ جو کہے اسےتوجہ کے ساتھ سنا جاے اور اس کی بات کومعتبر سمجھا جائے۔ اسے گفتگو کے بیچ ٹوکا نہ جائے۔ اس کے سنائے ہوئے لطیفے پر ہنسا جائےا ور اس کی بتائی ہوئی سنجیدہ بات کو سنجیدگی سے سنا اور اس پر مناسب ردعمل کیا جائے۔ پر ہم…

Read More
 

دنیا کا پہلا، آخری، چھوٹا، بڑا، وغیرہ وغیرہ بلاگ

تحریر : عمرا ن خوشحال یہ دعوؤں کی دنیا ہے، جھوٹے دعوؤں کی دنیا، بے بنیاد، خود ساختہ، من گھڑت، من چاہے دعوؤں کی دنیا، ایسے  دعوے جن کا تخیل بھی ممکن نہیں اور  ایسے دعوے جو اپنی ذات میں ہی متضاد، مبہم اور مشکوک ہیں، پر وہ ہیں اور پوری شدت سے ہیں۔ جیسے…

Read More
 

کیا ’’معمول‘‘ سے رہائی ممکن ہے؟

معمول ۔۔۔ایک ایسا قید خانہ ہے جس کی سلاخیں نظر نہیں آتیں پر وہ ہیں۔ وہ ہیں اور بہت مضبو ط ہیں۔ وہ اتنی نادیدہ ہیں کہ بہت ساروں  کو عمر بھر ان کے  ہونے کا احساس ہی  نہیں ہوتا اور وہ اتنی مضبوط ہیں کہ اگر کسی کو ان کی موجودگی کا پتا چل…

Read More
 

کیاآپ سوشل میڈیا جنونی ہیں

اس سے پہلے کہ آپ اپنے یا کسی دوسرےشخص کے  بارے رائے قائم کریں یہ ضروری ہے کہ آپ کو پتا ہونا چاہئے کہ ایڈکشن کیا ہوتی ہے تاکہ اگلے مرحلے میں اس کے علاج کی طرف بڑھا  جائے۔ سائیکالوجی ٹو ڈے  کے مطابق  ایڈکشن دراصل ایک بے قابو ذہنی (جسمانی )حالت کا نام ہے،جس…

Read More
 

کشمیری ماں کا کھلا خط

میں اب عمر کے اس حصے میں ہوں جہاں مجھے سچ بولنے سے خوف ہے نہ جھوٹ بول کر کچھ پانے کا لالچ۔ بلکہ میں تو سبھی کچھ کھو چکی ہوں۔عمر بھر کا حاصل میرے بچے تھے جو اب نہیں رہے۔ میرا سینہ درد سے چھلنی ہے اور میری آنکھوں میں اب آنسو نہیں خون…

Read More
 

آپ انگریزی کیوں نہیں سیکھ سکتے

تحریر: عمران خوشحال اس بات میں کوئی حرج نہیں کہ آپ کو انگریزی زبان نہیں  آتی اور یہ بات بھی قطعاً بری نہیں کہ آپ انگریزی سیکھنا ہی نہیں چاہتے۔لیکن اگر آپ نے انگریزی سیکھنا چاہی اور کوشش کے باوجود نہیں سیکھ سکے تو یقیناً یہ بات آپ کو ناگوار گزری ہوگی۔ آپ کے انگریزی…

Read More
 
 
 
 

مصنفین