Fazal Elahi

ایم کیو ایم اورکراچی کا سیاسی مستقبل

ایم کیو ایم کا سیاسی مستقبل خطرے میں ہے۔ ایک مرتبہ پھر فاروق ستار نے اپنی توپوں کا رخ ایم کیو ایم بہادر آباد کی طرف کردیا . ایم کیو ایم پاکستان کے سابق سربراہ نے ایم کیو ایم نظریاتی گروپ بنانے کا فیصلہ کرتے ہوئے کراچی، حیدرآباد، میرپورخاص اور سکھر سمیت سندھ بھر میں…

Read More
 

قائداعظم، نیا پاکستان اور فلاحی ریاست

آج قائداعظم محمد علی جناح کا سترھواں یوم وفات ہے۔ قائداعظم محمد علی جناج 25 دسمبر 1876ء کو کراچی میں پید اہوئے تھے۔ آپ قیام پاکستان کے ایک سال بعد 11ستمبر 1948ء کو 72برس کی عمر میں انتقال کرگئے تھے۔ ہر سال بانی پاکستان کے یوم وفات پر سیمیناروں اور مختلف تقریبات کا اہتمام کیا…

Read More
 

خدمت میں سب سے آگے پنجاب

پچھلے ہفتے براستہ روڈ کراچی سے پشاور تک کا سفر کیا اور مختلف شہروں میں قیام کیا۔ سفر کا آغاز شاندار ہوا، کراچی تا حیدرآباد موٹروے پر سفر آسانی سے گزر گیا مگر جونہی حیدرآباد پہنچے تو سڑکوں کی خستہ حالت اور گڑھے دیکھ کر گاڑی کی رفتار دھیمی کرنا پڑی۔ حیدرآباد سے سکھر کا…

Read More
 

کیا یہی تبدیلی ہے؟

تجزیہ: فضل الہی الیکشن بھی ہوگئے، پاکستان تحریک انصاف اتحادیوں کی مدد سے حکومت بنانے میں کامیاب بھی ہوگئی، عمران خان نے بطور وزیراعظم ذمہ داریاں بھی سنبھال لیں اور وفاقی کابینہ بھی سامنے آگئی۔ وفاقی کابینہ میں شامل لوگوں کے ماضی اور سیاسی بیک گراؤنڈ دیکھ کر یہی کہا جا سکتا ہے کہ تبدیلی…

Read More
 

پرانے چہرے اور نئی تبدیلی

مجھے بہت امید تھی کہ عمران خان واقعی تبدیلی لانے کے خواہشمند ہیں مگر اب یوں لگتا ہے جیسے وہ صرف اپنی حکومت لانے کے خواہشمند تھے۔ عمران خان جس پرویز الہی کو ڈاکو کہتے تھے وہ تحریک انصاف کی مدد سے پنجاب اسمبلی کے اسپیکر منتخب ہوچکے ہیں۔ کچھ لوگوں کا کہنا ہے کہ…

Read More
 

عمران خان اور سو دن کا پلان

تجزیہ: فضل الہی تبدیلی کسی ایک انسان، کسی ایک سیاسی رہنما یا کسی ایک سیاسی جماعت کے بدلنے سے نہیں آسکتی۔ تبدیلی تب ہی ممکن ہے جب ایک قوم یا معاشرہ خود کو بدلنے کا فیصلہ کرے۔ تحریک انصاف نے دو ہزار اٹھارہ کے انتخابات میں کامیابی حاصل کی اور پارٹی چیئرمین عمران خان کو…

Read More
 

الیکشن ہوگئے، جمہوریت زندہ باد

تجزیہ: فضل الہی پچیس جولائی سے ایک دن پہلے تک بھی یہی قیاس آرائیاں کی جا رہی تھیں کہ الیکشن مقررہ وقت پر نہیں ہوں گے۔ عوام کے ذہنوں میں بھی یہی سوالات گھوم رہے تھے کہ الیکشن ہوں گے یا ملتوی ہوں گے؟ خیر اب الیکشن بھی ہوگئے اور نتائج بھی سامنے آچکے ہیں۔…

