Farhan Adil

ای سی سی اجلاس میں منگل کو بجلی کی قیمتوں میں اضافے پر غور ہوگا

مہنگائی کے مارے شہری ایک اور طوفان کیلئے تیار ہوجائیں، کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس آج (منگل کو) طلب کرليا گيا، بجلی کی قیمتوں میں اضافے سے متعلق سمری پر غور کیا جائے گا۔ وفاقی کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس کل وزیر خزانہ اسد عمر کی زیرصدارت ہوگا، نیپرا نے سال…

مزید پڑھیے
 

سابق وزیراعظم نواز شریف کو ووٹ ڈالنے سے روک دیا گیا

سابق وزیراعظم نواز شریف بغیر شناختی کارڈ ووٹ ڈالنے پہنچ گئے، پولنگ عملے نے انہیں ووٹ ڈالنے سے روک دیا۔ سابق وزیراعظم نواز شریف این اے 124 پر ووٹ ڈالنے کیلئے پولنگ اسٹیشن پہنچے، ان کے ہمراہ کارکنوں کی بڑی تعداد تھی، ن لیگ کے امیدوار شاہد خاقان عباسی نے ان کا استقبال کیا۔ سابق…

مزید پڑھیے
 

پی کے 23 شانگلہ، دوبارہ پولنگ میں شوکت یوسف زئی کامیاب، غیر حتمی، غیر سرکاری نتیجہ

پی کے 23 شانگلہ ون میں غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے شوکت یوسفزئی 42 ہزار 116 ووٹوں لے کر کامیاب ہوگئے، خواتین کے ووٹوں کا تناسب کم ہونے کے باعث اس حلقے میں دوبارہ پولنگ کرائی گئی تھی، اس بار خواتین ووٹرز کا تناسب 10 فیصد سے کم…

مزید پڑھیے
 

آر ٹی ایس کی بندش، انتخابات کو متنازع بنایا جارہا ہے، اعظم سواتی

اعظم سواتی کہتے ہیں کہ انتخابات کو متنازع بنایا جارہا ہے، الیکشن کمیشن یا نادرا کی صفائی پیش نہیں کررہے، رات 2 بجے تک 51 فیصد نتائج آر ٹی ایس پر آچکے تھے، آر ٹی ایس سسٹم کو روکا گیا، اس کی تحقیقات کیلئے چیئرمین نادرا کو ہٹایا جائے۔ فواد چوہدری کہتے ہیں کہ انتخابات…

مزید پڑھیے
 

عمران شاہ نے بھائی کے ساتھ مل کر بدترین تشدد کیا، سوتیلی والدہ کا الزام

عمران شاہ کے ظلم سے ان کا اپنا خاندان بھی محفوظ نہیں، تشدد کی شکایت لے کر سوتیلی والدہ سامنے آگئیں، کرن ناز سے گفتگو میں بولیں کہ ڈاکٹر محمد علی شاہ نے مجھ سے دوسری شادی کی، عمران اور جنید نے والد کے انتقال کے بعد تمام جائیداد پر قبضہ کرلیا، بدترین تشدد کا…

مزید پڑھیے
 

خیبرپختونخوا اسمبلی، اسپیکر کیلئے مشتاق غنی اور لائق خان میں مقابلہ

خیبرپختونخوا اسمبلی کے اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کا انتخا کل ہوگا، حتمی امیدواروں کے ناموں کا اعلان کردیا گیا۔ خیبرپختونخوا اسمبلی کے اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا وقت ختم ہوگیا، اسپیکر کیلئے 2 اور ڈپٹی اسپیکر کیلئے 2 امیداروں کے کاغذات منظور کرلئے گئے، حتمی ناموں کا اعلان کردیا گیا۔…

مزید پڑھیے
 

پی سی بی ایوارڈز حسن علی، سرفراز، ثناء میر، فہیم اشرف، شان مسعود کے نام

  حسن علی، بابر اعظم، سرفراز، اعزاز چیمہ، محمد عباس پی سی بی ایوارڈز لے اڑے، ثناء میر بہترین ون ڈے کرکٹر قرار پائیں، ڈومیسٹک میں شان مسعود پلیئر آف دی ایئر ایوارڈ کے حقدار قرار پائے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے تحت سالانہ ايوارڈز تقريب کراچی ميں منعقد ہوئی، چيئرمين پی سی بی نجم سيٹھی…

