Farhan Saeed Khan

I have completed my mass communications from Punjab university Lahore and working as a script writer and assistant producer in Aims Productions Lahore. I am doing poetry writing and article writings.

گوادر کے اصل ہیرو

پاکستان کی ایک نامور شخصیت ملک فیروز خان نون جو کہ برطانیہ میں حکومت ہند کے ہائی کمشنر تھےجہاں ان کی ملاقات محترمہ وکٹوریہ ریکھی سے ہوئی ۔ملک صاحب کی دعوت پر انہوں نے اسلام قبول کیا اور اپنا نام وکٹوریہ سے وقار النساء نون رکھ لیا اور فیروز خان کی دوسری بیوی بنیں۔گوادر جو…

Read More
 

دورِ حاضر کا آئین سٹائن

تحریر: فرحان سعید زندگی ایک بار ملتی ہے لیکن یہ انسان کے اختیار میں ہے کہ وہ زندگی کی رعنائیوں کو دیکھتے ہوئے اسکے اسرار و رموز سے پردہ اٹھائے اور انسانی فلاح کیلئے کام کرے یا پھر مایوسیوں کے گھٹا ٹوپ اندھیرے میں کھو کر اپنے اوپر زندگی کے دروازوں کو بند کرلے۔ ایسی…

Read More
 

ایک اذان اور بائیس شہادتیں

کشمیر وہ واحد خطع ہے جسے برطانوی سامراج نے16 مارچ 1846 کو باقاعدہ طور پر75 لاکھ نانک شاہی سکوں کے عوض مہاراجہ گلاب سنگھ کے ہاتھ فروخت کیا۔انسان فروشی کا یہ سودا معاہدہ امرتسر کے نام سے جانا جاتا ہے جہاں سے ایک طویل اور باقاعدہ ظلم و ستم کی داستان شروع ہوئی اور کشمیری…

Read More
 

یروشلم اور عالمِ اسلام

یروشلم دنیا کے قدیم ترین شہروں میں سے ایک ہونے کے ساتھ ساتھ تین بڑے مذاہب  اور قوموں مسلمان، عیسائی اور یہودی تینوں کیلئے اہمیت کا حامل ہے۔ مسلمانوں کیلئے  اہمیت کیوجہ بیت المقدس ، مسجدِ اقصی اور  قبہ الصخرہ یعنی ڈوم آف  دی راک  کا  یہاں موجود ہونا ہے۔بیت المقدس 11 فروری 624 تک…

Read More
 

زیروٹالرینس

اکتوبر 1949 کو عوامی جمہوریہ چین قائم ہوگیا جو کہ ماوزے تنگ کی مسلسل جدوجہد کا نتیجہ تھا۔چینی جن  کو نشی قوم  کہا جاتا تھا اسے ماوزے تنگ نے کہاں سے کہاں پہنچا دیا کہ آج چین دنیا کی نہ صرف ایک بڑی فوجی طاقت ہے بلکہ بہت بڑی اقتصادی قوت ہے۔جبکہ پاکستان 1947 کو…

Read More
 

قانون فطرت

تحریر: فرحان سعید خان دوسری جنگِ عظیم کے دوران روس کی خفیہ ایجنسی ’’کے ۔جی۔ بی ‘‘ کو یہ فرض سونپا گیا کہ کوئی ایسا طریقہ تیارکیا جائے جس کے استعمال سے بارڈر پرموجود سپاہیوں کو آسانی سے جاگنے پرمجبورکیا جاسکے۔اس مقصد کیلئے 1940 کے آخر میں ایک تجربہ کیا گیا اس کیلئے 5 جنگی…

Read More
 

عجیب و غریب قوانین

آج کے جدید اور ترقی یافتہ دور میں بھی ایک ایسا ملک موجود ہے جو پرانے دور کے بہت سے تاریخی حکمران اور ان کے عجیب وغریب قوانین کی عکاسی کرتا ہے ۔ جس کے قوانین کو دیکھتے ہوئے یہ ماننا ناممکن ہے کہ یہ 21 ویں صدی کا ملک ہے ۔ دنیا اس ملک…