Read More
 

سال 2018 کےانتخابات میں نوجوان اورخواتین

عام انتخابات 2018 میں پاکستانی خواتین اور پہلی دفعہ ووٹ ڈالنے والے افراد کا حکومت بنانے میں اہم کردار ادا ہو گا۔ 25 جولائی کو ساڑھے 10 کروڑ سے زائد ووٹرز اپنا حق رائے دہی استعمال کریں گے جن میں 4 کروڑ 67 لاکھ سے زائد خواتین بھی شامل ہیں۔ تمام سیاسی جماعتوں کی توجہ…

Read More
 

انتخابات اور خون میں لت پت پاکستان

عام انتخابات کی تاریخ کے اعلان کے بعد جس خدشے کا اظہار کیا جا رہا تھا وہی ہوا۔ پشاور میں ہونے والے خودکش دھماکے میں شہید بشیر بلور کے بیٹے اور اے این پی کے امیدوار ہارون بلور سمیت 22 افراد جان کی بازی ہار گئے۔ ابھی پشاور خودکش حملے میں ہارون بشیر بلور اور…

Read More
 

نوازشریف کاسیاسی مستقبل

وزیراعظم سے نااہلی تک کی کہانی اور ملزم سے مجرم تک کا سفر میاں نواز شریف طے کر چکے ہیں۔ تاحیات نااہلی اور پارٹی صدارت سے نااہلی کے بعد مسلم لیگ (ن) نے میاں نواز شریف کو پارٹی کا تاحیات قائد تو مقرر کر دیا مگر ایون فیلڈ ریفرنس کیس میں سزا کے بعد ان…

Read More
 

عام انتخابات اور بلوچستان کی صورتحال

بلوچستان کی سیاست میں کب کیا ہو جائے، کوئی نہیں جانتا، مسائل کے دلدل میں پھنسی عوام تو بالکل نہیں۔ بظاہر سیاست اور اقتدار سب معمول کے مطابق چل رہا ہوتا ہے  مگر اچانک چند گھنٹوں میں سیاسی بحران پیدا ہوجاتا ہے۔ کسی کے اقتدار کا تختہ الٹ جاتا ہے اور کوئی بظاہر ہیرو سے…

Read More
 

الیکشن یا سلیکشن؟

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پچیس جولائی 2018 کو ہونے والے انتخابات کے لئے تمام تر تیاریاں مکمل کرلی ہیں اور سیاسی جماعتوں نے بھی انتخابی مہم کا آغاز کر دیا ہے۔ آئندہ انتخابات میں دس کروڑ سے زائد افراد حق رائے دہی استعمال کریں گے۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری کئے گئے اعداد…

Read More
 

الیکشن 2018: سیاسی جماعتوں کے شاہانہ اخراجات

تحریر: فضل الہی کتنی عجیب بات ہے کہ پاکستان میں سیاسی جماعتوں کے اخراجات کی حد کا تعین کرنے کے لیے کوئی قانون ہی موجود نہیں۔ الیکشن مہم کا آغاز ہوگا تو جلسوں اور ریلیوں پر کروڑوں روپے خرچ کئے جائیں گے۔ اسٹیج، پنڈال سجانے کے علاوہ سیاسی جماعتوں کی جانب سے پنڈال بھرنے کے…

Read More
 

کراچی کی سیاست اور عام انتخابات

تجزیہ: فضل الہی کراچی وہ شہر ہے جس کا سیاسی درجہ حرارت کبھی کم نہیں ہوتا۔ ملک بھر کی طرح شہر قائد کی سیاست میں بھی تبدیلیاں ہوتی رہتی ہیں۔ کراچی میں جہاں مختلف جماعتوں کے رہنماؤں نے سیاسی وفاداریاں تبدیل کیں وہیں ایک جماعت ایسی بھی ہے جس کے رہنماؤں نے اپنے قائد سے…

Read More