مزید پڑھیے
 

حاجیوں کو لیجانے والا طیارہ حادثے سے بال بال بچ گیا

لاہور میں تقریباً 400 حاجیوں کو جدہ لے جانیوالی پرواز بڑے حادثے سے بال بال بچ گئے، انجن میں خرابی کے باعث پائلٹ نے ایمرجنسی بریک لگائے جس سے طیارے کے ٹائر پھٹ گئے۔ نمائندہ سماء کے مطابق لاہور ایئرپورٹ سے 395 حاجیوں کو لے کر جدہ جانے والی پرواز پی کے 2057 بڑے حادثے…

مزید پڑھیے
 

ریحام خان کا عمران کیخلاف ایک اور انٹرویو

عمران خان کی الیکشن میں مستحکم پوزیشن مگر ریحام خان اب بھی عمران خان کیخلاف بیانات دینے سے باز نہیں آرہیں، کہتی ہیں کہ کتاب سیاسی مقاصد کیلئے نہیں تھی، بھارتی میڈیا کو انٹرویو میں ان کا مزید کیا کہنا تھا آپ بھی سنیں۔

مزید پڑھیے
 

پی ٹی آئی نے کراچی فتح کرلیا، ایم کیو ایم اور پی پی پی کی چھٹی

پاکستان تحریک انصاف نے کراچی میں بھی فتح کے جھنڈے گاڑ دیئے، ایم کیو ایم پاکستان اور پاکستان پیپلزپارٹی کو ان کے گھروں میں شکست سے دوچار کردیا۔ الیکشن 2018ء میں پاکستان تحریک انصاف شہر قائد کی 21 میں سے 13 نشستیں اپنے نام کرکے اکثریتی جماعت بن کر سامنے آئی ہے، تقریباً 35 سال…

مزید پڑھیے
 

الیکشن مہم ختم، رہنماؤں نے ووٹرز کو منانے کیلئے ایڑی چوٹی کا زور لگادیا

الیکشن 2018ء کیلئے انتخابی مہم کا وقت ختم ہوگیا، آخری دن تمام سیاسی جماعتوں اور رہنماؤں نے ووٹرز کو منانے کیلئے ایڑی جوٹی کا زور لگایا، عمران خان، شہباز شریف، بلاول بھٹو زرداری، شیخ رشید، ایم کیو ایم پاکستان اور پاک سرزمین پارٹی نے جلسوں سے خطابات کئے، تمام سیاسی جماعتوں نے بارہ بجنے سے…

مزید پڑھیے
 

الیکشن کی بھرپور تیاریاں، انتخابی مہم ختم ہونے میں چند گھنٹے باقی

عام انتخابات کیلئے ملک بھر میں 25 جولائی کو پولنگ ہوگی، آج رات 12 بجے انتخابی مہم کا وقت ختم ہورہا ہے، سیاسی سرگرمیاں عروج پر پہنچ گئیں، سیاسی جماعتیں اور آزاد امیدوار ووٹرز کو منانے کیلئے بھرپور کوششیں کررہے ہیں۔ ملک بھر میں جمہوریت کا تسلسل جاری ہے، تیسری مرتبہ منتخب حکومت اقتدار سنبھالے…

مزید پڑھیے
 

پاکستانی پاسپورٹ کی دنیا میں عزت کرانی ہے، نواز شریف

نواز شریف کہتے ہیں پاکستان کو میدان جنگ بنادیا گیا، انہیں رسوائی کے سوا کچھ نہیں ملے گا، ہمیں سبز پاسپورٹ کی عزت کرانی ہے۔ سابق وزیراعظم نواز شریف سے ابوظہبی سے لاہور روانگی کے وقت طیارے میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کو میدان جنگ بنادیا ہے، انہیں رسوائی کے سوا کچھ نہیں…

مزید پڑھیے
 

پی آئی سی: امراض قلب کے 4 ہزار مریض ویٹنگ لسٹ پر

مسلم لیگ ن اور خادم اعلیٰ پنجاب نے صحت کی سہولات کی فراہمی کے بڑے دعوے تو کئے تاہم عملاً ایسا نظر نہیں آتا، اسپتالوں میں کچھ بہتری آئی ہوگی مگر امراض قلب کے 4 ہزار سے زائد مریض کو کئی کئی سال بعد کی تاریخیں دی جارہی ہیں۔ امراض قلب کے علاج کیلئے سب…