Read More
 

انسانیت اور فرض شناسی

تحریر: فرحان سعید خان ملکِ پاکستان کے ہر ضلع اور تحصیل  میں ڈسٹرکٹ ہیڈ کوار ٹر اور تحصیل ہیڈکوارٹر کے نام سے بڑی بڑی عمارتیں نظر آتی ہیں بلکہ اب تو عموما دیہات میں بھی محکمہ ہیلتھ کے ہسپتال ورنہ کم از کم سنٹرز تو لازمی موجود ہیں جنہیں عرفِ عام میں سرکاری ہسپتال کہا…

Read More
 

مکافات عمل

چھ جولائی2012 کواحمدپورشرقیہ میں ‘غلام عباس’نامی ایک ذہنی معذورشخص کو توہینِ قرآن کے الزام میں گرفتار کر کے حوالات میں بند کر دیا گیا۔اس پر الزام تھا کہ اس نے قرآن پاک کے اوراق جلائے ہیں۔مسجدکےمولوی صاحب نےاعلان کیاکہ توہینِ قرآن کا ملزم جیل میں بند ہے جس پر عوام مشتعل ہوگئے۔ گھر وں سے…

Read More
 

عالمی عدالتِ انصاف میں پاکستان

۔۔۔۔۔**  تحریر : فرحان سعید خان  **۔۔۔۔۔ عالمی عدالتِ انصاف (آئی سی جے) کا ادارہ جون 1945ء میں اقوامِ متحدہ کے چارٹر پر قائم ہوا اور اپریل 1946ء میں اس نے کام شروع کیا، مختلف ممالک جب اپنے مقدمات کیلئے اس سے رجوع کرتے ہیں تو یہ انہیں ان کے مقدمات پر ہدایتی رائے فراہم…

Read More
 

بھارتی جمہوریت کااصل چہرہ

بتیس لاکھ 87 ہزار مربع کلومیٹر پر پھیلا ہوا ملک بھارت جوکہ دنیا میں سب سے بڑی جمہوریت، لبرل ازم اورسیکولرازم کا دعویدار ہے،جس میں مسلمانوں کی آبادی 22 کروڑہےاور یہ مسلمانوں کا دوسرا بڑاملک ہےاورنریندرامودی بھارت کےچودہویں وزیراعظم ہیں جن کا تعلق’بی جےپی’ سے ہے۔جنہوں نے 1971 میں ‘راشٹریہ سوائم سیوک سنگھ’میں شمولیت اختیار…

Read More
 

ترقی کی تین اقدار

ہیروشیما اور ناگا ساکی پر امریکہ کے ایٹمی حملہ کے باعث 1945 کا سال جا پان کیلئے نہایت بھیانک ثابت ہوا، جس سے  جاپان پوری طرح تباہ ہوگیا، عمارتیں زمین بوس ہوگئیں،فصلیں تباہ ہوگئیں، ایک محتاط اندازے کے مطابق 1,29,000 لوگ جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔ یعنی ہر طرف تباہی کا ساماں تھا۔ آغاز سے…

Read More
 

رام محمد سنگھ

  شیر سنگھ 26 دسمبر 1899ء کو پٹیالہ کی ریاست ‘سونم’ میں پیدا ہوا، اس کا باپ طہال سنگھ ریلوے کراسنگ پر واچ مین کی نوکری کرتا تھا، 7 سال کی عمر سے پہلے اس کے والدین وفات پاگئے اور 24 اکتوبر 1907ء کو شیر سنگھ اپنے بھائی مکتا سنگھ کے ساتھ سینٹرل خالصا یتیم…

Read More
 

کلبھوشن یادیو کو سزائے موت ایک چیلنج

 تین مارچ 2016 کو ایک بھارتی نیول کمانڈر بلوچستان سے گرفتار ہوا جس نے اپنے ایک بیان میں کراچی اور بلوچستان میں دہشت گردانہ کروائیوں کا اعتراف کیا۔ یہ کلبھوشن یادیو عرف حسین مبارک پٹیل تھا جس کو آرمی ایکٹ 1952 کے تحت سزائے موت سنائی گئی ہے۔ پاکستان کی طرف سے سزائے موت کا…

Read More
 
 

مصنفین