مزید پڑھیے
 

مریم نواز ٹی وی چینلز کو بھی ڈکٹیشن دینے لگیں، سماء اینی میشن پر تنقید

سماء کے اینی میشن پر مریم نواز نے تنقید کردی، عدالت کے سزا یافتہ خاتون کا کہنا ہے کہ کوئی ٹی وی چینل پشیمانی اور مضحکہ خیز تصاویر نہ دکھائے۔ شہزاد اقبال کہتے ہیں کہ کرپشن پر عدالت سے سزا ملنے پر سر بلند نہیں ہوتا بلکہ جھک جاتا ہے اور سماء کی ویڈیو میں…

مزید پڑھیے
 

نواز شریف نے وطن واپسی کا اعلان کردیا

سابق وزیراعظم نواز شریف نے وطن واپسی کا اعلان کردیا، کہتے ہیں کہ عدالتی فیصلہ میری جدوجہد کا تسلسل ہے، یہ سزائیں میری جدوجہد کا راستہ نہیں روک سکتیں، ڈر اور خوف کی زنجیروں، چند جرنیلوں و ججز کی بار بار مسلط کردہ غلامی سے آزادی، ووٹ کو عزت اور عوام کو ان کا حق…

مزید پڑھیے
 

وزیراعظم بنے بغیر منشور پر عمل نہیں ہوسکتا، عمران خان

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کہتے ہیں کہ کراچی کو صوبہ بنانے کی ضرورت نہیں، پنجاب میں صوبے بننے چاہئیں، کراچی کی اونر شپ کسی کے پاس نہیں، منشور پر وزیراعظم بنے بغیر عمل نہیں کرسکتے۔ مائنس آصف زرداری ہوجائے تو پیپلزپارٹی سے اتحاد ہوسکتا ہے۔ چیئرمین پی ٹی آئی نے بلاول کو بے…

مزید پڑھیے
 

رہنماء ہو تو ایسا، ملائیشیا کی ترقی کا امین

ملائیشيا کی ترقی کا ذکر مہاتير محمد کے بغير ممکن نہيں، ترقی کا يہ سفر مہاتير محمد کی قيادت کا مرہون منت رہا ہے، کاش ہميں بھی کوئی ايسا ديانت دار اور اہل رہنما مل جائے، جو پاکستان ميں ترقی لے آئے۔ ان کی سیاسی زندگی اور ملک کیلئے جدوجہد پر یہ رپورٹ دیکھیں۔

مزید پڑھیے
 

نواز شریف کی نیب عدالت سے ایون فیلڈ کیس کا فیصلہ چند دن روکنے کی اپیل

نواز شریف نے ایون فیلڈ کیس کا فیصلہ چند دن مزید محفوظ رکھنے کی اپیل کردی، سابق وزیراعظم کہتے ہیں کہ پاکستان جانے سے پہلے بیگم کلثوم نواز کو ہوش میں دیکھنا چاہتا ہوں، ایک سیاستدان کے کیس کا فیصلہ 3 ماہ تک محفوظ رکھا گیا، اس کیس کا فیصلہ چند دن محفوظ رکھنے سے…

مزید پڑھیے
 

فیفا ورلڈ کپ : برازیل کوارٹر فائنل میں، میکسیکو کو شکست

   فیفا ورلڈ کپ 2018ء کے پری کوارٹر فائنل مرحلے میں برازیل نے میکسیکو کو 0-2 سے شکست دے دی، نیمار اور فرمینو نے گول اسکور کئے۔ روس میں جاری فیفا ورلڈ کپ 2018 کے ناک آؤٹ مرحلے کے میچ میں لاطینی امریکا کی دو ٹیموں کا ٹاکرا ہوا، برازیل اور میکسیکو کے درمیان میچ…

مزید پڑھیے
 

فرانس کے ہاتھوں ارجنٹینا کو سنسنی خیز مقابلے میں شکست

  ورلڈ کپ فٹبال کے پری کوارٹر فائنل میں فرانس نے ارجنٹینا کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 3-4 سے شکست دے دی، لائنل میسی کوئی گول نہ کرسکے۔ روس میں جاری ورلڈ کپ فٹبال کے ناک آؤٹ مرحلے کے پہلے میچ میں فرانس کا ارجنٹینا کے درمیان مقابلہ رہا، فرانس نے 13 ویں منٹ…

مزید پڑھیے
 
Facebook Twitter Youtube